حب (جیوڈیسک) اور ماڑہ کے قریب کوچ الٹنے سے 35 مسافر زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق گوادر سے کراچی جانےوالی کوچ اور ماڑہ کےقریب الٹ گئی، حادثے میں 35 مسافر زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Start typing to search...