حب (جیوڈیسک) آر سی ڈی شاہراہ پر بیلہ کے قریب بس اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو بیلہ سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق بس میں سوار افراد کوئٹہ سے کراچی آرہے تھے۔

Start typing to search...