Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انسانیث کا اثاثہ

May 15, 2021 0 1 min read
Society
Society
Society

تحریر : طارق حسین بٹ شان

ہم جس معاشرے میں سانس لے رہے ہیں وہ بنیادی طور پر مذہبی رنگ میں رنگا ہوا ہے۔ہمیں ہر سو مذہبی فضا کا دور دورہ نظر آتا ہے اور چند مخصوص نعروں ، جملوں اور فقروں کا ورد ہر ایک کی زبان پر جاری و ساری رہتا ہے ۔شائد اس طرح کی رنگ بازی سے مخصوص افراد کے پندارِ نفس کی تسکین ہو جاتی ہے یا پھر مذہبی پیشوائوں نے انھیں اسی طرح کے اظہاریے کی تربیت دے رکھی ہوتی ہے۔ایسے افراد مذہبی معاملے میں انتہائی جذباتی ہوتے ہیں اور اپنے کسی فقہی مخالف کو سانس لینے کا موقعہ دینے کیلئے تیار نہیں ہوتے۔ وہ زود رنج ہونے کے ساتھ ساتھ متشدد بھی ہوتے ہیں اور دوسروں کی زندگی کا چراغ گل کرنے یا انھیں جان سے مار دینے سے در یغ نہیں کرتے۔ جب اس طرح کی شدت پسندی حقیقی اسلام کہلائے گی تو کون ہو گا جو ایسے افعال سے دست کش ہو گا؟ در اصل مختلف مکتبہ ہائے فکر نے اپنی اپنی جماعتیں تشکیل دے رکھی ہیں اور ان میں جو شہ ( پرا ڈکٹ )تیار ہوتی ہے اسے عدمِ برداشت کا سبق پڑھایا جاتا ہے۔عدمِ برداشت کے معنی معاشرے کو یرغمال بنانے کے مترادف ہوتے ہیں۔مکالمہ ،ڈائیلاگ اور مذ اکرات کا متشدد گروہوں کی لغت میں کوئی وجود نہیں ہوتا لہذا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ معاشرہ جمود کا شکار ہو جاتا ہے اور مختلف فقہی دیواریں معاشرے کی تقسیم کا باعث بن جاتی ہیں ۔ جس معاشرے میں نئے نظریات، خیالات اور رحجانات کیلئے جگہ نہ ہو وہ معاشرہ جامد ہو جاتا ہے ۔علامہ اقبال نے اپنے خطبات (تشکیلِ جدید الہیات ) میں اجتہاد کی ضرورت پر زور دیا تھالیکن ان کی بات کو در خورِ اعتناء نہ سمجھا گیا کیونکہ اس سے مختلف گروہوں کے مفادات اور دکانداری پر زد پڑتی تھی ۔یہ دور مفادات کا دور ہے لہذا کوئی بھی گھاٹے کا سودا نہیں کرنا چاہتا۔بڑے لوگوں کی بات نہ سننے کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ معاشرہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتا ہے ۔ اجتہاد سے صرفِ نظر نے ہمارے معاشرے کی بنیادی کھوکھلی کر دی ہیں لیکن ہم پھر بھی اس جانب مراجعت کرنے کی بجائے فضا میں ٹامک ٹوئیاں مار رہے ہیںجس کا کوئی نتیجہ بر آمد نہیں ہو سکتا ۔،۔

ایک طرف تو شدت پسندی کی یہ کیفیت ہے لیکن دوسری طرف جب اعلی اوصاف کا ذکر کر یں تو ہمیں یہ جان کر مایوسی ہو گی کہ قوم اس معاملہ میں بالکل بانجھ ہو چکی ہے۔جس معاشرے میں مساجد کی پانی والے گلاسوں اور وضو والی ٹوٹیوں کو زنجیروں سے باندھ کر حفاظت کی جاتی ہو اس سے بڑھ کر کردار کے فقدان کا مظاہرہ اور کیا ہو گا؟اللہ کے گھر میں نقب لگانے والوں سے معاشرہ بھرا پڑا ہو تو ہمیں سوچنا ہو گا کہ ہم کس سمت میں جا رہے ہیں۔ سوال صرف مسجد کا نہیں ہے بلکہ ہم عملی زندگی میں بھی روز لوٹ مار اور ڈاکہ زنی کے واقعات کا مشاہدہ کرتے رہتے ہیں۔ تھانے میں رپورٹ لکھوانے کا صلہ یہ ملتا ہے کہ ملزم کو پکڑنے کی بجائے اس کی پشت پناہی کی جاتی ہے،اس سے سودا بازی کی جاتی ہے اور اسے تحفظ فراہم کیا جاتا ہے۔چوری شدہ مال ملنا تو بہت دور کی بات ہے الٹا جیب سے کچھ دے کر جان چھڑانی پڑتی ہے۔ایسے محسوس ہو تا ہے کہ جیسے ملزم و ہ شخص ہے جس نے رپورٹ درج کروائی ہے۔

تھانے جرائم کے اڈے بن چکے ہیں۔وہ کھلے عام بکتے ہیں اور خریدنے والے کوئی اور نہیں ہمارے ہی بھائی بند ہو تے ہیں۔تھانہ کلچر خوب پھل پھول رہا ہے اور غریب،مسکین،لاچاراوربے بس لوگ اس کا ایندھن بن رہے ہیں ۔ زور آور کھلے عام جرائم کرتے ہیں لیکن ان سے باز پرس کرنے والا کوئی نہیں ہوتا بلکہ ان کے سامنے سرِ تسلیم خم کیا جاتا ہے ۔سچ کو سچ کہنے والا کوئی ایک فرد بھی کہیں نظر نہیں آتا۔اگر انصاف کیلئے ایک آواز گونجے گی تو پھر شائد دوسری کئی آوازیں بھی اس کی ہمنوا بن جائیں گی لیکن یہاں تو لق دق صحرا ہے جس میں چلچلا تی دھوپ کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔قانون کی چھتری یا انصاف کے سائے کا صحرا میں کیا کام؟ گواہوں کو عدالتوں میں قتل کر دیا جاتا ہے، استغاثہ کو اسلحے کے زور پر یر غمال بنا لیا جاتا ہے۔اغوا برائے تاوان اور بھتہ کی وارداتیں دن دھاڑے ہو تی ہیں لیکن قانون خاموش تماشائی بنا سب کچھ دیکھتا رہتا ہے کیونک واردات کے ڈانڈے قانون کے محافظوں کے گھروں تک جاتے ہیں۔بے شمار واقعات میں پولیس بھیس بدل کر عوام کو لوٹتی ہے ۔ چوکیدار چور بن جائے تو معاشرہ تباہ ہو جاتا ہے۔جس کھیت کو باڑکھانے لگ جائے وہاں اناج کیسے اگ سکتا ہے۔؟

ہاں بات اگر گفتار کا غازی بننے کی ہے تو پھر ہمارا مقابلہ کوئی قوم نہیں کر سکتی ۔ہماری سوسائٹی گفتار میں تو بے مثل ہے جبکہ کردار کی میزان بالکل خالی ہے۔کردار کا غازی اور گفتار کا غازی دو الگ دنیائیں ہیں جن میںبعدالمشرقین ہے لیکن فتح یاب کردار کا غازی ہی ہو تا ہے۔چوراہوں،منڈھیروں،دکانوں ،کھوکھوں اور گلی محلوں میں ترقی یافتہ اقوام کو ایسی بے نطق سنائی جاتی ہیں کہ انسان شسدر رہ جائے۔ہمارا کشکول دنیا بھر میں مشہور ہے۔کاسہِ گدائی ہماری پہچا ن ہے ۔سائنسی اور عقلی دنیا میںہمارا کوئی تھاں ٹھکانہ نہیں ہے۔ہم امداد اور قرضوں کی لعنت میں جکڑے ہوئے ہیں ۔بجٹ خسارہ کل قومی آمدنی کا ٨٤ فیصد ہے لیکن ہمارے دعوے مریخ کو فتح کرنے اورچاند کی تسخیر سے کم نہیں ہیں۔صاف پانی کی جگہ آلودہ پانی پی پی کر ہمارے اوسان خطا ہو چکے ہیں ۔ بے روزگاری نے عوامی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے۔

مہنگائی نے عوام سے ان کی سانسیں چھین لی ہیں لیکن دعوے پھر بھی تونگری اور آسو دگی کے ہیں۔کاش کوئی راہنما گلی کوچوں میں جا کر دیکھے کہ قوم کس حال میں ہے تو اسے سمجھ آ جائے کہ وہ کس خیالی دنیا میں رہ رہا ہے؟مصائب کے بوجھ سے قوم کی کمر دھری ہو گئی ہے لیکن ہمارے حکمرانوں کے نعرے،باہمی لڑائیاں اور سر پھٹول ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے ۔ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی دوڑ میں قومی یکجہتی تباہ و برباد ہو کر رہ گئی ہے اگر قوم متحد ہو جائے تو وہ پہاڑوں کا سینہ چیرنے کے ساتھ ساتھ دریائوں کا رخ بھی موڑ دیتی ہے ۔ قومی یکجہتی ترقی کی بنیاد ہو تی ہے لیکن ہمارے قائدین اس بنیاد کو اپنے ہاتھوں سے منہدم کر رہے ہیں۔

ہو سکتا ہے کہ کسی جوتشی نے انھیں بتایا ہو کہ تمھاری کامیابی باہمی سر پھٹول میں ہی پوشیدہ ہے لہذا وہ اسی پر عمل پیرا ء ہیں۔ہمارے حکمران توہم پرست بھی ہوتے ہیں لہذا لا یعنی باتوں پر عمل کرنے میں پس و پیش نہیں کرتے ۔سچ تو یہ ہے کہ کوئی قوم جب تک قانون و انصاف پر چلنے کی پابند نہیں ہو گی وہ ترقی نہیں کرسکتی ۔ قانون کا اطلاق جب تک کمزور اور طاقتور پریکساں نہیں ہو گا ہمارا معاشرہ کبھی نہیں بدل سکے گا۔قانون کی عملداری ہی ہمیں ایمانداری اور سچائی کی جانب لے جانے کی سکت رکھتی ہے ۔جب ہر شخص کو یقین ہو گا کہ اس کے ساتھ انصاف ہو گا تو پھر اس کے اندر خود اعتمادی پیدا ہو گی کہ یہاں سچ کو سنا جاتا ہے ۔ انصاف کیا ہے سچائی کی فتح ۔اگر جھوٹ نے ہی دھن دولت اور طاقت کے زور پر انصاف کے پلڑے کو جھکا لینا ہے تو پھر اس طرزِ عمل کو انصاف کون کہے گا؟ جب سب قانون کی عملداری میں آ جائیں گے تو پھر کسی کا بڑایا چھوٹا ہونا،کمزوریا طاقتور ہونا ، امیر یا غریب ہونا اسے قانون کی گرفت سے بچا نہیں پائیگا تو سمجھ لو معاشرہ بدل گیا۔یورپ نے یہی کیا کہ قانو ن و انصاف کی حکمرانی کو یقینی بنایا اور اسے بلا تخصیص اور بلا رو رعائت سب پر یکساں لاگوکر دیا ۔وہاں وزیرِ اعظم بھی قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوتا ہے تو اسے بھی سزا ملتی ہے۔وہاں اشیاء سڑکوں پر پڑی ہوتی ہیں لیکن کوئی ہاتھ نہیں لگاتا۔بات ایمان کی نہیں ہے۔بات ایمانداری کی ہے جو پوری انسانیت کا اثاثہ ہے ۔دیانت داری کیلئے کسی ایمان کی ضرورت نہیں ہوتی اس کے لئے ضمیر کا زندہ ہونا ضروری ہوتا ہے اور شائد ہمارے ضمیر مردہ ہو چکے ہیں۔،۔

Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندران اقبال۔۔

Share this:
Tags:
ariq Hussain Butt Asset Human life nation Society اثاثہ انسانیث زندگی قوم معاشرے
Pakistan Coronavirus
Previous Post پاکستان میں کورونا سے مزید 83 افراد انتقال کر گئے
Next Post فلسطین میں آگ اور خون کا کھیل
Israel Gaza Attacks

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close