Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انسانی ڈاکٹر سے جمہوری معالج تک

April 5, 2013 0 1 min read
Politics Pakistan
Politics Pakistan
Politics Pakistan

اکاش سیاست پر عالمگیر شہرت کے افتاب کی طرح جگمگانے والی جنوبی پنجاب کی تحصیل کوٹ ادو کی دو قومیna 176 اورna177اور 4صوبائی نشتوں pp250 pp 251pp 252pp 253پر نظریں جمائے ہوئے سیاسی گرگوں نے عوامی رابطہ مہم کا اغاز کردیا ہے۔ جیالے متوالے پر جوش دکھائی دیتے ہیں۔ppp نے ان سیٹوں پر اپنے امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کردیا ہے ۔ قومی اسمبلی کے حلقہ نمبر177 سناواں گجرات محمود کوٹ سے سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھر اور انکے والد سابق صوبائی وزیر اور سابق ایم این اے ملک غلام محمد نور ربانی کھر نے پی پی پی کے پلیٹ فارم سے کاغذات نامزدگی داخل کروائے ہیں۔

سناواں کوٹ ادو اور چوک منڈا کی صوبائی نشستوں پر pppنے سابق mpaملک بلال کھر بیرسٹر یوسف ہنجرا اور سابق mpa احسان الحق نولاٹیہ کو کنفرم کردیا ہے ۔na177 پر نور ربانی کھرppp سابق تحصیل ناظم ملک رفیق کھر ن لیگ سابق گورنرمصطفی کھر فنگشنل لیگ اورپی ڈی ائی کے رانا محبوب اور ازاد امیدوار خالد گورمانی اور ex mna جمشید خان دستی کے درمیان کانٹے دار دنگل ہوگا۔ صوبائی سیٹوں پر ن لیگ اور ppp کے درمیان معرکہ ارائی ہوگی۔

سناواں کی صوبائی سیٹ pp251 پراصل مقابلہ ex mpa انجینیر بلال کھرppp ن کے طارق گورمانی کوٹ ادو سے سابق ex mpaاحمد یار ہنجرا اور بیرسٹر یوسف ہنجرا چوک منڈا سے ex mpa احسان نولاٹیہ ڈاکٹر یونس اور لیگ کے مرتضی رحیم کھر کے درمیان ہوگا۔ کوٹ ادو سے قومی کی دوسری نشستna176 پر چار معروف نام پنجہ از مائی کریں گے جن میں ppp کے ڈاکٹر شبیر علی قریشی لیگ کے ارشد عباس قریشی فنگشنل کے ملک غلام مصطفی کھر ہنجرا گروپ کے ملک قاسم ہنجرا شامل ہیں۔

پی پی پی کے علاوہ تینوں امیدوار ارشد عباس قریشی مصطفی کھر اور ملک قاسم ہنجرا ن لیگ کی ٹکٹوں کے دعوے کررہے ہیں۔ تاہم ن لیگ نے ابھی تک اپنا امیدوار فائنل نہیں کیا۔ قومی نشست na 176کوٹ ادو سٹی دائرہ دین پناہ احسان پور بھاگل چوک منڈا اور رنگ پور پر مشتعمل ہے۔1985 میں اس سیٹ پر ملک مرتضی کھر1988 تا1993 تکex گورنر و چیف منسٹر پنجاب غلام مصطفی کھر تین مرتبہ کامیاب ہوئے۔

1997 میں مصطفی کھر کی ضمانت ن لیگ کے میاں غلام عباس قریشیex سینیٹر نے ضبط کروادی۔2002 اور2008 میں na 176 سے ppp کے علیل ضلعی صدر مظفرگڑھ محسن علی قریشی ex mnaنے سابق ڈسٹرکٹ ناظم سلطان ہنجرا کے داماد ملک قاسم ہنجرا اور غلام عباس قریشی کے فرزند ارشد عباس ن لیگی کو ہرا کر کامیابیوں کے جھنڈے گاڑھے۔ امدہ الیکشن میں قومی سیٹ na 176پر تینوں بزرگ سیاست دانex گورنر و وزیراعلی پنجاب ملک مصطفی کھرex mna غلام عباس قریشی اور سلطان ہنجرا قسمت ازمائی کریں گے۔

Benazir Bhutto
Benazir Bhutto

غلام عباس قریشی اپنے فرزند ارشد عباس جبکہ سلطان ہنجرا اپنے داماد کو اقتدار کے ایوانوں میں بھیجنے کے لئے بے قرار ہیں۔کھر صاحب ماضی میں زیڈ اے بھٹو اور بعد ازاں بنظیر بھٹو کے وفادار رہے ۔قائد عوام نے 1973 میںکھر کو پنجاب کا حکمران بنایا مگر شیر پنجاب بھٹو کو جرنیلوں کی قید میں اکیلا چھوڑ کر خود یورپ میں رفو چکر ہوگئے۔ انہوں نے جتوئی سے ملکر نئی سیاسی جماعت بھی کھڑی کی مگر پر نالہ زیرو پر رہا۔ شہیدبی بی نے دوسرے دور میں انکل کھر کو واپڈا کا منتری بنایا مگر جونہی لغاری نے ppp کی پیٹھ میں چھرا گھونپا کھر صاحب نے بی بی کو چھوڑ دیا۔

کوٹ ادو کی عوام نے بے وفائی کا ایسا مزہ چکھایا کہ 1997 میں ضمانت ضبط ہوگئی اور اج تک کامیابی ان سے روٹھی ہوئی ہے ۔ سیاسی پیرانہ سالی میں کھر صاحب پنجاب میں فنگشنل لیگ کے پیرپگاڑہ بننے پر مجبور ہیں اور وہ کوٹ ادو میں پیر پگارو کی سفارش پر ن لیگ کا ٹکٹ لینے پر لرزاں و ترساں ہیں مگر سچ تو یہ ہے کہ na 176پر حقیقی مقابلہ پی پی پی کے نیو جری کمانڈر ڈاکٹر شبیر علی قریشی اورن لیگ کے میاں غلام عباس قریشی اور ہنجرا گروپ کے مابین ہوگا۔ کوٹ ادو کی قومی نشست کی تاریخ کھنگالی جائے تو ایک حقیقت روز روشن کی طرح عیاں ہے۔

عوام نے ہمیشہ میرٹ کی بنیاد پر ووٹ دئیے ہیں۔گزشتہ دونوں الیکشن میں تاریخ ساز کامیابیاں سمیٹنے والےppp کے محسن علی قریشی پچھلے چار سالوں سے پمز ہسپتال اسلام اباد میں برین ہیمرج کا روگ لئے بستر علالت پر ہیں۔ اسی تناظر میں پی پی پی کا ٹکٹ انکے جانشین بیٹے ڈاکٹر شبیر علی قریشی کو الاٹ کیا ہے جنکی عمر بمشکل26 سال ہے۔ صدر مملکت زرداری صاحب نے محسن علی قریشی کی اہلیہ اور ڈاکٹر شبیر علی کی والدہ خالدہ محسن قریشی کو سینٹ کے الیکشن میں کامیاب کروایا تھا۔

تحصیل کوٹ ادو میںاسمبلیوں کی تحلیل کے بعد خالدہ محسن قریشی واحد سیاسی شخصیت ہیں جنکے ہاتھ میںاقتدار کا ہیوی ویٹ عہدہ سینیٹر موجود ہے۔ ڈاکٹر شبیر علی قریشی کو سینیٹ کی ممبر شپ کا بھرپور ایڈوانٹیج ملے گا۔ ملک غلام مصطفی کھر پنجاب کے گورنر سے لیکر چیف منسٹر اور وفاقی وزارتوں پر براجمان رہے مگر المیہ تو یہ ہے کہ وہ اپنے دور اقتدار میں کوٹ ادو کو کوئی ایک ادھاایسا تاریخ ساز پراجیکٹ دینے میں ناکام رہے جو اج انکی نیک نامی و عوامی حمایت کا سبب بنتا۔

غلام عباس قریشی چیر مین ضلع کونسل مظفرگڑھ جبکہ ہنجرا گروپ کے قائد سلطان محمودضلع ناظم کے اہم عہدوں پر فروکش رہے مگر دونوں رہنماوعدوں کے باوجود کوٹ ادو کے دو68 سالہ اجتماعی مسائل حل کروانے میں ناکام رہے۔ ہیڈ محمد والہ کی تعمیر مظفرگڑھ کینال کی پختگی اور چوک منڈا میں سوئی گیس کے مطالبات کی باز گشت ہر دور میں زور شور سے کہی اور سنی جاتی رہی۔

Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

مرتضی کھر ex ایم این اے 1985سے لیکر مصطفی کھر3 199تک اور میاں غلام عباس قریشی1997 سے لیکر مشرف دور کے اولین ضلع ناظم مظفرگڑھ تک ہر لیڈر نے تینوں پراجیکٹس کے لولی پاپ تو سنائے مگر نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات نکلا۔ رب العالمین نے تینوں پراجیکٹس کی کامیاب تکمیل کا سہرا محسن علی قریشی ex mnaکے سر باندھا۔ گو وہ خود 2009 سے پمز ہسپتال میں بستر علالت پر ہیں مگر انکے فرزند ڈاکٹر شبیر علی قریشی نے ناتجربہ کاری اور کم عمری کے باوجوex pmیوسف رضا گیلانی اور صدر مملکت کی دستگیری سے ایسے کارہائے نمایاں سرانجام دئیے جو اعلی او ارفع شاہی عہدوں پر فائز بزرگ سیاست دانوں کی قسمت کا سکندر نہ بن سکے۔

ڈاکٹر شبیر علی کی کاوشوں نے 7 ارب روپے کی لاگت سے ہیڈ محمد والہ کی تعمیر کو حقیقت میں ڈھال دیا۔ ہیڈ محمد والہ کی تعمیر سے ملتان کوٹ ادو کا فاصلہ تین گھنٹے سے گھٹ کر40 منٹ تک ان پہنچا۔ سینیٹر خالدہ محسن علی قریشی نے صدر مملکت سے 11 ارب روپے کا فنڈ حاصل کیا جو ہیڈ تونسہ بیراج سے نکلنے والی مظفرگڑھ کینال کی پختگی پر خرچ ہورہا ہے۔ مظفرگڑھ کینال نے قیام پاکستان سے ہی 3لاکھ ایکڑ سونا اگلتی زمینوں کو سیم و تھور کے جہنم میں غرق کررکھا ہے۔ نہر کے215 کلومیٹر طویل کناروں کی پختگی کا اغاز ہوچکا ہے۔

پراجیکٹ کی تکمیل سے جہاں ایک طرف 2 لاکھ75 ہزار ایکڑسیم زدہ رقبے پر ہر سو لہلہاتے کھیت اور شاداب گلستان ہونگے تو وہاںہر سال ضلع مظفرگڑھ میںسیلاب کی ہولناک تباہ کاریوں کا نشانہ بننے والے والے9 لاکھ کسان سکھ چین کی بانسری بجا کر خوشحالی کے سفر پر رواں دواں ہونگے۔ ppp کے ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹر شبیر علی قریشی نے چوک منڈا دائرہ دین پناہ اور احسان پور میں سوئی گیس اور چار سو چکوک اور دیہی بستیوں میں بجلی کی فراہمی کو یقینی بنا کر اپنے سیاسی قد کاٹھ کو مذیدبلندیوں تک پہنچادیا۔

کوٹ ادو میں pppنے 5سالہ دور اقتدار میں جتنے فنڈز ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کئے ماضی میں کوئی نظیر نہیں ملتی۔ محسن علی قریشی کی علالت اور25 سالہ سیاسی خدمات کے تناظر میں ہر دل میں انکی مظلومیت شرافت صداقت اور امانت کا جذبہ بدرجہ اتم موجود ہے۔شائد یہی وجہ ہے کہ عوام کی کثیر تعداد ڈاکٹر شبیر علی قریشی کی دیوانگی میں مبتلا ہوچکی ہے۔ ڈاکٹرشبیر علی قریشی نے جہاںna 176 کے لاکھوں ستم رسیدہ لوگوں کو وڈیروں اور خود ساختہ شیروں کی سیاسی محکومی سے نجات دلوانے والے دیوقامت لیڈرعلیل والد محسن علی قریشی کی جانشینی کا حق ادا کرنے کی سعی کی ہے تو وہاں اس نوجوان نے عظیم ترین گھمبیر مسائل کو حل کرکے کوٹ ادو کی تاریخ میں سنہری ابواب قلم بند کئے۔

na 176 کی نشست پر ووٹرز کی ارا کی روشنی میں ppp کے امیدوار ڈاکٹر شبیر علی قریشی میرٹ کی بنیاد پر سب سے اگے ہیں۔ہیڈ محمد والہ35 ہزار بنظیر انکم سپورٹatm کارڈز کوٹ ادو سٹی کی سینکڑوں گلیوں میں ٹف ٹائلز کی تنصیب غریب و نادار افراد کی دامے درمے سخنے امدا و استعانت حلقے میں64 سالوں سے اندھیروں میں ڈوبی ہوئی 410بستیوں اور چکوک میں نیو الیکٹریفیکیشن چوک منڈا دائرہ احسان پور میں سوئی گیس کوٹ ادو سٹی میں29 ہزار سوئی گیس کنکشن رنگ پور میں نادرا افس کا قیام چوک منڈا کی سیوریج سکیم دائرہ چوک منڈا ڈبل روڈسینکڑوں کلومیٹر لنکس روڈز ٹی پی لنک کینال کی تعمیر38 ہزار شناختی کارڈز کا اجرا ایسے الم نشرح کارنامے ہیں جنہوں نے ڈاکٹر شبیر علی قریشی کو عوام کا کھیون ہار بنادیا ہے۔

Election Pakistan
Election Pakistan

شبیری نوجوان کی امد کوٹ ادو کی سیاست میں خوشگوار ہوا کا جھونکا ہے۔ ووٹ قومی امانت ہے۔عوام کو ایسے امیدوار کا چناو کرنا چاہیے جسکا دامن کرپشن سے پاک ہو جو تھانے کچہریوں کی سیاست میں ملوث نہ ہو۔ امیدواروں کے ماضی کو لازمی پرکھنا چاہیے۔کوٹ ادو کی عوام کو ایسے نمائندوں کی ضرورت ہے جس کے اکاوئنٹ میں میگا پراجیکٹس اور ترقیاتی کاموں کا تھوڑا بہت کیش تو موجود ہو۔ عوام نیا بھیس بدل کر لالی پاپ دینے والے پرانے بہروپیوں کے حقیقی چہروں کو بے نقاب کرکے مسترد کرنے میں تاسف کا اظہار نہ کرے۔

امدہ الیکشن میں جیت کس کا مقدر بنتی ہے یہ تو وقت ہی بتائے گا تاہم کوٹ ادو میں ایک نوجوان ڈاکٹر شبیر علی قریشی اور تین بزرگ سیاسی رہنماوں ملک غلام مصطفی کھرex گورنر و چیف منسٹرمیاں غلام عباس قریشیex mna اورex ڈسٹرکٹ ناظم سلطان ہنجرا کے نامزد امیدواروں کے درمیان زور دار رن پڑنے کی توقع ہے۔ بحرف اخر ڈاکٹر شبیر علی قریشی کو انسانی معالج ایم بیبیایس سے لیکر سیاسی ڈاکٹر بننے تک کڑی محنت کرنی ہوگی۔
تحریر : روف عامر پپا

Share this:
Tags:
politics سیاست
Previous Post چکوال کی خبریں : 4.04.2013
Next Post اردو کے مسائل پر ورشن پٹیل سے تحریک اردو کے وفد کا تبادلۂ خیال

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close