Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سگ نہ باش، انسان باش

March 13, 2017 1 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
لڑائی اس وقت یہ ہے کہ جو کوئی بھی عمران خان کو گالی دے گا اسے مقربین میں شامل کر لیا جائے گا۔ جتنی بڑی گالی اتنی بڑی پوزیشن۔مجھے دوست نے بتایا تھا کہ نوجوان لیڈروں کی ایک ٹیم محترمہ مریم صاحبہ کے مصاحبین کی ٹیم ہے جسے بتایا گیا ہے کہ وہ آئیں گی تو آپ وزیر ہوں گے۔گویا یہ ایک ہڈی سمجھ لی جائے جسے دیکھ دیکھ آوازین آسمان پھاڑ رہی ہیں۔ پانامہ نے در اصل سب کی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں۔ پطرس بخاری نے ایک وقت کتے لکھ کر ان کی خصوصیات پر کما حقہ بحث کی تھی طرح طرح کے کتوں کے خصائص بیان کئے تھے۔ویسے کتے بھی اپنی میٹنگوں میں حضرت انسان کی سگیانہ عادات و اطوار پر بحث کرتے ہوں گے۔انسان اپنی ذات کے لئے کیا کیا کرتا ہے ایک چھوٹے سے منصب کے لئے اسے کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔ویسے تو بھلے شاہ اور اور رومی ء کشمیر میں محمد بخش نے کئی موقعوں پر ان کتوں کو انسانوں سے بہتر قرار دیا ہے لیکن پاکستان کی سیاست میں جو آوازیں آنا شروع ہوئی ہیں ان کو دیکھ کر یقینا کتے بھی شرما رہے ہوں گے۔

کہتے ہیں مالک سے وفا کرنے میں کتے سے آگے کوئی نہیں ہوتا۔ایک واقعہ تو آپ نے پڑا ہو گا کہ ایک کتا مالک کی وفات کے بعد برسوں اس کی قبر پر پہرہ دیتا رہا اور ایک وقت آیا وہ اپنی جان اسی قبر پر دے بیٹھا۔مالک کے لواحقین نے اسے قبر کے ساتھ ہی دفن کر دیا۔بھونکنے میں چند کتے ایسے ہوتے ہیں جن کی چئوں کی آواز بڑی پتلی ہوتی ہے کچھ تو ایسے ہوتے ہیں جن کی آواز ان کی عمر سے پہچانی جاتی ہے۔بوڑھے کتے آواز نکالنے میں بخل سے کام لیتے ہیں۔وفا کے نام سے معروف یہ جانور راتوں کو جاگ کر مالک سے وفا کرتے ہیں۔انسان انہیں پالتا ہے اور اس غرض سے پالتا ہے کہ یہ جانور میری املاک میری جان کی حفاظت کرے گا۔

بعض اوقات کتوں کے بارے میں حضرت انسان کے پیارے رشتوں کو بھی رگید لیا جاتا ہے مثلا سگ باش برادر خورد مہ باش(کتا بن جا چھوٹا بھائی نہ بن) یہ پتہ نہیں کیوں کہا گیا اس طرح تو گھروں میں ایک بڑا بھائی ہی محفوظ ہو گا باقی سارے کتے سے بھی گئے گزرے۔مرحوم دلدار بھٹی کہا کرتے تھے سارا پاکستان میری عزت کرتا ہے پروفیسر ہوں ٹاکرا پروگرام ہر خاص و عام دیکھتا ہے رات کو تھکا ہارا گھر آتا ہوں تو بڑے بھائی کی آواز آتی ہے دلدار جائیں دہی تے پھڑ لیائیں۔اس معنوں میں تو ٹھیک ہے کہ چھوٹے کو حق حاصل ہے کہ اس کی عزت کی جائے لیکن سگ باش مہ باش کی تشریح ہم سے تو نہیں ہوتی کوئی بڑا کر دے تو جانوں۔ سیاست میں کتا ہونا کچھ لوگوں کی معراج ہے۔مثلا ایک شخص جدہ میں ہوا کرتے تھے مرحوم کا نام نہیں لیا جا سکتا ایک دوسرے مرحوم کو ایئرپورٹ پر ماں بہن کی گالی دینے پر میاں نواز شریف صاحب اس پر سیخ پاء ہوئے اس نے تنک کے جواب دیا میاں صاحب یہ بندہ آپ اور بے نظیر کو برابر گردانتا ہے۔آپ معاف کر دیں لیکن میں اسے معاف نہیں کر سکتا۔اسی دوران اس نے دوسرے کو ایک بڑی گالی دے کر کہا کیوں اوئے تو کیا سی کہ نئیں۔میاں صاحب نے اسے شاباش دی۔واقعی تو وفادار ہے۔

ہمارے لیڈروں کا یہ رویہ رہا ہے انہیں دوست نہیں کتے پالنے کی عادت ہوتی ہے۔یقین کیجئے اگر آپ نے وہ الفاظ سنے ہوں جو جاوید لطیف نے مراد سعید کی بہنوں کے بارے میں کہے تھے تو آپ بھی اسے میاں صاحب کا پالتو کہے بغیر نہیں رہ سکتے،یعنی کوئی حد ہوتی ہے اختلاف اپنی جگہ اپنے لیڈر سے پیار اپنی جگہ۔انسان سیاست عزت کے لئے کرتا ہے خود میرے ساتھ شکیل اعوان نے اس سے کہیں کم حرکت کی تھی اس نے مجھے ایک پروگرام میں جھوٹا قرار دیا تھا اس کی گت جو میں نے بنائی تھی وہ ریکارڈ پر ہے۔اس نے مجھ سے معافی مانگی میں نے معاف کر دیا لیکن یہاں مجھے عمران خان کی تائید کرنا ہے کہ اگر میں ہوتا تو بہت آگے تک جاتا۔آگے تک جانا کسے کہتے ہیں وہ گوگل پر میری اور شکیل اعوان کی فایئٹ ڈونڈھ لیجئے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

در اصل میاں صاحب کا چل چلائو ہے کچھ کم فہم سمجھتے ہیں کہ میاں صاحبان کی قربت کے لئے یہ شارٹ کٹ ہے عمران کو گالی دو اور نمبر ٹانک لو۔اور یہ ہے بھی حقیقت کہ میاں صاحب خود کسی کو کچھ نہیں کہتے کہلواتے ہیں۔اس بات کی شیخ رشید بھی گواہی دیں گے۔ سیاست دانوں کی قبیل سے تعلق رکھتا ہوں میں سیاست دانوں کو انسانوں میں ہی جیتے دیکھنا چاہتا ہوں۔مجھے انتہائی دکھ ہوا جب ایک ادھیڑ عمر کے شخص کو ایک نوجوان مکا مارتے نظر آتا ہے۔لیکن کیا انتحاب کے مشکل مراحل سے نکل کر اسمبلیوں میں اس لئے پہنچا جاتا ہے کہ اس کے ساتھی اس کی بہن کی جانب انگلیاں اٹھائیں۔یہ انتہائی قبیح حرکت تھی۔یہ ان لوگوں کے منہ پر بھی تھپڑ تھا جو ایک پرائیویٹ گفتگو کو لے اڑے اور ایک طوفان کھڑا کر دیا۔اللہ بے نیاز ہے وہ حساب لیتا ہے کبھی اس کی رسی ڈھیلی اور کبھی وہ سریع الحساب ہوتا ہے۔پھٹیچر کی چر چر جاری تھی کہ جناب جاوید لطیف کو ذلالت کے گہرے کنویں میں گرنا پڑا۔

میری بس یہی درخواست ہے کہ انسان رہئے کسی کا کتا نہ بنئے۔میں نے جناب انور عزیز سے بھی کہا تھا اور پرانے جاننے والے شیر علی سے بھی کہوں گا اگر طلال چودھری زعیم قادری کا بزرگ میری درخواست پڑھے تو ان سے یہی کہوں گا کہ ان لیڈروں کو لیڈر ہی رہنے دیں ان کے لئے بھونکئے مت۔ یہ لوگ اپنے اوپر بھینٹ چڑواتے ہیں شاہ کی وفاداری میں اتنا آگے نہ نکلیں۔یہ ادھر ہی رہیں گے کو ئی سر پھرا کام دکھا جائے گا۔

فیصل آباد کے ایک ایم این اے اپنی تیزی گفتار میں مجھے کہہ رہے تھے کہ فلاں کو کہنا زیادہ باتیں نہ بنائے کوئی ٹرک بھی گاڑی پر چڑھ سکتا ہے میرا جواب تھا سرکار بھیجے میں آپ کے بھی سوراخ ہو سکتا ہے بہتر ہے اس کی گاڑی چلنے دیں تا کہ آپ کا سر بھی سلامت رہے۔اور ویسے بھی میں چمچہ نہیں جو آپ کا سندیسہ اس کو دوں۔

محلوں میں بیٹھے ان شہنشاہوں کو انسان رہنے دیں ۔عزت ذلت دینے والا اوپر رہتا ہے۔کوئی ضروری نہیں ایک سیٹ کے لئے اور وہ سیٹ بھی اکیلی آپ کی نہیں اس جیسے سینکڑوں اور بھی ہیں کہ ان زمین سیاسی خدائوں کے تلوے چاٹے جائیں۔جاوید لطیف یہ صرف آپ کے لئے نہیں ہر اس بھونکے کے لئے ہے جو اپنے سیاسی آقا کی خوشنودی کے لئے پطرس بخاری کا کتا بن جاتا ہے۔ ڈیئر سیاست دان انسان باش سگ مہ باش ۔ جاوید لطیف اور ان جیسوں سے گزارش ہے انہیں انسان ہی رہنے دیں خدا نہ بنائیں۔

Iftikhar Chaudhry
Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Human iftikhar chaudhry imran khan Nawaz Sharif pakistan Panama politics انسان پاکستان پانامہ سیاست عمران خان لڑائی
Nawaz Sharif
Previous Post وزیرِ اعظم کی طرف سے اقلیتوں کے حقوق کا بیانیہ
Next Post سیاسی دہشتگردی اور کراچی
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close