Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نسل انسانی کی تمام اقدار و روایات میں تبدیلی

April 27, 2020 0 1 min read
Coronavirus Patient
Coronavirus Patient
Coronavirus Patient

تحریر : قادر خان یوسف زئی

نسل انسانی کو کرونا وبا کے باعث پنی بقا کے لئے ایک طویل جدوجہد کا سامنا ہے۔ ترقی یافتہ ممالک اس وقت اپنی معیشت کو پہنچنے والے نقصانات کے ساتھ ساتھ، مستقبل میں اپنے فواید کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔ تاہم اس وقت جہاں بنی نوع انسان کو کرونا وبا سے چیلنجز کا سامنا ہے، اُس میں سب سے زیادہ تشویش ناک صورتحال مہاجر کیمپوں، حراستی مراکرز اور بے گھر رہنے والے غریب اور معذور بچے سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔ اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کرونا وبا سے سماجی اور اقتصادیات کے اثرات سے لاکھوں بچے بھی براہ راست متاثر ہورہے ہیں۔

اقوام متحدہ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کرناوبا کو ’بچوں کے حقوق کا ایک بڑا بحران بتاتے ہوئے کہا کہ جھگی بستیوں، پناہ گزین اور مہاجر کیمپوں، حراستی مراکز اور جدوجہد کرنے والے علاقوں میں رہنے والے اور معذور بچے وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔ اس وقت دنیا کے200ممالک میں وائرس اپنی تباہ کاریوں کے ساتھ موجود ہے اور واحد حل کے طور پر لاک ڈاؤن کرنے پر اکتفا کیا جارہا ہے۔ یہاں افسوس ناک پہلو یہ بھی سامنے آرہا ہے کہ کرونا وبا کی وجہ سے کروڑوں بچوں کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے، 190سے زائد ممالک میں تعلیمی ادارے بند کئے جاچکے ہیں، جس سے تقریباً 1.5 ارب بچے متاثر ہوئے ہیں، کرونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا رسک لینے پر کوئی حکومت بھی ذہنی طور پر تیار نہیں ہے۔

اس کے ساتھ عالمی معیشت میں کساد بازاری کے خدشات کی وجہ سے بہت بڑے پیمانے پر بے روزگاری کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے غذائی قلت میں کمی سے بچوں کی نشوونما متاثر ہوگی، دنیا بھر میں اسکول کے کھانے (مڈ ڈے میل) پر منحصر 31 کروڑ بچوں کو روزانہ کی خوراک نہیں مل سکے گی۔ غذائی قلت کی وجہ سے بڑے پیمانے پر بچوں کی شرح اموات میں اضافے کے بھی خدثات ظاہر کئے جا رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بچوں کو معتدی بیماریوں سے بچانے کے لئے ویکسن پروگرام بھی متاثر ہوئے ہیں، کرونا وبا کی وجہ سے کئی ممالک میں ویکسنیشن پروگرام منجمد ہوگئے ہیں۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹیریس نے رپورٹ جاری کئے جانے کے آغاز میں ایک ویڈیو بیان میں بچوں کے حقوق، احترام اور مستقبل کو محفوظ کرنے کے لئے فوری طور پر اقدامات کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ”میں ہر جگہ کے خاندانوں اور سبھی سطحوں کے لیڈروں سے ہمارے بچوں کی حفاظت کرنے کی اپیل کرتا ہوں“۔مسٹر گٹیریس نے جلد از جلد ویکسینیشن پروگراموں کو دوبارہ شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ”ہم بچوں کو بیماری کی زد میں آنے کے لئے نہیں چھوڑ سکتے۔ جیسے ہی ویکسینیشن پروگرام دوبارہ شروع ہو، ہر ضرورت مند بچے کو ٹیکے لگائے جانے چاہئیں“۔

یہاں سب سے اہم مسئلہ گھریلو تشدد کی صورت میں بھی سامنے آیا ہے، کرونا وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے باعث اہل خانہ گھروں میں مقید ہوگئے ہیں، جس کے سبب فرسٹریشن و گھریلو عدم برداشت کے واقعات میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ جس کے براہ راست اثرات سے بچے متاثر ہو رہے ہیں، گھریلو لڑائی جھگڑوں و مباحث سے بچوں کی ذہنی کیفیت میں نمایاں اتار چھڑاؤ دیکھنے میں آرہا ہے، بالخصوص یورپی ممالک و امریکا میں تشویش ناک حد تک ایسے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے، جنوبی و مشرقی ایشائی ممالک میں خاندانی نظام کی وجہ سے یورپ جیسی صورتحال تو نہیں ہے لیکن انہیں غربت کا بدترین سامنا ہے۔ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے ساتھ نسل انسانی کی تمام اقدار و روایات میں تبدیلی آرہی ہے۔ نوجوان طبقہ اس موذی وبا سے بچاؤ کے لئے قوت مدافعت کا سہارا لے کر کسی نہ کسی طور پر سامنا کررہا ہے، لیکن بچے اور پچاس برس سے زاید العمر افراد کو وائرس کے زیادہ نقصانات میں ان کی تنہائی و معاشرتی دوری نے بھیانک خوف میں مبتلا کیا ہوا ہے۔

چونکہ مغرب و مشرقی اقدار میں نمایاں فرق ہے، اس لئے اولڈ ایج ہوم میں زائدالعمر بزرگ افراد کرونا وبا کا بدترین شکار بن رہے ہیں، دوسری جانب تعلیمی تعطیلات میں بچوں کے والدین کی اکثریت موسم بہار کی وجہ سے سیاحت کے لئے پروگرام ترتیب دیا کرتے تھے، لیکن کرونا نے امسال سیاحت پر کڑی ضرب لگائی ہے۔ اس موقع پر والدین کی جانب سے بچوں میں کرونا وبا کے نقصانات سے آگاہی کے لئے اہم کردار ادا کرنے کی ضرورت اہم اَمر ہے، لیکن بڑھتی بے روزگاریوں اور لاک داؤن کی طوالت نے انہیں خود ڈپریشن و فرسٹریشن کا شکار کردیا ہے، جس کی وجہ سے وہ بچوں کو کرونا وبا سے بچاؤ کے لئے محتاط شعور دینے میں ذہنی طور پر تیار نہیں ہیں۔ یہ ایک ایسا معاشرتی المیہ ہے، جس پر عالمی بیداری کو زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

کرونا وبا سے سب سے زیادہ خوف زدہ طبقہ مہاجرین کا ہے، جنہوں نے خانہ جنگیوں اور اپنے ملک میں جنگوں کی وجہ سے گھروں کو چھوڑ کر آئی ڈی پیز بنے یا پھر محفوظ رہنے کے لئے اپنے اہل خانہ کے ساتھ تکالیف اٹھاتے ہوئے دوسرے ممالک میں مہاجرین کی صورت میں ہجرت کی۔ جہاں پہلے ہی انہیں خوراک سمیت بنیادی سہولیات کی کمی کا سامنا تھا، مختلف وبائی امراض کی وجہ سے ان کی زندگیوں کی حفاظت کی ذمے داری پناہ دینے والے ممالک مناسب طور پر سرانجام دینے میں سست روئی کا مظاہرہ کرتے، کیونکہ مہاجرین بغیر اجازت ان کے ممالک میں پُر خطر راستوں کے ذریعے داخل ہوجاتے، لاکھوں بچے تعلیم سے محروم رہنے کی وجہ سے اک تاریک مستقبل کا حصہ بنتے جا رہے ہیں، اسی طرح خانہ جنگیوں میں متحارب گروپوں نے مخالفین کے اہل خانہ کو حراستی مراکز میں انتہائی کمپسری کی حالت میں رکھا ہوا ہے، اب کرونا وبا سے ان کی دیکھ بھال کرنا، ایک بڑا انسانی بحران ہے، جس پر سنجیدگی سے توجہ نہیں دی جا رہی۔امریکی کانگریس کی مسلم رکن ایلہان عمر نے کرونا وبا پھیلنے سے قبل انکشاف کیا تھا کہ امریکا میں ایک کروڑ دس لاکھ بچے بھوک مری کا شکار ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا کے بہت سے طلبا بھی پیسے نہ ہونے کی وجہ سے بھوکے رہ جاتے ہیں، ملک کی مختلف ریاستوں میں بھوک و افلاس کی وجہ سے ہزاروں خاندانوں نے ابتر معاشی صورتحال کی وجہ سے اپنے گھر فروخت کئے۔

ٹالسٹائی نے صدیوں پہلے کہا تھا کہ غربت کی وجہ معاشرے میں چند لوگوں کو عطا کردہ ناجائز مراعات ہوتی ہیں ورنہ ہر بے روزگار شخص جائز طریقے سے اپنے جینے کا بندوبست کر سکتا ہے۔ لیکن مراعات زدہ معاشرے میں انہیں ایسا کرنے کی اجازت نہیں ہوتی تاکہ بے روزگاری بڑھے اور مل مالکان کو سستے مزدور دستیاب ہوں۔ غربت اس وقت پوری دنیا کا سب سے سنگین مسئلہ ہے۔ غربت کو بڑھانے میں جنگوں نے افسوس ناک کردار ادا کیا ہے، انسانوں کو غریب بنانے میں جنگوں کا نمایاں کردار رہا ہے، جنگ جس بھی وجہ سے ہو اس میں انسانی جان جاتی ہے۔ ایک مُلک،قبیلے یا علاقے کا سارا مال و دولت دوسرے علاقوں میں چلا جاتا ہے یوں وہ لوگ غربت کا شکار ہوجاتے ہیں۔ لوگوں کو غلام بنایا جاتا ہے۔ جس سے ان کی اولاد اور وہ خود بنیادی انسانی ضروریات سے محروم ہوجاتے ہیں۔بے شک انسان ابھی تک قدرتی آفات پر قابو نہیں پا سکا جس کی وجہ سے اس کو بہت سا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔

قدرتی آفات میں سونامی،قحط،زلززلے،سیلاب وغیرہ شامل ہیں۔ قدرتی آفات کی وجہ سے انسانوں کے گھر ٹوٹ جاتے ہیں،ان کا جانی و مالی نقصان ہوتا ہے یوں قدرتی آفات نے انسانوں کی غربت میں اہم کردار ادا کیا۔ دولت کو تقسیم کرنے کا اصول ہمیشہ غیر منصفانہ رہا ہے، دراصل انسانوں کو ابھی تک کوئی اچھا معاشی نظام نہیں مل سکا جس پر وہ سب متفق ہو اور چل سکیں۔قرآن کا دیا نظام معاشیات نسل انسانی کے لئے رہنما اصول پر مبنی ہے، لیکن معیشت پر یہودی پالیسیوں نے اپنی گرفت اس طرح مضبوط کی ہوئی ہے کہ ایک بھی مسلم اکثریتی ملک ان کے چنگل سے باہر نہیں نکل سکتا ۔ اگر کوئی اچھا نظام ہو تو بہت سارے طبقے اس کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ سود کی وجہ سے انسانوں کا ایک گروہ امیر سے امیر ہوتا جاتا ہے جبکہ دوسرا گروہ غریب سے غریب ہوتا چلا جاتا ہے۔کرونا وبا کی تباہ کاریوں میں نسل انسانی کے مستقبل معصوم بچوں پر پڑنے والے اثرات کو بھی مد نظر رکھنے کی ضرورت ہے، کیونکہ کسی بھی ملک کا مستقبل نوجوان نسل و بچے ہی ہوتے ہیں۔ اگر ان کی حالت اس قدر پس ماندہ و گردگوں کردی جائے تو انسانوں کو غلام بنانے کا سلسلہ جاری رہے گا، کرونا وبا سے ایک وقت کے بعد نجات مل جائے گی لیکن اس کے اثرات سے کروڑوں بچوں پر جو منفی رجحانات پیدا ہونگے، اس کا مدوا کرنا، کوشش کے باوجود بھی ناممکنات میں داخل ہونے کے شدید خطرات ہیں۔ اس لئے بچوں کو مستقبل میں کارآمد بنانے کے لئے ان کے مسائل کو ترجیحات میں شامل کرنا ناگزیر ہے۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
change economy Human race refugee camps Traditions values اقدار تبدیلی روایات معیشت مہاجر کیمپوں نسل انسانی
China Safety Equipment
Previous Post چین سے کورونا کا 18 ٹن حفاظتی سامان اسلام آباد پہنچ گیا
Next Post ایک عظیم نعمت خداوندی ہے
Ramadan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close