Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حضور نبی اکرم ۖ کے نعلِ اقدس اور محکمہ اوقاف کی اشتہاری مہم

October 12, 2017July 2, 2018 0 1 min read
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

تحریر : صاحبزادہ مفتی نعمان قادر مصطفائی
ایک شیخ نے اپنے مُرید کو خرقۂ خلافت عطا کیا اور اسے کسی بستی میں تبلیغ کے لیے بھیج دیا، کچھ عرصہ بعد شیخ کو اطلاع ملی کہ ان کا مُرید بڑا کامیاب ہے سب لوگ اس سے خوش ہیںشیخ نے مرید کو طلب کیا اور کہا کہ خرقۂ خلافت واپس کردے، مرید نے شیخ سے ناراضی کا سبب دریافت کیا۔ شیخ نے کہا ”سنا ہے کہ سب لوگ تجھ سے خوش ہیں۔” مرید نے کہا ”آپ کی مہربانی اور دُعاہے”۔ شیخ نے غصّہ سے کہا کہ ”سب لوگوں کا خوش ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ تم نے سچ بولنا چھوڑ دیا ہے۔”۔۔۔۔۔۔پاکستان کے مشہور مزاروں اور درگاہوں کا اندازہ لگائیے جو اکثر صوبائی محکمہ اوقاف نے ”ہتھیا” رکھے ہیں ان کے کرتا دھرتا بیورو کریسی کے سی ایس پی یا پی سی ایس افسر ہوتے ہیں بعض مزار مرکزی محکمہ آثار ِ قدیمہ کی نگرانی میں ہیں کیا وہاں سر کاری عملے نے اتنی وسعت ِ نظر اور قابلیت سے زائرین کی ضرورتوں اور ان کی خدمات کو سامنے رکھا ہے ؟کیا آمدن کو صاحب ِ مزار کی تعلیمات کے مطابق تبلیغ و ارشاد اور اصلاح و فلاح پر صرف کیا جاتا ہے ؟ محکمہ اوقاف اور اس کا عملہ شاید اس رمز سے واقف ہو گئے ہیں کہ صاحب ِ مزار نے تو ان کے کرتوتوں سے تنگ آکر منہ دوسری طرف کر لیا اب یہ لوگ بے چنت ہیں کہ ان کی بد دیانتی ، بد معاملگی اور زائرین کی حق تلفی کا معاملہ آخرت پر چلا گیا، آگے دیکھا جائے گا اور آگے کا حال صرف اللہ ہی جانتا ہے ، اس بے حسی ، بے خوفی اور بے اعتنائی نے جہاں محکمہ اوقاف کے زیر تسلط مقابر اور مزارات کو ان کے تقدس سے محروم کردیا وہاں زائرین کو بھی ناقص انتظامات اور لوٹ مار کی نذر کر ڈالا یہی وجہ ہے کہ الا ما شا ء اللہ اب تبلیغ ، تعلیمات اور خدمات محکمہ اوقاف کے زیر تسلط کسی مزار پر نظر نہیں آتیں البتہ صاحب ِ مزار کی برکت سے بہت سارے نا اہلوں کی نوکری اور پیٹ پوجا کا مفت سامان فراہم ہو گیا ہے خیر یہ تو ایسے ہی ذکر ہو گیا آج ہم بات کریں گے نعلین مبارک ۖکے حوالے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ چندمہینے پہلے قومی جرائد کے صفحات پر چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب کی طرف سے نعلین پاک ۖ کے جزو کی بازیابی کے لیے محکمہ اوقاف آرگنائزیشن و مذہبی امور پنجاب کی طرف سے 20لاکھ روپے کے نقد انعام کا اعلان کیا گیا تھا کہ” مورخہ 31جولائی 2002ء کو بادشاہی مسجد لاہور کی تبرکات گیلری سے حضور نبی کریم ۖکے نعلین مبارک چوری ہونے والے ایک جزو کی بازیابی کے لیے کوئی بھی فرد یا ادارہ محکمہ اوقاف آرگنائزیشن و مذہبی امور پنجاب کو مصدقہ اطلاع ، نعلین مبارک ۖ کی بازیابی ، ملزم کی نشاندہی اور گرفتاری میں مدد دینے والے کو مبلغ 20لاکھ روپے انعام دیا جائے گا اور اس کا نام بھی صیغہ را میں رکھا جائے گا ہر خاص و عام سے التماس ہے کہ وہ اس مذہبی و قومی اثاثہ کی بازیابی کے سلسلہ میں محکمہ اوقاف سے تعاون کریں ”اس سے پہلے کہ ہم اس حساس مسئلہ پر کچھ عرض کریں ہم چاہتے ہیں کہ احادیث مبارکہ کی روشنی میں نعلِ مبارک ۖکی فضیلت ، اہمیت اور شان کے بارے میں حضور نبی کریم ۖ کے اُمتیوں کو آگاہ کیا جائے سیرت رسول ۖپر قلم لکھنا چاہیے تو بالآخر ایک مقام ایسا بھی آتا ہے کہ قلم عاجزی کا اظہار کرتا ہوا نظر آتا ہے کائنات میں جگہ جگہ جو حُسن و جمال کے جلوے نظر آرہے ہیں یہ سب میرے کریم آقاۖ کے نعلین پاک کے مبارک تلوئوں کو چھونے والے ذروں کی خیرات کا صدقہ ہے کیونکہ قلندر لاہور ی ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے فرمایا تھا کہ

ذکر و فکر و علم و عرفانم توئی
کشتی و دریا و طوفانم توئی

جس کی اذیت کو رب تعالیٰ اپنی اذیت قرار دے فرمایا ”بے شک جو اذیت دیتے ہیں اللہ اور اُس کے رسول کو اُن پر اللہ کی لعنت ہے دنیا اور آخرت میں اور اللہ نے اُن کے لیے ذلت کا عذاب تیار کر رکھا ہے (سورة الا حزاب ،آیت 57)
جس کی بارگاہ میں حاضری کی سعادت حاصل کرنے کے آداب خود ربِ ذوالجلال کی طرف سے عطاہوئے ہوں کہ
”اے ایمان والو !اپنی آوازیں اونچی نہ کیا کرو اس (غیب بتانے والے ) نبی ۖ کی آواز سے اور نہ ان کے حضور چلا کر نہ کہو ،جیسے آپس میں ایک دوسرے کے سامنے چلاتے ہو کہ کہیں تمہارے اعمال اکارت نہ ہو جائیں اور تمہیں خبر نہ ہو ”(سورة الحجرات ،آیت ٢)
ادب گاہے زیست آسمان از عرش نازک تر
نفس گُم کردہ می آید جنید و با یزید اینجا
جس کے بارے میں بریلی کے کچے کوٹھے میں ٹوٹی چٹائی پر بیٹھے پکے عقیدے کی حامل شخصیت امام احمد رضا خاں بریلوی نے کیا خوب فرمایا کہ

اللہ کی سرتا بقدم شان ہیں یہ
اِن سا نہیں اِنسان وہ اِنسان ہیں یہ
قرآن تو ایمان بتاتا ہے انہیں
ایمان یہ کہتا ہے میری جان ہیں یہ

فضیلة الشیخ علامہ سید یوسف سید ہاشم رفاعی (کویت )نے بھی نعلین مبارک ۖ کی فضیلت کے بارے میں بہت کچھ لکھا ہے ،حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ جن کے بارے میں کتب ِ صحاح میں ہے کہ ان کے پاس نعل ِ اقدس ، کنگھی ، سُرمہ دانی اور وضو کا برتن ہوا کرتا تھا جیسے کہ امام بخاری وغیرہ نے بیان کیا ہے کیونکہ سرکار دو عالم ۖ جب آرام فر ماتے تو وہ آپ ۖ کو بیدار کرتے ، جب غسل فرماتے تو وہ پردہ کرتے ، جب باہر جانے کا ارادہ کرتے تو وہ نعل مبارک پیش کرتے ، جب اندر جانے لگتے تو وہ نعل مبارک اتارتے ، عصا اور مسواک اُٹھائے رکھتے علامہ شیخ یوسف نبہانی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں
وَنَعلُ’خَضَعنَا ھَیبَتہََ لِوَقَارِ ھَا
فَاِ نَاَمَتَی نَخضَع لِھَیبَتِھَانَعلُو
فَضَعھَاعَلیٰ اَعلیٰ المَفَارِقِ اِنَھَا
حَقِیقَتُھَاتَاجُُ وَصُورَ تُھَانَعلُُ
”وہ نعل ِمبارک جس کے رعب اور دبدبہ کے سبب ہم جھک گئے جب ہم اس کی ہیبت کے آگے جھک جائیں گے تو سر بلند ہوں گے تو اسے اپنے سر پر رکھ کہ حقیقت میں تاج ہے گو کہ دیکھنے میں نعلِ مبارک ہے”
اے ابن ام عبد (عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ )اللہ تعالیٰ آپ پر رحمتیں نازل فر مائے ۔۔۔۔۔ آپ نے بھولی بسری اور”گُم راہ ” اُمت مسلمہ کو یہ سبق دیا ہے کہ فقط اتباع ہی سب کچھ نہیں ہے بلکہ اس کے ساتھ محبت بھی ضروری ہے کیونکہ بعض اوقات خوف یا طمع کی بنا ء پر محبت و عقیدت سے عاری شخص بھی پیروی کرتا ہے (اور اس کاکچھ اعتبار نہیں )اے اللہ :ہمیں محبت سے سرشار پیرو کاربنا۔۔۔۔۔حبیب ِ کریم ۖ فر ماتے ہیں ”تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہو سکتا جب تک مجھے اپنے والد ، اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ رکھے ”یہ حدیث ِ پاک امام بخاری اور مام مسلم نے روایت کی ہے ۔۔۔۔۔حدیث کی صحیح کتابوں اور کتب ِ سیرت میں احادیث ِ صحیحہ تواتر کو پہنچ گئی ہیں کہ صحابہ کرام اور تابعین رضی اللہ عنھم نبی کریم ۖ کے آثارِ شریفہ مثلاََبابرکت بالوں ، وضو کے پانی ،یہاں تک کہ لعابِ دہن سے برکت حاصل کیا کرتے تھے جیسے کہ علامہ ابنِ قیم نے ”زاد المعاد فی خیر العباد ”وغیرہ میں نقل کیا ۔۔۔۔۔جلیل القدر صحابی حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو نبی کریم ۖ کے نعلِ شریف اُٹھانے کی سعادت نصیب ہوئی یہاں تک مروی ہے کہ وہ اُنہیں اپنی آستین میں رکھ لیا کرتے تھے ، بہت سے علماء نے نبی کریم ۖ کے نعال شریفہ کے موضوع پر بڑے اہتمام سے کتابیں لکھی ہیں نبی کریم ۖ کی خصوصیات میں سے یہ ہے کہ علماء نے آپ ۖ کے نعل ِ اقدس کی صفت ۔۔۔۔اس کی تصویر ، رنگ اور جنس ، ان کی تعداد اور ان کے حاملین کے بارے میں گہری نظر کے ساتھ دقیق بحثیں کی ہیں اور نظم و نثر میں ان کی رنگا رنگ انداز میں مدح و ثناء کی ہے۔

کتب سیرت میں جلیل القدر حفاظِ حدیث اور اکابر محدثین مثلاََابن ِ عربی ، ابن ِ عساکر ، ابنِ مرزوق ، فارقی ، سیوطی ، سخاوی ، تتائی اور عراقی نے نبی کریم ۖکے نعل شریف کی تصویر کی تحقیق کے بارے میں پُر مغز بحثیں کی ہیں ۔۔۔۔بہت سے یگانہ روز گار ادباء مثلاََ ابو الحسن بن سعد البلانسی ، ابو امیہ اسماعیل بن سعدالسعود بن عفیر ،شرف الدین عیسی ٰبن سلیمان الطنوبی المصری ، ابو الحکم بن المرحل السبتی ، حافظ ابو عبد اللہ محمد بن الاء بار القضاعی البلنسی ، حافظ ابو الربیع سلیمان الطلاعی ، علی ابو الحسن الرعینی ،علی ابو الحسن بن احمد الخزرجی ، امام ابو الخیر محمد بن محمد الجزری ، حافظ محمد بن رشید الفہری السبتی اور علامہ احمد المقری نے نعل مبارک کی تعریف و توصیف کی ہے ان حضرات کے طویل قصائد ، نبی کریم ۖ کے نعلِ اقدس کی تصویر کی زور دار تعریف اور توسل و تبرک پر مشتمل ہیں ان کا مقصود نعل ِ اقدس نہیں بلکہ وہ ذات ِ اقدس ہے جسے اس نے استعمال کیا یہ تصویر تو اس ذات ِ اقدس کے قدم کے لیے وسیلہ ہے جسے اللہ تعالیٰ نے کامل ترین اوصاف سے نوازا

وَمَاحُبُ النِعالِ شَغَفنَ قَلبِی
وَلَکِن حُبُ مَن لَبِسَ النِعِالَ

”نعال مبارک کی محبت نے میرے دل کو وارفتہ نہیں کیا بلکہ انہیں پہننے والی ہستی کی محبت نے مجھے خود رفتہ کردیا ہے ”
اللہ تعالیٰ شیخ فاکہانی اسکندری ، مالکی پر رحمتیں نازل فر مائے جب انہوں نے نعل ِ نبوی ۖ کی تصویر دیکھی تو فر مایا
وَلَو قِیلَ لِلمَجنُو نِ لَیلیٰ وَوَ صلَھَا
تُرِیدُ ؟اَم ِ الدُنیا وَمَا فِی زَوَاےَا ھَا
لَقَا لَ غُبَا رُُ مِن تُرَاب ِ نِعَالِھَا
اَحَبُ اِلیٰ نَفسِی وَ اَشفَی لِبَلوَاھَا
اگر مجنوں کو کہا جائے کہ کیا تو لیلٰی اور اس کا وصال چاہتا ہے ؟ یا دنیا و مافیا ۔۔۔۔۔۔تو وہ کہے گا کہ اس کے جوتے کی مٹی کا غبار میری جان کے لیے زیادہ محبوب ہے اور اس کی بیماری کے لیے زیادہ شفاء بخش ہے ”

بعض علماء نے تو اس موضوع پر مستقل رسالے لکھے ہیں امام علامہ شہاب الدین احمد المقری نے ”فتح المتعال فی مدح النعال ”کے نام سے ایک رسالہ لکھا ، ہندوستان کے علامہ اور علماء دیوبند کے حکیم الامت شیخ اشرف علی تھانوی نے ایک رسالہ لکھا ”نیل الشفاء بنعلِ المصطفیٰ ۖ ”علامہ قسطلانی اور علامہ احمد مقری نے علماء کے تجربات بیان کیے ، جنہیں سرور عالم ۖ کے نعل شریف کی تصویر اپنے پاس رکھنے کی بدولت برکتیں میسر ہوئیں (دیکھیے علامہ قسطلانی کی مواہب الدنیہ کی شرح از علامہ زرقانی جلد 5صفحہ 48مطبوعہ دار المعرفہ بیروت )علامہ مقری نے اپنی کتاب ”فتح المتعال ”میں جس کا ذکر اس سے پہلے آچکا ہے نبی کریم ۖ کے نعل مبارک کی معتبر صفت اور راجح تصویر کے بیان کرنے میں تفصیلی گفتگو کی ہے اور جس تصویر کو انہوںنے راجح قرار دیا ہے اس کے بارے میں کہتے ہیں یہ ابن عربی ، ابن عساکر ، ابن مرزوق ، فارقی ، سیوطی ، سخاوی ،تتائی اور دیگر متعدد مشائخ کے نزدیک معتبر ہے علامہ مقری نے اپنی اور دیگر مشائخ کی سندوں سے بیان کیا ہے کہ نبی کریم ۖ کے نعل مبارک ، ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کے پاس تھے پھر وہ دوسرے لوگوں کے پاس منتقل ہوتے رہے اور ان کے برابر دوسرے نعل تیار کیے گئے پھر انہیں سامنے رکھ کر مزید تیار کیے جاتے رہے یہاں تک کہ مشائخ نے ان کا نقشہ کاغذ پر تیار کیا اور اسے سندوں سے روایت کیا اس موضوع پر متعدد علماء نے کتابیں لکھیں ان میں سے ایک ابو الیمن بن عساکر ہیں انہوں نے اپنی کتاب میں نعل مبارک کا نقشہ بھی دیا ہے پھر ان کی کتاب سندوں سے روایت کی گئی اور با قاعدہ ضبط کے ساتھ پڑھی گئی یہاں تک کہ شیخ مقری تک پہنچی تو انہوں نے اپنی کتاب ”فتح المتعال ”میں نقشہ پیش کیا ان کے سامنے ابن عساکر کی تصنیف کا وہ مستند نسخہ تھا جس پر جلیل القد علماء اور حفاظ مثلاََ سیوطی ، سخاوی اور دیمی رحمہم اللہ تعالیٰ کی تحریرات موجود تھیں۔

متاخرین میں سے علامہ شیخ یوسف نبہانی رحمة اللہ نے نعل شریف کے بارے میں بڑا اہتمام کیا اور بہت کچھ لکھا علامہ نبہانی فر ماتے ہیں کہ علامہ مناوی اور ملا علی قاری شرح شمائل میں فر ماتے ہیں کہ ابن عربی نے فر مایا ”نعل مبارک انبیاء استعمال فرمایا کرتے تھے عجمیوں نے دوسرے جوتے اس لیے استعمال کیے کہ ان کے علاقے میں کیچڑ ہوتا تھا مروی ہے کہ کتب قدیمہ میں نبی کریم ۖ کا ایک نام صاحب ِ نعلین بھی ہے کیونکہ نعل کا استعمال کرنا عرب کی عادت ہے
صحیح یہ ہے کہ نبی کریم ۖ کے نعل کا تلا دوہرے چمڑے کا تھا اور بالوں سے خالی ،اس کے دو تسمے تھے جن میں سے ایک کو نبی کریم ۖ انگوٹھے اور اس کے ساتھ والی انگلی کے در میان رکھتے تھے یہ دو نوں تسمے پا ئوں کی پشت پر ایک چوڑی پٹی سے وابستہ تھے یہ پٹی گائے کے دوہرے چمڑے سے بنی ہوئی تھی اس پٹی کی نوک آگے بڑھی ہوئی تھی جیسے زبان ہو ، پچھلی طرف بھی ایک تسمہ تھا جو پائوں کے باندھنے کا کام دیتا تھا بعض حفاظ نے کہا کہ نعل مبارک زرد رنگ کا تھا نبی کریم ۖ نے موزے بھی پہنے اور ان پر مسح بھی فر مایا ۔اب ہم آتے ہیں محکمہ اوقاف کی طرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔صاف ظاہر ہے کہ محکمہ کی غفلت کی وجہ سے یہ سانحہ رونما ہوا ہے اور بہتر یہی ہے کہ محکمہ کے ”اندر ” ہی انکوائری ہونی چاہیے کہ اُس وقت ڈائریکٹر کی ذمہ داری کے فرائض کن کے پاس تھے ۔۔۔؟اور ذمہ دار عہدوں پر کون متمکن تھے ۔۔۔۔؟اگر انکوائری کا دائرہ محدود کرکے صرف اپنے محکمہ پر ہی مرتکز کیا جائے تو میرے خیال کے مطابق دودھ کا دودھ ، پانی کا پانی ہو جائے گا ۔۔۔۔۔۔یہ عوام کا مسئلہ نہیں ہے اور نہ ہی پیغمبر انسانیت ، رسول ِ رحمت ۖکا عامة الناس میں سے کوئی اُمتی یہ جرات کر سکتا ہے پاکستان میں انکوائریز کی ایک تاریخ ہے مگر آج تک کسی بھی انکوائری کا نتیجہ قوم کے سامنے نہیں لایا گیا اتنے بڑے حساس مسئلہ پر محکمہ اوقاف کی خاموشی ۔۔۔چہ معنی دادر ؟وزیر اوقاف سے درد مندانہ اپیل ہے کہ اس مسئلہ پر خصوصی توجہ دے کر دارین میں سعادت حاصل کر نے کے ساتھ ساتھ پیغمبر انسانیت ، رسول ِ رحمت ۖ کی شفاعت بھی حاصل کریں تحریک منہاج الرسول ۖ کے ہزاروں وابستگان کا تعاون لمحہ بہ لمحہ آپ کے شامل ِ حال رہے گا اور دُعا ہے کہ بہت جلد نعل مبارک کی با زیابی ہو تاکہ اُمت مسلمہ بے چینی سے نکل کر اطمینان اور سُکھ کا سانس لے۔

Nouman Qadir
Nouman Qadir

تحریر : صاحبزادہ مفتی نعمان قادر مصطفائی
چیئر مین : ایوان ِ اتحاد پاکستان ، خطیب مرکزی جامع مسجد مدینہ شریف ، اعوان ٹائون ، لاہور 03314403420
جاری کردہ : میڈیا سیل اُمید ویلفیئر ٹرسٹ

Share this:
Tags:
appeal humanity pakistan problem public اپیل انسانیت پاکستان عوام مسئلہ
Meeting
Previous Post وزیراعظم آزاد کشمیر سے پاکستان مسلم لیگ ن فرانس آزاد کشمیر کے صدر راجہ اشفاق ملاقات کر رہے ہیں
Next Post پاک فوج نے یرغمال بنائے گئے 5 غیرملکیوں کو بازیاب کرا لیا
Recovery of Foreigners

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close