Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انسان کی پہچان

January 12, 2022 0 1 min read
Humanity
Humanity
Humanity

تحریر : طارق حسین بٹ شان

مجھے یہ لکھتے ہوئے کوئی عار محسوس نہیں ہو رہی کہ پاکستانی قوم اخلاقی لحاظ سے انتہائی پستیوں میں گر چکی ہے۔مجھے ذاتی طور پر اس بات کا اعتراف ہے کہ ہم اپنی نئی نسل کی اعلی تربیت کرنے سے قاصر رہے ہیں جس کی ذمہ داری ہمارے کند ھوں پر رکھی گئی تھی۔وہ مسلم قوم جو غلامی کی ذلت سے گزری،جس نے ہندو کی سفاکیت کو برداشت کیا ،جس نے انگریز کی عملد اری میں رسوائی کو گلے لگایا جب ایک جھنڈے تلے جمع ہو گئی تو پھر اس کی راہ کوئی روک نہ سکا۔(قائد کے پاس نہ فوجیں تھیں نہ تھے تیر تفنگ۔،۔ اپنا انا کی قوت سے لڑی تھی اس نے جنگ۔۔گلی کوچوں کے فاقہ مست اس کی سپاہ تھے ٹھہرے۔اپنی فہم و فراست سے کیا تھا سب کو دنگ)۔کمزوروں کو شہباز صفت قیادت ہی بناتی ہے ،ان میں اولالعزمی کو لیڈر شب ہی ابھارتی ہے،انھیں مر مٹنے کا جذبہ قیادت ہی عطا کرتی ہے۔

قیادت جب تک ذاتی سودو زیاں کے محور سے دور رہتی ہے قوم اس کی آواز پر لبیک کہتی ہے،اس کی ایک آواز پر سرِ تسلیم خم کر دیتی ہے لیکن جب لیڈر شپ ذاتی کاروبار کی ترقی،پھیلائو، افزودگی میں مگن ہو جائے اور ارتکازِ دولت اس کی پہلی ترجیح بن جاتی ہے تو قوم پر سکوتِ مرگ طاری ہو جاتا ہے ۔(دلِ مردہ دل نہیں ہے اسے زندہ کر دوبارہ ۔،۔ کہ یہی ہے امتوں کے مرگِ کہن کا چارہ)۔لیڈر جب تک قوم کی امنگوں کی ترجمانی کرتا ہے قوم اپنا لہو اس پر نچھا ور کرنے سے دریغ نہیں کرتی لیکن جیسے ہی وہ دولت مندی کے جزائر کا باسی بنتا ہے اس کا تعلق اپنے عوام سے کمزور پڑ جاتا ہے اور قوم کی اخلاقی قدریں دھیرے دھیرے دم توڑنے لگ جاتی ہیں۔عزیزانِ من، ایک محمد علی جناح جس کی دیانت او رامانت کی قسمیں اس کے سارے حریف کھاتے تھے کس طرح اس کے ہاتھوں سے آزادی کی نعمت سے سرفرازہو گئی؟عوام کو یقینِ کامل تھا کہ اس نے اپنا ہاتھ جس ہاتھ میں دیاہے وہ طوفانی موجوں میں اسے چھوڑ کر دولت کی چکا چوند کو گلے نہیں لگائے گا۔وہ طوفانوں میں بھی ان کے ساتھ کھڑا رہے گا ۔اسے ڈوبنے ، مٹ جانے،فنا ہو جانے،ہار جانے ،شکست کھانے،یا حزیمت کا کوئی احساس نہیں ہے۔وہ اپنے نظریے اپنی سوچ،اپنے کردار، اپنی دیانت،اپنی محبت،اپنی یگانگت،اپنی وفااور اپنی کمٹمنٹ میں سرِ مو احراف نہیں کرے گا۔لیڈر وہی ہوتا ہے جو اس جگہ کھڑا ہو جاتا ہے جہاں عوام الناس اسے دیکھنا چاہتے ہیں۔

جب عوام اور لیڈر یک جان دو قالب ہو جاتے ہیں تو پھرقوم کا ظہور ہو تا ہے۔بھارتی وزیرِ اعظم پنڈت جوا ہرلال نہرو نے کہا تھا ۔(محمد علی جناح نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے معرکہ کو اپنے اعلی کردار سے سر کیا تھا۔)۔کردار کی عظمت ہی تو قوم کے کردار کا پہلا زینہ بنتا ہے۔،۔ قائدِ اعظم محمد علی جناح ،علامہ اقبال، قائدِ ملت لیاقت علی خان،بہادر یار جنگ،سردار عبدالرب نشترخواجہ ناظم الدین،شیرِ بنگال مولوی فضل الحق اعلی کے کردار اور اوصافِ حمیدہ کی کرنوں سے پھوٹنے والی روشنی نے پاکستانی قوم کی رگوں میں دیانت و اما نت کی ایسی آبیاری کی کہ دنیا دنگ رہ گئی ۔وطن سے ہجرت اور لاکھوں انسانوں کی قربانی کیا ایسے ہی ظہور پذیر ہو جاتی ہے؟چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں نے سکھوں کی کرپانوں اور ان کے نیزوں کی انیوں کو اپنے لہو سے تر کیا تو پھردنیا کی سب سے بڑی اسلامی ریاست وجود میں آئی جس میں ایثار تھا، محبت تھی ،یگانگت تھی،قربانی تھی،احسان تھا،دوسرے ہم وطنوں کی خاطر اپنا مال و متاع لٹانے کا جذبہ تھا اور انھیںدوسروں کی خوشیاں،عزت،عظمت اور وقار اپنا محسوس ہوتا تھا ۔(نگاہ بلند سخن دلنواز جاں پر سوز ۔،۔ یہی ہے رختِ سفر میرِ کارواں کے لئے ۔)

اعلی قیادت نے آنکھیں موندھ لیں تو یہ بد نصیب قوم اس پٹری پر جا گری جو کبھی اس کی مرضی و منشاء نہیں تھا۔یہ ملک تو کسی عظیم مقصد کی خاطر حاصل ہوا تھا۔اسلام کی نشاطِ ثانیہ کا ایک خواب جو اس کی تہوں میں پرورش پا رہا تھا اور جسے اقبال جیسے دانائے راز نے خوب ہوا دی تھی اس کا مطمع ِ ِ نظر تھا۔قومیں اعلی کردار،بلند اخلاق اوراعلی اوصاف سے بڑی بنتی ہیں۔عدل و انصاف ان کے جسم میں روح کی مانند دوڑتا ہے۔

ظالم،سفاک،بد دیانت اور نا انصاف قومیں اس کرہِ ارض پر کبھی کبھی زندہ نہیں رہ سکتیں کیونکہ یہ سب انسانی جبلت کے خلاف ہو تی ہیں۔ ۔ (شیرِ خدا حضرت علی علیہ السلام کا قول ہے کہ (کفر کی حکوت تو قائم رہ سکتی ہے لیکن ظلم کی حکومت قائم نہیں رہ سکتی) ۔مجھے یہ دیکھ کر حیرانگی ہو تی ہے کہ وہ قوم جو امانت ودیانت ،سچائی،قربانی اور وعدہ ایفائی کی امین اور زندہ تصویر تھی اب اس میں یہ خوبی ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتی ۔ جھوٹ ،منافقت،بد عہدی،بد چلنی،دھوکہ دہی، ہرزہ سرائی،جبر و کراہ،سفاکیت،بے رحمی ،حسد،کینہ پروری،انتقام جس کے رگ و پہ میں سرائیت کئے ہو ئے ہے۔اور جو ذ اتی منعفت کے سامنے کسی کی ایک بھی سننے کیلئے آمادہ نہیں ۔اس نے اپنی کل کائنات ارتکازِ دولت کو قراردہے رکھا ہے کیونکہ معاشرے میں عزت و احترام دھن دالوں کے نام لکھا جا چکا ہے۔

اعلی کردار،ذاتی خصائص ، ایثا ر اور اعلی اوصاف میزانِ وقت میں بے وقعت قرار پا چکے ہیں۔ستم بالائے ستم محفلِ حمد ونعت، میلادیں،نمازیں،شب بید اریاں ، مراقبے ،چلے اور روحانی مشقتیں ایک ناقابلِ بیان حد تک معاشرے میں رائج ہو چکی ہیں،کوئی لمحہ ایسا نہیںگزرتا جب اقوالِ زریں، دانش کے پھول ، حکمتِ ملکوتی اور بصیرت انگیز مواد ہماری نگا ہوں سے نہ گزرتا ہو لیکن افسوس صد افسوس کہ یہ سب کچھ بھی ہمارے اس ایمان کی آبیاری نہیں کر تا جس کا حکم مالکِ کون ومکاں نے دے رکھا ہے اور جس کی تلقین محبوبِ خدا حضرت محمد مصطفے ۖ نے کر رکھی ہے۔ہم اپنے ہم جنسوں کو اپنے سامنے تڑپتا ہوا دیکھتے ہیں لیکن ہم میں کوئی احساس پیدا نہیں ہوتا۔احمروں اور اسودوں کو یکجائی عطا کرنے والے اور اپنے غلاموں کے ساتھ ایک دستر خوان پر کھانا تنا ول کرنے والے ہادی ِ برحق ۖ کی امت کیا اس مقام تک بھی گر سکتی ہے کہ اس کیلئے کسی آستانے پر سر جھکانا تو نیکی قرار پائے ،کسی پیر کی جوتیاں سیدھی کرنا وسلیہِ نجات بن جائے ، کسی اعلی حضر ت کے گھٹنے چھونا اس کی بلند اقبالی کا دیباچہ بن جائے لیکن انسان جو اس کائنات میں اشرف المخلوقات ہے اور جس کی خاطر مذہب اور احکامات نازل کئے گے ہیں ا س کی نگاہ میں اسی نوعِ انسان کی حرمت ان کا تقدس،ان کا احترام اور ان کا وقاربے وقعت قرار پائے ۔

جب کعبہ کی زیارت مقصودِ بالذات بن جائے اور احکامِ الہی ثانوی درجہ اختیار کر جائیں تو انسانیت نوحہ کناں ہو جاتی ہے۔اقبال نے اپنے اشعار میں رو رو کے کئی بار اس کی نشاندہی کی ہے۔آئیے اس کی پکار ایک دفعہ پھر سنیں کہ شائدہم میں انسانیت کی کوئی چنگا ری پھر سے شعلہ جوالہ بن جائے۔مری کی یخ بستہ ہوائوں اور برف باری کی تباہ کاریوں میں ہم نے جس کردارکا مظاہرہ کیا ہے۔اس پر دل خون کے آنسوروتا ہے۔رحم ،رحم ، اے خدا ہم پر رحم فرما اور ہماری کوتاہیوں کو معاف کر دے ۔ہم میں اعلی انسانی احساس کو زندہ کردے کہ یہی ایک صاف گو انسان اور سچے مومن کی پہچان ہے۔،۔

یہ ذکرِ نیم شبی یہ مراقبے یہ سرور۔،۔ تیرں خودی کے نگہبان نہیں تو کچھ بھی نہیں۔
زبان سے کہہ بھی دیا لا الہ تو کیا حاصل ۔،۔ دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں

Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال۔،۔

Share this:
Tags:
character humanity leadership Pakistani nation people tariq hussain butt war انسانیت پاکستانی قوم جنگ عوام قیادت کردار
WhatsApp
Previous Post بہت جلد واٹس ایپ پیغامات پس منظر میں سنے جا سکیں گے
Next Post عمران خان کے آس پاس موجود جوکروں کا پارٹی نظریات سے کوئی تعلق نہیں: احمد جواد
Ahmad Jawad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close