Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شکریہ شریفین

August 31, 2016August 31, 2016 0 1 min read
MQM Karachi
MQM Karachi
MQM Karachi

تحریر : پروفیسر مظہر
عروس البلاد کی فضائیں مسموم اور ہوائیں اُداس تھیں۔ خوف کی حکمرانی میں روشنیوں کے شہر کی روشنیاں مدھم پڑتی جا رہی تھیں۔ لمحاتِ زیست تلخ سے تلخ تر ہو رہے تھے۔ کچھ پتا نہیںتھا کہ تلاشِ رزق میں نکلے پنچھی کب نوکِ سنا پہ سج جائیں۔ اسی لیے دعائیں مانگتی مائیں، بہنیں، بیٹیاں اپنی آنکھوں اور گھروں کے کواڑ کھولے اُس وقت تک محوِ انتظار رہتیں جب تک جانے والا لوٹ نہ آتا۔ لوٹ تو سبھی آتے لیکن کچھ اپنے قدموں پہ چل کے اور کچھ چار کندھوں پہ سوار۔ ظلم کے عفریت کے جبڑوں سے ٹپکتا لہو گواہی دے رہا تھا کہ وہ شخص لازمۂ انسانیت سے تہی ہو کر ننگِ انسانیت بن چکا۔ اُس کی وحشت و بربریت اپنی انتہاؤں کو چھو رہی تھی۔ 1993ء میں عظیم طارق کے قتل کے بعد متحدہ کی ساری طاقت اُس کے وجود میں سمٹ آئی اور وہ اپنے آپ کو فرعونِ دوراں سمجھنے لگا۔ اُس کی نام نہاد رابطہ کمیٹی میں بیٹھے لوگ بے جان پتلیاں تھے جن کی ڈور اُس کے ہاتھ میں تھی۔

اگر کسی کے ضمیر کی خلش بے چین کر دیتی اور وہ حرفِ شکایت زبان پر لے آتا تو اُس کی آواز کو ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیا جاتا۔ خوف، دہشت، وحشت و بربریت اور بلیک میلنگ کی انتہا یہ کہ کسی کو پتا نہ تھا کہ لندن میں بیٹھے ”ڈان” کا مخبرکون ہے اور کون نہیں لیکن پھر اُس ننگِ وطن نے سرخ لکیر عبور کر لی۔جس کسی نے بھی اُس کی بکواس سنی، لعنت ملامت ہی کی۔ کچھ لوگ اُسے دبے لفظوں میں سمجھانے کی کوشش کرتے رہے کہ

اتنا نہ اپنی جائے سے باہر نکل کے چل
دنیا ہے چل چلاؤ کا رستہ سنبھل کے چل

طاقت کے نشے میں چور اُس گھمنڈی نے یہ تک نہ سوچا کہ اب اُس کا سامنا جنرل راحیل شریف سے ہے۔ وہی جنرل راحیل شریف جس کی اینٹ سے اینٹ بجا دینے کا نعرہ آصف زرداری نے بلند کیا لیکن پھر چشمِ فلک نے دیکھا کہ زرداری صاحب خود ہی فرار ہو کر کبھی دبئی، کبھی لندن اور کبھی امریکہ کی یاترا کرتے رہتے ہیں لیکن اُس جہاز کی سیڑھیوں کے قریب جانے کی ہمت بھی نہیں کرتے جس کا رُخ پاکستان کی طرف ہو۔ فوجی اسٹیبلشمنٹ کسی کے بھی سامنے گھٹنے ٹیکنے یا مرعوب ہونے کو تیار نہیں۔

MQM
MQM

تلخ حقیقت یہی کہ ایم کیو ایم فوجی اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار ہے۔ مہاجر قومی موومنٹ کی بنیاد جنرل ضیاء الحق نے رکھی اور جنرل اسلم بیگ ، پرویز مشرف اور جنرل اشفاق پرویز کیانی اسٹیبلشمنٹ ایم کیو ایم کا ساتھ دیتی رہی۔ 1992ء میں پہلی مرتبہ جنرل آصف نواز جنجوعہ نے ایم کیو ایم پر ہاتھ ڈالا اور اِس کے خلاف بھرپور کارروائی ہوئی۔

اب الطاف حسین رات کے اندھیرے میں فرار ہو کر پہلے دبئی اور پھر لندن جا پہنچا۔ 1994ء میں وزیرِاعظم بینظیر کے حکم پر دوسری مرتبہ جنرل نصیر اللہ بابر نے ایم کیو ایم کو نشانِ عبرت بنا کے رکھ دیا لیکن وہ کسی نہ کسی صورت میں زندہ رہی۔ میاں نواز شریف صاحب نے ایم کیو ایم کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لیے ساتھ ملا کر چلنے کی کوشش کی لیکن وہ بھی جلد ہی بیزار ہو گئے۔

پھر جنرل پرویز مشرف کا دَور آیا اور ایم کیو ایم کے تنِ مردہ میں جان پڑ گئی۔ اُسی کے دَور میں 12 مئی کا سانحہ ہوا اور اسلام آباد میں آمر پرویز مشرف فضا میں مُکے لہرا لہرا کر اپنی اندھی طاقت کا اعلان کرتا رہا۔ آج لال حویلی والے صاحب کہہ رہے ہیں کہ سانحہ 12 مئی کراچی ایم کیو ایم کا بلنڈر تھا۔ پتا نہیں شیخ صاحب یہ کیوں سمجھ بیٹھے کہ قوم مرضِ نسیاں میں مبتلا ہے جس دن ایم کیو ایم اشرف المخلوقات کا شکار کھیلنے میں مصروف تھی اُسی دن ایک جلسے میں پرویز مشرف اپنی فرعونی طاقت کا اظہار کر رہا تھا اور شیخ رشید اُس کے حق میں نعرے لگوا رہا تھا۔

Nawaz Sharif Karachi Visit
Nawaz Sharif Karachi Visit

دسمبر 2013ء میں میاں نواز شریف نے وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیرداخلہ چودھری نثار علی کے ہمراہ کراچی کا دورہ کیااور پیپلز پارٹی’ ایم کیو ایم کی رضامندی سے رینجرز کو کراچی میںآپریشن کا اختیار دیا گیا۔

پہلے ڈی جی رینجرز رضوان اختر (موجودہ آئی ایس آئی چیف) اور پھر موجودہ ڈی جی رینجرز جنرل بلال اکبر نے بلاامتیاز آپریشن شروع کیا جس پر پیپلز پارٹی اور متحدہ دونوں ہی چیخ اُٹھیں’ لیکن آپریشن جاری رہا۔ اس دوران پیپلز پارٹی رینجرز کے اختیارات میں توسیع پر لیت و لعل سے بھی کام لیتی رہی لیکن وزیرداخلہ چودھری نثار علی ہمیشہ ڈٹ کرکھڑے ہو جاتے اور پیپلز پارٹی کو پیچھے ہٹنا پڑتا۔

یہی فرق ہوتا ہے ایک ”ڈان” اور سیاسی جماعت میں کہ پیپلز پارٹی حالات سے سمجھوتہ کرتی رہی لیکن الطاف حسین نامی ”ڈان” نوشتۂ دیوار نہ پڑھ سکا اور 22اگست کو خود اپنے پائوں پر کلہاڑی مار بیٹھا۔ اُس ننگِ دیں’ ننگِ ملک ‘ ننگِ وطن نے اپنی دھرتی ماں کو نہ صرف بے نقط گالیاں بکیں بلکہ اپنے حواریوں سے پاکستان کے خلاف نعرے بھی لگوائے۔

Altaf Hussain
Altaf Hussain

الطاف حسین کی ہرزہ سرائی کے بعد فضاؤں میں سپہ سالار جنرل راحیل شریف کی للکار سنائی دی۔ اُنہوں نے ڈٰ جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کو مجرموں کو کیفرِ کردار تک پہچانے کا حکم دیا اور دبنگ بلال اکبر نے اعلان کر دیا کہ اگلے دن کا سورج طلوع ہونے سے پہلے تمام مجرموں کو پکڑ لیا جائے گا اور اُنہوں نے ایسا کرکے دکھا بھی دیا۔ پھر نائن زیرو سمیت یکے بعد دیگرے ایم کیو ایم کے دفاتر سیل ہونے شروع ہوئے اور ایسے تمام دفاتر کو مسمار کرنے کا حکم نامہ بھی جاری ہوا جوزمین پر ناجائز قبضہ کرکے بنائے گئے تھے۔ فاروق ستار کی سربراہی میں ایم کیو ایم نے الطاف حسین سے مکمل لا تعلقی کا اظہار کر دیا ہے جسے قابلِ ذکر حلقوں میں ایم کیو ایم کو بچانے کا ایک حربہ سمجھا جا رہا ہے۔

پاک سر زمین پارٹی بڑی شدومَد سے فاروق ستار کی اِس علیحدگی کو ڈراما قرار دے رہی ہے۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ایم کیو ایم کے سینئر راہنمائوں نے فاروق ستار کوکہا ہے کہ اگر الطاف حسین سے مکمل طور پر تعلق ختم نہ کیا گیا تو وہ اجتماعی استعفے دے دیں گے۔ یہ تو خیر اگلے چند دنوں میںکھل جائے گا کہ الطاف حسین سے علیحدگی میں کتنی حقیقت اور کتنا فسانہ ہے’ سوال مگر یہ ہے کہ منصہ شہود پر آنے والا سب کچھ ڈراما نہیں بھی تو کیا ایم کیو ایم پاکستان کو صرف اس لیے معاف کر دیا جائے کہ اُس نے الطاف حسین سے لاتعلقی کااعلان کردیا ہے؟ کیا اُن چھ ہزار سے زائد معصوموں کا خون معاف کر دیاجائے جن کے چھینٹوں سے ان سبھی کے دامن داغدار ہیں؟ کیا خونم خون کراچی کو اجاڑنے والوں کے سبھی گناہ محض اس لیے دھل گئے کہ اب اُن کا الطاف حسین سے کوئی تعلق نہیں؟

Prof Mazhar
Prof Mazhar

تحریر : پروفیسر مظہر

Share this:
Tags:
altaf hussain humanity MQM nation political party power Prof Mazhar الطاف حسین انسانیت ایم کیو ایم سیاسی جماعت طاقت قوم
INTER GIRLS COLLEGET WOLIBALL TOURNAMENT
Previous Post کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول کا ٹائٹل گورنمنٹ گرلز کالج آف فزیکل ایجوکیشن نے اپنے نام کر لیا
Next Post ترکی بمقابلہ روس
Turkey Team

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close