Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

محسن انسانیت حضرت محمد کی سیرت و کردار

December 21, 2015 0 1 min read
Hazrat Mohammad PBUH
Hazrat Mohammad PBUH
Hazrat Mohammad PBUH

تحریر : ملک نذیر اعوان
نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں اے ربیع لاول سوائے ابلیس کے جہاںمیں تو سبھی خوشیاں منا رہے ہیں آج سے تقریباََ سوا چودہ سو سال پہلے تمام دنیا پر ظلم و جبر اور جہالت کی تاریکی چھائی ہوئی تھی اہل عرب بتوں کی پوجا کرتے تھے ۔ اور یہ لوگ آگ اور درخت کی بھی پوجا کرتے تھے ۔ کچھ لوگ ستاروں کی پوجا کرتے تھے لیکن بت پرستی کا رواج عام تھا ۔ اپنے ہاتھ سے بنائی ہوئی مورتیوں کو اپنا معبود سمجھتے تھے ۔ اور انہی سے مدد مانگتے تھے ان کا مذہب بتوں کی پوجا اور کمزور بے بس لوگو ں پر ظلم کرنا تھا ۔ اہل عرب میں ہرقسم کی برائی موجود تھی۔ عرب میں زیادہ تر لوگ خانہ بدوشی زندگی بسر کرتے تھے ۔ لوگوں کا آپس میں کوئی میل ملاپ نہیں تھا ۔ دورِ جہالت میں عورت کی کو ئی قیمت نہ تھی اور اسے اپنی زندگی گزارنے کا کوئی اختیار نہیں تھا ۔ جیسے کوئی بھیڑ یا بکری پالنے والا جب چاہے اسے باندھ دے جب چاہے اسے فروخت کر دے ۔ اور جب چاہے اسے زندہ دفن کردے عورت دورِ جہالت میں عرب اور یونانی معاشرے کا مظلوم طبقہ تھی۔ ایک مرد جتنی عورتوں سے چاہے شادی کر لیتا تھااور نہ ہی باقاعدہ کوئی حکومت تھی۔یعنی ضابطہ حیات بالکل ادھوری تھی ۔ طاقت کا رواج تھا۔ مظلوم کی دار رسی کرنے والا کوئی نہ تھا

خاص کر عورتوں کے ساتھ حیوانوں جیسا سلوک کیا جاتا تھا۔۔ اور جانوروں کی طرح سر عام عورتوں کو منڈیوں میں فروخت کیا جاتا تھا ۔ شراب نوشی عام تھی ۔ زیادہ تر لوگ لڑائی جھگڑوں میں محو رہتے تھے۔ عرب میں زیادہ تر لوگ حضرت اسماعیل کی دعوت و مبلع کے نتیجے میںوبنِ ابراھیمی کے پیروکار تھے ۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انھوں نے خدائی درس و نصحیت کو بھی بھلا دیا اور ایک موقع پر ان کے سردار نے شام کا سفر کیا تو وہاں پر بتوں کی پوجا کو دیکھا تو متاثر ہو کر واپسی پر ہیبت نامی بت لے آیا اور اسے لا کر خانہ کعبہ میں نصب کر دیا ۔ عرب میں بت پرستی کا رواج عام تھا اس کے بعد طاقت میں لات نامی بت تھا۔ اور پھر وادی نحلہ میں غزیٰ نامی بت تھا ۔ یہ بت عرب کے بڑے بت تھے ۔ اس کے بعد عرب کے ہر خطے میں بتوں کی بھر مارہو گئی۔ اور جب حج کا زمانہ آتا تو ان بتوں کو مختلف قبائل میںتقسیم کیا جاتا اس سے ہر قبیلے اورگھرمیں ایک ایک بت رکھ دیا جاتا تھا۔ اور مشرکین نے خانہ کعبہ میں بت رکھ دیے۔

عہدِ حاضر کی کہانی
اور ان بتوں کے علاوہ اہل عرب اساف اور نا ئلہ کی بھی پوجا کرتے تھے یہ بھی دونوں پتھر تھے اساف اور نائلہ دونوں یمن کے رہنے والے تھے یہ حج کے لئے آئے تھے لیکن انھوں نے جب دیکھا کہ خانہ کعبہ میں کوئی موجود نہیں تو انھوں نے خانہ کعبہ میں بد کاری شروع کر دی ۔ تو انھیں خانہ کعبہ کی بے حرمتی پر اللہ پاک نے ان دونوں کو پتھر بنا دیا تو جب لوگ دوبارہ حج کے لئے آئے تو لوگوں نے ان کو باہر پھینک دیا ۔ یہ بھی ان 360بتوں میں شامل تھے ۔ جن کی اہل عرب پوجا کرتے تھے ۔ غرض شرک اور بُت پرستی زمانہ جاہلیت دین کا سب سے بڑا مظہر بن گئی۔ اور اہل عرب میں ہر قسم کی برائی عروج پر تھی۔ لیکن اللہ پاک کا فیصلہ بڑا اٹل ہے اور شروع سے خالقِ قائنات کا یہ اصول رہا کہ جب انسانوں کی حالت آخری حدوں تک پہنچ جاتی ہے تو قادِ رِ مطلق اپنے بر گزیدہ اور نیک بندوں کومبعوث فرماتا ہے

ALLAH
ALLAH

آخر کار اللہ پاک نے ان تمام برائیوں کا قلع قمع کرنے کے لیئے خالقِ قائنات نے ایل عرب کی زمین کو شرف بخشا اور رب کعبہ نے دو جہاں کے دولہا شہنشاہ کونین حبیب خدا سرور کائنات ۔تاجدارِ مدینہ میرے آور آپ کے آقا جناب حضرت محمدۖ کو اپنا آخری رسول ۖ بنا کر بھیجوایا۔ اور جب اس پاک سر زمین میں حضور سرور کائنات آقا دو جہاں ۖ رحمتِ مجسم بن کر تشریف لائے ۔ انوار کی بارش ہوئی ۔ تمام کائنات پر بہار چھا گئی۔ اور حضرت آمنہفرماتی ہیں کہ جب حضور پر نور آقا دو جہان ۖ کی ولادت باسعادت ہوئی تو یہاں پرنور ہی نور تھا۔ اور اس نور کی وجہ سے مجھے شام کے محلات نظر آنے لگے۔ اور آپۖ کے تشریف لانے سے اہل عرب کی آنکھیں کھل گیئں ۔ تاریکی و خزاں کا دور ہمیشہ کے لئے ختم ہو گیا ۔ اس ماہِ ربیع الااول کا سب سے زیادہ اور بزرگ شرف یہ ہے ۔ کہ آقا ئے دو جہاں ۖ اس ماہِ ربیع الاول میں اپنے قدوم ومیمنت لزوم سے اس خاکدان عالم کو شرف فرمایا جس کے ظہور کے سبب تمام جہاں پیدارکئے گئے اور آپ ۖ کی امتِ حیزا امتہِِ کے شرف سے ممتاز فرمائی گئی ۔ اور اس ماہِ ربیع الاول میں آپۖلقائے الہی کی طرف متوجہ ہوے اوریہ شرف سب مہینوں پر سبقت لے گیا۔ اس سارے مہینے میں بالعموم اور بارہ ربیع الوال کو بالخصوص تمام مماک کے باذوق صہح العقیدہ مسلما ن میلادالنبی ۖ اور میلاد مصطفے ۖ کی تقریبِ سعید مناتے ہیںقریہ قریہ جلوس نکالے جاتے ہیں ہر جگہ پر محافل منائی جاتی ہیں اور ہر جگہ طعام وشیرینی کا اہتمام کیا جاتا ہے

گلیوں اور بازاورں کو خوب سجایا جاتا ہے اور بار گاہِ رسالتِ ماب میں عقیدت کے اجاگر کرنے سے محبت ونیاز مندی کا اظہار کیا جاتا ہے تاریخ کے صفحات پر نظر ڈالیں تو بخوبی احساس ہوتا ہے کہ ہمارے پیارے بنی ۖ کی تشریف آوری سے پہلے پوری دنیا کفر کے اندھیروں میں ڈوبی ہوئی تھی اور لوگوں کی مذہبی اخلاقی اورمعاشرتی زندگی موت سے بھی ا بتر تھی ہر طرف کفر ہی چھایا ہوا تھا دیانت ۔شرم و حیا، شرافت ،مخبت اور اخوت کے تقدس کی کوئی حثیت نہیں دی جاتی تھی اور ہر طرف جنگل کا قانون تھا۔ اور جس کی وجہ سے ڈکیتیاں چوریاں اور زنا عروج پر تھا۔ یہاں پر ظلم و ستم کا راج عام تھا ۔اللہ تعالیٰ کی زات و صفات میں غیر اللہ کو شریک ٹھہرانا ان کی سرِ فہرست تھی ۔ چاند ۔سورج ۔آگ اور بت پرستی کا رواج عام تھا

اور اسی بنا پر اہل عرب کی اصلاح اور نجات کے لئے بنی پاک ۖ کو ہی دنیا میںنبی بنا کر بھیجا تا کہ انسانیت کو راہِ راست پر لایا جائے ۔ اللہ پاک نے قرآن پاک میں بھی ارشاد فرمایا جس کا ترجمہ یہ ہے۔ کہ اے محمد ۖ کہہ دو کہ لوگوں میں تم سب کی طرف خدا کا بھیجا ہوا ہوں (یعنی اس کا رسول ۖ ) وہ جو آسمانوں اور زمینوں کا بادشاہ ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ وہی زندگی بخشتا ہے اوروہی موت دیتا ہے ۔تو خدا پر اور اس کے پیغمبر رسول ۖ پر ایمان لاو۔ جو خدا پر اور اس کے تمام کلام پر ایمان رکھتے ہیں اور ان کی پیروی کرو تا کہ ہدایت پاو۔ مسلم شریف کی حدیث میں یہ بھی ہے کہ میں تمام خلق کی طرف رسول ۖ بنایا گیا اور میراے ساتھ انبیاء ختم کیے گئے ۔ اور پیارے آقا ۖ کی شان کے بارے میں قرآن کریم میں خالق کائنات خود ارشاد فرمارہے ہیں کہ یقینا تمارے رسول ۖ عمدہ نمونہ موجود ہیں۔ حضور پاک کا ارشاد ہے کہ اللہ نے اسماعیل کی اولاد سے کنانہ کو کنانہ میں سے قریش کو اور قریش میں سے بنی ہاشم کو پشند فرمایا اور نبی ہاشم میں سے مجھ کو چُن لیا۔(مشکوةٰ )

Holy Quran
Holy Quran

اللہ کریم خود نبی پاک ۖ کی شانِ رسالت کے بارے میں قرآن پاک میں فرماتا ہے کہ وہی ہے کہ جس نے اپنے رسول ۖ کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا تا کہ اسے ہر دین پر غالب کرے اور اللہ تعالی کافی ہے گواہی دینے والا ۔ اور سورة الفتح آیت نمبر 28میں ایک اور مقام پر فرمایا کہ محمدۖ ہم نے تم کو سچائی کے ساتھ خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے اور اہل دوزخ کے بارے میںتم سے کچھ پرسش نہیں ہو گی “اور اللہ پاک نے ایک اور مقام پر سورة البقرہ میں آیت 119یہا ں پر آپ ۖ کی بنوت کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ آپ ۖ کا کام صرف اللہ کا پیغام بندوں تک پہنچادینا ہے اب اگر لوگ ایما ن نہیں لاتے اور دوزخ کے مستحق ٹھہرتے ہیں تو اس سلسلہ میں آپ ۖ پر الزام نہیں اور اسی طرح قرآن پاک میں ایک اور جگہ پر اللہ پاک نے ارشاد فرمایا کہ ہم نے اسی طرح تمیں عادل امت بنایا تا کہ تم لوگوںپر گواہ ہو جائیں جس قبلہ پرتم پہلے تھے

اسے ہم نے صرف اس لئے مقرر کیا تھا کہ ہم جان لیں کہ رسول ۖ کا سچا تابعدار کون ہے۔ اور کو ن ہے جو اپنی ایڑیوں کے بل پلٹ جاتا ہے گویا یہ تمام مشکل ہے مگر جس اللہ نے ہدایت دی ہے ان کے لئے کوئی مشکل نہیں ہے اللہ پاک تمارے اعمال ضائع نہیں کرے گا۔ اللہ تعالیٰ لوگوں پر شفقت اور مہربانی فرمانے والا ہے ( سورة البقرہ ایت نمبر252)۔اخر میں میں صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ حصور پاک ۖ کی تشریف آوری سے کفر کا اندھیرا ختم ہو گیا۔ آپ ۖ کے آنے سے بہاریں مسکرا پڑی اور اس میں کوئی شک نہیں کہ رسول کریم ۖ کی تشریف آوری سے دنیا میں جہالت کی تاریکیاں ختم ہو گیئں

انسان کو اس کی عظمت حقیقی سے آشنائی میسر آئی ۔ اس لحاظ سے ربیع الااول کا مینہ انتائی اہمیت کا حامل ہے۔ اس لئے اپنے گھروں میں محفل میلاد کی خوشیاں مناوْ اور اپنے گھروں کو سجاوْں اور پوری شان و شوکت سے حضور پاک ۖ کی ولادت با سعادت کو منانے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Malik Nazir Awan
Malik Nazir Awan

تحریر : ملک نذیر اعوان

Share this:
Tags:
character devil humanity people Prophet Mohammad role violence انسانیت حضرت محمد سیرت ظلم کردار لوگ محسن
Asif Zardari In Madina
Previous Post جب چاہوں واپس آ سکتا ہوں کوئی نہیں روک سکتا، آصف علی زرداری
Next Post پلاٹینئم کیٹیگری کے انتخاب کا مرحلہ ختم

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close