Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شعلہ عشق

November 30, 2019 1 1 min read
Hazrat Baba Fariduddin Masood Ganjshakar
Hazrat Baba Fariduddin Masood Ganjshakar
Hazrat Baba Fariduddin Masood Ganjshakar

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

جنسِ مخالف کی کشش مشت غبار کی تخلیق میں رکھ دی گئی ہے جس کا بنیادی مقصد خالقِ کائنات کا نسل انسانی کی افزائش کو آگے بڑھا نا تھایہ کشش ہمیں جانوروں انسانوں میں خوب خوب نظر آتی ہے آپ اگر جانوروں انسانوں کا مطالعہ کریں تو یہ دونوں جوڑے ایک دوسرے کا دیوانہ وار طواف کر تے نظر آتے ہیں۔ اِس جذبے کو محبت عشق کہا جاتا ہے یہ وہ جذبہ ہے جو امر بیل کی طرح ہڈیوں تک سرایت کر جاتا ہے رگوں میں خون کی جگہ یہ جذبہ گر دش کرتا نظرآتا ہے اگر ہم انسانوں کو مطالعہ کریں تو تقریبا سبھی انسانوں میں یہ جذبہ کم زیادہ موجود ہوتا ہے لیکن کچھ انسانوں میں یہ جذبہ عام انسانوں کی نسبت بہت زیادہ ہو تا ہے یہ وہ لوگ ہو تے ہیں جن کی تخلیق ہی عشق کی مٹی سے ہو تی ہے اِن کی طرزِ عمل گفتگو حرکات سکنات سے عشق کے پھوارے پھوٹتے نظر آتے ہیں کو چہ عشق کے یہ لاڈلے معصوم لوگ ہر دور میں دنیا کے ہر خطے پر انسانی تاریخ کے اوراق میں نظر آتے ہیں۔

بزمِ عشق کے مظاہر دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے جب کوئی انسان آتشِ عشق میں سوختہ جان ہو کر ماہی بے آب کی طرح تڑپتا نظر آتا ہے اِس جذبے کی پراسراریت بڑی عجیب ہے کہ متاثرہ شخص کو محبوب کے علاوہ کچھ بھی نظر نہیںآتا ‘ محبوب کے ماتھے پر خوشی اور ناگواری کی ایک لہر پر محبوب تڑپ تڑپ جاتا ہے اکثر اِس جذبے کی شدت سے عاشق اپنی جان دولت بادشاہت تک محبوب کے ادنی اشارے پر قربان کر دیتا ہے کو چہ عشق کی تاریخ ایسے لازوال واقعات سے بھری پڑی ہے عاشقوں کی دنیا میں سب سے نازک موڑ اُس وقت آتا ہے جب محبوب ناراض گم یا نظروں سے اوجھل ہو جائے پھر تو عاشق دنیا مافیا بھول کر چاک گریبان کپڑے پھاڑ کر دیوانا وار ٹکریں مارتا نظر آتا ہے پھر محبوب کے علاوہ کچھ بھی یاد نہیں رہتا اللہ کبھی بھی کسی سچے عاشق کو اِس پل صراط سے نہ گزارے لیکن ہجر وجدانی کے ایسے واقعات اہل دنیا نے ہر دور میںدیکھے ہیں جب کو ئی عاشق محبوب سے بچھڑ کر بید مجنوں کی طرح لرزتا تڑپتا محبوب کی ایک جھلک کی بھیک مانگتا نظر آتا ہے ایسے سوختہ جان پھر درویشوں ولیوں کے آستانوں پر ماتھا رگڑتے نظر آتے ہیں اور پھر یہ درویش خاک نشین ایسے لوگوں کو عشق مجازی کے پل سے گزار کر عشقِ الٰہی کے سمندر میں لے جاتے ہیں خوش قسمت ہو تے ہیں وہ لوگ جنہیں کسی مسیحا کی صحبت مل جائے ایسا ہی ایک درد ناک واقعہ ہمیں بابا فرید کے حالات زندگی میںبھی ملتا ہے۔

جب عشقِ مجازی کا ایک سوختہ جان محبوب کے ہجر میں تڑپتا سلگتا بارگاہِ فرید میں محبوب کے وصل کی بھیک مانگتا نظر آتا ہے حضر ت نصیر الدین چراغ دہلوی فرماتے ہیں اجو دھن کے پاس ایک گائوں تھا جہاں ایک تیل بیچنے والا تیلی رہتا تھا دیپال پور کے حاکم نے کسی وجہ سے گائوں کو تباہ برباد کر دیا مال مویشی لوٹ لیے اِس لوٹ مار میں فسادیوں نے تیلی کی خوبصورت بیوی کو مال غنیمت سمجھ کر ساتھ لے گئے تیلی بیچارے کی اپنی بیوی میں جان تھی اُس کے عشق میںمبتلا تھا دن رات اُس کو دیکھ کر جیتا تھا جب شریک حیات نظر نہ آتی تو بن پانی مچھلی کی طرح تڑپنے لگا دن رات کی تلاش کے بعد بھی جب محبوب بیوی نہ ملی تو کسی نے مشورہ دیا تمہارے دکھ اور تلاش کا علاج مسیحا بابا فرید کے پاس ہے اُن سے بیوی کی بھیک مانگو اب تمہاراعلاج آستانہ فریدی سے ہی ہے۔

آخر یہ سوختہ عشق بابا فرید کے دربار میںپیش ہوجاتا ہے دلوں کے مسیحا بابا فرید نے اِس پریشان حال خاک آلودہ شخص کو دیکھا تو پریشان ہو گئے اُسے محبت سے پاس بیٹھا کر کھانا منگوایا اور کہاآپ پہلے کھانا کھائو تو تیلی بو لا میرے بادشاہ زمانہ ہوا کھانا چھوڑ چکا ہوں جب تک اپنی جان کو نہ دیکھوں کھانا نہیں کھائوں گا پھر اپنے اوپر ہو ئے ظلم بیوی کی جدائی کا ساراواقعہ سنا دیا اور کہا اگر آپ کے در پر بھی میرے غم کا علاج نہیں تو میں خود کشی کر لوں گا بیوی کے بغیر زندہ رہنا نا ممکن ہے شہنشاہ ِ پاک پتن درماندہ شخص کی داستان غم سن کر رنجیدہ ہو گئے شیریں کلامی سے کہا تم کھانا کھائو و ہ ستر مائوں سے زیادہ شفیق حق تعالیٰ تمہاری مدد ضرور کر لے گا لیکن بیچارہ عاشق بابا فرید کے پائوں سے لپٹ کر بچوں کی طرح بلکنے لگا کہ میرے غم کا علاج کر دیں تو بابا جی نے فرمایا تم چند دن میرے پاس رہو کوئی راستہ نکل آئے گا عاشق ایک گو شے میں بیٹھ گیا لیکن جسم انگاروں پر کباب کی طرح آتش عشق کے ہجر میں بھسم ہو تا نظر آتا تیسرے دن ایک خاص واقعہ رونما ہوا حاکم دیپال پور نے کسی ناراضگی پر اپنے ہر کاروں کو حکم دیا کے اجو دھن کے منشی کو میرے دربار میں گرفتار کر کے لا ئو منشی کو گرفتار کر کے جب سرکاری ہر کارے لے جالے گئے تو منشی نے ہر کاروں کو پیسے دے کر کہا لے جانے سے پہلے مجھے بابا فرید کو سلام کر نے کی اجازت دو تو سپاہیوں نے لالچ میںآکر اجازت دے دی اب منشی زنجیروں میں گرفتار بابا فرید کے دربار میں پیش ہو تا ہے تو مسیحائے پاک پتن بو لے تیری یہ حالت کس نے بنا ئی تو منشی نے بتایا حاکم دیپال پو رنے میری گرفتاری کا حکم جاری کیا ہے۔

میرے پاس کو ئی سفارش نہیں آپ میرے لیے دعا کریں مستقبل شناس درویش کچھ دیر سوچھنے کے بعد بو لے اگر وہ حاکم تجھے معاف کرئے تجھ پر مہربان ہو جائے توتم راضی ہو جائو گے تو منشی بو لا جناب میں سارا مال و دولت آپ کے قدموں میں ڈھیر کر دوں گا تو بابا جی بولے تیرا سارا مال تجھے مبارک ہو تم یہ وعدہ کرو جب حاکم دیپال پور تم پر راضی ہو جائے تجھے انعام و اکرام سے نوازے تو جو کنیز تجھے دے گا وہ تم لاکر اِس تیلی کو دو گے تو منشی بو لا میں آپ کے حکم کی تعمیل کروں گا [پھر بابا جی نے تیلی کو بلا کر اُسکے سامنے کیا تم کنیز اِس کے حوالے کرو گے تو تیلی بو لا میرے شہنشاہ میرے پاس بہت دولت ہے میں کئی کنیزیں خرید سکتا ہوں لیکن مجھے تو اپنی محبوب شریک حیات چاہیے اُس کے علاوہ دنیا کی تمام خوبصورت عورتیں میرے لیے راکھ کا ڈھیر ہیں تو بابا جی بولے تم اُس منشی کے ساتھ جائو اور اللہ کے کرم کا نظارہ کرو تیلی اداس ہو کر منشی کے ساتھ چلا گیا منشی کو قید کر دیا گیا تیلی باہر بیٹھ گیا اگلے دن جب حاکم دیپال پور کے سامنے منشی کو پیش کیا تو حاکم دیپال پور منشی کے چہرے کو دیکھتے ہی بولا تمہارا چہرہ سازشیوں کا نہیں لگتا تم سازشی نہیں ہو سکتے یقینا مجھے تمہارے بارے میں غلط معلومات دی گئی تھیں لوگ تمہارے بارے میں جھوٹ بولتے ہیں پھر سپاہیوں کو حکم دیا اِس کی زنجیریں کھول دو پھر کر سی منگوا کر منشی سے کہا تم اِس پر آرام سے بیٹھ جائو لوگ حیران تھے کہ منشی کے آنے سے پہلے تو حاکم غصے سے آگ برسا رہا تھا۔

اب منشی پر اتنا مہربان کیسے ہو گیا اب حاکم منشی سے معذرت کر رہا تھا کہ مجھے غلط فہمی ہو ئی تھی پھر منشی کو اعلیٰ نسل کا گھوڑا ریشمی پو شاک تحفے کے طور پر دی ساتھ میں ایک برقعہ پوش عورت بھی دی کہ یہ سب تمہارے لیے ہیں اوریہ کنیز اب تمہاری خدمت کر ے گی منشی حیرتوں کے سمندر مٰں غرق غوطے کھا رہا تھا اور اُس درویش باکمال کا چہرہ یاد آرہا تھا جس نے کہا تمہیں انعام کرام کے ساتھ ایک کنیز بھی دے گا جو تم اِس تیلی کو دو گے منشی کو سمجھ آگئی تھی یہ سارا کرم اُس درویش بے نظیر کی دعائوں کا صدقہ ہے جس کے پائو ں چھو کر وہ آیا تھا جس کی دعائیں عرش معلی پر قبولیت پا گئیں تھیں حاکم دیپال پور اگر مہربان ہوا تھا تو اُس درویش خاک نشین کی دعائوں کے صدقے جو دلوں کا سلطان اور حقیقی مسیحا ہے پھر جب منشی کنیز کے ساتھ باہر آیا تو برقع پوش کنیز اُس کے پیچھے پیچھے چل رہی تھی پھر جب منشی اُس جگہ پر پہنچا جہاں تیلی بیچا رہ اداس آتش فراق میں بھسم بیٹھا تھا تو کنیز دوڑ پر اُس سے لپٹ گئی تیلی نا محرم عورت کو قریب پا کر گھبرا گیا اور بولا دور ہو جا مجھے اپنی بیوی کے علاوہ کو ئی عورت قبول نہیں ہے تو برقع پوش نے نقاب اٹھا کر کہامیں ہی تمہاری بیوی ہوں اپنی بیوی کو سامنے دیکھ کر تیلی کو سکتہ ہو گیا پھر چیخنے لگا حق فرید یا فرید میرا بابا میرا بابا بیوی حیران ہو کر بولی یہ تم کس کو پکار رہے ہو تو تیلی روتے ہوئے بو لا اُس مسیحا کو جس کی دعائوں کے صدقے تمہارا دیدار ہوا تم آج مجھے ملی ہو رورنہ میں تو آتش فراق کے ریگستان میں بھسم ہوچکا ہو تا منشی ساری بات سن کر گلو گیر لہجے میں بو لا خدا سلا مت رکھے ہمارے شہنشاہ کو جو دکھیاروں کے عظیم مسیحا ہیں پھر تیلی بیوی کے ساتھ بارگاہ فریدی میں پیش ہو کر مسیحا پاکپتن کے قدموں سے لپٹ کر رونے لگا تو بابا جی گلو گیر لہجے میں بولے اب اور کیا چاہتا ہے تو تیلی بو لا عشق کا وہ شعلہ جو کبھی نہ بجھے وہ خاص نگاہ کیمیا مجھ حقیر پر ڈال دے اے مسیحا تو پھر بابا جی نے نگاہ خاص سے تیلی کو عشق مجازی سے گزار کر عشق حقیقی کے رنگ میں رنگ دیا۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
History humans order study World انسانوں تاریخ حکم دنیا مطالعہ
New Housing Scheme
Previous Post ملتان نیا پاکستان گھرانا سکیم غریبوں سے مذاق
Next Post طیب اردوان نے فرانس کے صدر کو ’مردہ دماغ‘ قرار دے دیا
Emmanuel Macron - Rajab Tayyab Erdogan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close