Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

معصوم بچوں کا قتل جہاد نہیں فساد ہے

December 17, 2014 0 1 min read
Peshawar Incident
Peshawar Incident

تحریر: حبیب اللہ سلفی

اسلام و پاکستان کے دشمن دہشت گردوں نے ایک بار پھرخون کی ہولی کھیلی اور پشاور میں آرمی سکول کے ننھے معصوم بچوں پر گولیاں برساد یں جس سے ڈیڑھ سو کے قریب بچے شہید ہو گئے اور کثیر تعداد میں زخمی ہوئے ہیں۔اس افسوسناک اور دل دہلا دینے والے واقعہ پر پوری پاکستانی قوم کا بچہ بچہ شدید صدمہ سے نڈھال ہے۔ مائوںنے اپنے جگر گوشوں کو نہلا دھلاکر ‘ یونیفارم پہنا کرتیار کر کے سکول بھیجا تھالیکن انہیں کب معلوم تھا کہ آج انہیں اپنے معصوم بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ نہیں بلکہ ان کے زخمی اور لہو لہان چہرے دیکھنا پڑیں گے۔ سینکڑوں کی تعداد میں خون سے لتھڑے ہوئے ان پھولوں کو جب ہسپتالوں میں لیجایا گیا تو دن رات میتوں کو دیکھنے والے ڈاکٹرز اور نرسیں بھی زاروقطار روتی رہیں۔

ہر طرف آہ و بکا کا عالم اور قیامت برپا تھی۔ ہسپتالوں سے تابوتوں میں بچوں کی لاشیں لیجائی جارہی تھیں، مائیں صدمہ سے بے ہوش اور باپ اندر سے ٹوٹے ہوئے ‘ آنسوبہاتے انہیں تسلیاں دینے میں مصروف تھے۔ کئی مائیں دیوانہ وار بھاگتے ہوئے اپنے بچوں کی تلاش کر رہی تھیں۔ایسے قیامت خیز مناظر کو میڈیا پر دیکھنا اور سننا بھی محال تھا۔ پوری دنیا کی تاریخ میں ایسا ہولناک واقعہ کبھی پیش نہیں آیاکہ اتنی بڑی تعداد میں چھوٹے بچوں کو اس طرح بے رحمی سے نشانہ بنایا گیا ہو۔پشاور آرمی سکول میں داخل ہونیو الے چھ دہشت گرد کیری ڈبہ میں سکول کی عقبی سمت پہنچے، ثبوت مٹانے کیلئے پٹرول چھڑک کر اسے آگ لگائی اور دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوگئے۔تحریک طالبان جس نے اس سانحہ کی ذمہ داری قبول کی ہے

کے سفاک دہشت گردوںنے کلاس رومز میں گھس کر اندھا دھند گولیاں برسائیں جس سے بے شمار بچے موقع پر ہی شہید ہو گئے۔ دہشت گردوںنے بڑی تعداد میں بچوں کو سکول آڈیٹوریم میں یرغمال بنا لیا جہاںمیٹرک کے طلباء کی الودائی تقریب جاری تھی۔ اس دوران پاک فوج اور دیگر سکیورٹی اداروں کے جوان بھی وہاں پہنچ گئے اور دلیری و بہادری اور انتہائی حکمت سے دہشت گردوں کو ٹھکانے لگاتے رہے تاکہ بچوں کی جانوں کا نقصان کم سے کم ہو۔ چھ گھنٹے تک جاری رہنے والے اس آپریشن میں تمام دہشت گرد جہنم واصل ہوئے اور پاک فوج کے چند ایک جوان بھی زخمی ہوئے۔

پشاور میں بچوں کے قتل عام کا یہ افسوسناک سانحہ اس دن پیش آیا ہے کہ جب پورے ملک میں 16 دسمبر سقوط ڈھاکہ کے حوالہ سے تقریبات کا انعقاد کیاجارہا تھا۔ دہشت گردی کی اس ہولناک واردات کیلئے سانحہ مشرقی پاکستان والے دن کا انتخاب کیا گیا۔یہ کوئی اتفاقیہ امر نہیں ہے بلکہ ہم سمجھتے ہیں کہ ایسا کر کے پاکستان کو پیغام دیا گیا ہے کہ اس کا دشمن اسے نقصانات سے دوچار کرنے کیلئے کیا مذموم ارادے رکھتا ہے؟سانحہ مشرقی پاکستان کی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ بھارت نے جب مشرقی پاکستان کی یونیورسٹیوں میں ہندو پروفیسر زتعینات کروائے’ منظم منصوبہ بندی کے تحت نفرتوں کے بیج بو کرمکتی باہنی کو پروان چڑھایا تو اس وقت بھی کچھ لوگ ایسے تھے جو کلمہ پڑھے والوں کے گلے کاٹ رہے تھے اورپاک فوج کے خلاف لڑ کر انڈیا کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے تھے۔

وہ خود کو حق پر سمجھتے تھے مگر تاریخ نے ثابت کیا کہ وہ جس جنگ کو اپنی سمجھ رہے تھے وہ درحقیقت انڈیا کی تھی۔ ہم سمجھتے ہیں کہ آج بھی کچھ لوگ ہندو بنئے اور صلیبیوں ویہودیوں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں اور انہی کی سازشوں کوتقویب پہنچا رہے ہیں۔ افغانستان میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے خلاف برسر پیکار افغان طالبان نے تحریک طالبان کی اس دہشت گردی کو خلاف اسلام قرار دیا ہے اور واضح طور پر کہا ہے کہ نبی اکرم ۖ نے جنگ کے دوران کفار کے چھوٹے بچوں اور عورتوں کو بھی قتل کرنے سے منع کیا ہے۔جہاد اسلام کی کوہان اور ایک عظیم عمل ہے جو ہمیشہ ظلم و دہشت گردی کے خاتمہ اور دنیا میں امن و امان کے قیام کیلئے ہوتا ہے۔

Islam
Islam

معصوم بچوں کا قتل جہاد نہیں فساد ہے اور اسلام کے اس عظیم عمل کو بدنام کرنے کی خوفناک سازش ہے۔ بعض لوگ ایسی ظالمانہ کاروائیوں کی آڑ میں اسلام و جہاد کو بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہیں ‘ یہ بات درست نہیں ہے۔وہ عظیم مذہب جوجنگ کے دوران کفار کے بچوں و عورتوں کے قتل اور پھل دار درختوں کا نقصان کرنے سے منع کرتا ہے اس مذہب میں پشاور جیسی دہشت گردی کی اجازت کیسے ہو سکتی ہے؟ معصوم نونہالوں کا قتل کرنے والے مسلمان کہلوانے کے حقدار بھی نہیں ہیں۔ایسی کاروائیوں کو جہاد اور مجاہدین کے کھاتے میں نہیں ڈالنا چاہیے۔

بیرونی قوتیں تو پہلے ہی یہی چاہتی ہیں۔ جو لوگ فریضہ جہاد کو سمجھتے ہیں وہ مقبوضہ خطوںمیں غاصب قوتوں کو ناکوں چنے چبوا رہے ہیں اور مسلم خطوں و علاقوں میں اپنے ہی کلمہ گو مسلمانوں کی طرف ہتھیار کارخ کرنا بھی حرام سمجھتے ہیں۔ اگر بالفرض بعض گمراہ لوگ بچوں کی قتل و غارت گری کو درست سمجھتے ہیں اور دشمن کی گود میں بیٹھ کر کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کئے گئے ملک میں سقوط ڈھاکہ جیسی سازشیں ایک بار پھر پروان چڑھانا چاہتے ہیں تو حکومت، فوج اور سکیورٹی اداروں کو اس حوالہ سے اپنی ذمہ داری بھرپور انداز میں ادا کرنی چاہیے پوری پاکستانی قوم ان شاء اللہ سیسہ پلائی دیوار بن کر ان کی پشت پر کھڑی ہو گی۔ہم واضح طور پر کہتے ہیں کہ سانحہ سقوط ڈھاکہ کی طرح پشاور کے قومی سانحہ میں بھی بھارت سرکار اور اس کی خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں۔

جب سے ہندو انتہاپسند تنظیم نریندر مودی کی حکومت آئی ہے اوراس نے چن چن کر آر ایس ایس کے پروردہ اہلکاروں کوسکیورٹی ایجنسیوں میں اعلیٰ عہدوں پر لاکر بٹھایا ہے افغانستان میں قائم بھارتی قونصل خانوں کے ذریعہ دہشت گردوں کو تربیت دیکر پاکستان داخل کرنے کا سلسلہ بہت تیز ہو گیا ہے۔ پاکستان میں دہشت گردی کرنے والوں نے وہیں پر اپنے ٹھکانے بنا رکھے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ ہم اس بات کو اچھی طرح جان چکے ہیں کہ یہ کون سا گروپ تھا’ وہ کہاں بات کر رہے تھے اور یہ آپریشن کہاں سے کنٹرول ہو رہا تھا تاہم آپریشنل وجوہات کی بنیاد پر مزید تفصیلات ابھی نہیں بتا سکتے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ حملہ آور لمبی منصوبہ بندی کے تحت آئے تھے، ان کے پاس راشن اور وافر اسلحہ تھا۔

اگر ایس ایس جی کمانڈوز آپریشن کے دوران انہیں ایک بلاک میں محدود کر کے ختم نہ کرتے توان کے ارادے بہت خطرناک تھے۔میجر جنر ل آئی ایس پی آر کی باتیں بہت واضح ہیں۔ بہرحال سانحہ پشاور کے موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف خود پشاور میں موجود رہے اور آپریشن کی نگرانی کی۔ پاک فوج کے کمانڈوز نے جس طرح جرأتمندی سے اس آپریشن کو مکمل کیا اس سے پوری قوم کے سرفخر سے بلند ہو گئے ہیں اور پوری قوم انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے۔بچوں کے قتل جیسے ظالمانہ حملے کرنے اور انہیں پناہ دینے والوں کا سرحد پار تک تعاقب کرنا چاہیے۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف دورہ افغانستان پر روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ افغان حکام سے ملاقاتیں کریں گے اورنہ صرف اس مسئلہ کو اٹھایا جائے گا بلکہ مولوی فضل اللہ اور دیگر مطلوب افراد کی حوالگی کا مطالبہ بھی اٹھایا جاسکتا ہے۔ ان کا یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

سانحہ پشاور کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کیاجارہا ہے۔ جماعةالدعوة اور بعض دیگر تنظیموں کی جانب سے پورے ملک میں شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام کیا گیا اور واضح طور پر اس دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین اور پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔پورا ملک سوگوار ہے لیکن ہمیں یہ بات ذہن نشین رکھنی چاہیے کہ ہم اس وقت حالت جنگ میں ہیں اور ہمیں ان حالات میں بھی شعور کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا بلکہ جرأت و استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہے اور اسلام و پاکستان کے دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس ہوئی ہے۔ اسی طرح وزیر اعظم اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات کے بعداعلان کیا گیا ہے کہ دہشت گردی کے مقدمات میں سزائے موت پانے والے دہشت گردوں کواب پھانسی کے پھندوں پر لٹکایا جاسکے گا۔ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ فیصلہ خوش آئند ہے۔

Terrorism
Terrorism

اس سے یقینی طور پر دہشت گردی ختم کرنے میں مددملے گی۔ تمام سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ وہ ملک سے سیاسی افراتفری ختم کرنے کیلئے کردار ادا کریں اور ذاتی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے قومی سطح پر اتحاد و یکجہتی کی فضا پیدا کی جائے تاکہ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جاسکے۔

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
hundreds innocent murder Smile uniform violence بچوں جہاد سینکڑوں فساد قتل مسکراہٹ معصوم یونیفارم
Previous Post کوئی تو روئے لپٹ کر جوان لاشوں سے
Next Post دہشتگردوں نے غیر انسانی کام کیا اور اسے کبھی نہیں بھولیں گے، ترجمان پاک فوج

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close