Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میں حر ہوں اور ابھی لشکرِ یزید میں ہوں

November 5, 2014 0 1 min read
Muharram
Muharram
Muharram

تحریر : صفدر علی حیدری
غارِ حرا کے ایک تنگ و تاریک گوشے سے ابھرنے، چمکنے اور ہر سو پھیل جانے والی الہامی روشنی کا سفرِ ہدایت ایک تسلسل سے جاری ہے۔ (ہاں مگر چراغِ مصطفوی سے اشرارِ بولہبی ٹکراتے ضرور رہتے ہیں آج بھی یہ فتنہ امریکہ اور اسکے حواریوں کے روپ میں عالمِ اسلام کے در پے ہے )۔زمان و مکان کی قید سے آزاد ،اس نور کی ضیا پاشیوں نے تب سے اب تک ایک عالم کو اپنے حلقہء نور میں محصورو مسحور کر رکھا ہے ۔یہی وہ نو ر ہے جو لوحِ تاریخِ انسانی کے قلم کی فقط روشنائی ہی نہیں نورِ بصیرت بھی ہے۔ وہی تاریخ جس کی حیثیت انسانیت کے ضمیرکی سی ہے ۔ضمیر انسانی کی طرح اس منصف نے بھی کبھی رشوت قبول کی ہے اور نہ کہیں عدل وانصاف کاخون ہونے دیا ہے ۔لغوی اعتبار سے مؤنث کہی جانے والے اس مجاہدنے اپنی جراتِ رندانہ سے افضل ترین جہاد کا فریضہ سر انجا م دیتے ہوئے، ہرعہد کے ایک ایک جابر شخص کے چہرے پر پڑی مکر وفریب کی نقاب الٹ کرجواں مردوں تک کو پچھاڑ ڈالا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ مورخ کا قلم خرید کر اپنی اپنی جیبوں میں لئے پھرنے والے بادشاہانِ وقت تاریخ کو کبھی اپنی باندی اور کنیز بنانے میں کامیاب نہیں ہو پائے اور ہو بھی کیسے پائیں گے کہ اسے ہرعہد میں ”ناٹ فار سیل ”رہنا ہے (ہر چیز ِ بازا ری ہوتی ہے نہ بکاؤ،ہاں خریدار کی نظریں ہر چیز کو ایک جیسی نظروں سے دیکھتی ضرور ہیں )۔

واقعات ہمیشہ تاریخ کی راہ تکتے ہیں لیکن یہ نور ایک ایسا معجزہ کہ تاریخ کو ہم نے سدا اسکی تلاش میں سرگرداں پایاہے۔تاریخ آج بھی اپنا اثبات اسی نورِ محمدی سے پاتی ہوئی ماضی میں اپنا سفر جاری رکھتی ہے ۔ایک ایسا سفر جس میں شمع ِرسالت کے پروانے بھی اس کے پیچھے پیچھے محوِ سفر رہتے ہیں۔اپنے حال اور حالات سے دامن بچاتے ہوئے میں نے بھی چشمِ تصور سے تاریخ کو اپنے اثبات کے لئے پھر سے آمادہ سفر دیکھا تو اس کے پیچھے ہو لیا ۔میں نے غار ِ حراسے پھوٹتی روشنی رفتہ رفتہ آگے بڑھتی دیکھی۔ جہاں نور کے پروانے طوافِ نور کو آگے بڑھے، وہیں ظلمت بھی آگے آئی کہ وہ تو سدا سے ہی نور کے درپے آزار رہی ہے۔نورِ محمدی چمکا اور خوب چمکا۔۔۔اتنا کہ شمس و قمراس کے آگے پانی بھرتے دکھائی دیئے ۔ یہ شمع جلتی اور ظلمت کے اندھیروں کا سینہ جلاتی رہی۔نورِ خد اکو بھی کبھی کوئی بجھا پایا ہے ؟سو پھونکوں سے یہ چراغ بجھ نہیںاور بھڑکا۔۔۔اور سدا کفر و شرک کی حرکتوں پہ خنداں زن رہا ۔اور ایسا کیوں نہ ہوتا کہ خدا کی روشن کردہ شمع کبھی کسی نے بجھتے نہیں دیکھی؟ ۔۔۔روشنی کا سفر کبھی نہیں تھمتا کہ ازل سے اس کے مقدرمیں ہر اس جگہ پہنچنا لکھ دیا گیا ہے جہاں ظلمت نے اپنے پنجے گاڑھ رکھے ہوں ۔یہ وہ کنول کا پھول ہے جو کیچڑ پہ بھی کھلے تو ایک عالم کو معطر کئے بنا نہیں رہتا (علم کا منتہا جاننا ہے توعرفان کا پہنچنا اور یہ نور تو عرفانی ہی نہیں آفاقی بھی ہے )سائنس روشنی کو توانائی کی ایک قسم قرار دیتی ہے کہ جسے فنا نہیں کیا جا سکتا۔مخرج مضبوط تو رخ تک موڑنا مشکل ہو جاتا ہے۔جبھی توسورج کے راستے میں کوئی دیوار کبھی کھڑی نہیں کی جا سکی ۔اور یہ توالہامی روشنی تھی (اور ہے)سو طاغوت کے اندھیرے خود نیستی میں بدلتے گئے اور یہ سفرجاری رہا۔تمام تر رکاوٹیں گرہن کی طرح آئیں اور خود کو گرہن سے نہ بچا پائیں۔نور کے پائے استقلال میںہلکی سی بھی جنبش نہ آئی کہ یہ تو شک کی علامت ہوا کرتی ہے اور مقام ِحق الیقین پر توپلٹ کر دیکھنا تک روا نہیں ہوتا۔

( آگہی کی منزل سے لوٹ جائیں ہم کیسے ؟ اس جگہ نہیں جائز دیکھنا پلٹ کربھی )۔۔۔۔۔اور پھریہ تاریخی جملے زبانِ اطہر سے یوں ادا ہوئے کہ تاریخ کا سنگھاربن گئے”اگر میرے دائیں ہاتھ پر سورج اور بائیں ہاتھ پر چاند بھی رکھ دیا جائے تب بھی تائید و تبلیغِ حق سے باز نہ آؤں گا”۔ جب دھونس، دھمکی، لالچ، حتی کہ معاشی مقاطعہ تک ناکام و نامراد ٹھہرا تو اس پر وطن کی سرزمین تنگ کر دی گئی جسے بڑے فخر سے صادق وامین کہہ کر مخاطب کیا کرتے تھے (کیا قیامت تھی کہ جس کے لئے پورے کرہ ارضی کو قابلِ سجدہ بنا دیا گیا تھا اسی کے ایک مختصر سے حصہ پر رہنا تک ممنوع قرار دے دیا گیا تھا) اپنا وطن اس حالت میں چھوڑا کہ روح میںغم کی فضا طاری تھی اورآپ انکے درمیان سے نور کے ایک ہالے کی صورت یوںرخصت ہوئے کہ بے نور آنکھیںانہیں جاتا دیکھ ہی نہ پائیں ۔آنکھ میں حیا نہ ہو تو بصارت باقی رہتی ہے نہ بصیرت ۔سچ ہے آنکھوں پر کپڑا ڈال دیا جائے تو سورج جیسی روشن ترین حقیقت بھی نظروں سے اوجھل ہو جاتی ہے۔مدینہ میں انصار نے دل و نگاہ فرشِ راہ کئے اور مہاجرین کو سر آنکھوں پر بٹھایا تو وطن سے جدائی کا درد کچھ کم ہوااور کسی قدر اطمینان بھی جسے دیکھ کر نور کے ازلی دشمن انگاروں پر لوٹنے لگے۔

ALLAH
ALLAH

پھر یہ دشمنی، تعصب اور خبثِ باطن ایک کے بعد ایک جنگ کی صورت میں تاریخ کے اجلے دامن کو داغ داراور خون آلود کرتا چلا گیا۔ساتھ ہی ساتھ یہ معجزہ بھی ہوا کہ طاغوت کے عزائم حرف ِ غلط کی طرح نابود ہوتے چلے گئے ۔اسی دوران تاریخ نے ایک اور منظر بھی اپنی یاداشت میں یوں محفوظ کیا کہ آج بھی جسکی یاد مومنوںکے قلب کو متغیراورآنکھوں کو پرنم کر دیا کرتی ہے۔ایک نورِ مجسم نے ایک نوزائیدہ نور کو ہاتھوں پہ پہلی بار لیا تو نور کی آنکھوں سے نمکین پانی رواں تھا۔خاتونِ جنت متعجب ہیں ”بابا!خوشی کے اس موقع پر آپکی آنکھ میں آنسو”؟۔۔۔فرمایا”بیٹی ،کربلا کے میدان میں اسکی شہادت رلا رہی ہے”۔یہ دراصل اس خواب کی تفسیرتھی جس میں آپکا دکھا دیا گیا تھا کہ منبرِ نبوی پر بندر ناچ رہے ہیں۔۔ اور پھرجب بیرونی دشمن ناکا م و نامراد ٹھہرے تو دشمنانِ اسلام ”ابن ابی ”کے سیاسی وارثین کے ذریعے اسلام کو گھر کے اندر سے نقصان پہنچانے کے درپے ہوئے۔یہ ایک کاری وار تھا اور اوچھا بھی۔ پھرناقابل ِ فہم اتناکہ اسے محض نورانی گھرانا ہی ایک فرد سمجھ پایا۔

ہاں وہی نورانی وجود کہ جسے گرتا دیکھ کر نورِ مجسم سے منبر چھوٹ جایا کرتا تھا،کندھے پر سوار ہوتا تو نماز” حالتِ قیام ”میں آجاتی جو مہرِ نبوت پہ سوار ہوتا تو رسالت مآب فخر سے کہہ اٹھتے ”سوار ی نہیں سوار کی شان پر ذرا نظر تو کرو”،ہاں وہی حسین کہ جس کی خوشبو اپنے نانا کو جنت کی یاد بھی دلاتی تھی اور تسلی بھی،وہی جو باغِ رسالت کاپھول ہی نہیں تھا جنت کا سردار بھی ہے۔۔اورجب بندر کو ساتھ ساتھ لئے پھرنے والا منبرِ رسالت پر قابض ہواتو خاندانِ نورکے سربراہ نے اپنی تمام تر” کرنوں” کو سمیٹا اور اس سرزمین کی جانب بڑھا کہ جسکا نام ہی حالات کی سنگینی آشکار کر دیا کرتا ہے ۔روکنے والوں کا خلوص اپنی جگہ اور اس کا الہی مشن اپنی جگہ۔سمجھانے والے جان ہی نہ پائے کہ اسلا م کو اس سے بڑا خطرہ آج تک پیش نہیں آیا ۔منافقت ہی تو دراصل فتنہ اکبر ہے جو طاغوت کا سب سے بڑا ہتھیار ہوا کرتا ہے ۔امام جانتے تھے کہ رعایا بادشاہوں کے دین پر ہوتی ہے سو آپ نے میدانِ عمل میں اترنے میں لمحہ بھر بھی تاخیر نہیں کی ۔

اگر جسم فنا کے لئے ہوتا ہے تو راہِ میںفنا ہونے سے بڑھ کر اور کیا سعادت ہوگی۔ آپ نے اپنے اس قول کو حرف بہ حرف سچ ثابت کیا ۔یقیناًدل مقتل میں ہو توپھرسر کی پرواہ کرنے والا سردار کہلانے کے قابل نہیں رہتا اور وہ تو صرف سردار نہ تھا” شاہ ”تھایعنی عالم کا بادشاہ۔دین و دنیا کا سربراہ ۔عرض کر چکا کہ جہاں ظلمت ہوگی وہاں نور کی ضرورت اتنی ہی شدید ہوگی اور سنتِ الہی ہے کہ وہ مخلوق کو بے سہارا نہیں چھوڑتا۔ سو طاغوت کے مقابلے میں نورکواترنا ہی تھا سووہ اترااور اس شان سے اتراکہ جان تو گئی شان سلامت رہی اورحیات ِابدی کا بھید دنیا پر پوری طرح روشن ہوگیا۔ شہ رگ نے ظلمت کے خنجر کا سر قلم کر دیااوریوں طاغوت کو سر چھپانے کی جگہ ڈھونڈے نہ ملی ۔بیعت کا سوال اس شدت سے رد ہواکہ تاریخ کسی ایک آدمی کا نام بھی بیان نہ کر پائی جس نے پھر کبھی کسی سے بیعت کا محض نام لینے کی بھی جرات کی ہو۔ ملو کیت سرنگوں بھی ہوئی اور بے نقاب بھی ۔آج جب میں اپنے اردگردایک بھی حسین نہیں پاتااور”جگہ جگہ ہے بپا۔۔کربلا کربلا ”کی کیفیت دیکھتا ہوں تو پھر سے اسے پکارنے کو دل مچلتا ہے جس کی صدا”ا ھل من ناصر”انسانی ضمیروں کو ہر لحظہ جھنجھوڑتی رہتی ہے ۔ لیکن میں مخمصے میں پڑ جاتا ہوں کہ کروں تو کیا کروں ۔نہیں پکارتا تو شامی ٹھہرتا ہوں اور پکارتا ہوں تو کوفی بن جانے کا خطرہ زبان پہ خاموشی کی مہر لگا دیتا ہے۔میں جانتا ہوں کہ میرا حسین اس کربلا میں ابھی نہیں پہنچا اور یہ بھی مانتا ہوں کہ اسے آناضرور ہے کہ جہاں ظلمت ہو وہاں نور کو اترنا ہی ہوتا ہے چاہے لوگوں کی تلواریںساتھ نہ ہوں صرف دل ساتھ ہوں ۔ خدا لگتی کہوں گا کہ میں یہ دعوی کر ہی نہیں پاتا’ میں حر ہوں اور ابھی لشکرِ یزید میںہوں۔

Safder Hydri
Safder Hydri

تحریر : صفدر علی حیدری
sahydri_5@yahoo.com

Share this:
Tags:
independent Islam light shine space آزاد اسلام تاریک چراغِ روپ مکان یزید
Raza Rabbani
Previous Post اوجی ڈی سی ایل کی نجکاری منظور نہیں، رضا ربانی
Next Post دہشتگردی کا خطرہ، بھارت نے بحری جنگی جہاز گہرے سمندر میں بھیج دیئے
Indian Warship

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close