Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حیدرآباد کی تباہی کا ذمہ دار کون ؟

September 22, 2014 0 1 min read
Hyderabad
Hyderabad
Hyderabad

تحریر ۔۔۔جنید ناصر

حیدرآباد شہرسینکڑوں سالوں پر محیط تاریخ اور ثقافتی ورثہ کا حامل شہر، جس کی ٹھنڈی شامیں دنیا بھر میں مشہور تھیں۔ آج بھی ان شاموں کی خوشبو محسوس کی جاسکتی ہے۔ اس دھرتی کے باسیوں کے لئے یہ ایک قدرتی تحفہ ہے۔ لیکن اس کے وجود پر رعنائیاں جو ماضی میں اس شہر کی پہچان تھیں آج انہیں تہس نہس کردیا گیا ہے۔ مختلف سرکاری اداروں کی ملی بھگت اور ان اداروں کے ملازمین کی ہٹ دھرمی، کوتاہی ، نااہلی اور عدم توجہی نے اس شہر کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا ہے۔

آج حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ تاریخی شہر حیدرآباد اپنی شناخت کھو بیٹھا ہے ۔ لگتا نہیں کہ یہ سندھ کا دوسرا بڑا شہر ہے ۔ شہر کے حالات کو سمجھنے کے لئے ہم اس کی موجودہ صورتحال آپ کے سامنے رکھتے ہیں جس سے قارئین بخوبی اندازہ لگاسکیں گے کہ اس وقت حیدرآباد کے شہر کس قدر کرب و اذیت میں مبتلا ہیں۔

دیکھا گیا ہے کہ ہر دو تین ماہ بعد واسا اور بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد سے وابستہ ملازمین اپنی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سڑکوں پر احتجاج کرتے ہیں اور ان کے احتجاج کاہر بار اگلا مرحلہ یہ ہوتا ہے کہ وہ نکاسی و فراہمی آب کا نظام معطل کرتے ہیں ، شہر میں صفائی ستھرائی اور کچرا اٹھانے کا کام بند کردیا جاتا ہے ۔ اور اس وقت بھی یہ ہی صورتحال ہے جس کی وجہ سے نصف سے زائد حیدرآباد کے رہائشی علاقوں میں نکاسی آب کا نظام بری طرح متاثر ہوا اور گندہ پانی سڑکوں پر جگہ جگہ پھیل گیا۔ شہریوں کو اس صورتحال میں انتہائی پریشانی کا سامنا کرنا پڑاہے۔

ہم سمجھتے ہیں تنخواہوں کی عدم ادائیگی متعلقہ ادارے کے اعلیٰ افسران کی کمزوری اور نااہلی ہے ۔ مزدوروں کو وقت پر تنخواہ اداکرنا ضروری ہے۔ ورنہ یہ انتہائی غیر قانونی و غیر شرعی عمل ہے ۔ اسلامی تعلیمات میں واضح ہے کہ مزدور کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کردی جائے، لیکن دیکھا گیا ہے کہ واسا اور بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد کے ملازمین اکثر اوقات تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے سراپا احتجاج بن جاتے ہیں ، جس کی وجہ سے شہریوں کو بڑی اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ضلع حیدرآباد کے عوام پہلے ہی ان دونوں اداروں کے افسران و ملازمین کی کوتاہی ، نااہلی اور عدم توجہی کی وجہ سے انتہائی مشکلات کا شکار ہیں ۔ایسے میں اگر یہ لوگ اپنے احتجاج کا تمام غصہ عوام الناس کو حاصل سہولیات کو ختم کرکے نکالیں گے تو یہ عمل بھی انتہائی غیر قانونی ہے۔

دریں اثنائہم واسا اور بلدیہ ملازمین سے بھی کہیں گے کہ جس طرح وہ اپنی تنخواہوں کے لئے سڑکوں پر احتجاج کررہے ہیں جو کہ ہم مانتے ہیں ان کا حق ہے اگر وہ اسی طرح شہریوں کے حقوق کا بھی احساس کریں اور جن تنخواہوں کے حصول کے لئے سڑکوں پر احتجاج کررہے ہیں وہ تنخواہیں اپنا فریضہ سرانجام دے کر حلال کریں تو حیدرآباد میں جگہ جگہ گندگی اور کچرے کے ڈھیر نہ لگے ہوں، حیدرآباد کی سڑکیں گندے پانی کے جوہڑ و تالاب کا منظر نہ پیش کررہی ہوں۔

انہیں بھی اپنے فرائض کا احساس کرنا چاہئے اور بار بار اپنے احتجاج کی آڑ میں شہریوں کو پریشان اور اذیت میں مبتلا کرنے کی روش بھی انہیں ترک کرنا ہوگی کیونکہ یہ احتجاج ان کا اپنے افسران کے خلاف نہیں بلکہ حیدرآباد کے عوام کے خلاف ہوتا ہے ،جس کی قانون میں واضح سزا ہے ، لہذا وہ اپنے حقوق کے لئے احتجاج کریں لیکن احتجاج کا دائرہ کار اپنے ادارے اور افسران تک محدود رکھیں ، شہریوں کو اذیت میں مبتلا کرکے تنخواہوں کا حصول نامناسب اور غیر انسانی عمل ہے۔

WASA Employees
WASA Employees

حیدرآباد میں واسا ملازمین کی ہٹ دھرمی اور بلدیہ اعلیٰ کے اہلکاروں و افسران کی نااہلی و عدم توجہی کی بناء پر حیدرآباد گندگی اور غلاظت کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا ہے وہاں حیدرآباد کے قدیم گاہ مولا علی روڈ اور اسٹیشن گندے پانی کے تالاب کا منظر پیش کررہے ہیں ۔گذشتہ کئی روز سے گندا پانی میں شاہراہوں اور اسٹیشن کے احاطہ پر جمع ہے دوکانداروں اور علاقہ مکینوں کو اذیت کا سامنا ہے ۔ شاہرایوں ہر ہمہ وقت گندا پانی جمع رہنے کے باعث کاروبار ٹھپ ہر کر رہ گیا ہے ۔دوکانداروں کا کہنا ہے کہ حیدرآباد شہر میں سابق ضلع ناظم کے دور میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام کرئے گئے تھے لیکن ضلعی حکومت ختم ہوتے ہی حیدرآباد شہر تباہی کر دہانے پر پہنچ گیا ہے۔

افسران بھاری رشوت کے عیوض سیٹوں پر برجمان ہیں کسی بھی افسر کوشہر کی کوئی فکر نہیں ہے ۔قدم گاہ مولا علی روڈ ‘اسٹیشن روڈ اور حیدرآباد ریلوے اسٹیشن گندے پانی کے تالاب کا منظر پیش کررہے ہیں ۔پورے ملک سے مسافروں کی بڑی تعداد حیدرآباد آتی ہے جس کے باعث انہیں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور حیدرآباد شہر کی عظمت رفتہ سوالیہ نشان بن جاتی ہے ۔قدم گاہ مولا علی اور سے متصل درگارہ سیدنا سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی پر جمعرات اور جمعہ کو ہزاروں زائرین جاتے ہیں جو گندگی کے باعث بری طرح متاثر ہے اسی طرح حیدرآباد شہر کے دیگر علائقے اور لطیف آباد میں بھی گندگی و غلاظت کے ڈھیر اور شاہراہوں پر جمع گندا پانی لوگوں کیلئے پریشانی کا باعث بنا ہوا ہے۔

لطیف آباد نمبر 8تھانہ سے یونٹ نمبر11’12کی مین شاہراہیں گندی پانی کے تالاب کا منظر پیش کررہی ہے۔ شاید حیدرآباد کی بدنصیبی کا خیال صوبائی حکومت کو آگیا ہے اور اسی لئے گذشتہ دنوں صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن حیدرآباد پہنچنے اور انہوں نے نہ صرف حیدرآباد بلکہ صوبہ بھر میں ناقص صفائی کی صورتحال اور تجاوزات کے قیام کا احساس کرتے ہوئے ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا اور بتایا 22 ستمبر 2014 سے صوبے بھر میں صفائی ستھرائی اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے ایک ماہ کی مہم کا اعلان کیا ہے۔

جس کے تحت سندھ کے تمام چھوٹے بڑے شہروں کے عوام میں صفائی ستھرائی اور تجاوزات کے خاتمے سے متعلق شعور بیدار کرنے کے لیے اس مہم کا آغاز کیاجائے گا اور اس ضمن میں حکومت سندھ نے صوبے کی تمام سیاسی جماعتوں اور متعلقہ فریقین کی اتفاق رائے سے حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ اس مہم کے دوران کسی بھی سیاسی اور بااثر شخص کا دباؤ برداشت نہیں کیا جائے گا جب کہ سرکاری افسران کی جانب سے مہم میں کوتاہی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔ان کا کہنا تھا کہ پی پی پی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی خصوصی ہدایات پر اسکیموں کو ضرورت کے مطابق ترتیب دیا جارہا ہے۔

اس ضمن میں حیدرآباد کی ترقی کے لیے ایک ماسٹر پلان تشکیل دیا جائے گا اور سب سے پہلے صفائی ستھرائی ، پینے کے پانی کی فراہمی، ڈرینج نظام کی بہتری تجاوزات کے خاتمے اور سڑکوں کی تعمیر کے منصوبے شروع کیے جائیں گے ۔ صوبائی وزیر نے تسلیم کیا کہ حیدرآباد میں سڑکو ں کی حالت بھی انتہائی خراب ہے لیکن ہم ایک جامع منصوبہ بندی کے تحت ترقیاتی کام کروانا چاہتے ہیں اور اس ضمن میں پہلے مرحلے میں تجاوزات ختم کرائی جائیں گی ۔ جس کے بعد ڈرینج اور سیوریج کا نظام بہتر بنایا جائے گا اور آخری مرحلے میں سڑکوں کا جال پچھایاجائے گا تاکہ کسی بھی ترقیاتی کام کی وجہ سے سڑکوں کو نقصان نہ پہنچ سکے۔

ماضی میں سرکاری زمینوں پر تعمیرات کے لیے این او سی جاری کی گئی جن کی انکوائری کروائی جائے گی اور اس قسم کی این او سی جاری کرنے والے افسران کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی اور سرکاری زمینوں سے تجاوزات کو ختم کروایا جائے گا۔

صوبائی وزیر اطلاعات وبلدیات کی گذارشات و اعلانات یقینی حوصلہ افزاء ہیں لیکن اس پر قابل اطمینان صورتحال اسی وقت پیدا ہوگی جب صوبائی وزیر اطلاعات خود اس مہم کا جائزہ لیں اور اس کے ثمرات حیدرآباد سندھ بھر میں دکھائی دیں ۔ بصورت دیگر محض دفاتر میں بیٹھ کر اجلاسوں میں ملنے والی بریفنگ پر مطمئن ہونے کا کھیل تو برسوں سے کھیلا جارہا ہے اور عوام کے مسائل حل ہونے کی بجائے بڑھتے ہیں چلے جارہے ہیں ۔ ان کا تدارک زبانی کلامی اعلانات سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے ہوگا۔

Junaid Khan
Junaid Khan

تحریر ۔۔۔جنید ناصر

Share this:
Tags:
heritage History hold hundreds Hyderabad years تاریخ ثقافتی حامل حیدرآباد دنیا سالوں سینکڑوں شہر مشہور ورثہ
Protests
Previous Post ماحولیاتی تبدیلی پر دنیا بھر میں مظاہرے
Next Post شوگرسے محفوظ اور اس کو کنٹرول میں رکھنے والی غذائیں
Sugar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close