
حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد کے علاقے ٹنڈو آغا میں فائرنگ سے ناراجیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ نعیم غوری جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق ناراجیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی، جس وقت اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ نعیم غوری پر فائرنگ اس وقت کی گئی جب وہ جیل سے گھر جا رہے تھے۔
