
حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 40 سے زائد افراد کی حالت خراب ہو گئی۔
مضر صحت کھانا کھانے سے بیمار ہونے والوں کو فوری طور پراسپتال منتقل کر ویا گیا ہے، جہاں ڈاکٹر ان کا علاج اور ان کے بیمار ہونے کی وجوہات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
