حیدرآباد دکن (جیوڈیسک) چیمپئنز لیگ کے مین رائونڈ کے ایک میچ میں کولکتا نائٹ رائیڈرز نے لاہور لائنز کو 4 وکٹ سے شکست دیدی۔ کولکتا نے لاہور کی جانب سے دیئے گئے ہدف 152 رنز آخری اوور میں حاصل کر لیا۔

Start typing to search...