حیدرآباد(جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان کینیڈی کے گھر کے قریب ہوائی فائرنگ ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے پی ٹی آئی کے رہنما عثمان کینیڈی کے گھر کے سامنے ہوٹل میں توڑ پھوڑ بھی کی ہے۔

Start typing to search...