
حیدر آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے سابق یو سی ناظم حسن مجتبیٰ کا بھائی حسن مصطفیٰ گھر جا رہا تھ کہ نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے ایس ایس پی آفس کے قریب فائرنگ کر دی۔
جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ مقتول کو سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
