حیدرآباد (جیوڈیسک) راہوکی کے قریب باراتیوں کی بس الٹنے سے 12 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق بس ٹنڈوالہ یارسے حیدرآباد جارہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی۔ بس الٹنے سے 12 افراد زخمی ہوگئے جنہیں سول اسپتال منتقل کیا جار ہاہے۔

Start typing to search...