ملکہ (عمر فا رو ق اعوان سے ) حیدرکرار ویلفئیر ٹرسٹ ملکہ کے زیراہتمام ایمبولینس سروس کی باقاعدہ افتتاحی تقریب آج بروزاتوار دن 10 بجے نزد بلال مسجد ملکہ میں منعقد ہو گی۔ تقریب کے مہمان خصو صی جماعت اسلامی حلقہ NA 107 کے نامزد اُمیدوار سید ضیا ء اللہ شاہ اور زاہد حمید اعوان ( انگلینڈ) ہو نگے۔ تقریب میں اہلیان ملکہ سمیت دوسر ے علاقوں کے لوگ بھی شرکت کریں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
