Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہیڈتونسہ بیراج کا سانحہ دل خراش

March 12, 2013 0 1 min read
Maula Ali
Maula Ali
Maula Ali

مولا علی کا فرمان ہے لوگوں کے خوف سے سچ بات کہنے سے نہ رکو کیونکہ نہ تو کوئی موت کو قریب لاسکتا ہے اور نہ ہی رزق کو دور کیا جاسکتا ہے۔ حق اور سچائی کا راستہ کتنا ہی طویل اور کٹھن نہ ہو کتنا صبر ازما کیوں نہ ہو اس میں بھٹکنا نہیں پڑتا پلٹنا نہیں پڑتا پچھتانا نہیں پڑتا اور اسکے اختتام پر ایک عظیم ترین کامیابی حق پرستوں کا انتظار کررہی ہوتی ہے۔ راقم الحروف کے کم مایہ زہن پرمندرجہ بالہ فرامین کے تازیانے برسنے لگے جب لوئر پنجاب کی دورافتادہ تحصیل کوٹ ادو میں یذیذیت کے پیروکار غنڈوں کے ہاتھوںدو معصوم بہن بھائیوں کو دریائے سندھ میں غرق کرنے کی داستان الم منظر عام پر ائی۔

دو معصوم پھولوں طاہرہ بہن اور امجد بھائی کو دریا میں ڈبو کر ہلاک کرنے اور سرکاری انتظامیہ و پولیسdd panah کی تساہل پرستی اور ملزمان کی شفقت گیری پر پورا علاقہ سوگوار بنا ہوا ہے۔کوئی خون کے انسو رو رہا ہے تو کوئی جاگیرداریت استعماریت کے جبر و ستم پر کف افسوس مل رہا ہے۔ کوئی خادم اعلی کی راہ تک رہا ہے تو کوئی سپریم کورٹ کے سویو موٹو ایکشن کی صدا بلند کررہا ہے۔کوٹ ادو کی فضاوں میں ہر طرف رنج و الم کا سماں ہے۔ پرندوں کی چہچہاہٹ میں روکھا پن ہے۔دریائے سندھ کی خونی لہریں بھی مضطرب ہیں۔

تونسہ موڑ سے لیکر پاکستان کے دوسرے بڑے بیراج ہیڈ تونسہ تک اور بستی شیخاں سے لیکر دریائے سندھ کے طوفانی ریلوں تک شام غریباں چھائی ہوئی ہے۔ ہیڈتونسہ بیراج پر تکبر رعونت سیاسی قوت کے مکروہ مظالم اور فرعونی طاقت کی اڑ میں مقہور مجذوب اور محکوم طبقے کے بدقسمت خاندان پر بربریت اور وحشت ڈھانے والے سانحے کی تفصیل کچھ یوں ہے۔ ہیڈ تونسہ بیراج سے ادھے کلومیٹر کی دوری پر ایک بستی شیخاں اباد ہے جہاں مچھیروں اور کشتی رانوں کی بڑی تعداد عرصہ دراز سے موجود ہے۔

بستی شیخاں میں رہنے والے90٪ لوگ خط غربت سے بھی نیچے بھوک و ننگ کی زندگی گزار رہے ہیں۔یہ لوگ اپنے بال بچوں کی روزی روٹی کی خاطر دریا سے مچھلیاں پکڑتے ہیں۔دوسری طرف انکے بچے عورتیں اپنی دیسی کشتیوں میں سوار ہوکر دریائے سندھ کے دوسرے کنارے پر سرکاری جنگلات سے جھاڑیاں وغیرہ اکٹھی کرتے ہیں جو انکے لئے ایندھن کا بڑا زریعہ ہیں۔ہیڈتونسہ بیراج کے ارد گرد ہزاروں ایکڑ سرکاری زمین کو جنگلات نے گھیر رکھا ہے۔ جرائم پیشہ افراد اور سیاسی مہاراجوں کے لاڈلے گروہوں نے جنگلات کی ادھی سے زیادہ لکڑی چوری کی اور کروڑوں کھرے کئے ۔ علاقے کا بچہ بچہ وڈ مافیا کے معزز لٹیروں کے ناموں سے اگاہ ہے مگر قانون کے محافظوں نے کبھی کسی چور اچکے پر ہاتھ نہیں ڈالا۔

ہیڈ تونسہ بیراج کی لاکھوں ایکڑ زرعی سرکاری زمینوں اور شکار گاہوں پر گودے اور وڈیرے قابض ہیں۔1990 کی دہائی تک یہاں سابق گورنر پنجاب ملک غلام مصطفی کھر کے بھائی میلادی کھر کا حکم ثانی چلتا تھا۔ ہنجرا خاندان کے سربراہ ملک سلطان ہنجراpp 251 پرmpaمنتخب ہوئے تو ہیڈتونسہ بیراج کی گیم سنچریوں پر ملک افضل ہنجرا ex چیرمین ضلع کونسل کی عملداری قائم ہوگئی۔ افضل ہنجرا پچھلے 28سالوں سے بیٹ کے دریائی علاقوں اور سرکاری زمینوں کے بے تاج بادشاہ چلے ارہے ہیں۔ انکی جنبش ابرو کے بغیر وہاں کوئی پرندہ بھی پر نہیں مارسکتا۔

Sun
Sun

دو مارچ کا سورج بستی شیخاں کے مکینوں کے لئے بدبختی کا سامان لیکر طلوع ہوا۔ایک گھرانے کے سات افراد حسب معمول لکڑیاں چننے کی خاطر جنگل میں گئے۔شام کو دومن لکڑیوں کے ساتھ کشتی میں واپس پلٹ رہے تھے تو عاشق گاڈی عرف دیدہ اور اسکے مسلح غنڈوں نے کشتی پر ہلہ بول دیا۔ ظالموں نے عمررسیدہ شیخوں کو تشدد کے بعد کشتی سے باہر نکال پھینکا۔ دو بچے طاہرہ عمر11اسکا بھائی امجد10 سال وڈ مافیا کے مین ڈان عاشقی دیدہ اور سجی گاڈی کے تشدد اور ہیبت سے تھر تھر کانپ رہے تھے۔

انکی چیخ و پکار سے دریائے سندھ کے کناروں پر بچھے ہوئے چٹانی پتھر بھی چور چور ہوگئے مگر قاتلوں کو رحم نہ ایا۔بہن بھائی ہاتھ جوڑ کر ایک دوسرے کی زندگی بچانے کی سعی کررہے تھے مگر وڈ مافیا پر شیطانیت کا غلبہ طاری تھا۔ لینڈ مافیا اور وڈ مافیاکے فرعونی دہشت گردوںنے دونوں معصوموں کو اٹھا کر دریا برد کردیا جو فوری طور پر جان کی بازی ہار گئے۔ گیارہ سالہ مقتول بھائی 7 بہنوں کی انکھوں کا نور اور والدین کے دلوں کا سرور اور اکلوتا فرزند اور ویرتھا جو بہن سمیت فرعونیت و بربریت کا نشان بنکر اپنے خالق حقیقی سے جا ملا۔ ماں جو گھر کی خوشبو ہے جس کی مہک سے پورا گھر جھوم اٹھتا ہے۔ خلیل جبران نے کہا تھا ماں ایک اہ بھی ہے جو سیدھی عرش معلی پر جاتی ہے۔

ماں دوبچوں کی ہلاکت پر نوحہ خواں ہے وہ بار بار اپنی بیٹی اور بیٹے کو پکارتی رہتی ہے۔ وہ ہواس باختہ ہے ۔یاد رہے کہ ماں کی اس اہ سے نہ تو کبھی کوئی بادشاہ بچ سکا اور نہ ہی کوئی وڈیرہ۔اہل علاقہ نے ڈی ڈی پناہ تھانے میں پولیس کو اگاہ کیا مگر پتھر دل قوم کے محافظ موقع واردات پر نہ پہنچے۔ مظلوم شیخ برادری نےna 176 کےmna محسن علی قریشی کے فرزند ڈاکٹر شبیر علی قریشی سے مدد طلب کی جو فوری طور پر ہیڈتونسہ بیراج جاپہنچے اور دونوں لاشوں کے ہمراہ تین گھنٹے تک لیہ تونسہ ڈی جی خان روڈ پر دھرنا دیا۔

mna کی اہلیہ اور پی پی پی کے ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹرشبیر علی قریشی کی والدہ سینیٹر خالدہ محسن قریشی نے فوری طور پر وزیرداخلہ رحمان ملک اور دیگر حکام سے رابطہ کیا پھر کیا تھا پولیس کی دوڑیں لگ گئیں افیسرز ہیڈتونسہ بیراج پر ان دھمکے۔na 176 سے پی پی پی کے امیدوار ڈاکٹر شبیر علی قریشی اورpp 251 سے ppp کے امیدواربیرسٹر یوسف ہنجرا کی پشت پر5 ہزار سے زائد ورکرز اہل علاقہ اور مظاہرین کا ناقابل شکست مجمع قاتلوں کی گرفتاری اور سنگین سزاوں کا مطالبہ کررہا تھا۔ڈاکٹر شبیر علی اور پانچ ہزار مظاہرین کے اژدہام کے مطالبے پر علاقے میں وحشت کا نشان سمجھے جانیوالے عاشق گاڈی دیدہ اور سجاد گاڈی کے خلاف302 قتل کی ایف ائی ار درج کی گئی۔ بستی شیخاں کے ہزاروں مکینوں نے نہ صرف ڈاکٹر شبیر علی قریشی کے حق میں نعرے بازی کی بلکہ اسکی ثابت قدمی جرات باہمتی اور غریب پروری کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ڈاکٹر شبیر علی قریشی نے ہیڈتونسہ بیراج پر مسلط گودوں کے محلات میں دڑاڑیں ڈال دیں جو اسکے روشن مستقبل کی نوید ہے۔ قاتلوں دور حاظر ہ کے جابر وڈیروں کو حضرت جابر علیہ اسلام کی روایت کردہ حدیث نبوی پر غور خوض کرنا چاہیے تاکہ انہیں فطرت یذداں کے اٹل قانون کا پتہ چل سکے۔ حضرت جابر حضرت صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ اپ صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ پاک بروز جزا چند انسانوں کو چیونٹیوں کی شکل میں اٹھائے گا لوگ انہیں پیروں تلے روند دیں گے پوچھا جائیگا یہ کون لوگ ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو تکبر کرتے تھے۔

Landowners
Landowners

جنوبی پنجاب میں جاگیرداروں کی سطوت کے انہونے واقعات ہوتے رہتے ہیں مگر اکثر اوقات وہ میڈیا کی نظروں سے بچ ہی جاتے ہیں کیونکہ کوئی گواہی پر امادہ نہیں ہوتا۔ صاحبان بصیرت اور اہل علم و دانش کا فرض ہے کہ وہ سامراجی عزائم کے پالنہار جاگیرداروں وڈیروں کی جبریت کے خلاف مولا علی کے ابتدائی قول کی روشنی میں قلم و زبان کا بیباکانہ استعمال کریں۔

اہلیان حلقہ ڈاکٹر شبیر علی قریشی کو گودہ ازم کے خلاف سربکف ہونے اور سچائی کے کٹھن راستوں کو اپنانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ بحرف اخر کوٹ ادو کی چھ لاکھ ابادی چیف جسٹس اف پاکستان سے سویو موٹو ایکشن کی اپیل کرتی ہے۔ملزمان کو سخت ترین سزا دی جائے ورنہ ظالموں قاتلوں اور گودوں کے ساتھ ساتھ بے حس بنی ہوئی قوم عذاب الہی کے لئے تیار رہے۔
تحریر : رؤف عام

Share this:
Tags:
meaning Punjab Throat truth پنجاب فرمان
Bilal Lazmi
Previous Post موضع بنی کے معروف زمیندار شفقت علی کے صاحبزادے ،چوہدری غضنفر علی،چوہدری سبط حسین کے بھائی چوہدری سیف علی پیرس کی پروقار دعوت ولیمہ
Next Post ڈی سی او گجرات نوازش علی میٹرک کے امتحانی مراکز کا معائنہ کرتے ہوئے
Bilal Lazmi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close