ہینڈری مسیح کو گزشتہ روز ان کے محافظ نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ آخری رسومات میں صوبائی وزرا، ارکان اسمبلی، سیاسی و سماجی ارکان کی شرکت۔ہینڈری مسیح کی مستونگ کے مقامی مسیحی قبرستان میں تدفین کردی گئی۔

Start typing to search...