Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شاہینوں کی پرواز اور بوڑھے کرگسوں کا اتحاد

August 23, 2014 0 1 min read
Zulfiqar Ali Bhutto
PPP
PPP

طاقت کے سہارے جمہوری حکومت کا تختہ پلٹ کر اقتدار کی کرسی پر براجمان ہونے کے بعد عدلیہ کے سہارے جمہوری وزیراعظم کو تخت دار پر لٹکانے والے مرحوم جنرل ضیاء الحق نے محض پیپلزپارٹی حکومت کو جبری برطرف کرکے بھٹو کا عدالتی قتل ہی نہیں کرایا بلکہ عدلیہ اورکو ججز کو بھی اپنے مفادات کیلئے استعمال کرکے عدالت کے ذریعے مقتدر طبقات کے مفادات کے حصول کی وہ شمع بھی جلائی جس کی روشنی میں آج ان کے لے پالک وسیاسی جانشین اپنی سیاسی دکان بڑی آسانی سے چلاتے ہوئے جمہوریت کے نام پر مخالفین کو کچلنے اور کرپشن کو چھپانے میں کامیاب ہیں جبکہ اپنی جبر کی حکومت کو دوام بخشنے ‘جرائم کو چھپانے اور عوام کو اپنی مرضی و منشاء کے مطابق چلانے کیلئے طاقت اور نوٹوں کی قوت کے سہارے مذہبی بازیگروں کے ذریعے کمیونسٹ پارٹی کو لادین قرار دلاکر جبرو ظلم کے ذریعے اس کا خاتمہ کردیا۔

حالانکہ کمیونسٹ پارٹی کا لادینیت سے دور کا واسطہ بھی نہیں تھا اور اس کا منشورکسی طور پاکستان کے آزاد وخودمختار تشخص یا اسلام و نبی کریم ۖ کی تعلیمات سے کہیں بھی متصادم نہیں تھا اگر کمیونسٹ پارٹی کے پیغام کو ایک جملے میں سمویا جائے تو وہ جملہ یہ ہوسکتا ہے کہ ” رشتوں کا تقدس اور تمام مذہبی تعلیمات کا احترام کرتے ہوئے دنیا کے تمام وسائل پر اولاد انسانی کے یکساں حقوق ہیں اسلئے اقتدارو اختیار کی بناید پر کسی کو بھی اللہ کی دی ہوئی نعمتوں اور وسائل پر قبضے کا کوئی حق نہیں ہے اور دنیا کے ہر انسان کو ان وسائل میں سے اپنی قابلیت ‘ صلاحیت اور محنت کے مطابق حصہ ملنا چاہئے جبکہ معذور افردا اور محروم طبقات کی کفالت و دیکھ بھال معاشرے کے دیگرطبقات کی ذمہ داری ہے۔

جبکہ کمیونسٹ پارٹی کے اس نظریئے و جدوجہد نے پاکستان میں موجود تمام قومیتوں ‘ برادریوں ‘ مذہب و مسلک کے ماننے والے تعلیم یافتہ اور دانشور طبقے کو متاثر کرکے ”پاکستان کمیونسٹ پارٹی ” کے پلیٹ فارم پر یکجا و متحد کردیا تھا اور پاکستان میں حقیقی آزادی کے قیام و عوامی مفادات و خوشحالی کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور کمیونسٹ پارٹی کے نظریات میں موجود مطابقت پیپلزپارٹی و کمیونسٹ پارٹی کے درمیان اتحاد و اشتراک کی وجہ بننے جارہی تھی اس ملک وسائل پر قابض جاگیردار طبقات کی موت بن جاتی جو ملک ‘ خان ‘ چوہدری ‘ سردار’نواب اور وڈیروں کے ساتھ مذہب کے ٹھیکیداروں کی شکل میں پاکستان کی زمین سے لیکر دیگر وسائل اورلوگوں کے مقدر کے فیصلوں تک پر قابض و قادر تھے اسی لئے قومی وسائل اور عوامی تقدیر پر قادرو قابض طبقات کا اتحاد بھٹو کی عوامی حکومت کے خاتمے اور ان کی خواہش بھٹو کے قتل کا سبب بنی جبکہ ان کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے جنرل ضیاء الحق نے کمیونسٹ پارٹی کا بھی صفایا کردیا۔

جنرل ضیاء الحق کی آمرانہ حکومت کو بعد ازاں ضیائی آمریت کو جنم دینے اور مضبوط کرنے والوں کو انگریز سرکار کی مانند تحریک آزادی کے غداروں کو انعامات و جاگیریں نوازنے کی روایت کے مطابق وزارتیں اور عہدے دیکر جمہوری و عوامی حکومت کانام دے دیا گیا جس کے بعد جمہوریت کے نام پر لوٹ مار اور ملک بچانے کے نام پر آمرانہ اقدار کا کھیل آج بھی جاری ہے اور عدلیہ کیلئے دی گئی عوامی قربانیوں کے باوجود انصاف کے ذمہ داروں کے کرداروں میں بھٹو کو پھانسی دینے والوں کے کردار سے بہت زیادہ اختلاف نہیں آیا ہے جس کی وجہ سے آج پاکستان میں پھر وہی تاریخ دہرائی جارہی ہے۔

جہاں تعلیم یافتہ’ تہذیب یافتہ’ باشعور’ حوصلہ مند’ منافقت سے پاک ‘ حق وسچ کہنے اور اپنے سچ پر قائم رہنے والے ‘انسانیت کی عظمت و احترام ‘ انصاف ‘ مساوات ‘ عدل اور احسان کے ساتھ ترقی و خوشحالی پاکستان کیلئے جدوجہد کرنے والے کامریڈوں کی کمیونسٹ پارٹی سے جاگیردارانہ نظام کو لاحق خطرات سے محفوظ بنانے کیلئے اس کیخلاف پوری ریاستی قوت روبہ عمل تھی جسے نہ صرف تمام سیاسی و جمہوری قوتوں کا تھا بلکہ مذہبی قیادتیں بھی جاگیرادارنہ اور مذہبی ٹھیکیداری نظام کے تحفظ کیلئے کمیونسٹ پارٹی پر لادینیت کے فتوے لگاکر عوام میں اس کیخلاف نفرت و اشتعال پھیلانے کیلئے تمام ہتھکنڈے آزما رہی تھی آج پھر ملک اسی صورتحال سے دوچار مگر اس بارجاگیردارانہ نظام سیاست ‘ خاندانی نظام حکومت اور مذہبی بازیگری کے تحفظ کی جنگ ہے۔

جسے تحفظ جمہوریت و پارلیمان کا نام دیا جارہا ہے اور تعلیم یافتہ و دانشور طبقات اور پرعزم و حوصلہ مند ہونے کے ساتھ مفاد و منافقت سے پاک نوجوان طبقے کو مستقبل کیلئے خطرہ جان کر سیاست کے بوڑھے کرگس یکجا ہوچکے ہیں اور اس ملک کے نوجوانوں کے ساتھ وہی سلوک کرنا چاہتے ہیں جو ماضی میں کمیونسٹ پارٹی کے ساتھ کیا جاچکا ہے۔

Zulfiqar Ali Bhutto
Zulfiqar Ali Bhutto

ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت میں قومی و عوامی تحفظ کیلئے کام کرنے والی پیپلز پارٹی حقیقی معنوں میں ایک عوامی جماعت تھی جس میں نیچے سے اوپر تک تعلیم یافتہ اور عام افراد اپنی ذمہ داریاں و فرائض انجام دے رہے تھے یہی وجہ تھی کہ پیپلز پارٹی اور کمیونسٹ پارٹی اتحادو اشتراک کی جانب بڑھ رہی تھیں اور اگر ایسا ہوجاتا تو ملک میں حقیقی معنوں میں ایسا عوامی ‘ جمہوری ‘پارلیمانی اور فلاحی نظام رائج ہوجاتا ہے جہاں ہر پاکستانی کو اپنے حقوق حاصل ہوتے اور ہر ایک کے حقوق کا تحفظ آئین و قانون بھرپور انداز سے کررہا ہوتا جس کے بعد پاکستان امریکہ سے بڑی جمہوری قوت و سپر پاور اور چائنا سے بڑی اقتصادی قوت بن چکا ہوتا لیکن آج جمہوریت کے نام پر عوام کو بے وقوف بنانے والوں کے اجداد نے ایسا نہیں ہونے دیا۔

بھٹو کے بعد بینظیر بھٹو کے اقتدار میں کمیونسٹ پارٹی جیسی کوئی تحریک و قوت نہیں تھی وگرنہ بینظیر بھٹو تمام سیاسی اختلافات و مفادات سے بالاتر ہوکر ذوالفقار بھٹو کے عوامی و قومی نظریات کی پاسدار بنتے ہوئے عوامی و قومی مفادات میں اس تحریک کے ساتھ کھڑی دکھائی دیتیں مگر افسوس کے آج بینظیربھٹو ہم میں نہیں جس کی وجہ سے پیپلز پارٹی عوامی مفادات کی بجائے بھٹو کے قتل کے اسباب پیداکرنے اور ان کے قتل کی ہدایات کیلئے عدالتی احکامات کاسہارا لینے والوں کے مقتدین کی صف و کیمپ میں دکھائی دے رہی ہے۔

کمیونسٹ پارٹی کے زوال کے بعد کمیونسٹ پارٹی کے یوتھ ونگ ”کراچی نوجوان ” تحریک روح رواں الیاس خان بلوچ نے”اسلامک ڈیموکریٹک پارٹی ”کی بنیادڈالی اور کمیونسٹ پارٹی کے انقلابی منشورمیں دور جدید کے تقاضوں کی شمولیت کے بعد1999ء میں ”مقامی خود مختاری ” کا فارمولہ پیش کیا جس پر عملدرآمد کے ذریعے پاکستان کو حقیقی معنوں میں ایک جمہوری و فلاحی ریاست بنایا جاسکتا تھا اس منشور و فارمولے کو کتابی شکل میں پاکستان کے تمام اراکین پارلیمنٹ ‘ تمام بار کونسلز ‘ ماہرین سماجیات ‘ سیاسیات ‘ اقتصادیات ‘ دانشوروں’ اساتذہ ‘ وکلاء اور جج صاحبان کو ارسال کیا گیا۔

جسے آمر وقت کی نظروں میں ہیرو بننے اور اقتدار میں اپنا حصہ بٹورنے کے خواہشمند دانیال عزیز نے چوری کرکے نہ صرف اسے اپنے نام سے پیش کیا بلکہ مقامی حکومتوں کو صوبائی حکومتوں کے ماتحت بناکر جاگیردارانہ نظام کو بھی تحفظ دیکر مقامی حکومتوں کے نظام کو فوائد سے محروم کرکے صوبائی ومقامی حکومتوں کے درمیان اختیارات کی جنگ کا باعث بنایا گیا اور ملک میںمزید انتشار کو فروغ دینے کی سازش کی گئی جبکہ پرویز مشرف کے کرسی اقتدار سے علیحدہ ہوتے ہی مقامی حکومتوں کی سب سے بڑی مخالف جماعت میں شمولیت کے بعد اس جماعت کی تعریف و توصیف میں رطب اللسان دانیا ل عزیز کی جانب سے گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی پر وسیم بادامی کے پروگرام میں کاشف عباسی کے سوالای کے جواب میں صحافیوں کو جانبداری کی گالی کا جواب اگر صحافی برادری کی جانب سے نہیں دیا گیا۔

تو کل نہ صرف ہر دوغلہ ، منافق ‘ مفاد پرست اور غدار وطن سیاستدان کھلے عام و سرعام صحافیوں کو گالیاں دیگا بلکہ صحافیوں اور میڈیا تنظیموں پر سیاسی جماعتوں کے حملوں کا سلسلہ بھی وسیع ہوتا جائے گا اور جمہوریت کے نام لیوا اس عمل کیخلاف ایوان میں قرارداد منظور کرنے کے بعد اگلے حملے کی منصوبہ بندی اور اس کے بعد اگلی قرارداد کی منظوری کی تیاری کے سوا کچھ اور نہیں کریں گے۔

Imran Changaizi
Imran Changaizi

تحریر: عمران چنگیزی
imrankhanchangezi@gmail.com
Cell # 0333 3015926

Share this:
Tags:
home treacherous غدار مفاد پرست منافق وطن
Cotton
Previous Post پھٹی کی درآمد میں کمی، روئی کی قیمت 100 روپے من بڑھ گئی
Next Post عراق: مسلح افراد کی مسجد پر فائرنگ، 70 افراد ہلاک
Iraq Mosque Firing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close