Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میرا شہر کراچی ۔

March 4, 2013 0 1 min read
Computer screen
Computer screen
Computer screen

میرے کمپیوٹر اسکر ین پر اس وقت کراچی کی پچا س اور ساٹھ کے دہا ئی کی نا در تصاویر جگمگا رہی ہیں جو کراچی لو ورثہ کی ویب سائٹس پر موجود ہیں ان خوبصورت تصاویر کے آئینہ میں آج کے کر اچی کو د یکھا جا ئے تو زمین آسما ن کا فر ق نظر ا تا ہے کجا وہ تصو یریں کہ سکو ن ، امن ، محبت کا منہ بو لتا ثبو ت اور کہا ں آج کا کر اچی کہ دہشت گر دی ، لا قانو نیت اور خوف کی تصویر بنا یہا ں پر بسنے والوں کی لا چا ری کانو حہ سنا رہا ہے پر انے کر اچی کی ان تصو یروں میں ایک قیمتی تصویر حضر ت عبدا للہ شا ہ غازی کے مزار کی ہے اس زمانے میں یہ مزار ایک بڑ ے ٹیلے پر نظر آ رہا ہے جس کے آس پاس کوئی عما رت نہیں کو ئی نا جا ئز قا بضین نہیںدور دور تک بس سمند ر کی لہر یں ہیں۔

اور یہ مزا رہے اس تصویرکو دیکھ کر بے اختیار کچھ عر صہ قبل اس مزارپر ہونے والے خود کش بم دھماکے کی یا د آئی کہ کس طر ح معصو م زا ئرین کو خون میں نہلا دیا گیا تھا ان بے گنا ہ شہر یوں کاکیاقصورتھا اس مقدس مزارکے تقدس کو پا ما ل کیا گیا جس کے با رے میں اہل عقید ت کا پختہ یقین ہے کہ کلفٹن کے سا حلو ں کی چنگھا ڑ تی مو جوں کے سامنے کھڑے اس مز ار کے دم قدم نے ان غضب آلو د لہروں کو آگے آنے سے روکے رکھا ہے ورنہ کر اچی شہرکب کا ڈوب گیا ہوتا ۔

ڈوب توآج کر اچی خو ن میں رہا ہے اس کے بے گنا ہ شہر یوںکے ساتھ درندے خون کی ہولی کھیل رہے ہیں کیا یہ اسی پا کستان کی تصویر ہے ؟جس کے خواب قا ئداعظم اور ان کے سا تھیوں نے دیکھے تھے کیا کبھی ان پر انی تصا ویر میں مو جو د لو گو ں نے سو چا ہو گا ان کے شہرپر ایسی افتا د بھی آن پڑے گی ۔ شہرکرا چی جو سند ھ کے سر کا تا ج مانا جا تا ہے اس کے بر طا نو ی راج کی عما رتیں جو تاریخی ،تہذ یبی ورثہ کہلا تی ہیں کر اچی کا پر انا تہذ یبی ، ثقا فتی ور ثہ بند ر روڈ ، فیر ئیر روڈ بر نس روڈ ، را م با غ جسے اب آرام با غ کا نا م دیا جا تا ہے ان تصاویر میں ان کے خالق اور ان کی تعمیر کا سن ان کے تا ریخی یا د گا ر ہو نے کا احسا س دلا تی ہیں بر طا نوی راج میں بننے والی ڈینسو ہال ، میر ٹ ہال اور لا ئٹ ہا وس جس پر دو سال عاشورہ میں آگ لگا ئی گئی کیا ؟ اہل کر ا چی اس شام غر یبا ں کو اپنی یا داشت سے محو کر سکیں گیں ۔

Karachi
Karachi

کر اچی میں تازہ دہشت گر دی کا تا زہ وا قعہ اتوار کی شام عباس ٹاون میں پیش آیا جب دہشت گر د وں نے بارود سے بھری گاڑی سے رہا ئشی علاقوں کومشانہ بنایا دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ ہمارے گھر جو کافی دور بلاک میں واقع ہیںیہاں کی کھڑکیاں بھی لرز اٹھیں تھیں ہم بھی خوف زدہ ہوکریا ا للہ خیر ہو ،کی دعا ئیں کر تے رہے مگر کیا کریں کہ اس قوم پر ایک کے بعد ایک عذاب نازل ہونا دستور ہو چکا پہلے سانحہ بلدیہ ، کو ئٹہ میں ہزارہ ز پر عتاب اور اب یہ نیا واقعہ جس میں عباس ٹاون کے معصوم مکین شامل ہوئے اب تک ٥٠ کے قریب ہلا ک ہوچکے ہیں قریب لگے بجلی کے ٹرانسفارمر کی آگ نے مزید تبا ہی مچا دی دو سو فلیٹس ، ما رکیٹ کی دکا نیں ، گلیا ں آگ سے خاک اور انسانی خو ن سے رنگین دکھا ئی دے رہی ہے ۔عوام اپنی مدد آپ کے تحت ایک دوسرے کی مدد کو لپک رہے تھے رضا کار تنظیمیں اور شہر بھر کی ایمبو لینس دل جمعی سے کام میں مصروف تھیں ہماری گورنمنٹ کی انتظامیہ کھائی نہیں دی ۔

شہرکرا چی کی سڑ کیں عوام کی خو ن سے رنگی ہو ئی ہیں ان حالا ت کو دیکھ کر پرا نے کر اچی کے اس چہرے میں جب صاف ستھری سڑ کیں ، با رونق با زار اور آلو دگی سے پا ک سا حل سمند ر نظر آتا ہے شہرکر اچی جس نے گلگت سے گو ادر تک پا کستا ن کے ہر مذہب ، ہر نسل ، ہر علا قے کے لو گوں کو اپنے دامن میں جا ئے پنا ہ دی لو گوں کو رزق کما نے کے مو اقع دیے پر سکو ن آب و ہوا میں یہا ں لو گ چین کی نیند سوتے تھے کہیں کو ئی لینڈ ما فیا ،ڈر گ ما فیا ، اسلحہ ما فیا اور بھتہ ما فیا کا کو ئی تصو ر نہ تھا مگر آج شہر کر اچی کے سڑکو ں پر دن دہا ڑے بے گنا ہ لو گوں کو گو لیوں کا نشا نہ بنا یا جا تا ہے۔
ا غوا بر ائے تا وان کا کا روبار زوروں پر ہے گھر سے روز گا ر کے حصو ل کے لیے جا نے والے تعلیم کے لیے نکلنے والے ان کا نشانہ ہیں کو ئی پتہ نہیں کب کو ئی گو لی کہاں سے آئے اور ایک ہنستے بستے گھر کو ویرا ن کر جائے ایک بھی قاتل گر فتا ر نہیں ہو سکا کر اچی کی تبا ہی وبر با دی ایک سو چے سمجھے منصو بے کا حصہ لگتی ہے کبھی ڈا کٹرو ں کی با ری ہو تی ہے تو کبھی مختلف مسا لک سے تعلق رکھنے والے علما ء کرا م کے کھا تے کھو لے جا تے ہیں اور کبھی بے گنا ہ شہر یوں کے نا م قر عہ فا ل نکلتا ہے۔

Karachi Blood
Karachi Blood

شہرکرا چی لہو لہو ہے یہا ں کے رہنے والے اربا ب اختیا ر سے سوال کر تے ہیں آ خر کب
تک یہ سلسلہ چلے گا؟ وہ کب تک اپنے پیا روں کی لا شیں و صول کر تے رہیں گیں؟ عوام کے ان سولا ت کاجو اب دینے والوںکے پا س مسلسل بہا نے ترا شنے کے کچھ نہیں کہ ہر سا نحے کے بعد کچھ مصنو عی اقداما ت ، پر زور بیا نا ت اور انکو ئری کمیٹی کا اعلان کر کے قوم کو جھو ٹی تسلی و دلا سہ کب تک ان کو بر ی ا لذمہ کر ے گا ادھر روزانہ دس بیس لا شیںگرتی ہیں آخر اس مسئلہ کو سنجید گی سے حل کر نے کا وقت کب آئے گا ہما رے حکمرا نوں کو یہ با ت سمجھ لینی چا ہیے کہ اقتدار بھی ان ہی کے پا س رہتا ہے جو تد بر سے کا م لے کر مسا ئل حل کر تے ہیں محا ذ آرائی اور مسلسل محاذ آرائی سے سب کچھ ختم ہو جا تا ہے عر صہ دراز سے سیا سی پا ر ٹیا ں آپسی دشمنی کا رویہ اپنا ئے ہو ئے ہیں ۔

اس سے ان کو خیالی فتح تو حا صل ہو سکتی ہے لیکن حقیقی فتح کبھی نہیں مل سکتی دہشت کا کھیل کئی سالوں سے جا ری ہے اور آج بھی کھیلا جا رہا ہے مگر کسی شہر کو کب تک بندوق کے زور پر کو ئی یر غما ل بنا سکتا ہے مجھے امید ہے اس شہر کو یر غمال بنا نے والے ایک دن ضرور ہا ر جا ئیں گیں اور ایک دن شہر کر اچی امن وسکو ن کی تصو یر ضرور بن جا ئے گا ہم انسانوں سے نا امید ہوسکتے ہیں اوپر والے سے نا ا مید نہیں ۔
تحریر : عینی نیازی

Share this:
Tags:
karachi photos Size تصاویر تصویر شہر کراچی
Imran Khan
Previous Post سندھ کی سیاسی پارٹیاں دہشتگردی کی حمایت کرتی ہیں،عمران خان
Next Post ملک کے کئی علاقوں میں کپاس کی ابتدائی کاشت شروع
Cotton

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close