Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کاش میں کانسٹیبل ہوتا

December 30, 2013December 30, 2013 0 1 min read
Muhammad Amjad khan
Mosque
Mosque

زمانہ بچپن میں اپنے والد کی انگلی پکڑے جب بھی مسجد جاتا تو راستہ میں پھٹے پرانے لباس میں سردی ہو یا گرمی ننگے پائوں جسم پہ من من میل کچیل لئے ایک لڑکا ملا کرتا والد صاحب حسب توفیق اس کی مالی مدد کرتے تو میں دل ہی دل میں سوچتا کہ ابا جی مجھے تو کہتے ہیں کہ صاف ستھرے رہو گے اور مسجد جایا کرو گے تو پیسے ملیں گے ورنہ نہیں اور اسے میلے کچیلے کو ہی دے دیتے ہیں، آخر کیو؟ایک دن نہ رہا گیا تو پوچھا کہ ابا جی آپ ہر روز اس میلے کچیلے کو ہی کیوں پیسے دیتے ہیں دیکھو میں کتنا صاف ستھرا رہتا ہوں اس کے حصے کے بھی مجھے دے دیاکرو نا، ابا جی بولے کہ بیٹا یہ یتیم ہے اور بھوکا رہتا ہے پیسے اس لئے اسے دیتا ہوں تا کہ یہ کچھ کھا پی سکے ،پوچھا یتیم کیا ہوتا ہے جواب ملا کہ اس کا باپ اب اس دنیا میں نہیں رہا ،خیر وقت گزرتا رہا ایک دن ہوا کہ والد صاحب مجھے سکول چھوڑ آئے، اس کے بعد مجھے لانے اورلے جانے کی ذمہ داری بھائی نے سنبھال لی ایک دن بھائی گھر نہ تھے اس لئے مجھے ابا جی کو ساتھ لے جانا پڑا اس دن بھی وہ لڑکا راستے میں ہی کھڑا تھا مگر میں سکول سے لیٹ ہو رہا تھا شاید اس لئے ابا جی نہ رُکے، جب اگلے دن وہاں سے گزرا تو وہ لڑکا وہاں موجود نہ پایا اور نہ ہی اس کے بعد کبھی کہیں نظر آیا خیر وقت گزرتا گیا۔

جب میں آٹھویں جماعت میں داخل ہوا تو وہاںمیں نے ٹیبل ٹینس گیم میں حصہ لینا شروع کر دیا یہ گیم کھیلنے کے تمام تر انتظامات سکول کی بلڈنگ کی چھت پر تھے ایک دن ہم سکول لیول پر ہونے والے مقابلہ جات کی تیاری کر رہے تھے کہ میں نے شارٹ لگائی تو بال پھُدک کر چھت سے نیچے سکول کے پڑوس میں واقع ایک گھر میں جاگری، ہم نے شرط رکھی تھی کہ جو بال پھینکے وہی اُٹھا کر لائے اس لئے یہ بال مجھے ہی لانا پڑی میں اپنے گیم انچارج ٹیچر کو بتاکر اجازت لیتے ہوئے جب اُس گھر میں گیا تو وہاں وہی لڑکا مذکور بھینسوں کا گوبر اُٹھا تا ہوا دیکھا میں نے اس سے اپنی بال کا پوچھا تو کہنے لگا کہ چلو بھاگ جائویہاں کوئی بال وال نہیں آئی یہ سنتے ہی مجھے غصہ تو بہت آیا مگر میں خاموشی سے واپس آگیا اور اپنے انچارج کو بتایا تو اُس نے ہمیں ایک نئی بال دے دی خیر وقت گزرتا گیا میں نے اپنی تعلیم مکمل کی اور ایک میڈیکل کالج جائن کر لیا اورساتھ آگے پڑھنے کا سلسلہ بھی جاری رکھا۔

اسی ہی دوران ایک مقامی اخبار کیلئے میں نے رپورٹنگ کا بھی باقائدہ طور آغاز کر لیا یہ جنون تو شروع سے ہی تھا مگر باقائدگی اسے اپنانے کا کبھی نہیں سوچا تھا خیر اس شعبے میں ایسا انٹر ہوا کہ اس سے وابستگی کو آج دس سال ہونے کے قریب ہیں میرے اس دوران بہت سے نشیب و فراز آئے یہاں تک کہ لوگوں کو اصل حقائق سے آگاہ کرنے کی کوشش میں میں موت کے منہ تک چلا گیاوہاں سے بچا توجھیلیں بھی دیکھنا پڑیں اس دوران دل برداشتہ ہو کر کئی بار یہ شعبہ چھوڑنے کا بھی سوچا مگر اس کے باوجود چھوڑ نہ پایا سچ تو یہ ہے کہ اتنی عمر نہیں جتنا کچھ دیکھنا پڑا اب کالم نگاری میں مجھے ابھی تین سال ہوئے یہاں بھی مجھے دوسرے کالمسٹوں کی طرح گول مٹول باتیں لکھنا نہیں آتیں کیونکہ شروع سے ہی میری ایک عادت ہے کہ جو کہنا ہے یا لکھنا ہے۔

وہ سیدھا سیدھا کہہ ڈالویا لکھا ڈالو اسی ہی لئے میرے اکثر کالم اشاعت سے رہ جاتے ہیںاور یہ وہ کالم ہوتے ہیں جن میں میرے قارئین کے سوالات کے جوابات زیادہ ہوتے ہیں کیونکہ جوابات دیتے وقت جوابات میں پہیلیاں ڈالنے کی بجائے اپنے قارئین کو با آسانی سمجھانے کیلئے سیدھے سیدھے مگر اداروں کی نظر میں کافی سخت الفاظ استعمال کر بیٹھتا ہوں ،او معذرت چاہوں گا کہ بات تو یتیم مذکور کی ہو رہی تھی مگر نکل میری ذات کی طرف گئی خیر کل جب میں ایک ویران سے علاقہ سے گزر رہا تھا کہ میں نے دور سے دیکھا تو ایک چوراہے پر کچھ پویس وردیوں میں ملبوس لوگ آگ جلائے سینک رہے تھے جوں ہی میں قریب پہنچا تو ان میں سے ایک نوجوان بھاگ کر سامنے آیا رکنے کا شارہ کیا ،رکتے ہی دیگر لوگ بھی قریب آگئے میری عادت ہے کہ جلد میں اپنا تعارف نہیں کرواتایہاں بھی میں نے ایسا ہی کیا ، تعارف کروانے کی بجائے کاغذات دکھائے اتنے میں ایک اور جوان ٹپک پڑا یہ وہی جوان (یتیم )تھا جومیرے زمانہ بچپن میں مسجد جاتے وقت راستے میں آیا کرتا تھا اور جس نے سکول لائف میں میری بال ہضم کی تھی خیر بڑے اخلاق سے ملا اوراپنے ساتھیوں کو خیر باد کہتے ہوئے۔

Police
Police

مجھے اپنے گھر لے جانے کی زد کرنے لگا جان چھڑانے کوشش تو بہت کی مگر باز نہ آیا تو مجبوراً جانا ہی پڑاگھر پہنچے تو بڑا خوبصورت آشیانہ تھاجسے دیکھ کچھ دیر تو میں نے زبان پر قابو رکھا مگر نہ رہا گیاتو پوچھ ہی لیا کہ یہ سب کہاں سے اور کیسے آیا جواب میں ایک مختصر سا جواب ملا کہ یہ سب پولیس ڈیپارٹمنٹ نے دیا ہے میں نے پوچھا کہ پولیس ڈیپارٹمنٹ میں کیسے آئے جواب ملا کہ بھینسوں کا گوبر اٹھاتے اُٹھاتے ایک مشکوک بھیس عنایت ہوئی جسے بیچ کر کانسٹیبل بھرتی ہونے کی رشوت دی کانسٹیبل بھرتی ہو کر مال کمایا اور یہ سب بنایا ،میں نے پوچھا کہ بھائی کانسٹیبل کی تنخواہ تو صرف 12سے 15ہزار کے لگ بھگ ہوتی ہے جس سے گھر کا چولہا بھی پوری طرح نہیں جلتا لہذا میں کچھ سمجھا نہیں جواب ملا کہ خان صاحب اس دور میں حکومت اگر پولیس ڈیپارٹمنٹ کو ایک روپیہ بھی تنخوا ہ نہ دے تو بھی اچھی خاصی گُزر بسر ہو سکتی ہے یہ سُنتے ہی میرے ساتھ موجود رپورٹر نے آہ بھرتے ہوئے کہا کہ کاش میں بھی کانسٹیبل ہوتا ،رپورٹر کی اس بات پر کانسٹیبل نے پوچھا کہ پہلے آپ کیا کر رہے ہیں۔

جواب ملا خان صاحب کی خدمت کر رہا ہوں جواب میں سوال کا رخ میری طرف ہوا کہ خان صاحب آپ آج کل کیا کر رہے ہیں ؟میں نے کہا کہ صحافی بننے کی کوشش کر رہا ہوں مشورہ ملا کہ یہ کونسا کوئی مشکل کام ہے کسی بھی اخبار کے آفس جائو دس پندرہ ہزار روپیہ دو اور پریس کارڈ لے آئو ،پھر کہتا خیر چھوڑو اس بات کو اور سنائو بابا جی اور بھابی بچے کیسے ہیں؟میں نے کہا کہ جب بھابی والے بنو گے تب یہ پوچھنا ابھی تو سنگل ہوں اور بابا جی بالکل فِٹ ہیں،اتنے میں چائے آگئی اور چائے پیتے ہی ہم چلتے بنے ،مگر یہ سوال ابھی تک جہاں میرے ذہن میں کھٹک رہا ہے وہاں آپ کو بھی بے چین کر رہا ہوگا کہ تنخواہ کے بغیر گزر بسر ہو سکتی ہے اور علاوہ اس کے اُن کا ذریعہ آمدن کیا ہو سکتا ہے ؟ اس سوال سمیت بہت سے سوالات کے جوابات اگلے کالم میں دوں گا کیونکہ تحریر پہلے ہی کافی لمبی ہو چکی ہے تب تک کیلئے خُدا حافظ اپنا اور اپنے اہل و عیال کا بہت بہت خیال رکھیئے گا اور ساتھ دعائو ں میں مجھے بھی یاد رکھئے گا (فی ایمان ِللہ) ۔

Muhammad Amjad khan
Muhammad Amjad khan

تحریر: محمد امجد خان
Email:Pardahchaak@gmail.com
Mob No For Reedars:03143663818

Share this:
Tags:
Cold Constable mosque بچپن سردی کاش کانسٹیبل مسجد
Previous Post افسران نیک نیتی اور دیانتداری کے ساتھ فرائض انجام دیتے ہوئے عوامی خدمت کے حوالے سے ادارے کا نام روشن کریں۔ نشاط ضیاء قادری
Next Post صحافی عمیر انصاری پر تھانہ صدر میں درج جھوٹا مقدمہ فوری خارج کیا جائے۔محمد عمران

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close