Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ابن ِ مریم ہوا کرے کوئی

November 28, 2013November 28, 2013 0 1 min read
M.A.TABASSUM
Allah
Allah

”ابن ِمریم ہوا کرے کوئی
مرے درد کی دوا کرے کوئی”
اس معاشرے میں کچھ اندھے اور کچھ آنکھ والے ہیں۔ جب تک معاشرہ آنکھ والوں کے پیچھے چلا، اندھے بھی گرنے سے بچے۔کیونکہ آنکھ والوں کی یہ کیفیت ہوتی ہے کہ وہ خود بھی نہیں گرتے اور دوسروں کو بھی گرنے سے بچاتے ہیں۔ یہ اندھے عقل کے بھی اندھے ہوتے ہیں اور فکر کے بھی۔ عقل اور فکر کے اندھوں نے بحثیں تو بہت کی ہیں لیکن حل نہیں دیا۔ جبکہ عقلمندوں نے ہمیشہ معاشرے کو ایک حل دیا ہے، مسئلہ میں الجھایا نہیں۔ یہ دنیا کا دستور ہے کہ جب اللہ نے انسانوں کو دنیا کے وسیع و عریض سمندر میں زندگی کی کشتی پر سوار کیا تو اکیلا نہیں چھوڑا، بلکہ عقل کو رہبر بنا کر ساتھ کیا اور زندگی کے اصول و ضوابط سے روشناس کرایا اور یہ بتانے کی بھی کوشش کی کہ نہ جاننا عیب نہیں ہے۔

جاننے کی کوشش نہ کرنا عیب ہے۔اس معاشرے میں اچھے لوگوں نے مذہب کے قانون کو ایسے دیکھا،جیسے وہ پیاسے ہوں اور ان کے سامنے صاف پانی بھی موجود ہو اور ان کی جان ایک گھونٹ پانی پی لینے کے لئے لمحے گن رہی ہو، تاکہ پیاس کی شدت میں کمی آئے اور دل کو سکون حاصل ہو لیکن ایک ڈاکٹر ہے، جو اپنے اوزار کے ذریعہ پانی کی جانچ کرتا ہے اور اس میں الگ الگ اقسام کے مہلک جراثیم کی خبر دیتا ہے اور اپنے ساتھیوں سے کہتا ہے کہ اس پانی کو استعمال کرنے سے پہلے اس کو صاف کر لو ، ابال لو، تاکہ تمہاری پیاس بجھ جائے اور زندگی کو کوئی نقصان بھی نہ ہو۔اس لئے اس معاشرے کے اچھے لوگوں نے اپنے مذہب کو بھی مانا اور مذہب کی بھی مانی۔آج جومعاشرے میں خواتین کے لئے باتیں ہو رہی ہیں۔

میں یہ سمجھتا ہوں کہ نہ تو کبھی پاکستانی معاشرے نے خواتین کو بے عزت رکھنے یا کرنے کی اجازت دی ہے اور نہ اسلام نے کبھی عورت کے احترام کو ختم کیا۔اسلام نے عورت کو انسانی معاشرے میں سب سے اعلیٰ درجہ پر بٹھایا، لیکن شرط یہ رکھی کہ وہ عورت بھی صرف ایک عام عورت نہ ہو، بلکہ مریم جیسی ہو، تاکہ دی ہوئی عزت کے ساتھ انصاف ہو سکے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر عورت اپنی عزت میں مریم ہو تو معاشرے کے مردوں میں اس کا سامنا کرنے کی طاقت نہیں، کوئی اس پر انگلی نہیں اٹھاسکتا یہ میں نہیں ،قرآن کہہ رہا ہے۔قرآن پاک میں سورة مریم میںاللہ تعالیٰ فرماتا ہے، ”مریم کے برابر مردوں میں کوئی نہیں’ ‘اس آیت سے خواتین کی عزت و حترام کیاہے یہ واضح ہو جاتا ہے۔ اسلامی تاریخ میں خواتین میںایک عظیم نام بی بی مریم کا ہے،مریم کا مطلب پاکیزہ ہوتا ہے۔

یعنی پاکیزگی،مریم کوہمارے ملک کے عیسائی اور تقریباً تمام فرقہ کے لوگ بڑی عزت اوراحترام سے جانتے ہیں۔اسلام میں تو ان کی بڑی اہمیت ہے، چاہے بدتر ہوںیا بہتر جب ایک جگہ جمع ہوتے ہیں تو ایک معاشرہ بنتا ہے۔اللہ تعالیٰ نے پوری دنیاکو انسانوں کے لئے اور انسانوں کو اپنے لئے بنایاہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایاکہ دنیا کو بنانے یعنی انسانوں کو پیدا کرنے،اور دنیا کی ترقی میںمرد ،عورت کا محتاج ہے،اور اسی اللہ نے مریم کی کوکھ سے حضرت عیسیٰ کو پیدا کر کے عورت کی عظمت و طاقت دکھائی کہ عورت مرد کی محتاج نہیں ہے۔اسی لئے عورت کو آج ہم عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ہم ترقی کے مخالف نہیں ہیں، ہم مغربی تہذیب کے خلاف ہیں۔ کوئی بھی دنیا عورت کے بغیر ادھوری ہے۔ یعنی چل ہی نہیں سکتی۔ آپ عورت کے جذبۂ ایثار وقربانی کا اندازہ لگائیں۔اس کا شوہر نکاح کے وقت نان ونفقہ یعنی روٹی، کپڑا اور مکان کی ذمہ داری اٹھانے کا خود وعدہ کرتا ہے۔ لیکن پھر بھی عورت یہ نہیںمانگتی کہ اسے تیار کپڑا اور پکی پکائی روٹی چاہئے حالانکہ وہ یہ سب کچھ مانگ سکتی ہے۔ وہ چولہے کی آگ کی گرمی کو محسوس کرتی ہے۔

تبھی اپنا ہاتھ خود جلاتی ہے، لیکن وہ یہ برداشت نہیں کرتی کہ ان زحمتوں میں اپنے شوہر کو بھی اپنے ساتھ شا مل کرے۔ حالانکہ وہ چاہے تو اسلامی قاعدوں کے مطابق تیار کھانا مانگ سکتی ہے۔ پھر بھی اپنے شوہر کی ذمہ داریوں میں بھی شانہ بشانہ حاضر رہتی ہے۔اسی طرح مختلف حلقوں میں عورت نے بڑے بڑے اہم کردار ادا کئے ہیں، جنہیں قطعی بھلایا نہیں جا سکتا۔جنگ آزادی سے لے کر آج تک پاکستان کی بنیاد وں کو مضبوط بنانے میں خیالی اور عملی طور پر عورتوں کا بڑا ہاتھ اور تعاون رہا ہے۔اگر مذہب کی عزت اس کے دل میں ہے تو وہ جانتی ہے کہ اسے کہاں ہونا ہے اور کہاں نہیں۔وہ جہاں کہیں بھی مذہب کے ساتھ ہے، مذہب کی عزت ہے اور اگر بغیر مذہب کا مان رکھے وہ گھر میں بیٹھی ہے تو وہ مذہب کے لئے بے عزتی کا باعث بن جاتی ہے۔

Woman
Woman

اگر عورت مذہب کے بارے میں جانتی ہے، خود کو معاشرے میں محفوظ سمجھتی ہے اور خود کو محفوظ رکھنے کی طاقت رکھتی ہے، تو اسے مرد کے کندھے سے کندھا ملا کر ملک اور معاشرے کی ترقی میں حصہ داری سے کوئی نہیں روک سکتا۔ چاہے کسی بھی قسم کا علم ہو کوئی بھی شعبہ ہو ہر جگہ عورتوں کی موجودگی تعظیم و مبارکباد کے لائق ہے۔اسلام نے عورت سے صرف ایک ہی چیز مانگی ہے ، وہ یہ کہ تم کہیں بھی رہو،قرآن نے تمہیں جو زندگی جینے کی تہذیب اور اصول دیئے ہیں، وہ یاد رہیں، یعنی قرآن کے دائرے کے اندر رہو۔قرآن کی آیتوں کے سائے میں رہو۔میں یہاں ایک خوبصورت واقعہ بتانا چاہتا ہوں۔امریکہ کے سابق صدر مسٹر ریگن ایران میں آئے اسلامی انقلاب کے زمانہ میں اپنی پارلیمنٹ میں کہا کہ ایران میں عورتوں کی بہت بری حالت ہے۔ انہیں جانوروں کی طرح پردے میں بند کر دیا گیا ہے، تو آیت اللہ خمینی نے تہران میں کہا کہ میں مسٹر ریگن کو دعوت دیتا ہوں۔ ہم ساتھ جنگل میں جاتے ہیں۔اگر جنگل کے جانور پردے میں ہیں تو ہم اپنے معاشرے میں بہتری کر لیتے ہیں اور اگر جنگل کے جانور ننگے ہوں تو وہ اپنے معاشرے میں بہتری کر لیں۔ ایران میں عورتوں کو پردے کی روایت کے ساتھ ہر میدان میں شانہ بشانہ رہنے کی اجازت دی ہے۔ایرانی صدر خاتمی کے وقت میں پچاس فیصد خواتین کاریزرویشن بل پاس ہوا اور آج وہاں کے اہم عہدوں پر خواتین کام کر رہی ہیں اور ان کی خدما ت سے ملک کی ترقی ہو رہی ہے۔

ہم مغربی تہذیب کی بات نہیں کرتے،لیکن ہماری پرانی تہذیب اور مغربی تہذیب میں خاصا فرق ہے۔وہ یکسانیت کی بات کرتے ہیں اور ہم برابری کی بات کرتے ہیں ،ہم یکسانیت کی بات اس لئے نہیں کرتے کہ ہر معاشرے اور ہر مذہب میں ہر کام عورت سے نہیں لیا جا سکتا جیسے مسلمان عورت مرد کو قبر میں نہیں اتار سکتی، کیونکہ اللہ نے اس کے دل کو ممتا سے بھرا ہوا بنایا ہے۔ایسا نہ ہو کہ وہ اس کام کو انجام دینے میں کہیں خود ہی نہ مر جائے اس طرح اسلام میں عورت کے لئے یکسانیت نہیں ،برابری کی بات کہی گئی ہے۔ اس لئے ہم یکسانیت میں نہیں، بلکہ برابر ی میں یقین کرتے ہیں۔ قرآن بھی یہی کہتا ہے، ”جو جتنا گناہوں سے بچتا ہے،اتنا ہی اللہ کے نزدیک ہے۔

چاہے وہ عورت ہو یا مرد”۔ ایک چیز جو بہت ضروری ہے، وہ یہ کہ عورتوں کا استحصال نہ ہو اورہر میدان میں شانہ بشانہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایسے سخت قوانین بھی ہوں،جن میں ان کی عزت و آبرو کی حفاظت ہو۔ ان کی حفاظت کو زیادہ سے زیادہ ممکن بنایا جا سکے اور ہوس کے وہ درندے، جو عورتوں کا استعمال و استحصال کرتے ہیں، انہیں سخت سے سخت سزا مل سکے۔اس سے عورتوں کو محفوظ بھی رکھا جاسکتا ہے اور باآبرو بھی۔

M.A.TABASSUM
M.A.TABASSUM

تحریر:ایم اے تبسم (لاہور)
مرکزی صدر،کالمسٹ کونسل آف پاکستان”CCP”
email: matabassum81@gmail.com, 0300-4709102

Share this:
Tags:
environment Intellect life زندگی عقل معاشرہ
Silvio Brsluny
Previous Post سلویو برسلونی کی پارلیمانی رکنیت منسوخ
Next Post تھائی وزیر اعظم نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
Yingluck

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close