
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی سی سی کی صدارت کے لیے وزیر اعظم نواز شریف نے نجم سیٹھی کا نام منظور کر لیا۔
کرکٹ بورڈ کے سرپرست اعلیٰ وزیر اعظم نواز شریف نے آئی سی سی کی صدارت کے لیے نجم سیٹھی کے نام کی منظوری دے دی۔ 10 نومبر کو کرکٹ کی عالمی تنظیم صدر منتخب کرلے گی۔
