Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خیالِ روشن

September 28, 2013 0 1 min read
U.S.
U.S.
U.S.

گیارہ ستمبر 2011 کو امریکہ پر ہونے والے حملوں نے پوری دنیا کی سیاست کی بنیاد یں ہلا کر رکھ دیں اور امریکہ سمیت پوری دنیا کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا کہ غیر ریاستی عناصر کو پالنے اور انکی خفیہ امداد کرنے کا انجام کیا ہوتا ہے۔ یہ حملے نہ صرف امریکہ کے لیئے قاتلانہ تھے بلکہ افغانستان اور پاکستان کے لاکھوں لوگوں کے لیئے بھی قاتلانہ ثابت ہوئے۔ ان حملوں کی وجوہات اور انکے نتائج کے لیئے ہمیں ماضی کو بھی کھنگالنا ہوگا۔ یہ جنگ شروع اسی وقت ہو گئی تھی جب امریکی اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور حکومت نے یہ فیصلہ کیا کہ ہمیں روسی عزائم کو سرد جنگ کے ذریعے روکنا ہے۔ امریکیوں کے پاس سرمائے اور ہتھیاروں کی کوئی کمی نہیں تھی اور نہ ہی پاکستانیوں کے پاس لڑنے والوں کی کوئی کمی تھی۔

ہمارے اوپر چونکہ اس وقت ایک فوجی ڈکٹیر بزور طاقت حکمران تھا اس لیئے اس جنگ کی مخالفت میں اٹھنے والی ہر آواز کو دبا دیا جاتا نہ ہی کوئی بحث مباحثہ ہوا اور نہ اس جنگ میں کودنے کی صورت میں ہونے والے نقصانات کے بارے میں سوچا گیا۔ آج ہم اگر روس کے قبضے کو ناجائز قرار دیں کہ اس نے ایک خو د مختار ملک کی سا لمیت پر حملہ کیا تھا تو ہمیں امریکی حملے کو بھی اسی صورت میں دیکھنا ہوگا۔ ہمارا اس جنگ میں اس منطق کے ساتھ کودنا کہ روس ہمارے بارڈر پر آجائے گا اگر ٹھیک تھا تو کیا ایک سپر پاور جسکو ہمارے ملک کی اکثریت اپنا دوست خیال نہیں کرتی۔

اسکا ہماری سرحدوں اور ہمارے ملک کی سرحدوں کے اندر گھس جانا خطرناک نہیں ہے ؟ہمیں پہلے تو یہ ماننا ہوگا کہ آج جو پوری دنیا میں دہشت گردی ہو رہی ہے چاہے وہ کسی ملک کی خود مختاری پر حملے کی صورت میں ہو یا بے گناہوں اور معصوموں کو دھماکوں میں مارنے کی صورت میں ہو ہم اسکو اس حد تک لے جانے میں امریکہ بہادر کے ساتھ برابر کے حصہ دار ہیں۔ امریکیوں نے تو یہ مان لیا کہ دشمن کا دشمن ضروری نہیں کہ آپکا دوست ہو اور انھوں نے گیارہ ستمبر کے حملوں کے بعد اپنے آپکو اس عفریت سے بچانے کے لیئے تاریخ ساز اقدامات اٹھائے کیونکہ وہاں کی جو قیادت ہے وہ نہایت ہی قابل اور بہترین لوگوں پر مشتمل ہے۔

Media
Media

وہاں موجود تھنک ٹینک امریکہ کی پالیسی پر بہت اثر انداز ہوتے ہیں۔ اسکے بعد انکے میڈیا میں اگر اسٹیبلشمنٹ کے پے رول پر لوگ موجود ہیں تو لوگوں کو حقیقت سے روشناس کرانے والے لوگ بھی موجود ہیں جس سے لوگوں کو اپنا راستہ چننے میں بہت حد تک آسانی ہو جاتی ہے۔ امریکی عوام نے جو فیصلہ کیا وہ اپنے آپکو بچانے کے لیئے ایک بہت اچھا فیصلہ تھا مگر کیا ہی اچھا ہوتا کہ وہ پہلے اس فیصلے کے فوائد و نقصانات سے لوگوں کو آگاہ کرتا اور ساری دنیا کو اپنا ہمنوا بناتا اور فوجی حملے سے پہلے انکی رسد چاہے وہ لڑنے والے لوگوں کی صورت میں ہویا سمگلنگ اور ہتھیاروں کی صورت میں ہو کو بند کرتا۔

مگر اس نے سوچے سمجھے بغیر اس جنگ میں کودنے کا فیصلہ کیا یہ جنگ امریکہ جیتا ہے یا ہارا اس میں پڑے بغیر یہ دیکھنا ہوگا کہ امریکہ آج ان دہشت گردوں سے محفوظ ہے یا نہیں۔ امریکہ نے گیارہ ستمبر کو ہونے والے حملوں کے بعد اپنی کمزوریوں پر نظر ڈالا ان پر پردہ نہیں۔ اپنی کمزوریوں کو دور کیا اور ایک ڈیپارٹمنٹ بنایا ( کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ) جو مکمل طور پر خود مختار ہے جسے اس چیز سے کوئی غرض نہیں کہ ہماری سٹیبلشمنٹ کیا سوچتی ہے اور اسکے کیا مفادات ہیں اسکا کام صرف اپنی قوم کے لوگوں کو دہشت گردوں سے بچانا ہے۔ امریکہ آج دہشت گردوں سے محفوظ بن چکا ہے۔

اگر امریکہ کا ٹارگٹ اپنے آپکو دہشت گردوں سے محفوظ کرنے کا تھا تو امریکہ یہ جنگ جیت چکا ہے لیکن اگر اسکے مقاصد کچھ اور تھے جیسے کہ افغانستان میں اپنی مرضی کی حکومت کا قیام، چین اور روس کی سرحدوں کے قریب جا کر بیٹھنا اور ان وہ ریاستیں جو روس سے جدا ہوئیں ہیں ان سے تعلقات کو مضبوط کرنا تو میرے خیال میں امریکہ کے یہ مقاصد پورے نہیں ہونگے۔ کیونکہ امریکہ کے لیئے اپنی مکمل طاقت کے ساتھ افغانستان میں موجود رہنا تقریباّ ناممکن ہے اور اسے بہرحال افغانستان سے نکلنا ہوگا اور افغانستان سے نکلنے کے بعد افغانستان میں کس کی حکومت قائم ہوگی یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔

ایک پاکستانی ہونے کی حیثیت سے میں صرف اپنے ملک کی بات کروں گا کہ ہم نے اس جنگ میں پڑ کے کیا کھویا اور کیا پایا۔ ہم نے روس کے خلاف لڑنے والے گوریلے یہ سوچ کر تیار کیے تھے کہ ہم اسے بھارت کے خلاف کشمیر کے حصول کے لیئے استعمال کریں گے اور اس طرح ہم کشمیر کو حاصل کر لیں گے وہ حکمت عملی تو کامیاب نہیں ہوئی الٹا وہ بلا ہمارے گلے پڑ گئی۔ ہمارے لوگوں میں شدت پسندی ایک ایسی حد تک پہنچ چکی ہوئی ہے کہ اب اسے ختم کرنے کے لیے ایک عرصہ درکار ہے۔ ہم نے ابھی تک دہشت گردی سے نبٹنے کے لیئے کوئی حکمت عملی نہیں بنا ئی نہ کوئی ایسا ادارہ بنایا جو کہ دہشت گردی سے نبٹ سکے ہمارے موجودہ اداروں کا یہ حال ہے کہ ” سالا ایک سکندر پورے اداروں کو یرغمال بنا لیتا ہے۔

Radicals
Radicals

پوری جماعتوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ شدت پسندوں سے مذاکرات کیے جائیں گے لیکن کن شرائط پہ بات کی جائے گی یہ نہیں طے کیا گیا اور یہ بھی طے نہیں کیا گیا کہ ہم نے کہاں تک جانا ہے اور کن لوگوں سے مذاکرات کرنے ہیں، کیا ان عوامل کو حل کرنے کی جانب کیا سوچا گیا ہے جن سے یہ شدت پسندی بڑھ رہی ہے؟ جو لوگ ہمارے جنازوں پر حملے کر رہے ہیں کیا وہ ہمارے اپنے لوگ ہیں؟ جو ہمارے بچوں کو مار رہے ہیں وہ کس بنیا د پر مار رہے ہیں کیا ہم نے ان کے نظریے کو غلط ثابت کرنے کے لیئے کوئی عملی اقدامات کیے ہیں۔ انھیں جہاد کے لیئے کمک کہاں سے مل رہی ہے اور وہ طبقہ جو اپنے جسم کے ساتھ بم باندھ کر اپنی زندگی کو ختم کرنے پر تیار ہو جاتے ہیں۔

ہماے لیئے اصل خطرہ وہ ہیں اگر انکی کمک کو ختم کر دیا جائے تو ہم اس جنگ سے نبٹ سکتے ہیں لیکن اس کے لیئے ضرورت خلوص نیت اور دلیرانہ فیصلوں کی ہے اور اسکے ساتھ ساتھ ہمیں دشمن کے دشمن کو اپنا دوست سمجھنے کی پالیسی کے بارے میں بھی سوچنا ہوگا اور اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو نئے سرے سے ترتیب دینا ہوگا۔ ہمارا حال یہ ہے کہ ہمارے برادر اسلامی ملک جس پر ہمیں فخر ہے یعنی کہ سعودی عرب اس نے ہم سے ہمارے تیار کردہ ٹینک خریدنے سے انکار کر دیا ہے اور خبر یہ ہے کہ وہ اب اسرائیل سے ٹینک لے گا۔ اس فیصلے کے بعد اب وقت آگیا ہے کہ ہم نے ہر سطح پر صرف پاکستانی بن کر سوچنا ہے اور ایک مسلمان مملکت ہونے کے ناطے اپنے شہریوں کے جان ومال کا تحفظ کرنا ہے۔

میاں نواز شریف صاحب کو قوم نے مینڈیٹ دیا ہے اور اب انکی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ ہماری ڈوبتی کشتی کو کنارے لگانے کے لیئے عملی کوششوں کا آغاز کریں۔ جو لوگ پاکستان کی رٹ اور آئین کو تسلیم کریں انکے جتنے بھی مطالبات ہوں مان لینے چاہئے اور انھیں ہتھیار چھوڑ نے پر مجبور کیا جائے اور جو لوگ پھر بھی جنگ پر آمادہ ہوں تو انکے ساتھ جنگ کی جائے اور اسکے لیئے معاشرے کے ہر فرد سے مدد لی جائے شاید ہم افراد سے قوم میں تبدیل ہو سکیں اور اب اپنی غلطیوں کو سدھارنے کا یہ ہمارے پاس آخری موقع ہوگا۔
تحریر : زاہد محمود
zahidmuskurahat1122@gmail.com
03329515963

Share this:
Tags:
eleven idea political strikes United States Zahid Mehmood امریکہ حملوں روشن سیاست گیارہ
Rajjo
Previous Post نئی میوزیکل لو اسٹوری رجو کا پہلا ٹریلر جاری
Next Post ینگ اتحاد فٹ بال کلب عید الاضحی کے موقع پر ٹنڈو جام اور ٹنڈو آدم روانہ ہوگی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close