Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حکومت کی ڈوبتی ہوئی نائو

July 26, 2014 0 1 min read
Irfan Tahir
Humans
Humans

اب میر ا ہنر ہے مر ے جمہو ر کی دولت اب میرا جنون خا ئف تعزیر نہیں ہے
اب دل پہ جو گزرے گی بے ٹوک کہو ں گا اب میرے قلم میں کوئی زنجیر نہیں ہے
معروف مذہبی علمی و عملی سکا لر اور درویش زمانہ حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں ”اگر انسان اپنے حاصل اور محرومی دونو ں کو برابر سمجھے تو خو ف سے بچ سکتا ہے ”ہما رے اسلاف نے یہ وطن عزیز ایک نظریہ اور ایک فکر کے اتحا د کی خا طر بے مثا ل اور با وقا ر قربانیو ں سے حاصل کیا قا ئد اعظم محمد علی جنا ح کی وفا ت سے ایک سال قبل ہی تو اسلامی جمہو ریہ پاکستان وجود میں آیا۔

وہ دن اور آج کا دن اس پاک دھرتی اور پاک مسکن کو نہ تو مخلص محب وطن ایماندار دیا نتدار وفا شعار اور با کردار قیا دت میسر ہو ئی اور نہ ہی خالص حکمرانی جو بھی اس ملک پر قائد کے نظریا ت، فرمودات ،افکا ر اور تصورات کو آگے لے کر بڑھا تو دیمک کی طرح اس کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے اور اسے اپنے مفادات کی بھینٹ چڑھا نے کے لیے مصروف عمل ہو گیا ہر ایک نے معرض وجو د میں آنے کے بعد اس وطن عزیز کو شیطانو ں اور حیوانو ں کی طرح کھایا لیکن پھر بھی اس کی بنیا دیں با قی ہیںبے شک ”رب کی دھرتی رب کا نظام ” ملک کے اندر خو شحالی وہ چا ہے۔

کا روبا ری ہو یا معا شی لا نے کے لیے قبل از عام انتخابا ت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قوم سے جو وعدے کیے اور انتخابی مہمات کے دوران جو دعوے کیے گیے ان کی یا د ہا نی کی ضرورت محسوس ہو نے لگی ہے نہ تو کالا باغ ڈیم کو پا ئیہ تکمیل تک پہنچا نے کے لیے کوئی قدم بڑھا یا گیا ، نہ ہی ملک سے دہشتگردی اور انتہا پسندی اور افرا تفری کا نا سور ختم ہو تا ہو ا دکھائی دیتا ہے ، نہ تو مہنگائی بے روز گا ری اور بے راہ روی نے عوام کو تنہا چھوڑا اور نہ ہی بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ میں خا طر خواہ کمی واقع ہوسکی ملک میں کہیں بھی تو امن و سکون اور خو شحالی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوتا ہوا دکھائی نہیں دیتا ہے ہر طرف گہما گہمی سیاسی دنگل اور ہنگا مہ آرائی دکھائی دیتی ہے کوئی طالبان کی صورت میں دہشتگردی پھیلا کر عوام کا قتل عام کرتا ہے۔

تو کوئی جمہو ریت کالبا دہ اوڑھے عوام کو نفسیا تی اور معاشی دبا ئو کے باعث جا ں بحق کرنے پہ تلا ہوا ہے دہشتگرد تو دونو ں ہی اطراف میں دکھائی دیتے ہیں حکمران ہو ں یا طالبان ؟ پاک فوج کا یہ عزم قابل تحسین ہے کہ آخری دہشتگرد کے خا تمہ تک آپریشن ضرب عضب جا ری رہے گا لیکن اقتدار کے ایوانو ں میں حکومت کے کا شانو ں میں جو بد کردار بد حواس اور غدار دہشتگرد حاکم براجمان ہیں انکا قلعہ قمعہ کون کرے گا؟ کو ن غریب عوام کی فریا د سنے گا؟کون انصا ف کا بول بالا کرے گا؟

یہا ں دنیا بھر میں ظلم و بربریت کی داستاں بنے مسلمانو ں کا تو اللہ ہی حافظ ہے لیکن ایک خود کو مسلمان کہلوانے والی اسلامی نظریات کا پرچا ر کرنے والی ریا ست کو کون سی طا غوتی اور صیہو نی قوتو ں نے اپنے شکنجے میں لے لیا ہے کیو ں آج کا منا فق اور فاسق و فاجر حکمران فلسطین میں اٹھنے والے فتنے کے خلا ف ہر زہ سرائی کرنے کی جسا رت نہیں کرتا ہے؟ خلیفہ مسلمین حضرت علی کا قول ہے کہ حکومت کفر کے زیر سائیہ تو چل سکتی ہے لیکن ظلم اور ناانصافی سے نہیں۔کون سی قوتیں ہیں جو ملک کو
اندرونی و بیرونی سطح پر نقصا ن پہنچا نے پر تلی ہو ئی ہیں؟ ہم بچا تے رہ گئے دیمک سے اپنا گھر مگر ! کرسیو ں کے چند کیڑے ملک سارا کھا گئے !

مسلح افواج پاکستان کو ایک آپریشن ان غدار وطن حیوان صفت حکمرانو ں کے خلا ف بھی شروع کرنا پڑے گا ۔ میا ں برادران محض بیر ون ملک دوروں پر زیا دہ زور رکھے ہو ئے ہیں ملک کے اندر کیا فضا ء چل رہی ہے انہیں اس سے کوئی سرو کا ر نہیں ہے۔ جا تی امرائو کے قریب دہشتگردوں کی موجود گی ، سانحہ لا ہو ر میں بے قصور اور بے گناہ تیرہ جانو ں کا ضیا ع اور تمام اضلا ع میں بڑھتی ہو ئی کرائم کی شرح نے یہ با ت تو خا صی حد تک ثا بت کر دی ہے کہ عوام کی جان و مال اور اہل و عیال کو تحفظ فراہم کرنے والا محکمہ پولیس میا ں برادران کے گھر کی لونڈی بنا ہوا ہے۔

Security Forces
Security Forces

تمام تر سیکیورٹی فورسز اور اداروں کو محض وفا قی اور صوبا ئی حکومتو ں سے وابستہ افراد کے لیے مختص کردیا گیا ہے۔ رمضان المبارک کے مقدس اور با برکت رحمتو ں بھرے مہینے میں اشیا ء خوردو نو ش کی قیمتو ں میں بے جا اضا فہ ، سحری اور افطا ر کے اوقات میں بجلی و گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ، منا فع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کو حکومت کی طرف سے پشت پناہی بے حد مسائل اور مصائب میں ڈو بی ہوئی عوام کو ذرہ برابر بھی ریلیف پہنچا نے کی بجا ئے ازیت کے انبا ر نے افسردہ غمزدہ اور نا امید کردیا ہے مقامی حکومت کا یہ کہنا کس حد تک بجا ہے کہ حکومت نے غربت افلاس اور کمتری کا کشکول توڑ کے رکھ دیا ہے ؟ وطن عزیز میں نچلی سطح پر اقتدا ر کی منتقلی سے قبل یہ سارا ڈرامہ رکنا نا ممکن ہے۔

حکومت کا ہر حصہ دار اپنی ذمہ داریو ں اور معاملا ت سے بر ی الذمہ دکھائی دیتا ہے وزارت داخلہ ایک نا اہل اور فا تر العقل و مبحوس الحواس انسان کے ذمے سونپ دی گئی ہے جو زیادہ تر نئی نویلی دلہن کی طرح نا راض ہی دکھائی دیتا ہے ۔ وزیر اطلا عات ہو دفا ع یا خزانہ ہر کوئی اپنے اپنے تحفظا ت کا رونا روتا ہوا دکھائی دیتا ہے غیر ت و حمیت کا جنا زہ نکا لنے والے ان نا اہل اور ناکام حکمرانو ں کا احتساب کرنے والا کوئی ملک کے اندر کم از کم دکھائی نہیں دیتا ہے حکومت برا ئے نام ہے۔ دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا شیر آیا کا نعرہ لگا نے والے آج خود اپنے ہی کیے پہ نادم و پشیماں دکھائی دیتے ہیں ہر کوئی ڈر اورخوف میں مبتلا ء ہے۔

چا رو ں صوبو ں میں وفاقی حکومت کی کا ر کردگی زیرو ہی نظر آرہی ہے ۔ ملک کے اندر قرضوں کی بھرما ر نے سابقہ تمام تر ریکارڈ توڑ کر رکھ دیے ہیں۔ ٤ ملین سے زیا دہ بچے پاکستان میںیتیمی ، لا وارثی اور بے سہاراوالی زندگی بسر کرنے پر مجبو ر ہیںعام آدمی غریب سے غریب تر جبکہ دولت و اما رت رکھنے والا امیر سے امیر تر ہوتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔انقلا ب سونامی اور حکومت کی کشمکش میں عوام النا س سب سے زیادہ نقصا ن اٹھا رہے ہیں دین و دنیا کے طلبگا ر مولانا فضل الرحمن ہو ں یا تبدیلی لیکر آنے وا لے عمران خان ، داعی انقلا ب ڈاکٹر طا ہر القا دری ہو ں یا ایم کیو ایم کے الطاف بھائی ، چو ہدری شجا عت حسین ہو ں یا شیخ رشید احمد سبھی تو عوامی توقعات اور مفادات کے بر عکس اقداما ت اٹھا تے ہو ئے دکھائی دیتے ہیں۔

جو قوم اپنے آزادی کے دن کو بربادی سے تعبیر کرے گی تو پھر اس کو خدا کی طرف سے کوئی بھی اچھی امید رکھنا محض خام خیالی ہی ہے جو حکمرانو ں نے بویا ہے وہ انہیں تو کاٹنا ہی پڑے گا یہ محض پیشن گوئی یا کوئی غیب کی خبر مت سمجھ لجیئے گا بلکہ یہ تو منظر ظا ہر و باطن میں کسی بھی وقت اتر جا نے والا ہے بدیا نتی ، کرپشن ، لا قانونیت ، انتہا پسندی غلا ظت اور گندگی سے جنم لینے والی یہ حکومت اپنے عبرت ناک انجام کو پہنچنے والی ہے عوامی بد عائیںکبھی بھی رائیگا ں نہیں جاتیں ۔محب وطن با شعور اور با عمل عوام کو اپنے دیرپا خوش آئند اور روشن مستقبل کیلیے اب اٹھ کھڑے ہونا پڑے گا تمہی نے چشم پو شی کی جہا ں کی پیش بینی سے جو ہونا تھا وہ دیواروں پہ لکھا ہم نے دیکھا تھا۔

Irfan Tahir
Irfan Tahir

تحریر : ایس ایم عرفان طا ہر
مو با ئل نمبر : 0345-5150670

Share this:
Tags:
country Crime forces ideas pakistan افواج پاکستان گناہ ملک نظریات
Pakistan, France
Previous Post پاکستان اور فرانس کا دوطرافہ تجارت کو مزید وسعت دینے پر اتفاق
Next Post بھارتی اداکار راجیش کھنہ کا متنازع بنگلہ 95 کروڑ میں فروخت ہو گیا
Bangla

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close