Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نظریاتی، سیاسی اور اعتقادی اختلافات

April 27, 2015 0 1 min read
ALLAH
ALLAH
ALLAH

تحریر : ایم پی خان
اللہ تعالیٰ نے ہرانسان کو سوچنے اور اچھے برے میں تمیز کرنے کی صلاحیت دی ہے۔تاہم ہر انسان کے سوچنے کااندازدوسرے سے مختلف ہوتاہے۔ کسی ایک چیز، مسئلے یاایشوکے بارے ہرانسان کااپناالگ زاویہ نگاہ ہوتاہے۔ہرشخص اسے مختلف اندازسے دیکھتا ہے اوراپناالگ اورمنفردنقطہ نظر رکھتاہے۔یہ سوچ اورنقطہ نظر ایک نظریے کوجنم دیتاہے ، جس کے تحت انسانی زندگی کاسارانظام چلتاہے۔اس نظریے کے پیچھے اسکے عقائد، تصورات ، مشاہدات اورماضی کے تجربات کارفرماہوتے ہیں۔چونکہ تمام انسانو ں کی سوچ، ذہنی استعداداور فہم وادراک ایک جیسا نہیں ہوتا ، اسلئے انکے نظریات بھی ایکدوسرے سے مختلف ہوتے ہیں۔یہی سے انسانی زندگی تفائوت اورنظریاتی اختلاف کاشکارہوجاتی ہے۔نظریاتی اختلافات ہردورمیں اوردنیاکی ہرقوم میں پائے جاتے ہیں اور یہی انسانی زندگی کاحسن ہے۔کیونکہ یہ اختلاف حقائق تک پہنچنے اورتحقیق اورجستجوکاذریعہ ہے۔

ہمارے نبی کریم نے یہی اختلاف باعث رحمت قراردیاہے۔کیونکہ اس اختلاف کی بدولت ہم حقائق کے ان پہلوئوں تک پہنچ سکتے ہیں ، جوہمارے سوچ ونظرسے پوشیدہ ہوتے ہیں۔لیکن اس ضمن میں ایک بات قابل توجہ ہے کہ ہم اختلاف کو باعث مخالفت نہ سمجھے بلکہ اسے ایک طاقت سمجھے۔ زیادہ سے زیادہ لوگ اگرکسی مسئلے پر سوچتے ہیں تواسکاکوئی بھی حل نکل سکتاہے۔لیکن اس سلسلے میں ہماری نظرمیں وسعت کا ہوناضروری ہے۔ہمیں اپنے مقام نظرسے اٹھ کر دوسروں کے مقام نظرسے دیکھناہوگااوراختلافات کو دل وجان سے تسلیم کرناہوگا۔

ہماراالمیہ یہ ہے کہ ہم اختلافات سے نفرت کرتے ہیں اورہمیں دوسروں کے سوچ، فکر اورنظرئے کے سامنے ہمیشہ اپنانقطہ نظرارفع دکھائی دیتاہیاورہمیں ہراس شخص سے نفرت ہوتی ہے جوہمارے نظرییکاحامی نہ ہو۔ہمیں اپنے مقابلے میں ہرشخص کانقطہ نظرغلط دکھائی دیتاہیاوراس لئے ہم ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں بلکہ بسااوقات ہماری نفرت دشمنی کی حد تک پہنچ جاتی ہے اورپاکستان میں تواکثریہی نظریاتی اختلافات انتہاپسندی اورقتل وغارت کاسبب بنتے ہیں۔

Politics
Politics

ہماراسیاسی نظام بھی بری طرح اس قسم کے اختلافات کے زدمیں ہےہرلیڈر کااپناایک نام نہادنظریہ ہوتاہے اوروہ اس نظریے کی بنیاد پر عوام کو بیوقوف بناتاہے۔عوام اندھادھند بغیرسوچے سمجھے اوربغیرکسی تحقیق کے پارٹی کے منشورکے فروغ کے لئے ہمہ تن سرگرم عمل رہتے ہیں۔بلکہ اکثرتوبغیرتحقیق کے محض اپنے باپ داداکی تقلید کرتے ہوئے کسی پارٹی میں ہوتے ہیں۔کیونکہ تحقیق کے لئے علم اورعلم کے لئے لکھنے پڑھنے کی ضرورت ہوتی ہے اوریہی لوگ ان صفات سے مبرا ہوتے ہیں۔دن رات اپنے نظریے کو درست ثابت کرنے کے لئے دوسروں کے سوچ، فکر اورنظرئے پربری طرح تنقیدکرتے ہیں۔اس مقصدکے لئے بے بنیاد اورجھوٹے دلائل کے انبارلگائے جاتے ہیں۔حالانکہ مقابلے کایہ طورترقی یافتہ اقوام میں نہیں ہوتا۔

دوسروں سے اونچااڑنے کے لئے اپناپرواز بلند رکھناچاہئے اورنظریں آسمان پر رکھنی چاہئے،نہ کہ ہماری نظریں دوسروں کے کمزوریوں پرہو۔ جولوگ کسی کو نقصان پہنچاتے ہیں،ان کو بدنام کرتے ہیں،ان سے حسد کرتے ہیں یاان سے الجھتے ہیں ، وہ کبھی آگے نہیں بڑھ سکتے۔یہی حال ہمارے ملک میںموجود تمام پارٹیوں کاہے۔لیڈرزایکدوسرے کے خلاف کافی نازیباکلمات اور مبتذل الفاظ کااستعمال کرتے ہیں اورایکدوسرے کے نظریات کو کم تراورباطل ثابت کرنے کے لئے ہرمحاذ پر خوب مشق سخن جاری رکھتے ہیں۔جب اتنے بڑے لیڈروں کیطرز گفتارکایہ عالم ہوتوپارٹی کے عام ورکروں کاکیاکہنا۔

یہی نظریاتی اختلاف ، سیاسی اختلافات کاسبب بن جاتے ہیںاورپھرکچھ زیادہ محب سیاست کارندے، جن کی تنگ نظری کادائرہ بہت وسیع ہوتاہیاورانکی سوچ، فکر اورنظرئے بہت محدودہوتے ہیںاوروسیع النظری، وسعت قلبی اورروشن خیالی کاان کے پاس سے گزربھی نہیں ہواہو، ان کااشتعال قابل دیدہوتاہے۔ملک کے ہرحصے میں بحث ومباحثے کی خوب محفلیں جمی رہتی ہیں۔جہاں ایکدوسرے کے نظریے کو غلط ثابت کرنے کے لئے کافی گرماگرم مناظرے ہوتے ہیں۔بلکہ بسااوقات توبات عزت نفس مجروح ہونے تک پہنچتی ہے اورصرف یہی نہیں اکثرایکدوسرے کے عقیدوں پرحملے کرتے ہیں۔ایک دوسرے پر تیزوتند جملوں کے ساتھ ساتھ کبھی کبھارپتھروں کے واربھی کئے جاتے ہیں۔ایک کاگریبان پھاڑدیاجاتاہے تودوسرے کاسرپھوڑدیاجاتاہے۔

Protest
Protest

میراذاتی مشاہدہ ہے کہ ایسے بہت سے لوگ جواپنے قائدکے نظریے اورپارٹی کے منشورکے سواہ سب کچھ غلط، بے بنیاد اورباطل سمجھتے ہیں ، بلکہ اپنے مخالفین کومذہبی تنقید کابھی نشانہ بناتے ہیں۔ان کا خیال ہوتاہے کہ جولوگ انکے حامی ہیں اورانکے نظریے کوسپورٹ کرتے ہیں ، وہ زندگی کے ہرشعبے میں کامیاب ہیں بلکہ وہ انکو دین دنیامیں فلاح اورکامیابی کاسرٹیفیکٹ دے دیتے ہیں جبکہ کچھ جاہل اپنی کم علمی اور جذبات کی طغیانی میں ہمارے علمائ کرام کی شان میں گستاخی کے مرتکب ہوتے ہیں۔ایسے میں معاشرہ بری طرح افرای تفری کاشکارہے۔ ہرطرف نفرت کاراج ہے۔

ایک ہی مذہب کے پیروکار،ایک ہی ملک میں رہنے والے اور ایک ہی زبان بولنے والے آج کس طرح ایک دوسرے کے دشمن بنے ہوئے ہیں۔اختلافات کے لئے چھوٹی چھوٹی اورمعمولی سی باتیں ،جولیڈرہمارے لئے وجوہ تنازعہ بناتے ہیں اورہم عوام ان کی اندھی تقلید کرتے ہیں اوران باتوں کو طول دے کر تشدد کاراستہ اختیارکرتے ہیں۔

توکیااس سے یہ بہترنہیں ہے کہ ہم بڑی بڑی باتوں کو اپنائیں جوہمارے لئے باعث اتفاق ہیں۔اللہ کی وحدانیت پر اورنبی کریم ۖ کے آخری نبی ہونے ہم سب کاعقیدہ ہے۔عبادات، اخلاقیات اورمعاملات سب میں ہم قرآن وحدیث کے تابع ہیں۔حقوق اللہ اورحقوق العباد بھی دل وجان سے تسلیم کرتے ہیں۔یہ بھی مانتے ہیں کہ ہم سب مسلمان ہیں ، ایک قوم ہیاورپاکستان کو ہماری ضرورت ہے۔لہذا ہمیں تمام اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر اپنی ملک کی سلامتی ، ترقی اورخوشحالی کے لئے متفق اتفاق اوراتحاد کی ضرورت ہے۔

MP Khan
MP Khan

تحریر : ایم پی خان

Share this:
Tags:
Ideological peoples political Question اختلافات اللہ انسان سیاسی مسئلے نظریاتی
Peshawar Rain
Previous Post پشاور میں آندھی سے قیامت صغریٰ کا منظر
Next Post صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل کا مراسلہ عدالت کو موصول
Solat Mirza

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close