Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نون نواز اور نظریہ

November 26, 2017November 26, 2017 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
نواز شریف ایک نظریئے کا نام ہے جی ہاں اور وہ یہ ہے کہ میں اور میری بیٹی کے سوا پاکستان میں سب جھوٹ ہے اور نظریہ ء پاکستان جائے بھاڑ میں نواز شریفی نظریہ چلے گا۔نون سے نواز اور نواز کا نظریہ لوگ ایک دوسرے سے فون کر کے خیریت دریافت کر رہے ہیں۔کسی کو علم نہیں یہ آگ اب کہا تک پھیلے گی اور اس کا انجام کیا ہو گا۔اندر کے ایک بندے کا کہنا ہے کہ اس حکومت پر ایک سابق نا اہل وزیر اعظم کا سایہ ہے اور وہ بیرونی ایجنڈے پر عمل درآمد کر رہے ہیں ۔ان کی سوچ ہے کہ وہ دنیاوی خدائوں کو بتائیں کہ ہم روشن خیال ماڈرن اور لبرل لوگ ہیں ہم تو پاکستان سے توہین رسالت اور ختم نبوت کے قوانین کی تبدیلی کے لئے کسی حد تک جا سکتے ہیں۔اور وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔حکومت تو نالائق تھی ہی لیکن اتنی بھی نہیں وزیر داخلہ بھی وہ جو ٢٠٣٠ کا ویزن دکھاتے ہیں لیکن اگلے آنے والے دس پندرہ دنوں کے بارے میں جانتے تک نہیں۔آج اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاء کو زبردستی اٹھانے کے لئے حکومت اس عدالتی فیصلے کی آڑ لی جن عدالتوں کا سر عام مذاق اڑایا جاتا ہے۔

شرکاء پر اندھا دھند شیلینگ کی گئی اطلاعات کے مطابق دس سے زیادہ شہادتیں ہو گئی ہیں۔عوام سے ان کا جاننے سننے کا حق چھین لیا گیا ہے سوشل میڈیا کی معروف ویب سائٹس بھی بند ہیں۔۔بعض کا خیال ہے کہ یہ دھرنا بھی سپانسرڈ ہے اور یہ سارا پلان اس نا اہل شخص کا ہے کہ وہ اپنے اوپر کیسوں کی توجہ ہٹانے کے لئے ہاتھ پائوں مار رہے ہیں۔اللہ جانتا ہے سارا دن دکھ اور افسوس میں گزرا پاکستان بھر سے جو اطلاعات فون کے ذریعے مل رہی ہیں۔وہ ٹھیک نہیں ہیں۔معاملہ اب وزیر قانون زاہد حامد کے استعفی کا نہیں اب تو اس حکومت کو جانا ہو گا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے بھی جلد انتحابات کا مطالبہ کر دیا ہے۔لگتا ہے اب آگ اور خون کی ہولی کھیلی جائے گی۔اس ملک کی کشتی کو ایک بار منجدھار میں دھکیل دیا گیا ہے۔ایک اللہ ہی ہے جو اسے اس بحران سے نکال دے۔ اور اللہ الحق ہے
مجھے ڈر یہ ہے کہ ایسے میں اس اقلیت کی جان کو خطرہ جس کے لئے ملک کے اندر طاقتیں کوشاں ہیں اور جن کے لئے یہ ترامیم کی گئی ہیں۔ایسا ہوا تو مزید ذمہ داری بھی اس نالائق حکومت پر عائد ہو گی۔

موجودہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے مجھے ذاتی طور پر یہ توقع نہ تھی کہ وہ اس قسم کا خونی آپریشن کرنے کا حکم دیں گے۔خاص طور پر ان کے حلقے سے جڑے علاقے میں سب کچھ ہوا۔سب کو یاد ہو گا کہ آگ اوجھڑی کیمپ میں لگی تھی جس کو بجھانے ان کے والد شہید خاقان عباسی مری سے چلے اور راستے میں شیل لگنے سے شہید ہو گئے ۔آج کی آگ بھی اسی کیمپ کے نزدیک لگی ہے اور شہادتیں ہوئی ہیں فرق یہ ہے کہ وہ ایک کیمپ میں لگی آگ کو بجھانے آئے تھے اور یہ آگ ان کے صاحبزادے نے خود لگائی ہے۔وزیر داخلہ احسن اقبال کے کیا کہنے؟انہیں تو اس آپریشن پر سب سے پہلے استعفی دینا چاہئے۔کہ وہ دو ہفتوں سے زائد وقت ملنے کے باوجود ان مظاہرین کو قائل نہ کر سکے۔اور آخر کار انہیں یہ کار خراب کرنا پڑا۔کوئی سینتیس سال پہلے حرم پاک میں باغیوں نے قبضہ کر لیا والدین ان دنوں حج کے لئے گئے ہوئے تھے میں جدہ میں بسلسلہ روزگار موجود تھا۔قابضین کی سازش تھی کہ وہ سعودی حکمران شاہ خالد بن عبدالعزیز کو سال ہجری کی ابتداء والے دن صبح فجر کی نماز کے بعد گرفتار کریں اور حکومت کا تختہ الٹ دیں۔

اس سے قبل جنازوں میں بہت سا اسلحہ کھجوریں حرم میں پہنچا دی گئی تھیں ۔شاہ خالد تو نہ آئے مگر باغیوں نے وہاں قبضہ کر لیا۔میناروں کے اوپر ماہر نشانہ باز پہنچا دئے گئے دوسری جانب نمازیں بند طواف رک گیا۔میں اس واقعے کا عینی شاہد ہوں والدین کو ملنے ایک جمعے والے دن مسجد بلال جسے مسجد ہلال بھی کہتے ہیں وہاں جا کر حرم کے مناظر دیکھے ان دنوں بڑی آسانی سے دیکھا جا سکتا تھا۔کوئی سترہ دن حرم مکی قبضے میں رہا۔بعد ایک انتہائی منظم آپریشن کے بعد باغی گرفتار کر لئے گئے۔حرم کے اندر پانی چھوڑا گیا خاص طور پر باب عبدالعزیز سے جب اندر داخل ہوں تو چند قدم کے بعد طے خانوں میں قابض باغیوں نے ٹھکانے بنا لئے تھے ۔پانی کے اخراج کو بند کیا گیا اور اس علاقے میں پانی روک کر ہلکے بجلی کے جھٹکے لگائے جو انسانوں کو تکلیف دیتے تھے۔باغی باہر نکلے اور انہیں گرفتار کر کے عدالتوں میں مقدمات چلے اور سزائیں ملیں۔میرے کہنے کا مقصد تھا کہ وہاں حرم مکی میں اللہ کے گھر میں خونریزی سے بچا گیا اور مناسب تدبیریں استعمال کر کے اس مسئلے کا حل نکالا گیا۔لال مسجد کے واقعے کو دیکھا جائے تو یہ بھی ہماری اس وقت کی نالائقی کا بڑا واقعہ تھا کہ فاسفورس تک استعمال کیا گیا۔قران جلائے گئے اور بچے مار دئے گئے۔اس پر لوگوں کے اپنے خیالات ہوں گے لیکن لال مسجد کا واقعہ پاکستانی تاریخ کا سیاہ واقعہ ہے۔اس کے بعد سچ پوچھیں چراغوں میں روشنی نہیں ہے۔پاکستان میں پھیلی انارکی کے پیچھے لال مسجد کا اندوہناک واقعہ ہے۔اسے کوئی مانے یا نہ مانے یہ بیج ہمارے اپنے بوئے ہوئے ہیں۔ہو نہیں سکتا کہ ہم گولی بو کر بم نہ کاٹیں ۔ ایک خاص مکتبہ ء فکر کے لوگ اس واقعے کے بعد ایسے مشتعل ہوئے کہ ان میں سے کچھ نے آئین پاکستان سے بغاوت بھی کر دی اور ایک ازلی دشمن کے ساتھ مل کر پاکستان کے طول و عرض میں آگ لگا دی۔سانحہ اے پی ایس میں یہ غداران وطن کے روپ میں سامنے آ گئے اور ١٦ دسمبر کے اس واقعے نہ قوم کو مزید دکھی کیا۔

اب ظلم یہ ہوا ہے کہ اب اس مکتب فکر کو نشانے کی زد میں لایا گیا جو پیار محبت نعت کا پیامبر تھا جس نے کبھی گولی لاٹھی اور بندوق کی بات نہیں کی ۔یہ طبقہ سب کا بھلا اور سب کی خیر کی بات کرتا تھا اسے بھی آج دیوار کے ساتھ لگا دیا گیا ہے۔ان سے بات ہو سکتی تھی ان سے مکالمہ بھی ہو سکتا تھا اور باتیں مانی بھی جا سکتی تھیں ۔شنید یہ ہے کہ ان کا سب سے بڑا مطالبہ وزیر قانون کے استعفی کا تھا۔یہ کون سا بڑا مطالبہ تھا حکومت نے اس سے پہلے لمبی زبانوں والے کئی وزراء کو کچھ عرصے کے لئے منظر عام سے ہٹایا تھا ایک زاہد حامد کیا چیز تھی۔لیکن اس اندر کے آدمی کا کہنا تھا زاہد حامد بھی ہٹنے کو تیار تھے لیکن انہوں نے کہا تھا کہ میں سب کچھ اگل دوں گا کہ اندر ہوا کیا ہے اور یہ بات شائد اس آسیب کو وارا نہیں کھاتی تھی جس نے پیچھے رہ کر یہ کام کرایا ہے۔ نواز شریف ایک نظریئے کا نام ہے جی ہاں اور وہ یہ ہے کہ میں اور میری بیٹی کے سوا پاکستان میں سب جھوٹ ہے اور نظریہ ء پاکستان جائے بھاڑ میں نواز شریفی نظریہ چلے گا۔ایک مختصر عرصے میں یہ تاثر پید اہو چکا تھا کہاب شاہد خاقان اپنے قدموں پر چلنا شروع ہو گئے ہیں لیکن قومی اسمبلی میں ١٦٣ لوگوں نے اس تاثر کو زائل کر دیا ہے اور بقول پنڈی بوائے سانپ زخمی ہے اور زخمی سانپ زیادہ خطر ناک ثابت ہو سکتا ہے۔پاکستان مسلم لیگ نے اس سے پہلے سانحہ ء ماڈل ٹائون کا کارنامہ ء شر انجام دیا تھا اب ان کی حکومت میں یہ دوسرا بڑا واقعہ ہوا ہے۔اس وقت پاکستان کی جمہوریت کو چاہنے والوں کا خدشہ درست بھی مانا جا سکتا ہے جن کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے دشمن یہ چاہتے ہیں کہ یہ اگر ہماری نہیں تو کسی بھی نہیں ہونی چاہئے اور ان کی خواہش ہے کہ ملک پر مارشل لاء لگا دیا جائے۔اس سے وہ زمینی خدائوں اور پاکستان کے عوام کے سامنے بھی سر خرو ہونا چاہتے ہیں کہ ہمارے بعد چراغوں میں روشنی نہیں ہو گی ۔اور ہم نہ کھیلیں گے اور نہ ہی کھیلنے دیں۔

یہ تھے مسائل اور اب ان کا حل کیا ہے حل سیدھا سا ہے کہ فلفور قبل از وقت انتحابات کا اعلان کیا جائے۔کسی نے کہا جمہوریت اگر کمزور ہو تو کیا کریں تو جواب ملا اور جمہوریت۔فوج بھی جانتی ہے کہ یہ چال کہاں سے چلی گئی ہے۔سچ کہا عمران خان نے کہ راجہ ظفرالحق رپورٹ کو سامنے لایا جائے جن کی ذمہ داری کا تعین کیا گیا ہے انہیں سامنے لا کر سزا دی جائے۔ان پر تنقید کرنے والوں کا منہ چپ کرانے کے لئے ان کا یہی کہنا کافی ہے کہ ختم نبوت ہمارے ایمان کاحصہ ہیں۔لیڈر کا یہ وصف خاص ہوتا ہے کہ وہ ہر واقعے کے پیچھے سیاست نہیں کرتا۔اگر سیاست کرنا ہوتی تو عمران خان ممتاز قادری کے جنازے والے دن اس حکومت کا تختہ الٹ سکتے تھے اور اب بھی اگر وہ بنی گالہ سے فیض آباد اترتے تو معاملہ کسی اور سمت جا سکتا تھا۔خونریزی ہو سکتی تھی اور ملک بھر میں آگ لگ سکتی تھی۔دھرنے والوں نے انہیں ننگی گالیاں دیں مگر انہوں نے سختی سے منع کیا کہ ایسا نہیں کرنا۔وزیر داخلہ کا دعوی ہے کہ پروفیسر ہیں لیکن افسوس یہ ہے کہ ان کی استادی کوئی کام نہ دکھا سکی اور تاریخ پاکستان کے ان نالائق وزراء میں شمار کر لئے گئے ہیں جو کسی کام کے نہیں ہیں۔اس واقعے پر انہیںنارووال چلے جانا چاہئے۔کوئی تو ہو جو پاکستان کے چہرے سے دھول پونچھے۔جو آگ بھڑک سکتی ہے قومی سیاسی اور مذہبی حلقوں سے درخواست ہے کہ اس آگ سے بچنے کا کوئی لائحہ عمل تیار کریں تا کہ اس آگ سے بچا جائے۔نواز شریف ایک نظریئے کا نام ہے جی ہاں اور وہ یہ ہے کہ میں اور میری بیٹی کے سوا پاکستان میں سب جھوٹ ہے اور نظریہ ء پاکستان جائے بھاڑ میں نواز شریفی نظریہ چلے گا۔نون سے نواز اور نواز کا نظریہ۔

Engr Iftikhar Chaudhry
Engr Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
courts Engr Iftikhar Chaudhry government ideology Nawaz Sharif pakistan پاکستان حکومت عدالتوں نظریہ نواز شریف
Prophet Muhammad PBUH
Previous Post محبت رسول ۖ میں جان بھی قربان ہے
Next Post نواز شریف تمہیں 2018 کا الیکشن جیتنے نہیں دیا جائے گا
Election

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close