Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نظریہ پاکستان کا احیاء وقت کی اہم ضروت

March 19, 2018 0 1 min read
Nazria Pakistan
Nazria Pakistan
Nazria Pakistan

تحریر : میمونہ صدف
نظریہ سے مراد وہ بنیادی فلسفہ ہے جس کے مطابق اقوام اپنی زندگیاں بسر کرتی ہیں۔ یہی فلسفہ ایک قوم کو دوسری سے جداگانہ رنگ اور پہچان عطاء کرتا ہے ۔ہندو اور مسلمان دو الگ الگ اقوام ہیں ان کا رہن سہن ، بودو باش ، عبادات ، قومی اور فکری سوچ ، یہاں تک کہ ایک قوم کا ہیرو دوسری قوم کا بد ترین دشمن ہے ۔ مسلمان ایک اللہ اور ایک رسول ۖ کے پیروکار ہیں جبکہ ہندوئوں میں کئی کئی بتوں کی پوجا کی جاتی ہے ۔ہندوئوں کے لیے گائے ایک مقدس جانور ہے جبکہ مسلمانوں کے لیے گائے کی قربانی کرنا ایک احسن عمل ہے ۔ گائے کی قربانی کی وجہ سے آج تک ہندوستان میں ہندو مسلم فسادات ہو رہے ہیں ۔ہندو مسلمانوں کو ایک دخل انداز قوم قرار دیتے ہیں جو ہندوستان میں آئے ۔ ہندو ئو ں کا قومی ترانہ بندے ماترم مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتا ہے ۔ ہندو ئوں کی مسلمان دشمنی کا اندازہ اس بات سے ہو سکتا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی جانب سے مہلک ہتھیاروں اور پلیٹ گنوں کا استعمال کشمیری مسلمانوں پر کئیے جانے والے ظلم کی انتہا ہے ۔کشمیر میں مسلمان خواتین کی بے حرمتی ، حریت راہنمائوں کی شہادت ، کرفیو عام ہے ۔کشمیر میں صدیوں سے آباد بابری مسجد کو اس لیے شہید کر دیا گیا کہ شر پسند ہندوئوں کا نظریہ یہ تھا کہ بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کیا جائے ۔ اس مندر کی تعمیر کے لیے بھارت بھر میں تحریکیں بھی چلائی گئی ۔ مقبوضہ کشمیر کے علاوہ خود بھارت میں آئے روز ہندو مسلم فسادات عام ہیں جن میں کئی جانیں ضائع ہو رہی ہیں ۔ بھارت میں ہونے والے ہندو مسلم فسادات میں چند برس قبل ہونے والے گجرات کے فسادات دنیا کی نظر کے سامنے ہے ۔ ہندوستان میں وہ ہندو جو مسلمان ہو جائیں یا اپنا مذہب عیسایت یا بدھ مت میں تبدیل کر لیں انھیں بے تحاشا مشکلات کا سامنا کرنا پڑھتا ہے ۔ گھر واپسی جیسی تحریکیں جو ایسے ہندو جنھوں نے مذہب تبدیل کیا ہو انھیں واپس ہندو ازم اختیار کرنے پر مجبور کرنے کے لیے کام کر رہی ہیں۔

سرسید احمد خان کو دوقومی نظریہ کا بانی کہا جاتا ہے ۔ جنھوں نے پہلی بار ہندوستان میں رہنے والے مسلمانوں اور ہندوئوں کو دو الگ الگ اقوام کہا ۔ اور دنیا پر یہ واضع کردیا کہ ہندو اور مسلمان اگرچہ برصغیر پاک و ہند میں صدیوں تک ایک ساتھ رہے لیکن دونوں نے اپنا جداگانہ تشخص قائم رکھا اور ایک دوسرے میں مدغم نہ ہو سکی ۔ مسلمان جب تک برصغیر پر حکمران رہے تب تک ہندوئوں کو مذہبی آزادی دی گئی۔ کانگرس جو برصغیر میں بسنے والے تمام لوگوں کی نمائندگی کا دعوی کرتی تھی جب بنگال کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا اور مسلمانوں کو معاشرتی فوائد ہونا شروع ہوئے تو کانگرس نے اس تقسیم کے خلاف ایک مہم چلائی جس کی وجہ سے بنگال کی تقسیم کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔ دوسری جانب برصغیر پرانگریزوں کی زیر ِ نگرانی جب کانگرس کی حکومت قائم ہوئی تو مسلمانوں کے لیے ایک مشکل دور کا آغاز ہو ا۔ نماز کے دوران مساجد کے سامنے ناچ گانا ، مساجد میں سور کا گوشت رکھا جانا ، سکولوں میں مسلمان بچوں سے بھی گاندھی کی تصویر کے سامنے جھکانا اور بندے ماترم کے ترانے کو عام کر نا کچھ ایسی باتیں تھیں جنھوں نے مسلمانوں کی جداگانہ حیثیت کو ماننے پر مجبور کیا ۔ قائد اعظم محمد علی جناح جو متحدہ ہندوستان کے داعی تھے اور کانگرس کا حصہ تھے ۔ کانگرس کے مسلم مخالف رویہ نے انھیں بھی دل برداشتہ کر دیا اور بالآخر انھوں نے مسلم لیگ کی باگ ڈور سنبھالی اور پاکستان کے حصول کے لیے ان تھک کوششوں کا آغاز کر دیا۔

پہلی بار برصغیر پاک و ہند میں اس نظریہ کا پرچار علامہ اقبال کے خطاب جو کہ مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس منعقدہ ١٩٤٠ء میں کیا گیا ۔ اس خطاب میں علامہ اقبال نے ہندو اور مسلمان الگ الگ ممالک بنانے کی تجویز دی ۔ اس نظریہ کو ہندوئوں نے از راہ ِمذاق نظریہ پاکستان کہنا شروع کیا جو بعد میں اسی نام سے مشہور ہو ا ۔ اسی نظریہ کی سیاسی بنیا د قائد اعظم محمد علی جناح نے رکھی اور سات سال کی انتھک محنت پاکستان کے وجود کا باعث بنی۔

واضع رہے ! کسی بھی قوم کو اگر ذہنی شکست سے دو چار کرنا ہو تو اس قوم کے نوجوانوں کے دماغوں میں ان کے مذہب ، ان کے نظریات کو ابہام کا شکار کر دیا جاتا ہے ۔اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اگر کسی قوم کے نوجوان اپنی ہی تہذیب اور اپنے ہی مذہب کے بارے میں شکوک و شبہات کا شکار ہو جائیں تو وہ اس نظریے کی حفاظت نہیں کرتے اور دشمن سے مرعوب ہو جاتے ہیں ۔ کسی بھی جنگ کو جیتنے کے لیے دشمن کو مرعوب کرنا از حد ضروری ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ جب ١٩٧١ء کی جنگ میں پاک فوج نے ہتھیار ڈا ل دئیے اور بنگلہ دیش نے پاکستان سے علیحدگی اختیار کی تو بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندی نے یہ نہیں کہا کہ ہم نے پاکستان کو دو لخت کر دیا یا ہم پاکستان کو توڑنے میں کامیاب ہو گئے بلکہ انھوں نے کہا کہ آج ہم نے دو قومی نظریہ کو بحریہ عرب میں بہا دیا۔

١٩٥٥ء کی پاک بھارت جنگ کا مقصد پاکستان کی تباہی اور پاکستان کو دوبارہ بھارت میں شامل کرنے کی ایک کوشش تھی اس کا بنیادی مقصد یہی تھا کہ ایک ملک جو نظریہ کی بنیاد پر آزاد ہو ا ہے اسے دوبارہ سے دست ِ نگر کر لیا جائے۔جب بھارت یہ کرنے میں ناکام ہو گیا تو پاکستان میں علیحدگی پسند تحریکوں جیسے آزادی ِ بلوچستان اور سندھو دیش کو مالی معاونت شروع کر دی ۔جس کا ثبوت مختلف اخبار ات و جرائد ، آزادی پسند بلوچ راہمنائوں کے عالمی میڈیا کو دئیے گئے انڑ ویو ز، بھارتی جاسوس کلبوشن یادیو کا بیان ہیں ۔ بھارت کے پاکستان مخالف رویے کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ بھارت میں پاکستان کے سفیر تک کو ہراساں کیا جاتا ہے ۔بھارت کی جانب آئے روز لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں ،سی پیک کی عالمی سطح پر مخالفت اور پاکستان کو اقوامِ عالم میں ایک دہشت گر د ملک باور کروانے کی کوئی کوشش فروگزاشت نہیں کی گئی۔

نام نہاد مفکرین جو پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحد کوصرف ایک باڑ قرار دیتے ہیں ۔انھیں یہ باور کروانا از حد ضروری ہے کہ یہ سرحد جو پاکستان اور بھارت کو الگ الگ ریاست بناتی ہے ۔صرف ایک سرحد نہیں بلکہ خون سے سنچی گئی ایک ایسی حد ہے جس کے اس پار بسنے والے مسلمانوں کو مذہبی آزادی حاصل ہے ۔ جہاںمسلمانوں کے ساتھ ساتھ دیگر اقوام بھی کسی قسم کے مذہبی فسادات سے محفوظ ہیں ۔ بلکہ اس عظیم ریاست نے اسلام کے قوانین کے عین مطابق اقلیوں کے حقوق کی پاسداری بھی کی جاتی ہے جس کا نمونہ حال ہی میں سکھوں کی شادیوں کی باقاعدہ رجسٹریشن کے بل کا پاس ہو جا نا ہے ۔ اس طرح پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں سکھوں کے حقوق کی پاسداری کی گئی ہے ۔ یہاںمندر ، چرچ ، گردوارے بھی آباد ہیں ۔ یہاں بسنے والی کسی قوم کے فرد کو اکثریت سے کوئی خطرہ نہیں ۔ اگر آج ہم ، ان لاکھوں ،کروڑوں مسلمانوں کی جانی ، مالی اور عزت کی قربانیوں کو فراموش کر دیں گے تو یہ تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔

Maemuna Sadaf
Maemuna Sadaf

تحریر : میمونہ صدف

Share this:
Tags:
Ideology of Pakistan muslims Nations time اقوام مسلمانوں نظریہ پاکستان وقت
Spring
Previous Post موسم بہاراں کی رنگیناں صرف کتابوں میں ہی نہ رہ جائیں‎
Next Post اسٹیفن ہاکنگ اور پاکستان کی اجنبی مخلوق
Stephen Hawking

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close