Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

افطار ڈنر

May 23, 2019 0 1 min read
Iftar Dinner
 Iftar Dinner
Iftar Dinner

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

سیاہ عبائے میں خود کو ڈھانپ کر دو دھیا سفید چہرے کے ساتھ جوان غمزدہ خوبصورت پڑھی لکھی لڑکی اداس بھیگی نظروں کے ساتھ بیٹھی تھی ‘اُس کا باطنی کرب اُس کے چہرے اور آنکھوں سے چھلک رہا تھا۔ نیکی شرافت پارسائی اُس کی حرکات و سکنات ‘آواز اور خدوخال سے واضح طور پر چھلک رہی تھی اُس کا انداز اُس کی شرافت کا عکاس تھا ‘ مادیت پرستی کا طلسم ہو شربا موجودہ دور کے جوانوں کو چاٹ چکا ہے اوپر سے رہی سہی کسر سوشل میڈیا اور کیبل چینلوں نے پو ری کر دی ہے جو مذہب شرافت اخلاقی رواداری کا پیکر تھا آجکل جدت پسندی میں غرق جنسی حیوان کا روپ دھار چکا ۔ آجکل مذہب اخلاقیات شہروں سے دور آبادیوں میں ہی نظر آتا ہے یا پھر بڑھاپے اور موت کی دہلیز پر ماتھا ٹیکتے بوڑھے جن کے جسموں میں گرم جو شیلے خون کی جگہ اب سرد مست بے جان خون بڑھاپے کی وجہ سے جسمانی توازن نہ ہو نے کے برابر جگر معدہ کو لیسٹرول بلڈ پریشر شوگر کی وجہ سے تمام لذیز کھانوں نعمتوں سے پرہیز لوگ جو زندگی کے دن پو رے کر تے نظر آتے ہیں جن کے پاس بھر پور زندگی گزارنے کے نہ تو مواقع ہیں اور نہ ہی جسم و جان میںوہ توانائی اور نہ ہی جسمانی اعضاء میں وہ پھرتی کہ ہنگامہ زندگی کے شب و روز کا ساتھ دے سکیں ‘ شراب اِس لیے چھوڑ دی کہ جگر معدہ پھٹ جائے گا گو شت میٹھا اِس لیے چھوڑاکہ کو لیسٹرول اور چربی کی زیادتی ہے جگر پر چربی چڑھ گئی ہے خون کی نالیاں چربی سے بند ہو گئی ہیں میٹھااِس لیے چھوڑا کہ شوگر کی زیادتی ہے۔

پٹھے گر دے بینائی کمزور آج کے دور کا انسا ن اگر پرہیز کر تا ہے تو ڈاکٹر یا بیماری کے خوف سے مسجد اِس لیے جاتا ہے کہ او ر کوئی کام نہیں اور نہ ہی جسم میں طاقت کہ موجودہ دور کی برق رفتار زندگی کا ساتھ دے سکے بلاشبہ میڈیا کی آزادی اور مغرب کی تقاضی یلغار پاکستان کے نوجوانوں کو عفریت کی طرح ہر گزرتے دن کے ساتھ ہڑپ کر تی جارہی ہے جس جوان کو بھی دیکھووہ یور پ امریکہ کا دیوانہ رسیانظر آتا ہے یو رپ میں مادر پدر آزادی نے یو ر پ کا ستیا ناس کر ہی دیا ہے آجکل اسلامی ممالک کی جوان نسل بھی اندھا دھند مغرب پر ستی میں دیوانہ وار دوڑ رہی ہے ‘ شرم و حیا جو مسلمان لڑکی کازیورتھا چہرے کی لالی تھی وہ بھی برسوں پہلے رخصت ہو چکی ہے ایسے مصنوعی دور میںجب بھی کو ئی جوان لڑکی اوپرسے خوبصورت بھی ہو تو اگر اسلامی مشرقی روایات میں ڈھلی نظر آئے تو خوشگوار ہوا کے جھونکے کا خوشبودار احساس رگوں میںا ترتا چلا جاتا ہے مشام جان معطر اور عطر بیز ہو نے کا احساس بیدار ہو نے لگتا ہے۔

ایسی ہی نیک سیرت جوان خوبصورت لڑکی میرے سامنے بیٹھی تھی اُس کے سوال نے مجھے زچ اور عرق ندامت میں غر ق کر دیاتھا ۔ میںماہ رمضان میں ملا قاتیوں سے کم ملتا ہوں صبح آفس گیا تو سیاہ عبائے میں ملبوس جوان لڑکی میرے انتظار میں تھی مجھے قریب آتے دیکھ کر ادب سے سلام کیا اور معذرت کی سر مجھے پتہ ہے آپ رمضان میں لوگوں سے نہیں ملتے لیکن میں مصیبت اور پریشانی میںآپ کے پاس آئی ہوں مجھے اُس کا چہرہ آواز جانی پہچانی لگی وہ شاید اپنی ماں کے ساتھ میرے پاس ایک دو بار آچکی تھی ۔ میں اُس کے سامنے بیٹھ گیا تو وہ مہذب دھیمے لہجے میں بولنا شروع ہوئی سر میں پھر شرمندہ اور معذرت خواہ ہوں کہ رمضان میں آپ کے آرام میں خلل ڈال رہی ہوں امید ہے آپ میری اِس جسارت اور بے ادبی کو درگزر کریں گے سر میرے والد صاحب بچپن میںہی ہمیں چھوڑ کر اللہ کے پاس چلے گئے تھے میںاور میرا چھوٹا بھائی اور اماں ہیں جن کے زیر سایہ میں زندگی کے دن پو رے کر رہی ہوں بچپن کی دہلیز پار کی تو مجھے اچھی طرح احساس ہو گیا تھا کہ آسمان کے نیچے ہمارا اماں جان کے علاوہ کو ئی بھی نہیں ہے لہذا شعوری بیداری کے ساتھ ہی پڑھائی پر بہت تو جہ دی۔

خوب محنت کی ہر کلاس میں خوب دل لگا کر پڑھائی کی کہ اچھے نمبروں سے امتحان پاس کیا زیادہ تر میںسکالر شپ پر پڑھتی رہی والد صاحب سرکاری ملازم تھے اُن کی پنشن اور آدھے گھر کو کرائے پر دینے کا کرایہ ہی ہماری کل کمائی تھی ساتھ میں اماں اور میں محلے کے بچوں کو ٹیوشن بھی پڑھا لیتے تاکہ زندگی کی گاڑی کو دھکا دے سکیں ‘ یتیمی اور بیوگی اِس دنیا کا بہت بڑا غم ہے جس میں غوطے کھاتے کھاتے میں جوانی میں داخل ہوئی تو اللہ نے اچھا رنگ روپ دیا مردوں نے مجھے بے آسرا دیکھ کر ڈورے ڈالنے شروع کر دئیے کہ یہ تو بکائو مال ہے اِس کو جو بھی پکڑ لے کو ئی ہا تھ پکڑنے یا روکنے والا نہیں ہے ‘ جنسی درندوں کے ہجوم سے میں بچتی نکلتی آخر کار ما سٹر ڈگری کمپیوٹر کی تعلیم انگریزی میں ایم اے کر کے میں خوش تھی کہ خوب محنت کر کے اپنا ماں اور چھوٹے بھائی کا پیٹ پالوں گی چھوٹے بھائی کو اعلی تعلیم دلا سکوں گی کمپیوٹر اور انگریزی میں میری مہارت رنگ لائی چند مہینوں میں ہی میں باس کی نظروں میں بھی آگئی اب باس نے مجھے اپنی اسسٹنٹ رکھ لیا انہوں نے میری تنخواہ بھی بہت بڑھا دی تھی میں اور ماں خوش کہ خدا مہربان ہوگیا ہے جو باس اتنا مہربان ہو گیا ہے باس میرا اور میری ضرورتوں کا بہت خیال رکھتا لیکن پرابلم اُس وقت سٹارٹ ہو ئی جب انہوں نے نیا تقاضا شروع کیا کہ دوسرے شہروں میں میٹنگ کے لیے جانا ہو تا ہے لہذا تم میرے ساتھ جائوتو میں نے صاف انکار کر دیا کہ ماںاور بھائی کو چھوڑ کر نہیں جاسکتی چند دن تو باس خاموش رہے۔

اب ان کی ڈیمانڈ نئے روپ میں سامنے آئی کہ کو ئی بات نہیں اب تم ڈنر پر میرے ساتھ چلو اِس دوران وہ دبے لفظوں میں پسندیدگی کااظہار بھی کر تے جو میں جان بوجھ کر نظر انداز کر جاتی اُن کی نظروں کی پسندیدگی نے مجھے خو فزدہ کر دیاتھا وہ بار بار مجھے ڈنر کا کہتے لیکن میں کوئی نہ کوئی بہا نہ بنا دیتی لیکن وہ مجھے قائل کر نے کی پوری کو شش کر تے کہ آجکل جاب کا حصہ ہے ڈنرپر جانا اگر آپ انکار کرو تو ترقی نہیں کر سکتے وہ اشاروں میں پر کشش اشارے بھی دیتے لیکن میںجان بوجھ کر انجان بنی رہتی میں کام خوب مہارت سے اچھا کرتی تھی اِس لیے وہ مجھے نوکری سے نکالتے بھی نہیں تھے اِسی دوران رمضان آگیا تو انہوں نے نیا تقاضہ شروع کردیا کہ آپ ڈنر پر تو نہیں گئیں اب تو اسلامی ماہ رمضان آگیا ہے چاروں طرف ایمان کے چشمے پھوٹ پڑے ہیں اب آپ کو افطاری کے لیے میرے ساتھ جانا ہو گا ڈنر پر تو آپ مانی نہیں اب افطار ڈنر پر مان جائو اب میں نے ماں سے بات کی تو انہوں نے بھی یہ کہہ کر اجازت دے دی کہ رمضان کا مہینہ ہے اِس میںتو شیطان بھی قید کر دیا جاتا ہے اِس ماہ تو کو ئی حرام گنا ہ کا سوچھ بھی نہیں سکتا تم افطار ڈنر پر چلی جائو لہٰذا میں نے باس کو رضامندی کا سگنل دے دیا مقررہ دن میں آفس سے ہی باس کے ساتھ افطار ڈنر پر چلی گئی۔

ہوٹل جاکر ہم اترے تو ڈرائیور نے چپکے سے ایک رقعہ میرے ہاتھ میں دے دیا کہ باس کو پتہ نہ چلے میں نے واش روم کے بہانے جا کر رقعہ پڑھا جس پر لکھا تھا بیٹی تم نے بچنے کی بہت کو شش کی آج تم خطرے میں ہو کھانے کے بعد باس تمہیں کو ئی بھی چیز دے اُسے نہ کھانا ہو ٹل کی چیزیں کھا لینا اِس کو کوئی چیز نہ کھانا میںخوف میں لپٹی کھانے کی ٹیبل پر آگئی روزہ کھولا بھو ک اڑ چکی تھی پھر بھی زہر مار کیا تو کھانے کے بعد باس نے چھوٹا سا ڈبا اپنے کوٹ کی جیب سے نکالا اور کہا یہ مٹھا ئی لبنان سے آئی ہے میں چند ٹکڑے تمہارے لیے لایا ہوں یہ ضرور کھائو میں نے منہ پر ہاتھ رکھ کر شو کیا کہ کھا لی جبکہ کھائی نہیں اُس مٹھائی میں خواب آور دوائی تھی بعد میں ڈرائیور نے بتایا یہ باس کا طریقہ واردات ہے جو لڑکی سیدھے طریقے سے نہ مانے اُس کو مٹھا ئی کھلا کر بے ہوش کر کے جنسی ہوس پو ر ی کرتا ہے کافی دیر بعد جب میںواپس آ رہی تھی تو باس حیران تھا کہ میں بے ہوش کیوں نہیں ہو ئی تو میں نے جان چھڑانے کے لیے کہا سر پھر کس دن افطاری کریں گے تو باس نے مجھے گھر اتار دیا سر خدا نے مجھے جنسی درندے سے بچا لیا آپ کے پاس اِس لیے آئی ہوں شیطان کو قید کر دیا گیا تو زمینی شیطانوں کو کھلی چھٹی ہے لوگوں کی زندگیاں برباد کر نے کی پھر وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی میری آنکھوں کے کنارے بھی چھلکنے لگے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
iftar dinner life month Muslim ramadan احساس افطار ڈنر رمضان زندگی مسلمان مہینہ
World Cup – National Team
Previous Post عالمی مقابلے اور کرکٹ ٹیم کا اعلان!
Next Post دہشت گردی کے سرپرست ایران کی مشرق وسطی میں خطرناک پالیسی ہے : ڈونلڈ ٹرمپ
Donald Trump

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close