لاہور (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب نے بلاول بھٹو زرداری کے چیف آف اسٹاف حشام شیخ کوٹیلی فون کیا ہے۔
انہوں نے لشکر جھنگوی کے خط سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کا پیغام پہنچایا۔ آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ لشکر جھنگوی کے خط کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔

Start typing to search...