Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزادی کی قدر بھارتی مسلمانوں سے پوچھے

August 18, 2014 0 1 min read
Muslim
Lok Sabha
Lok Sabha

12 اگست کے روز بھارتی لوک سبھا میں مسلمانوں کے نمائندہ رہنما اور رکن پارلیمان نے دوران خطاب بتایا کہ مودی حکومت کے آنے کے بعد دو ماہ کے عرصے میں ملک بھر میں سب سے زیادہ چھ سو سے زیادہ فرقہ وارانہ(مسلم کش) فسادات کو چکے ہیں۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا مودی حکومت کیا اپنے اقتدار کے محل کو مسلمانوں کی لاشوں پر ہی کھڑا کرے گی؟یہ تو ملک کو کمزور کرنے والی بات ہو گی۔

آج 10 اگست ہے۔ بھارت کے اردو اخبارات میں ایک اشتہار شائع ہوا ہے جس کا عنوان ہے ”آج 10 اگست، یوم سیاہ کیوں؟”۔ 10 اگست 1950ء کو کانگرس کی مسلم مخالف حکومت نے مسلمانوں کی پچھڑی جماعتوں کو آئین کے آرٹیکل 341 کے تحت ملنے والی سہولیات سے محروم کر دیا، جس کی وجہ سے آج ہم 33 سے 35 فیصد سرکاری نوکریوں اور تعلیمی اداروں نیز سیاست میں ہونے کے بجائے صرف ایک فیصد سے بھی کم رہ گئے ہیں۔ عوام سے گزارش ہے کہ آج کالی پٹی باندھ کر کانگرس کے اس حکم کے خلاف احتجاج کریں۔

اس اشتہار نے تو چونکا کر رکھ دیا۔ ہم تو سمجھتے تھے کہ بھارتی مسلمانوں پر ظلم و جبر شاید بی جے پی ہی کرتی ہے کیونکہ کانگرس تو خود کو سیکولر کہلاتی ہے اور مسلمانوں کے سب سے زیادہ ووٹ بھی اسے ہی ملتے ہیں لیکن بھارتی مسلمانوں کی تو بڑی دشمن کانگرس ہی رہی ہے۔ بی جے پی نے تو اس کے مشن کو کچھ زیادہ تیزی سے آگے بڑھایا ہے۔ بھارت میں اس وقت مسلم دشمنی ہی میں حکومت و اقتدار میں آنے اور طاقت میں رہنے کا سب سے بڑا اور واحد ذریعہ رہ گئی ہے، اسی لئے ہر کوئی ”مرے کو مارے شاہ مدار” کی مثل سب سے زیادہ مسلمانوں کے درپے نظر آتا ہے۔

گزشتہ ہفتے نئی دہلی سے آنے والی اس خبر نے حیران کر دیا کہ بھارتی شہر میرٹھ کے قصبہ ملیانہ میں آج سے 27 سال پہلے جو مسلمانوں کا قتل عام ہوا تھا، اس کا فیصلہ آنے والا ہے۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ 22 مئی 1987ء کو جمعة الوداع کی شب محلہ ہاشم پورہ میں مسلمانوں اور ہندوئوں کے مابین معمول توتکار کے بعد جھگڑا ہوا۔ پھر یہاں مقامی پولیس فورس جسے پی اے سی کہا جاتا ہے، کو طلب کیا گیا۔ پی اے سی نے تلاشی کے نام پر محلے بھر کے مسلمانوں کو اکٹھا کیا اور پھر سب کو ٹرک میں بھر کر تھوڑے فاصلے پر واقع گائوں مانک پور لے گئے۔ پھر وہاں انہوں نے ہنڈن ندی اورغازی آباد کی نہر کے کنارے ان سب کو گولیوں سے بھون ڈالا۔ یہاں 42 مسلمان جام شہادت نوش کر گئے۔ اس مقدمے کو شروع ہوئے 28 واں سال ہے لیکن فیصلہ کوئی نہیں ہوا بلکہ قاتلوں میں سے کوئی گرفتار تک نہیں۔

مقدمہ کی اب 87گواہیاں مکمل ہوئی ہیں اور مقدمہ ابھی ذیلی عدالت میں ہے۔ یعنی اتنے کھلے اور بدترین قتل پر بھی مسلمانوں کو انصاف ملنے کی امید ہے تو یہی کہ ممکن ہے ذیلی عدالت ان کے حق میں کوئی کلمہ خیر کہہ دے۔
آج کل بھارت کی ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے ایک مدرسہ کا مقدمہ پورے عروج پر ہے جہاں ایک مقامی لڑکی کی مدرسہ میں ملازمت کو تبدیلی مذہب قرار دے کر پورے ملک کے مدارس خوب بدنام کیا جا رہا ہے کہ مسلمانوں کے مدارس میں ایک طرف ہندو لڑکیوں کو جبراً یا محبت کے دام میں پھنسایا جاتا ہے اور انہیں مسلمان بھی کہا جاتا ہے تو وہیں ان کی عزتیں بھی لوٹی جاتی ہیں۔ یہ معاملہ اس قدر سنگین نوعیت اختیار کر چکا ہے کہ مدرسے کے دو اساتذہ جان بچانے کے لئے مدرسہ سے بھاگ چکے ہیں۔

معہد البنات نامی مدرسہ میں پڑھانے والی ایک مسلم استانی نے واقعہ سے دو دن پہلے اپنی ایک سہیلی کو مدرسہ لایا اور اسے اپنے اعتماد پر نوکری دلانے کے نام پر یہاں رکھا اور پھر وہ لڑکی یہاں سے فرار ہو گئی۔ پکڑے جانے پر اس نے مدرسہ میں اغوا و تبدیلی مذہب کا ڈرامہ رچا دیا اور سارے ملک میں مسلمانوں اور ان کے مدارس کی شامت آ گئی۔

بھارت میں مسلمانوں کی ایک بڑی دشمن تنظیم وشواہندو پریشد بھی ہے جس نے اب بھارت میں ”ہندو ہیلپ لائن” کے نام سے ملک بھر میں ایسے دفاتر قائم کر دیئے ہیں جن کا مقصد ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف ہندوئوں کی مدد کرنا ہے۔ نئی دہلی میں ”ہندو ہیلپ لائن” کے رابطہ کار دیپک کمار کے مطابق ”لوگوں نے ہم کو آگاہ کیا ہے کہ مدارس میں گائیں لے جائی جا رہی ہیں جس سے یہ خیال پیدا ہوا کہ ممکن ہے کہ سکولوں میں بھی غیرقانونی مذبح خانے چل رہے ہوں، ہم کئی جگہ گروپ کی شکل میں پہنچے اور گایوں کو بچایا۔ ہم یہ سب ہندوئوں کے لئے ویسے ہی کر رہے ہیں جیسے عیسائی اور مسلمان اپنے لوگوں کی مدد کرتے ہیں۔

ہماری کوشش ہے کہ ملک میں کوئی ہندو اپنے آپ کو بے بس اور بے یارومددگار نہ سمجھے”۔ دیپک کمار نے واضح کیا کہ ہمیں کو سب سے زیادہ شکایتیں جو موصول ہوئی ہیں۔ ان کا تعلق مسلم لڑکوں کے ذریعہ ہندو لڑکیوں کو ہراساں کئے جانے کا ہے۔ یہ شکایتیں بھی موصول ہوئی ہیں کہ جن ہندو خواتین کی شادیاں بھی موصول ہوئی ہیں کہ جن ہندو خواتین کی شادیاں مسلم لڑکوں کے ساتھ ہوئی تھیں وہ اپنے گھر واپس آنا چاہتی ہیں۔ اس معاملہ میں بجرنگ دل کے کارکنان اور ہندو سماج سے وابستہ نوجوانوں نے ان عورتوں کی مدد کی ہے۔ ادارہ کے رکن شیبو بھائی نامی ہندو نے بتایا کہ وہ ان ہندو افراد کی مدد کرتے ہیں جن کو اپنا مذہب تبدیل کرنے پر مجبور کیا گیا ہے۔

Muslim
Muslim

ایک رضاکار نے واضح کیا کہ کسی ہندو علاقہ میں اگر کوئی مسلمان جائیداد خریدتا ہے تو ہم اس کو وہاں روک دیتے ہیں۔ یاد رہے کہ اس سال کے اوائل میں ایک ویڈیو میں بتایا گیا تھا کہ گجرات کے بہاولنگر شہر میں ایک میٹنگ میں بی جے پی کے رہنما پرویز توگڑیا نے یہ شرانگیز بیان دیا تھا کہ ہندو اکثریتی علاقے میں اگر کوئی مسلم جائیداد خریدے تو اس کو وہاں سے روک دینا چاہئے۔ سو اب اس ادارے کے ذریعے ہندو جہاں چاہتے ہیں، مدرسہ، مسجد یا مسلم آبادیوں میں گھس جاتے ہیں اور انہیں کوئی روک بھی نہیں سکتا۔

بھارت میں مسلمانوں کی ایک اور نامی گرامی دشمن تنظیم کا نام شوسینا ہے جس کا مرکز ممبئی شہر ہے۔ اس شہر میں آج کل ایک مسئلہ زوروں پر ہے اور وہ یہ ہے کہ مسلمانوں کو جمعة المبارک کی نماز مساجد میں جگہ کی قلت کے باعث سڑکوںپر ادا نہ کرنے کی دی جائے۔ یہاں یہ مسئلہ 1980ء کی دہائی سے جاری ہے۔ شہر کے علاقہ قلابہ میں ریگل سینما کے پاس مشہور مسلم کاروباری ادارے الانا گروپ نے جب جمعہ کی نماز کے لئے کوئی انتظام نہیں تھا ایک رہائشی عمارت کے گرائونڈ فلور پر مسجد قائم کی تھی۔ یہاں چونکہ جمعہ کی نماز میں نمازیوں کی رش ہو جاتا تھا اس لئے نمازیوں کی صفیں سڑک تک پہنچنے لگیں تھیں۔

اس کے خلاف بالی ووڈ کی ایک جونیئر یہودی اداکارہ اور اس کے عیسائی شوہر نے شورشرابہ شروع کیا۔ انہیں ہندو فرقہ پرستوں کی حمایت حاصل ہوئی۔ ان دونوں نے بعد میں قلابہ میں ہونے والی نماز جمعہ کے خلاف عدالت میں پٹیشن بھی دائر کی تھی جس میں یہ کہا گیا کہ سڑک پر نماز جمعہ کی ادا کرنے سے راہ گیروں اور ٹریفک کو تکلیف ہوتی ہے اور ایمرجنسی اور رکاوٹ پیدا ہو سکتی ہے۔ الانا گروپ نے اس مسئلہ کا یہ حل تلاش کیا کہ اس مسجد میں جمعہ کی نماز کی دو یا تین جماعتیں ہونے لگیں تاکہ سڑکوں پر نماز کی نوبت نہیں آئے۔ انہی مسائل کو دیکھتے ہوئے ممبئی جہاں بھارت کی سب سے بلند عمارتیں اور بھاری آبادی ہے لیکن مسلمانوں کے لئے مساجد نہیں۔ مسلمانوں نے فلک بوس عمارتوں میں کہیں کار پارکنگ کی جگہوں کو اور کہیں انڈر گرائونڈ بیسمنٹ کو مسجدوں میں تبدیل کیا گیا ہے جو بھارتی قانون کے مطابق غیرقانونی حرکت ہے۔

سو ان عمارتوں کو او سی Occupation-certificate نہیں مل سکا ہے اور ان فلک بوس عمارتوں کی حیثیت غیرقانونی عمارتوں جیسی ہو چکی ہے۔ اس لئے ان فلک بوس عمارتوں کو بجلی اور پانی کا قانونی کنکشن نہیں ملا ہے۔ ان عمارتوں کے مکینوں کو بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑ رہا ہے اور عارضی پانی کنکشن کے لئے زائد رقم ادا کرنا پڑ رہی ہے۔یوں اب ممبئی کے مسلمان سب سے زیادہ پریشانیوں اور نئی مصیبتوں میں مبتلا ہیں یہ اس ملک کے مسلمانوں کا حا ل ہے جہاں مسلم آبادی دنیا میں سب سے زیادہ ہے لیکن غلامی نے انہیں اپنے دین پر آزادی سے عمل کرنے لکے قابل بھی نہیں چھوڑا۔پھر کیا خیال ہے؟ اہل پاکستان! اس ملک اور آزادی کا۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر: علی عمران شاہین

Share this:
Tags:
Electricity Illegal legal sky Water بجلی پانی عمارتوں غیرقانونی قانونی کنکشن
Supreme Court
Previous Post ممکنہ ماورائے آئین اقدام روکنے کیلئے درخواست کی سماعت آج ہوگی
Next Post کراچی میں ٹارگٹ کلرز پھر سر گرم، پانچ افراد کو قتل کر دیا گیا
Target Killers

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close