Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 7/12/2014

December 8, 2014 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal

غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے شہری تنظیموں کے عہدیداروں اور عوامی حلقوں کی جانب سے اصلا ح احوال
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے شہری تنظیموں کے عہدیداروں اور عوامی حلقوں کی جانب سے اصلا ح احوال کا مطالبہ۔تفصیل کے مطابق شہر کے وسطی اللہ چوک میں قائم غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کو ختم کرنے کیلئے شہری کئی سالوں سے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کرتے چلے آ رہے تھے کہ تحصیل میں تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر چوہدری محمد خالد گجر نے شہر کے بارونق چوک سے غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کو ختم کرکے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا تھا مگر ٹرانسپورٹروں نے جنرل بس اسٹنیڈ میں اپنے اڈے قائم کرنے کی بجائے لاری اڈا کے عین سنگم پر سبزی منڈی روڈ پر اپنے اڈے قائم کر لئے۔مذکورہ بالا غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کے قائم ہونے سے قریبی محلوں کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن ہو چکی ہیں رات کے اوقات میں بڑی گاڑیوں کے ڈرائیورپریشر ہارن اس قدر زور دار ہارن بجاتے ہیں کہ شہری چین کی نیند بھی نہیں سو سکتے۔سبزی منڈی روڈ سے 24گھنٹے بڑی ٹریفک کے گزر سے اڑنے والی دھول بھی شہریوں کو موذی امراض میں مبتلا کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کر رہی ہے۔شہر سے گزرنے والی بھاری ٹریفک کا داخلہ شہری حلقہ میں بند کرنے کیلئے عوامی حلقوں نے متعدد بار ضلعی انتظامیہ کے سامنے اپنا مطالبہ پیش کیا مگر کسی بھی ذمہ دار کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔شہر سے بھاری ٹریفک کا بوجھ کم کرنے کیلئے کروڑوں روپے کی لاگت سے بائی پاس بھی تعمیر کیا گیا مگر شہر سے ٹریفک کا بوجھ کم نہ ہو سکا۔شہریوں نے بتایا کہ صوبائی حکومت کی سرکاری اراضی پر غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے قائم ہونا تحصیل انتظامیہ کی نااہلی کو ثابت کرتا ہے اگر ہنگامی بنیادوں پر ٹرانسپورٹ اڈوں کو جنرل بس اسٹینڈ میں منتقل نہ کیا گیا تو ہم DCOآفس ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سامنے احتجاجی دھرنہ دینے پر مجبور ہو جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان کیلئے قیمتی زرمبادلہ کمانے والے پھٹی کے کاشتکاروں اور زمینداروں کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) پاکستان کیلئے قیمتی زرمبادلہ کمانے والے پھٹی کے کاشتکاروں اور زمینداروں کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے ان خیالات کااظہار مہر شاہد زیب سرگانہ ایڈوکیٹ چیئرمین کسان بچائو موومنٹ میں اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکمران کپاس کے کاشتکاروں اور جنرز کی شکایت پر کان نہیں دھر رہے جس سے وہ سخت مایوسی کا شکار ہیں۔ کیونکہ کپاس اگانے پر وہ سخت محنت کے ساتھ ساتھ قرضے لے کر کھاد اور ادویات کے استعمال کے علاوہ مہنگی بجلی اور ڈیزل استعمال کر کے آبپاشی کرتا ہے لیکن اسے اپنی تمام محنت اور سرمایہ کاری ضائع ہوتی نظر آ رہی ہے اور اس کیلئے قرضوں کی ادائیگی بھی مشکل ہو جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ کپاس کی خریداری کا ذمہ دار سرکاری ادارہ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان مختلف حیلوں بہانوں سے کسانوں اور فیکٹری مالکان کو تنگ کر رہا ہے، خوامخواہ اعتراض لگا کر خریداری نہیں کی جاتی جس کے باعث کسان بدترین مالی بحران کا شکار ہورہے ہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیکرٹری جنگلات نے محکمانہ کرپشن میں ملوث افراد کو بے نقاب کرنے کے احکامات صادر کر دیئے
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) سیکرٹری جنگلات نے محکمانہ کرپشن میں ملوث افراد کو بے نقاب کرنے کے احکامات صادر کر دیئے۔تفصیل کے مطابق قصبہ سندھیلیانوالی کی سماجی شخصیت محمد جاوید کھرل نے سیکرٹری جنگلات پنجاب شیر عالم سے ملاقات کے موقع پر درخواست گزاری تھی کہ کھیکھہ راجباہ کو پختہ کرنے کیلئے راجباہ کے دونوں اطراف سے کھڑے قیمتی سبز درختوں کو کٹوانے کیلئے منظوری سیکرٹری جنگلات اور محکمہ انہار کے افران بالا سے لیناتھی لیکن ایسا ہرگز نہ کیا گیا اور DFO نے مبینہ طور پر اپنے حواریوںکی مدد سے بغیر منظوری سر سبز درخت کٹوا کر کروڑوں روپے کا نقصان کیا جب کہ اسی طرح کمالیہ پلانٹیشن بلاک نمبر 4سے بھی بھاری مالیت کے درختوں کا غیر قانونی قتل کر دیا گیا۔DFOنے تقریباً 45کے قریب ملازمین کو بھی ملازمتوں سے برخاست کروانے میں اہم کردار ادا کیا تا کہ ملازمین خوف زدہ ہو جائیں اور اس کی کرپشن بے نقاب نہ ہوسکے۔درخواست میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کمالیہ جنگل میں مختلف ترقیاتی سکیموں کی مد میں بھی کروڑوں روپے کے فنڈز جعلی بلوں کے ذریعے ہڑپ کئے جا رہے ہیں۔کرپشن الزامات کی انکوائری کروانے کیلئے سیکرٹری جنگلات نے انکوائری آفیسر مقرر کرنے کے احکامات جاری کر دیئے تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحصیل سرکل پیرمحل میں تعینات ٹریفک پولیس افسران حامد علی اور محمد وحیدنے ماہ نومبر2014میں590گاڑیوں کے چالان
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) تحصیل سرکل پیرمحل میں تعینات ٹریفک پولیس افسران حامد علی اور محمد وحیدنے ماہ نومبر2014میں590گاڑیوں کے چالان کرنے کے علاوہ1,86,550روپے جرمانہ بھی کئے۔جب کہ پولیس افسران نے دھواں چھوڑنے والی اوور لوڈ گاڑیوں کے علاوہ بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلانے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف بھی کاروائی عمل میں لائی۔مذکورہ افسران نے ایک ملاقات میں بتایا کہ قانون سے کوئی بھی شہری بالا تر نہیں۔ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کروانا ہماری اولین ذمہ داریوں میں شامل ہے۔انہوں نے بتایا کہ بھاری ٹریفک کو کسی صورت بھی شہرکی وسطی شاہراہ سے نہیں گزرنے دیا جائے گا اور یہ با ت یقینی بنائی جائے گی کہ تمام بھاری ٹریفک کا گزر بائی پاس روڈ سے ہو۔جب کہ کم عمر رکشہ ڈرائیوروں کے خلاف بھی ہنگامی بنیادوں پر کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے اور ساتھ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر لگے پریشر ہارن کی تلفی بھی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی۔ تھانہ پیرمحل پولیس نے زیر حراست محمد ایوب عرف بگی سکنہ 184گ ب کی نشاندہی پر 222بور رائفل برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ کا اندراج کر دیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلح ڈاکوئوں نے مونجی کے بیوپاریوں کو نقدی اور موبائل فون سے محروم کر دیا
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے)مسلح ڈاکوئوں نے مونجی کے بیوپاریوں کو نقدی اور موبائل فون سے محروم کر دیا۔تفصیل کے مطابق گائوں 667/8گ ب کے محمد منشاء اور محمد اختر گائوں 669/10گ ب سے مونجی کی رقم لے کر بذریعہ موٹر سائیکل واپس اپنے گھر کو آ رہے تھے کہ موٹر سائیکل سوار تین ڈاکوئوں نے جان سے مارنے کی دھمکی دے کر بیوپاریوں سے دو لاکھ روپے نقدی سمیت موبائل فون چھین لئے اور اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔تھانہ پیرمحل پولیس نے ڈکیتی میں ملوث ملزمان کے خلاف بجرم 392ت پ کے تحت مقدمہ کا اندراج کر کے کاروائی کا عمل شروع کر دیاتھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
با اثر افراد کے بیٹوں نے دوشیزہ کو زیادتی کا نشانہ بنانا ڈالا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) با اثر افراد کے بیٹوں نے دوشیزہ کو زیادتی کا نشانہ بنانا ڈالا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 681/22ْگ ب کی رہائشی انوری بی بی زوجہ نذیر احمد کی جواں سالہ بیٹی فریحہ کو مبینہ طورپر رات کے وقت مذکورہ گائوں کے مسمیان واجد علی ،محمد عادل ،محمد شاہد اور محمد الیاس نے اپنے دیگر دو ساتھیوں سے باہم صلا ح مشورہ ہو کر گھر سے اٹھاتے ہوئے قریبی باغ میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔گھر میں بیٹی کی عدم موجودگی میں ماں نے گائوں کے دیگر افرد کے ساتھ مل کر تلاش شروع کی تو اوباش دو شیزہ کو برہنہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔تھانہ پیرمحل پولیس نے زیادتی واقع میں ملوث ملزمان کے خلاف بجرم 376ت پ کے تحت مقدمہ کا اندراج کرکے کاروائی کا عمل شروع کر دیا تھا۔ذرائع کے مطابق مقدمہ میںنامزد ملزمان نے گرفتاری کے ڈر سے اپنی عبوری ضمانتیں کروا لیں تھیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سندھیلیانوالی روڈ پر واقع گائوں 674/15گ ب میں مبینہ طور پر دیرینہ رنجش کی بناء پرمذکورہ گائوں
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) سندھیلیانوالی روڈ پر واقع گائوں 674/15گ ب میں مبینہ طور پر دیرینہ رنجش کی بناء پرمذکورہ گائوں کے محمد عمر ،محمد حبیب اور محمد صدیق نے ڈنڈوں اور سوٹوں سے لیس ہوتے ہوئے اپنے ہی گائوں کے محمد جاوید اقبال گجر کی اہلیہ ساجدہ بی بی کو اس وقت وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جب وہ اپنے گھر کچن میں امور خانہ داری سرانجام دینے میں مصروف عمل تھی۔تھانہ پیرمحل پولیس نے زخمی خاتون کے شوہر کی مدعیت میں واقع میں ملو ث ملزما ن کے خلاف مقدمہ کا اندراج کر کے کاروائی کا عمل شروع کر دیا تھا۔

Share this:
Tags:
airport Illegal officials optimization organizations transport اڈے اصلاح تنظیموں ٹرانسپورٹ شہری شہریوں عہدیداروں غیر قانونی
Previous Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 8/12/2014
Next Post ملک و قوم کے مسائل تیسری قوت ہی حل کر سکتی ہے، امیر پٹی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close