Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بدلتے رنگ

March 24, 2016March 24, 2016 0 1 min read
Materialist
Funeral
Funeral

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
میں تصویر حیرت بنا مادیت پرستی میں غرق گدھ نما انسانوں کو دیکھ رہا تھا۔ جو ان انسان کی لاش گھر پڑی تھی انسان بھی وہ جس نے اِن سب پر احسانات کئے تھے اِن کی غربت دور کرنے میں مدد کی تھی اِن کے مشکل وقتوں میں ان کے کام آیا تھا۔ جب وہ شخص زندہ تھا یہ اُس کے آگے پیچھے خوشامدیں کرتے پھرتے تھے اگر مرحوم کے ماتھے پر ہلکی سی شکن بھی پڑ جاتی تو اِن کی سانسیں رک جاتی تھیں خوشامدیوں کا یہ ٹولا دن رات اپنی محبتوں کا یقین دلاتا جھوٹی خوشامدیں تعریفیں کرتے اور آج جب وہ دنیا سے چلا گیا تو اُس کی لاش بے یا رومددگار پڑی تھی اور یہ مردار خور جانوروں کی طرح اُس کی جا ئیداد کے حصے کرنے پر تلے ہوئے تھے۔ میں نے دو تین بار پوچھا کہ جنازہ کب ہے اور کس مسجد جانا ہے اور قبر کا انتظام ہوگیا ہے کہ نہیں، تو وہ کہتے کہ پریشانی اور دکھ سے دل و دماغ شل ہو چکے ہیں ابھی ہم فیصلہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں ابھی ہمیں سمجھ نہیں آرہی، لیکن جا ئیداد اور گاڑیوں کی لوٹ مار میں ان کے دماغ چل رہے تھے کہ کس کس بنک میں اکائونٹس ہیں جائداد کہاں کہاں ہے کاروبار کی نوعیت کیا ہے ہر کوئی جائیداد اور کاروبار پر قبضے کے چکر میں تھا کہ ذرہ سی سستی میں دوسرا قبضہ نہ کر لے،

دھینگا مشتی کا وحشیانہ کھیل جاری تھا مرحوم کی نوجوان بیٹی بار بار باپ کی لاش سے لپٹ رہی تھی بیوی اور ماں کو بار بار غم کی شدت سے بے ہوشی کے دورے پڑ رہے تھے چھوٹے بچے حیران نظروں سے لوگوں کے ہجوم کو دیکھ رہے تھے نقصان تو بیوی بچوں اور ماں کا ہوا تھا جن کے سر سے چھت اُتر گئی تھی جنہیں اب زندگی کی تلخ حقیقتوں سے ننگے پائوں گزرنا ہوگا۔ جن کا لاڈ اور نخرے اٹھانے والا دنیا سے جا چکا تھا حقیقی متاثرین اور دکھی لوگ تو یہ تھے جن کا ناقابل ِ تلافی نقصان ہوا تھا ۔ جن کی زندگی ویرانیوں میں تبدیل ہوگئی تھی جن کے گھر پر دکھ پریشانی حسرت و یاس نے ڈیرے جما لیے تھے میرا دل رشتہ داروں کی مادیت پرستی اور ابن الوقتی پر خون کے آنسو رو رہا تھا خون کس طرح سفید ہوتا ہے اِس کا عملی مظاہرہ میں یہاں دیکھ رہا تھا۔

Life
Life

میرے اور چند اور دوستوں کے کہنے پر چند اہل محلہ حرکت میں آئے اِن سب کو اکھٹا کیا کہ جنازے اور قبر کے انتظامات فائنل کریں اب لوگوں کے بار بار مجبور کرنے پر انہوں نے جنازے کے وقت کا اعلان کیا اور قبر کے انتظامات کے لیے چند لوگوں کو بھیجا۔ جب یہ معاملات طے ہو گئے تو اب ایک نیا مسئلہ سامنے آگیا اب بھائی صاحب کا پر اصرار اور ضد تھی کہ جنازے پر یہ اعلان کیا جائے کہ مرحوم کے تمام کاروبار جائداد اور لین دین کا وارث اور ذمہ دار میں ہوں ۔ سسر اور سالا اِس بات سے شدید اختلاف کر رہے تھے کہ بھائی کو تو مرحوم زندگی میں ہی کاروبار سے نکال چکا تھا اِس لیے یہ حق اور ذمہ داری ہماری بنتی ہے۔ یہ اعلان ہمارا ہوگا ۔ جب بہن اور بہنوئی کو اِس بات کا پتہ چلا تو انہوں نے بھی اپنا حق اور خدمات کا ڈھنڈورا پیٹنا شروع کر دیا کہ مرحوم کے سب سے اچھے تعلقات ہمارے ساتھ تھے لہذا ہم ہی حقیقی وارث ہیں لیکن بہن اور بہنوئی کی جب دال نہ گلی تو انہوں نے فوری طو ر پر بھائی کے ساتھ اتحاد کرلیا کہ ہم مل کر کام اور جائیداد کو سنبھالیں گے۔ اب بھائی کا پلڑا بھاری ہو گیا ، بہن بھائی نے ماں جی کو بھی ساتھ ملا لیا اب زبردستی یہ فیصلہ ہوگیا کہ جنازے پر بھائی کا اعلان ہوگا ۔ بھائی نے مرحوم بھائی کے موبائل پر اور گھڑی پر قبضہ کرکے یہ اعلان کر دیا کہ اب اگلا وارث میں ہوں بھائی کے چہرے پر اور بہن اور بہنوئی کے چہروں پر غم اور اداسی کی بجا ئے اب فاتحانہ مسکراہٹ رقص کرتی نظر آئی ۔

وہ میدان جیت چکے تھے وہ بھائی کی موت کے صدمے کو بھول چکے تھے اب انہوں نے گھر اور دفتر اور گاڑیوں کی چابیوں پر قبضہ کیا میں معصوم بچوں اور بیوی کے غم و اندوہ میں غرق چہروں کو دیکھ رہا تھا کہ وہ مرحوم کی موت کے صدمے میں اِس طرح ڈوبے ہوئے تھے کہ اُنہیں بلکل بھی خبر نہ ہوئی کہ اُن کے گھر میں مرحوم کی لاش کی موجودگی میں ہی کتنا خطرناک کھیل کھیلا جا رہا تھا ۔ اُنہیں پتہ ہی نہ چلا کہ کس طرح اُن کی تھوڑی بہت جمع پونجی پر بھی ہاتھ صاف کیا جا رہا ہے ۔ جب بھائی نے دیکھا کہ اب معاملات اُس کے کنٹرول میں ہیں تو اب وہ فاتحانہ نظروں اور حرکات سے ادھر اُدھر گھوم رہا تھا کیونکہ وہ بیٹھے بیٹھے کروڑوں کی جا ئداد کا مالک بن چکا تھا ۔ کل جو بھائی کے سامنے ہا تھ پھیلاتا تھا آج خود اُس کی جگہ کھڑا ہو کر اِس تصور سے ہی نہال ہو رہا تھا کہ اب اِس خاندان اور دولت پر اُس کا قبضہ ہے وہ جس کے ساتھ جو چاہے سلوک کرے کوئی اِس کو روکنے والا نہیں ہے ۔ کیونکہ میرا مرحوم کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا تھا اِس لیے میں آخری رسومات تک اِدھر ہی رہنا چا ہتا تھا۔

Materialist
Materialist

میرا دل چاہ رہا تھا کہ آخری دم تک رکوں اور دعا کرکے ہی واپس جائوں لیکن اِن ظالموں مادیت پرست جانوروں کے خون آلودہ چہروں کو دیکھ کر مجھے بار بار کراہت کا احساس ہو رہا تھا کہ کس طرح لوگوں کے چہروں کے رنگ بدلتے ہیں کس طرح جب کسی کو مو قع ملتا ہے تو وہ کس طرح فائدہ اٹھاتا ہے لوگ یہ بھول جاتے ہیں کہ گردش لیل و نہار کے بعد کل انہوں نے بھی موت کی وادی میں اُترنا ہے اور یوم محشر میں تمام اعمال کا حساب و کتاب ہوگا لیکن یہ لوگ ہر چیز سے بے خبر لوٹ مار میں لگے ہوئے تھے ۔ اُن کی حرکتیں دیکھ کر بہت دکھ ہو رہا تھا اور پھر آخر نماز جنازہ کا وقت آیا تو ہم جنازہ گاہ پہنچے وہاں بھی چھوٹا بھائی پیش پیش تھا وہ اپنی حکومت اور اقتدار کو انجوائے کر رہا تھا ۔ جنازہ ہوا اور پھر وہاں پر اعلان کیا گیا کہ مرحوم کے بعد اُس کے تما م لین دین کا مالک اب اُس کا چھوٹا بھائی ہوگا۔ آج سے مرحوم کہ جگہ تمام اختیارات کا مالک یہ بھائی ہوگا اور بھائی فاتحانہ نظروں سے دیکھ رہا تھا اور اِس طرح کھڑا تھا۔ جیسے کوئی بہت بڑی جنگ جیت کر آیا ہو جیسے اُس کی گم شدہ دولت یا لاٹری لگ گئی بھائی کی موت اور جدائی کا غم اُسے بلکل نہیں تھا وہ تو مستقبل کے سہانے خوابوں اور تانوں بانوں میں گم تھا کہ بھائی کی دولت کاروبار اور گاڑیوں کا اب وہ اکلوتا وارث ہے اِن کو کس طرح استعمال اور عیاشی کرتی ہے وہاں ایک عجیب منظر بھی دیکھا کہ جنازے پڑھتے ہیں سالا صاحب اور سسر صاحب غصے سے اٹھے اور چلے گئے کیونکہ وہ خود کو شکست خورد سمجھ رہے تھے بھائی کی جیت اور متکبرانہ رویہ اُن سے بر داشت نہیں ہو رہا تھا۔

اب ہم قبرستان چلے گئے جہاں مرحوم کو پیوند خاک کر دیا گیا ۔ اِس طرح مٹی کا ڈھیر مٹی کے ڈھیر کا حصہ بن گیا ۔ اب ہم واپس گھر آئے تو سب کو شدت سے انتظار تھا کہ کھانا کیسا ہے اور اب کھانا ملے گا وہ مرحوم جس نے ساری زندگی اِب سب کی خوشیوں اور خواہشوں کا احترام کرنے میں گزاری یہ اُس کو زمین کے حوالے کرکے اب کھانے پر جھپٹنے کے لیے تیار تھے پھر کھانا کھل گیا بھائی صاحب مرحوم کی دولت کا استعمال کر رہے تھے لوگ بریانی اور کولڈ ڈرنکس پر ٹوٹ پڑے اِسطرح جیسے کسی شادی یا خوشی کے فنکشن پر آئے ہوں میں انسانوں کوانسانیت کے بہت نچلے حصے میں جانوروں کی طرح رینگتے ہوئے دیکھ رہا تھا کہ جس طرح کوئی مر جائے تو دوسرے جانور اُس کے جسم کو اُدھیڑنا شروع کر دیتے ہیں یا گدِھیں اور دوسرے جانور کسی بیمار جانور کی موت کا انتظار کرتے ہیں کہ کب یہ مرے اور کب یہ اُس کے جسم کو نوچیں اور پھر اِس با ت پر لڑائی کہ ہمیں صرف چاول دئیے جا رہے ہیں گوشت نہیں پھر بھائی صاحب میری طرف بڑھے کہ جناب آپ کے لیے خصوصی کھانا لگایا جا رہا ہے وہ کھانا کھلا کر مجھے بھی اپنی ٹیم کا حصہ بنانا چاہتا تھا اُس کی حرکتیں دیکھ کر میرا دم گھٹنا شروع ہوگیا مجھے گھن آرہی تھی میری سانسیں رک رہی تھیں میں بدلتے رنگوں کو دیکھ کر دکھی ہو گیا تھا میں بھاگ کر گھر سے باہر نکلا کیونکہ وہاں مجھے انسان کم اور مردار خور جانور زیادہ نظر آرہے تھے ۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

Materialist
Materialist
Share this:
Tags:
anxiety business Image پریشانی تصویر کاروبار
Previous Post ٹیم متحد ہے گروپنگ کی خبریں درست نہیں ، شعیب ملک
Next Post مشرف کی روانگی پی پی کا احتجاج
Musharraf

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close