Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بے حسی کی تصویر فلسطینی بچے

September 18, 2018 0 1 min read
Palestinian Children Arrested
Palestinian Children Arrested
Palestinian Children Arrested

تحریر : نسیم الحق زاہدی

فلسطین کے شہروں، قصبوں، دیہات اور پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی فوج کی چڑھائی، نہتے فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار، شہریوں کوہراساں کرنے اور کم عمر فلسطینیوں کو اہانت آمیز انداز میں گرفتار کرنے کے واقعات روز مرہ کا معمول بن چکے ہیں۔ جلاد صفت صہیونیوں کی غنڈہ گردی کی ایک مثال میں مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ‘العروب’ پناہ گزین کیمپ میں دیکھی گئی جہاں ‘گیواتی’ اسرائیلی کمانڈو یونٹ کے 100 اہلکاروں نے لیزر شعاعوں سے لیس بندوقوں کے ساتھ اس طرح دھاوا بولا جیسے وہاں پر کوئی انتہائی خطرناک اشتہاری چھپا ہو اور اس کی گرفتاری صہیونی فوج کے لیے غیر معمولی ٹارگٹ ہو۔

صہیونی فوج کے اس ٹڈی دل لشکر اور بزدل اہلکاروں نے آدھی رات کو العروب کیمپ میں چاروں اطراف میں پھیل کر ایک ایک گھر کی تلاشی کا سلسلہ شروع کردیا۔ گیواتی یونٹ کے اہلکار 62 سالہ خلیل جوابرہ کے گھر کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے اندر گھسے اور جاتے ہی جوابرہ سے نہایت کرخت لہجے میں ان کے بیٹے محمد کے بارے میں پوچھا۔ الجوابرہ نے بیٹے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس کا بیٹا سو رہا ہے۔ درجنوں قابض فوجی محمد کے کمرے میں داخل ہوگئے جہاں اس کے علاوہ سات اور بچے بھی سو رہے تھے۔صہیونی فوجیوں نے کمرے میں داخل ہوتے ہی انہیں لاتیں اور گھونسے اور لاتیں مارتے ہوئے انہیں گھسیٹنا شروع کردیا۔ انہیں گالیاں دیتے اور پوچھتے کی تم میں ‘محمد الجوابرہ’  کون ہے۔

 اس پر محمد نامی بچے نے جواب دیا کہ میں محمد ہوں اور میری عمر 12 سال ہے۔ اس پر ایک فوجی افسر نے کہا کہ جوتے پہنو اب تم زیرحراست ہو۔تم ایک تخریب کارہو، سنگ باز ہو، تم نے فوجی چیک پوسٹوں اور فوجیوں پر بار بار سنگ باری کی ہے۔ اس پر بچے نے بڑے اطمینان کے ساتھ جواب دیا کہ گرفتاری وغیرہ کوئی مسئلہ نہیں،مگر آج میرا امتحان ہے اور ریاضی کا پرچہ ہے۔ آپ مجھے پرچہ دینے دیں اور اس کے بعد میں خود جیل پہنچ جاؤں گا۔ اس پرایک بزدل فوجی نے ٹھٹھہ کیا اور بچے کو چھینتے ہوئے گھسیٹ کر فوجی جیپ میں پھینک دیا۔
محمد الجوابرہ واحد فلسطینی بچہ نہیں جس کے ساتھ اس قدر بہیمانہ سلوک ہوا ہے۔ اس طرح کے واقعات اب روز کا معمول بن چکے ہیں۔ یہ فلسطینیوں کے خلاف دشمن کا ‘ہولوکاسٹ’ ہے۔ یہ ہولوکاسٹ کئی طریقوں اور حربوں سے جاری ہے۔ فلسطینیوں کی امنگوں کا قتل عام، ان کی تعلیم اور مستقبل کا قتل عام اور کئی اور قتل عام کے حربے شامل ہیں۔

فلسطینیوں کی امنگوں کا قتل عام اپنی جگہ مگر قابض صہیونی فوج کی طرف سے ننھے فلسطینیوں سے ان کابچپن چھینا جا رہا ہے۔2000ء کے بعد سے اب تک قابض صہیونی فوج نے 2012 غرب اردن، بیت المقدس اور غزہ کی پٹی بچوں کو شہید کیا ۔صہیونی نشانہ باز ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دانستہ طور پر فلسطینی بچوں کو نشانہ بناتی ہے۔

عالمی تحریک دفاع اطفال کے رابطہ کار ریاض عرار کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں سالانہ 700 فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا جاتا ہے۔حراست میں لیے گئے بچوں کو غیرانسانی ماحول میں رکھا جاتا ہے۔

عرار نے مزید کہا کہ اسرائیلی فوج نے 18 سال سے کم عمر کے سینکڑوں بچوں کو حراست میں لیا۔ اعدادو شمار کے مطابق گرفتاری کے وقت بچوں کو بری طرح مارا پیٹا جاتا، انہیں خوف زدہ کیا جاتا ہے، جسمانی اور نفسیاتی اذیتوں کے خوفناک ہتھکنڈوں سے دوچار کیا جاتا ہے۔
ڈاکٹر سرحان البدوی فلسطین میں نفسیاتی عوارض کے معالج ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیلوں سے رہا کیے گئے 64 فی صد بچوں کا نفسیاتی علاج کیا گیا۔ ان میں سے بیشتر بچوں کا بار بار طبی معائنہ کیا گیا۔ ان بچوں کو جیلوں کی تنگ اور تاریک کوٹھڑیوں میں ڈالا گیا۔ انہیں حراستی مراکز میں انہیں اذیتیں دی گئیں جس کے نتیجے میں ان کی زندگیوں پر گہرے منفی اثرات مرتب  کیے ہیں۔ زیادہ تر بچوں کو الجملہ، عسقلان، مسکوبیہ اور بتاح تکفا جیلوں میں رکھا گیا ہے۔

قابض صہیونی حکام کی جانب سے کم سن فلسطینی بچوں کو زندانوں میں ڈالنے اور ان کے بنیادی انسانی حقوق پامال کرنے کا سلسلہ منظم انداز میں پوری ڈھٹائی کے ساتھ جاری ہے۔
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگست 2018ء کے دوران اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے درجنوں فلسطینی بچوں کو حراست میں لینے کے بعد زندانوں میں ڈالا گیا۔

ایک اور رپورٹ کے مطابق متعددکم عمر فلسطینی بچوںکو رات کی تاریکی میں ان کے گھروں سے، سڑکوں سے اٹھا لیا جاتا ہے ۔ چیک پوسٹوں اورحراستی مرکز میں طلب کرکے حراست میں لے لیا جاتا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی بچوں کو گرفتاری کے وقت وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے ۔34 فلسطینیوں کو 31 دن سے 10 ماہ تک قید کی سزائیں سنائی گئیں۔ درجنوں بچوں کو بھاری جرمانوں کی سزائیں سنائی گئی۔ ان فلسطینی بچوں سے 86 ہزار کی رقم جرماموں کی مد میں وصول کی گئی۔

انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے فلسطینی بچوں کو بیماریوں اور جنگ وجدل سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ فلسطین کے لیے عالمی مندوب برائے انسانی حقوق کے رابطہ کار جیمی میک گولڈریک، اقوام متحدہ کے مندوب برائے انسانی حقوق جیمز ھینان اور فلسطین میں عالمی تنظیم افطال ‘یونیسیف’ کے سربراہ جینیویو پوٹن نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ جنگ، فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری کشمکش اور ابتر معاشی صورت حال کے باعث فلسطینی بچوں کا مستقبل مخدوش ہے۔تینوں عالمی اداروں نے غزہ کی پٹی میں حق واپسی ریلیوں میں حصہ لینے والے فلسطینیوں کو انتقامی کارروائیوں اور حملوں کا نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے۔

انسانی حقوق کے مندوبین کا کہنا ہے کہ فلسطین میں بچوں کے بنیادی حقوق کی سنگین پامالیوں کا ارتکاب جاری ہے۔ انہیں مناسب خوراک، ادویات، علاج اور تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ہیں۔ تینوں عالمی تنظیمیں بین الاقوامی برادری سے غزہ کی پٹی میں فلسطینی بچوں کو تحفظ دینے کا مطالبہ کرتی ہیں۔فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی زندانوں میں 18 سال کی عمر کے 300 بچے پابند سلاسل ہیں۔ ان میں 14 فلسطینی بچیاں بھی شامل ہیں۔

‘کلب برائے اسیران’ کی طرف سے  یہ رپورٹ بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے جاری کی گئی ہے۔ روپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام بچوں کو گرفتار کرتے وقت بھی انہیں ان کے اہل خانہ کے سامنے ہولناک تشدد کا نشانہ بناتیہیں۔ ان کے ہاتھ اور پاؤں باندھ دیے جاتے ہیں اور آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ جیلوں میں ڈالے جانے کے بعد ان بچوں کو بدترین مظالم کا سامنا ہوتا ہے۔

دوران حراست صہیونی زندانوں میں فلسطینی بچوں کے بنیادی حقوق بری طرح پامالی کیے جاتے ہیں۔ صہیونی ریاست کے تمام ادارے حتیٰ کہ عدلیہ اور پارلیمنٹ بھی فلسطینی بچوں کو انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے ظالمانہ قوانین وضع کیے جاتے اور ان نام نہاد قوانین کی آڑمیں فلسطینی بچوں کو انتقام کا نشانہ بناجاتا، انہیں قید کی کڑی سزائیں دی جاتی اور بغیر الزام کے طویل عرصے تک پابند سلاسل رکھا جاتا ہے۔

فلسطین میں ایسا کوئی دن شاید ہی گذرتا جس میں نہتے بچوں پرصہیونی فرعون مظالم نہ ڈھا رہے ہوں۔ نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کے بہانے کم سن فلسطینیوں کو ہراساں کرنا، گرفتار کرکے جیلوں میں ڈالنا، دوران حراست جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی اذیتوں کا نشانہ بنانا اور بچوں کو طویل المدت قید وبند کی سزائیں سنانا فرعون صفت غاصب صہیونیوں کا دل پسند مشغلہ بن چکا ہے۔

 Naseem Ul Haq Zahidi
Naseem Ul Haq Zahidi

تحریر : نسیم الحق زاہدی

Share this:
Tags:
Arrest child Image israeli army Naseem-ul-Haq-Zahidi palestinian اسرائیلی فوج بچے تصویر فلسطینی گرفتاری
Nawaz Sharif
Previous Post استقامت کا جوہر اب بھی اپنے عروج پر ہے
Next Post عمران خان نے اپنے وعدے پورے کرنے شروع کر دیے
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close