Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امام کعبہ کے نصائح

April 26, 2015 0 1 min read
Sheikh Khalid Al Ghamdi
Sheikh Khalid Al Ghamdi
Sheikh Khalid Al Ghamdi

تحریر: نعیم الرحمان شائق
24 مارچ 2015 بروز جمعۃ المبارک کو امام ِ کعبہ شیخ خالد الغامدی نے بحریہ ٹاؤن لاہور کی جامع مسجد میں خطبہ ِ جمعہ دیا ۔ انھوں نے اس خطبے میں اسلام کے حوالے سے جن باتوں کا درس دیا ، وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ۔ یہ کوئی نئی باتیں نہیں تھیں ۔ قرآن حکیم کو بہ غور پڑھا جائے تو یہی نے نتیجہ نکلتا ہے کہ اسلام امن کا دین ہے۔ یہ دین ِ مبین نہ صرف اپنوں کے لیے بلکہ غیروں کے لیے بھی نسخہِ اکسیر ہے ۔ یہ دنیا کی تمام اقوام کے لیے رحمت ہی رحمت ہے ۔ ہر ایک اس آفاقی دین کے دامن ِ عافیت میں آکر حقیقی سکون حاصل کر سکتا ہے ۔یہ الہامی اصولوں پر مبنی ایسا دین ِ مبین ہے ، جو اقوام عالم کے لیے امن ، سکون اور آتشی کا ضامن ہے ۔

اس خطبے میں انھوں نے اسلام کی حقیقی ترجمانی کرتے ہوئے امت ِ مسلمہ کو بتا یا کہ مسلمان فرقوں اورمذاہب کا احترام کرتا ہے ۔دین میں کوئی زبردستی نہیں۔ اسلام ہمیں صبر کی تلقین کرتا ہے ۔ مومن کی نشانی ہے کہ وہ ہمیشہ ہنس مکھ اور با اخلاق ہوتا ہے ۔ مومن کبھی اپنی بات پر اصرار نہیں کرتا ۔ اسلام ایک واضح اور کشادہ دین ہے ۔اسلام میں ایک دوسرے سے حسد کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔ علماء اور اولیائے دین نے اسلام پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا ۔ اسلام کے دشمن اسلام کو متشدد اور متعصب مذہب کے طور پر پیش کرتے ہیں ۔ اسلام میں اقلیتوں کو بہترین حقوق دیے گئے ہیں ۔ حضور ِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےاقلیتوں سے حسن ِ سلاک کا درس دیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غیر مسلموں کی تیمار داری کے لیے ان کے گھر جاتے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حسن ِ سلوک دیکھ کر غیر مسلم مسلمان ہو جاتے تھے ۔ اسلام میں دوسرے مذا ہب کی عبادت گاہوں کے احترام کا درس دیا گیا ہے۔

اسلامی حکومت میں تمام مذاہب کے لوگ پر امن زندگی گزارتے ہیں۔ اسلام نے دوران ِ جنگ بھی عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے سے منع کیا ہے ۔ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑو اور تفرقے میں نہ پڑو ۔ سچائی مسلمان کا زیور ہے۔ ہر مسلمان کو اپنی اصلاح کرنی چاہیے ۔علم حاصل کرنے والوں پر ہمیشہ اللہ کی رحمت ہوتی ہے ۔باطل کے مٹنے اور حق کی فتح کا ذکر قرآن مجید میں ہے ۔ اسلام ہمیں بہترین اخلاق اور محبت کا درس دیتا ہے ۔اسی طرح انھوں نے وفاق المدارس کی طرف سے اپنے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں آج سب کو مل کر سوچنا ہو گا کہ شیطانی قوتوں کا کس طرح مقابلہ کیا جائے ۔ یہ قوتیں امت ِ مسلمہ کو خوش دیکھنا نہیں چاہتیں ۔ ان کے عزائم ہیں کہ مسلمانوں کو کم زور کر کے اپنی باتوں کو منوایا جائے ، جو نا ممکن ہے ۔

Islam
Islam

ایک نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عالم اسلام کو اس وقت در پیش مشکلات کی وجہ قرآن و سنت سے دوری ہے ۔ میں ہر مسلمان کو نصیحت کرتا ہوں قرآن و سنت کی طرف لوٹنے میں ہی ہماری بھلائی ہے ۔ امت ِ مسلمہ مشکلات سے نکل سکتی ہے ۔ تمام فرقوں کے مسلمان آپس میں مل سکتے ہیں ۔ متفقہ مسائل بہت زیادہ ہیں ۔ فروعی اختلافات کم ہیں ۔ ہماری اصل ایک ہے ۔ ہمارا کعبہ ، نبی اور قرآن بھی ایک ہے ۔ اس اصول پر سب کو اکٹھا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے ۔ تقارب ِ مذاہب اور خصوصا اہل ِ سنت اور فقہ ِ جعفریہ کا تقارب ہمیشہ سے رہا تھا ۔ اور اب بھی ہے۔فرقہ واریت کا خاتمہ ہمیشہ بہت ضروری امر رہا ہے ۔ اکابرینِ امت نے وحدت ِ امت کو ہمیشہ اہمیت دی ہے ۔

جامع مسجد منصورہ میں نماز ِ فجر کی امامت کے بعد خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ دشمن ہمارے درمیان نفرتیں پیدا کرکے ہمارے اتحاد و یک جہتی کو توڑنا چاہتا ہے ۔ ہمیں دشمن کی افواہوں پر کان نہیں دھرنے چاہئیں ۔ دشمن کی ان چالوں سے ہو ش یار رہتے ہوئے ہمیں باہمی محبت ، اخوت اور بھائی چارے کو فروغ دینا چاہیے ۔ دنیا میں بسنے والے مسلمان ایک امت ہیں ۔ہمارا خدا ، نبی قرآن ، ایمان ، عقیدہ اور جنت ایک ہے ۔ جب تک ہم متحد رہیں گے ، دشمن اپنے عزائم میں کام یاب نہیں ہو سکے گا ۔

امام ِکعبہ نے مختلف تقریبات اور اجتماعات کے دوران اور بھی بہت ساری باتیں کہیں ۔ لیکن میں نے یہاں صرف وہی باتیں لکھی ہیں جو اسلام سے متعلق ہیں ۔ اوپر کے اقتباسات بہ غور پڑھنے سے واضح ہو جاتا ہے کہ اسلام اپنے ماننے والوں کو اتحاد کا درس دیتا ہے ۔ اور آج مسلمانوں پر جو افتاد آن پڑی ہے ، اس کی سب سے بڑی وجہ انتشار ہے ۔ یمن اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ محاز آرائ کی وجہ بھی یہی انتشار ہے ۔امام ِ کعبہ کے درج بالا بیانا ت پڑھنے یہ نتیجہ بہ آسانی اخذ کیا جا سکتا ہے کہ انھوں نے سب سے زیادہ زور مسلم اتحاد پر دیا ہے ۔ان کی یہ بات بڑی اہمیت کی حامل ہے کہ دنیا کے تمام مسلمانوں کو کعبہ ، نبی ﷺ اور قرآن پاک کے اصول پر یک جا کر نا چاہیے ۔ میری ذاتی رائے بھی یہی ہے کہ اس اصول پر تمام مسلمان متحد ہو سکتے ہیں ۔اس کے علاوہ انھوں نے بحریہ ٹاؤن کی جامع مسجد میں خطاب کرتے ہوئے جس طرح سہل انداز میں اسلام کی حقیقی تعلیمات پیش کیں ، وہ بھی قابل ِ تعریف ہیں۔

Public Rights
Public Rights

اقوام مغرب سمجھتی ہیں کہ اسلام میں اقلیتوں کے کوئی حقوق نہیں ہیں ۔ اسلام عورتوں کو کوئی حقوق نہیں دیتا ۔ اسی طرح اسلام اپنے ماننے والوں کو دہشت گردی سکھاتا ہے ۔حالاں کہ ایسا ہر گز نہیں ہے ۔ بحریہ ٹاؤن کی جامع مسجد میں امام ِ کعبہ کا حالیہ خطبہ بتاتا ہے کہ اسلام کے حوالے سے اس قسم کے تصورات سراسر غلط ہیں ۔ اسلام دین ِ امن ہے ۔ اسلام اقلیتوں کو جائز حقوق دیتا ہے ۔ اسلام میں دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔ اسلام تو دہشت کی بیخ کنی کرنے کے لیے نازل ہوا ۔ جو لوگ اسلام سے خائف ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اسلام اقلیتوں کو حقوق نہیں دیتا ، وہ یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ ہمارے پیارے نبی ﷺ عیادت کے لیے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ غیر مسلموں کو گھروں میں بہ نفس نفیس خود تشریف لے جایا کرتے تھے ۔ جو یہ سمجھتے ہیں کہ اسلام عورتوں کو حقوق نہیں دیتا ، انھیں چاہیے کہ وہ عورت کے حوالے سے اسلام سے قبل کی تاریخ پڑھ لیں ۔ صورت حال واضح ہو جائے گی ۔

تحریر: نعیم الرحمان شائق

Share this:
Tags:
hidden Imam result Sheikh Khalid Al-Ghamdi امام کعبہ پوشیدہ شیخ خالد الغامدی نتیجہ
MQM
Previous Post بو کاٹا
Next Post مائنس الطاف کے بعد۔۔۔۔۔ ۔۔!
Altaf Hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close