کھاریاں: سنیہ امام بارگاہ کباڑی بازار میں سالانہ مجلس عزا منقعد ہوئی خصوصی خطاب علامہ کرامت عباس حیدری آف کراچی اور ذاکر ظفر عباس محسن نے کیا برائے ایصال ثواب محرومین شیخ عبدالرزاق منعقد ہوئی۔
اس میں سینکڑوں مومنین اکرام نے شرکت کی ہے مجلس کے بعد امام بارگاہ کے اندر ماتمی پرسہ ہوا لنگر حسنیی کا خاص اہمتام تھا مختار فورس کے جوانوں نے سیکورٹی امور پر اپنے فرائض ادا کیے دیگر خطاب کرنے والوں نے علامہ دلاور عباس ذاکر عاصم عباس ،ذاکر زوار حسین،ذاکر اعجاز حسین،ذاکر ناصر حسین،شامل ہیں بعد نماز جمعہ مجلس عزا شام تک جاری رہی۔
