Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امام کعبہ کے فرمودات پر عمل درآمد کی ضرورت

April 28, 2015 0 1 min read
Dr Khalid Al Ghamdi
Dr Khalid Al Ghamdi
Dr Khalid Al Ghamdi

تحریر : حبیب اللہ سلفی
امام کعبہ شیخ ڈاکٹر خالد الغامدی ان دنوں دورہ پاکستان پر ہیں۔وہ حکومت پاکستان کی خصوصی دعوت پر چند دن قبل لاہور پہنچے جہاں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر، حافظ عبدالکریم ودیگر نے ان کا استقبال کیا ۔اگلے دن انہوںنے دنیا کی ساتویں او رپاکستان کی سب سے بڑی مسجد جو بحریہ ٹائون میں ملک ریاض حسین نے تعمیر کروائی ہے’ وہاں نماز جمعہ پڑھائی۔ اس مسجد میں ستر ہزار افراد کیلئے نما ز ادا کرنے کی گنجائش ہے لیکن حرمین شریفین سے محبت رکھنے والے دیوانہ وار امام کعبہ کے پیچھے نماز جمعہ ادا کرنے کیلئے جوق درجوق پہنچے تو بحریہ ٹائون کی یہ بہت بڑی مسجد بھی تنگی داماں کا شکوہ کرنے لگی اور ہزاروں افراد کو مسجد کے باہر نماز ادا کرنا پڑی۔ یوں تقریبا ایک لاکھ افراد نے یہاں نماز جمعہ کی ادائیگی کا فریضہ سرانجام دیا۔

ماضی میں امام کعبہ عبدالرحمن السدیس جب پاکستان آئے تو ان پر بھی پاکستانی قوم کی طرف سے اسی طرح محبتوں کے پھول نچھاور کئے گئے تھے۔ اب جبکہ شیخ ڈاکٹر خالد الغامدی وطن عزیز آئے ہیں تو وہ جدھر کا رخ کرتے ہیں تمام مکاتب فکر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے محبان رسول ۖ ان کی ایک جھلک دیکھنے اور ان کی امامت میں نماز ادا کرنے کیلئے وہیں پہنچ جاتے ہیں۔ امام کعبہ نے جامع مسجد منصورہ میں نماز فجر اور اسی دن جامع اشرفیہ میں نماز ظہر ادا کروائی۔ان دونوں مقامات پر بھی لوگوں کا شدید رش دیکھنے میں آیا۔ جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت اور جامع اشرفیہ کی انتظامیہ نے مہانان گرامی کا شاندار استقبال کیا۔

امام کعبہ نے مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں ہونیو الے دفاعی حرمین شریفین علماء کنونشن میں بھی شرکت کی۔ کنونشن کی صدارت پروفیسر ساجد میر نے کی جبکہ لیاقت بلوچ، مولانا امیر حمزہ، خواجہ سعد رفیق،حافظ عبدالکریم، پیر اعجاز ہاشمی، قاری زوار بہادر، علامہ محمد حسین اکبر، یٰسین ظفر، ڈاکٹر عبدالغفور راشد و دیگر بھی موجود تھے۔ بعد ازاں امام کعبہ شیخ ڈاکٹر خالد الغامدی نے مرکزی جمعیت اہلحدیث کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور علماء کرام سے خصوصی ملاقاتیں کیں۔ ان کاواضح طور پر کہنا تھا کہ یمن میں بغاوت کے باعث بہت بڑا فتنہ سر اٹھا رہا ہے۔حوثی باغیوں نے نہ صرف یمن کی سرزمین پر بچوں و عورتوںکو بے گھر کیا اور ایک قانونی و جائز حکومت پر شب خون مارابلکہ حرمین شریفین پر قبضہ کے بھی مذموم عزائم ظاہر کئے جس پرصورتحال کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے سعودی عرب نے یمن کی منتخب حکومت کی مددکی اور باغیوں کے ظالمانہ ہاتھوں کو روکا ہے۔

Islam
Islam

علماء نے ہمیشہ دین اسلام کی ترویج و اشاعت میں لازوال کردار ادا کیا ہے۔ان کے خطاب کے دوران شرکاء جذباتی ہو کر زبردست نعرے لگاتے رہے۔ امام کعبہ شیخ ڈاکٹر خالد الغامدی نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران مذہبی و سیاسی قائدین کے علاوہ صدر پاکستان ممنون حسین اور وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کیں۔ وہ شہباز شریف سے ملاقات کیلئے وزیر اعلیٰ ہائوس پہنچے تو ان کا فقیدالمثال استقبال کیا گیا۔ خادم اعلیٰ پنجاب نے خود وزیر اعلیٰ ہائوس کے صدر دروازے پر آکر انہیں خوش آمدید کہا۔اس موقع پر صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی اور تمام مکاتب فکر کے علماء کی بڑی تعداد موجود تھی۔ وزیر اعلیٰ سے ملاقات کے دوران انہوں نے جہاں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا

وہیں پاکستانی قوم کے نام اپنے پیغام میں کہاکہ میں پاکستان کو اپنا گھر سمجھتاہوں ‘ یہاں جس طرح میرے ساتھ محبت کا اظہار کیا گیا ہے اس سے میری سوچ یقین میں بدل گئی ہے کہ پاکستان میرا اپنا گھر ہے اور میں یہاں ملنے والی محبتوں کو کبھی نہیں بھول سکتا۔ اس دوران امام کعبہ علماء میں گھل مل گئے اور اسلام کی سربلندی اور امت میں اتفاق و اتحاد جیسے مسائل پر بات چیت کی۔بعد ازاں سوموار کے دن وہ لاہور سے اسلام آباد پہنچے توسعودی سفیر اور دیگر مہمانان گرامی کے ہمراہ پارلیمنٹ ہائوس بھی گئے جہاں سپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق، مولانافضل الرحمن، وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، حافظ عبدالکریم و دیگر اراکین اسمبلی نے ان کیلئے خیرمقدمی کلمات کہے اور انہیں خوش آمدیدکہا۔ بیس منٹ تک اجلاس کی کاروائی دیکھنے کے بعد وہ پارلیمنٹ ہائوس کی مسجد میں پہنچے تو اراکین اسمبلی میںان کی امامت میں نماز ادا کرنے کیلئے والہانہ شوق اور جذبہ دیکھنے میں آیا۔

امام صاحب کی پرسوز تلاوت سن کر کئی اراکین کی آنکھیں اشکبار نظر آئیں۔ یقینا یہ سب لوگ اپنی خوش قسمتی تصور کر رہے تھے کہ لاکھوں روپے خرچ کرنے کے بعد سرزمین حرمین شریفین جا کر امام کعبہ کی امامت میں نماز ادا کرنے کی جو سعادت حاصل ہوتی ہے وہ آج نہیں اسلام آباد میں حاصل ہو رہی تھی۔ سپیکرقومی اسمبلی نے امام کعبہ کی آمد پر نہایت خوبصورت بات کہی کہ امام کعبہ ایسی شخصیت ہیں جن کا انتخاب اپنے گھر کی امامت کیلئے اللہ تعالیٰ خود کرتا ہے۔ اس لئے ان کی آمد پوری پاکستانی قوم کیلئے مسرت کا باعث ہے۔ امام کعبہ کچھ عرصہ مسجد نبوی ۖ میں بھی امامت کروا چکے ہیں اس لئے انہیں امام الحرمین بھی کہاجاتا ہے۔ ان کی آمد پر پاکستانی قوم خوشی سے نہال ہے لیکن بعض کم ظرف لوگ جن کی تعداد اگرچہ آٹے میں نمک کے برابر ہے’ وہ امام کعبہ کے دورہ پاکستان کی مخالفت میں باتیں کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ایسا کرنا چاند کی طرف منہ کر کے تھوکنے کے مترادف ہے۔

Khalid Al Ghamdi and Shahbaz Sharif
Khalid Al Ghamdi and Shahbaz Sharif

بہرحال امام کعبہ شخ ڈاکٹر خالد الغامدی نے چار دن لاہور میں گزارے اور اب تین اسلام آباد میں رہیں گے۔ یہ جمعہ وہ تاریخی فیصل مسجد میں پڑھائیں گے اور پھر واپس سرزمین حرمین کی جانب روانہ ہو جائیں گے۔امام صاحب کے اس دورہ پاکستان کو مدتوں یاد رکھا جائے گا۔ ان حالات میں کہ جب دشمنان اسلام یمن میں بغاوت کے مسئلہ پر اسے ایران و سعودی عرب کی لڑائی اور سنی شیعہ مسئلہ بنا کر پیش اور فرقہ وارانہ فسادات کھڑے کرنے کی کوششیں کر رہے تھے ‘ امام کعبہ کی پاکستان آمد سے یہ سازش مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے۔ سعودی عرب کے دیگر ذمہ داران کی طرح انہوںنے بھی واضح طور پر کہاکہ یمن میں بغاوت کا سنی شیعہ مسئلہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ سعودی عرب ہو یا ایران سب ملکوں کو حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

یہ فرقوں کی نہیں بلکہ حق اور باطل کی لڑائی ہے۔ حوثی باغی مکہ اور مدینہ پر قبضہ کی دھمکیاں دے رہے ہیں اور حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سب اسلامی ملکوں کیلئے کردار ادا کرنا فرض ہے۔ امام کعبہ اپنے دورہ پاکستان کے دوران جہاں کہیں بھی گئے انہوںنے فرقہ واریت کا رد کیا اور واضح طور پر کہا کہ اسلام میں تشدد، دہشت گردی اور فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ہم ایک اللہ، ایک رسول ۖ اور ایک کتاب کے ماننے والے ہیں۔ اسلئے ہمیں اپنی صفوں میں اتحادویکجہتی کاماحول پید ا کرنا ہو گا۔ امام کعبہ کی یہ باتیں فکر انگیز ہیں۔ آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ان کے فرمودات کو غور سے سنا، سمجھا اور ان پر عمل کیا جائے۔ صلیبیوں و یہودیوں کی پوری کوشش ہے کہ امت مسلمہ کے روحانی مرکز سعودی عرب کے دفاع کو کمزور کیاجائے اور مسلمانوں کو آپس میں باہم دست و گریباں کر دیا جائے تاکہ انہیں مسلم ملکوںمیں مداخلت اور اپنے مذموم ایجنڈے پورے کرنے کا موقع ملتا رہا۔

Khana Kaba
Khana Kaba

ہمیں متحد ہو کر ان سازشوں کامقابلہ کرنا اور حرمین شریفین کے تحفظ کا فریضہ سرانجام دینا ہے۔ امام کعبہ کی آمد ہمارے لیے باعث فخر اور خیرو برکت ہے۔ ہر پاکستانی امام کعبہ کے لئے دیدہ دل فرش راہ کئے ہوئے ہے۔پاکستان اور سعودی عرب یک جان دو قالب ہیں۔ دونوں ملکوں کے مابین ایسے برادرانہ رشتے ہیں جنہیں ان شاء اللہ کبھی ختم نہیں کیاجاسکتا۔ برادر اسلامی ملک نے ہمیشہ ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔اس لئے ان حالات میں کہ جب حوثی باغی حرمین شریفین پر قبضہ کی دھمکیاں دے رہے ہیں ہمیں بھی امت مسلمہ کے روحانی مرکز سعودی عرب کا کھل کر ساتھ دینا چاہیے اور سعودی بھائیوں کا اعتماد مجروح نہیں ہونا چاہیے۔ یہ ہمارا دینی فریضہ ہے جس پر کسی قسم کی مصلحت پسندی کا مظاہرہ نہیں کیاجانا چاہیے۔

تحریر : حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
government Imam Implementation need pakistan party امام کعبہ پاکستان حکومت دعوت ضرورت عمل درآمد
Peshawar Rain
Previous Post خیبر پختونخوا، بارش کی تباہ کاریاں، طوفان گزر گیا، نشان چھوڑ گیا
Next Post ملائیشیا میں آسیان سربراہ کانفرنس شروع، خطے میں شدت پسندی کی روک تھام پر غور کیا جائیگا
ASEAN Summit

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close