Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امامِ عدل و حریت، حضرت عمر فاروق کی شہادت

November 3, 2014 0 1 min read
Hazrat Umar Farooq
 Hazrat Umar Farooq
Hazrat Umar Farooq

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر
یکم محرم الحرام محسنِ اسلام، پیکرِ وفا و شجاعت، مرادِ مصطفی، اللہ کی عطا، نظامِ عدل کے آفتاب، یاران مصطفی میں ماہتاب، شہیدِ محراب، خلیفہ دوئم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کا دن ہے۔ فاروقِ اعظم وہ شخصیت ہیں جن کی اسلام کے لیے روشن خدمات، جرات، بہادری، عدل، انصاف، فتوحات، فروغِ تعلیم کے لیے خدمات، شاندار کردار اور کارناموں سے اسلام کا چہرہ منور ہے۔ آپ کا اسم مبارک عمر، کنیت ابو حفص، لقب فاروقِ اعظم ہے۔ آپ کا شمار قریش کے ان گنے چنے افراد میں ہوتا تھا جو لکھنا پڑھنا جانتے تھے۔ آپ فنِ خطابت میں بھی ماہر تھے۔ آپ کا ذریعہ معاش تجارت تھا۔ اپنی آمدنی کا بیشتر حصہ فقرائ، غلاموں ، مسکینوں، ضرورت مندوں اور مسافروں پر خرچ کیا کرتے تھے۔

حضرت ابنِ عباس سے روایت ہے کہ حضور ۖنے فرمایا کہ ”یا رب!عزوجل اسلام کو خاص عمر بن خطاب کے ساتھ غلبہ اور قوت عطا فرما۔” آپ ۖ کی دعا قبول ہوئی اور حضرت عمر فاروق اعلانِ نبوت کے چھٹے سال 27 سال کی عمر میں دائرہ اسلام میں داخل ہوئے۔ آپ کے اسلام میں داخل ہونے سے اسلام کی قوت و شوکت زیادہ ہوئی۔ مسلمان نہایت مسرور ہوئے۔ حضور اکرم ۖساتھیوں کے ساتھ مل کر پہلی بار اعلانیہ طور پر حرم پاک میں نماز اداکی۔ آپ سابقین اولین اور عشرہ مبشرہ بالجنتہ اور خلفائے راشدین میں سے ایک ہیں۔امیر المومنین حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بعد آپ کو خلیفہ منتخب کیا گیا اور آپ نے تخت خلافت پر دس برس چھ ماہ چار دن پر رونق افروز ہو کر جانشینی رسول کی تمام ذمہ داریوں کو باحسن وجوہ انجام دیا۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی دس برس چھ ماہ چار دن کی خلافت نے سلاطینِ عالم کو متحیر کر دیا۔ زمین عدل و داد سے بھر گئی، دنیا میں راستی و دیانت داری کا سکہ رائج ہوا، مخلوقِ خدا کے دلوں میں حق پرستی و پاکبازی کا جذبہ پیدا ہوا، اسلام کی برکات سے عالم فیض یاب ہوا، فتوحات اس کثرت سے ہوئیں کہ آج تک ملک و سلطنت کے والی و سپاہ و لشکر کے مالک حیرت میں ہیں۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لشکروں نے جس طرف قدم اُٹھایا فتح ظفر قدم چومتی گئی، بڑے بڑے تاجداروں کے تاج قدموں میں روندے گئے، ممالک و بلاد اس کثرت سے قبضہ میں آئے کہ ان کی فہرست لکھی جائے تو صفحے کے صفحے بھر جائیں۔ رعب و ہیت کا یہ عالم تھا کہ بہادروں کے زَہرے نام سن کر پانی ہوتے تھے، جنگجو یا صاحبِ ہنر کانپتے اور تھرتھراتے تھے۔ قاہر سلطنتیں خوف سے لرزتیں تھیں۔ بایں ہمہ فرد اقبال و رعب و سطوب آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی درویشانہ زندگی میں کوئی فرق نہ آیا۔ رات کو خوفِ خدا عزوجل میں روتے روتے رخساروں پر نشان پڑ گئے تھے۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے عہد میں سنہ ہجری مقرر ہوا۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی نے دفتر و دیوان کی بنیاد ڈالی ، آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی نے بیت المال بنایا، آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی تمام بلادو اَمصار میں تراویح کی جماعتیں قائم فرمائیں، آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی نے شب کے پہرہ دار مقرر کئے جو رات کو پہرہ دیتے تھے۔

آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا زہد و ورع، تواضع و حلم یوں تھا حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ روزانہ گیارہ لقموں سے زیادہ طعام ملاحظہ نہ فرماتے۔ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے دیکھا کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قمیض مبارک میں دو شانوں کے درمیان چار پیوند لگے تھے۔ یہ بھی روایت کہ شام کے ممالک جب فتح ہوئے اور آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان ممالک کو اپنے قدومِ میمنت لزوم سے سرفراز فرمایا اور وہاں کے امراء و عظماء آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے استقبال کے لیے آئے تو اس موقع پر آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے شتر پر سوار تھے، آپ کے خواص و خدام نے عرض کیا ”اے امیر المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہ شام کے اکابر و اشراف حضور کی ملاقات کے لیے آ رہے ہیں مناسب ہو گا کہ حضور گھوڑے پر سوار ہوں تاکہ آپ کی شان و ہیبت ان کے دلوں میں جاگزیں ہو”، آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ”اس خیال میں نہ رہیے کام بنانے والا اور ہی ہے۔ ” سبحان اللہ ایک مرتبہ قیصر روم کا قاصد مدینہ طیبہ میں آیا اور امیر المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو تلاش کرتا تاکہ بادشاہ کا پیام آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں عرض کرے، لوگوں نے بتایا کہ امیر المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہ مسجد میں ہیں، مسجد میں آیا دیکھا کہ ایک صاحب موٹے پیوند زدہ کپڑے پہنے ایک اینٹ پر سر رکھے لیٹے ہیں، یہ دیکھ کر باہر آیا اور لوگوں سے امیر المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا پتہ دریافت کرنے لگا، کہا گیا: مسجد میں تشریف فرما ہیں، کہنے لگا: مسجد میں تو سوائے دَلَق پوش کے کوئی نہیں، صحابہ علیہم الرضوان نے کہا: وہی دلق پوش ہمارا امیر خلیفہ ہے۔ امام الحرمین نے اپنی کتاب ”الشامل”میں تحریر فرمایا ہے کہ ایک مرتبہ مدینہ منورہ میں زلزلہ آ گیا اور زمین زوروں کے ساتھ کانپنے اور ہلنے لگی۔ امیر المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جلال میں بھر کر زمین پر ایک درہ مارا اور بلند آواز میں تڑپ کر فرمایا۔ ”اے زمین! ساکن ہو جا کیا میں نے تیرے اوپر عدل نہیں کیا ہے؟” آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا فرمانِ جلالت نشان سنتے ہیں زمین ساکن ہو گئی اور زلزلہ ختم ہو گیا۔

Hazrat Umar Farooq
Hazrat Umar Farooq

روایت ہے کہ امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت میں ایک مرتبہ مصر کا دریائے نیل خشک ہو گیا۔ مصری باشندوں نے مصر کے گورنر عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فریاد کی اور یہ کہا کہ مصر کی تمام تر پیداوار کا دارومدار اسی دریائے نیل کے پانی پر ہے۔ اے امیر! اب تک ہمارا یہ دستور رہا ہے کہ جب کبھی بھی دریا سوکھ جاتا تھا تو ہم لوگ ایک خوبصورت کنواری لڑکی کو اس دریا میں زندہ دفن کر کے دریا کی بھینٹ چڑھایا کرتے تھے تو یہ درفیا جاری ہو جایا کرتا تھا۔ اب ہم کیا کریں؟ گورنر نے جواب دیا کہ ارحم الراحمین اور رحمت العالمین کا رحمت بھرا دین اسلام ہر گز ہر گز کبھی بھی اس بے رحمی اور ظالمانہ فعل کی اجازت نہیں دے سکتا لہذا تم لوگ انتظار کرو۔ میں دربارِ خلافت میں خط لکھ کر دریافت کرتا ہوں۔ وہاں سے جو حکم ملے گا ہم اس پر عمل کریں گے۔ چنانچہ ایک قاصد گورنر کا خط لے کر مدینہ منورہ میں حاضر ہوا۔ امیر المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے گورنر کا خط پڑھ کر دریائے نیل کے نام ایک خط تحریر فرمایا، جس کا مضمون یہ تھا:”اے دریائے نیل! اگر تو خود بخود جاری ہوا کرتا تھا تو ہم کو تیری کوئی ضرورت نہیں ہے اور اگر تو اللہ تعالیٰ کے حکم سے جاری ہوتا تھا تو پھر اللہ تعالیٰ کے حکم سے جاری ہو جا!” امیر المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس خط کو قاصد کے حوالے فرمایا اور حکم دیا کہ میرے اس خط کو دریائے نیل میں دفن کر دیا جائے۔ چنانچہ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فرمان کھے مطابق گورنر مصر نے اس خط کو دریائے نیل کی خشک ریت میں دفن کر دیا۔ خدا کی شان کہ جیسے ہی امیر المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا خط دریا میں دفن کیا گیا فوراً ہی دریا جاری ہو گیا اور اس کے بعد پھر کبھی خشک نہیں ہوا۔ روایت میں ہے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت میں ایک مرتبہ ناگہاں ایک پہاڑ کے غار میں سے ایک بہت ہی خطرناک آگ نمودار ہوئی جس نے آس پاس کی تمام چیزوں کو جلا کر راکھ کا ڈھیر بنا دیا، جب لوگوں نے دربارِ خلافت میں فریاد کی تو امیر المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت تمیم داری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اپنی چادر مبارک عطا فرمائی اور ارشاد فرمایا کہ تم میر یہ چادر لے کر آگ کے پاس چلے جائو۔ چنانچہ حضرت تمیم داری رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس مقدس چادر کو لے کر روانہ ہو گئے اور جیسے ہی آگ کے قریب پہنچے یکا یک وہ آگ بجھنے اور پیچھے ہٹنے لگی یہاں تک کہ وہ غار کے اندر چلی گئی اور جب یہ چادر لے کر غار کے اندر داخل ہو گئے تو وہ آگ بالکل ہی بجھ گئی اور پھر کبھی ظاہر نہیں ہوئی۔ (ازالة الخفاء مقصد ٢، ص١٧٢) آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کرامات کہ مردوں سے بھی بات کر سکتے تھے۔ ایک مرتبہ ایک نوجوان صالح کی قبر پر تشریف لے گئے اور فرمایا کہ اے فلاں! اللہ تعالیٰ نے وعدہ فرمایا ہے کہ وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّہ جَنَّتَانِ۔ یعنی: جو شخص اپنے رب کے حضور کھڑے ہونے سے ڈر گیا۔ اس کے لئے دو جنتیں ہیں۔ اے نوجوان ! بتا تیرا قبر میں کیا حال ہے؟ اس نوجوان صالح نے قبر کے اندر سے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نام لے کر پکارا اور بلند آواز میں دو مرتبہ جواب دیا کہ میرے رب نے یہ دونوں جنتیں مجھے عطا فرما دی ہیں۔

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ قبولِ اسلام کے بعد تمام غزوات میں شامل ہوئے اور جرات و بہادری کے جوہر دکھائے۔ غزوہ بدر میں قریش کے سرغنہ کو قتل کیا، غزوہ اُحد میں بھی آخر تک نہایت ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا، غزوہ خندق میں خندق کے پار کفار کے حملوں کو پسپا کیا، غزوہ خیبر میں قلعہ وطیع و سالم کو فتح کرنے کے بعد ابو بکر صدیق کے بعد آپ کو بھیجا گیا، فتح مکہ کے موقع پر حضور ۖ نے آپ کو خواتین سے بیعت لینے پر مامور فرمایا۔ غزوہ تبوک کے موقع پر اپنے گھر کا آدھا مال پیش کیا، غرضیکہ آپ تمام غزوات میں پیش پیش رہے۔ اللہ رب العزت نے مرادِ مصطفی ۖ کو جس طرح شاندار زندگی عطا کی میت بھی ویسی عطا کی۔ آپ نے اللہ کے حضور دعا کی۔ ”اے اللہ تیرے رستے میں شہادت پانے کا سوال کرتا ہوں اور تیرے حبیب کے شہر میں موت چاہتا ہوں۔ ” شہرِ رسول پاک ۖ میں بات ہی کچھ ایسی ہے کہ بیشتر صحابہ اکرام نے یہی خواہش کی۔ حضرت عثمان فرماتے ہیں کہ ”مجھے موت قبول ہے رسولِ خدا کے شہر کی جدائی گوارا نہیں۔ ” عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بارگاہِ الٰہی میں جو دعا مانگی وہ قبول ہوئی۔

Allah
Allah

آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت میں جتنی فتوحات ہوئی اس کی دنیا میں کہیں بھی مثال نہیں ملتی۔امیر المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان و شوکت اور فتوحات اسلامی سے باطل قوتیں پریشان تھیں۔ فیروز نامی پارسی مغیرہ بن شعبہ کا غلام تھا۔ وہ چکیاں بنانے میں ماہر تھا۔ عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دورِ حکومت میں ایرانی فتوحات سے اس قدر نالاں تھاکہ اس کے دل میں امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے انتقام لینے کی آگ بھڑک رہی تھی۔ ایک روز وہ اپنے مالک کی شکایت لے کر امیر المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا اور کہنے لگا میرا مالک مجھ سے زائد ٹیکس وصول کرتا ہے۔ آپ نے دریافت کیا کہ کتنا ٹیکس وصول کرتا ہے؟ بتایا: دو درہم یومیہ۔ آپ نے فرمایا پھر توتمہارے فن اور کاریگری کے لحاظ سے مناسب ہے زیادہ نہیں ہے۔ آپ نے فرمایا ”سنا ہے تم چکیاں بہت اچھی بناتے ہو، ایک چکی مجھے بھی بنا کے دو۔” اس نے کہا آپ کو میں ایسی چکی بنا کے دوں گا جس کی دھوم ساری دنیا میں ہو گی۔ اس کے جانے کے بعد آپ نے وہاں موجود صحابہ اکرام سے فرمایا یہ شخص مجھے قتل کی دھمکی دے کر گیا ہے۔ صحابہ اکرام نے عرض کی ،”اے امیر المومنین حکم دیں اس کو گرفتار کر لیں۔” آپ کا عدل دیکھئے، فرمایا اس نے مجھے دھمکی ضرور دی ہے، مگر اقدام جرم نہیں کیا لہذا تعزیر نہیں لگائی جا سکتی۔

٢٦ ذوالحجہ (اکثر روایات میں ٢٧ذوالحجہ ہے) سن ٢٣ھ بدھ کے دن آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حسبِ معمول نمازِ فجر کے لیے مسجد میں تشریف لائے اور نماز شروع کروائی ابھی تکبیرِ تحریمہ ہی کی تھی کہ ایک شخص ابو لئولوہ فیروز مجوسی نامی شخص مسجد کے محراب میں چھپا ہوا تھا اس نے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے شکم میں زہر آلود خنجر کے تین وار کیے جس سے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کافی گہرے زخم آئے اور آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے گرتے ہی مصلیٰ امامت حضرت عبدالرحمن بن عوف کے سپرد کیا اور خود اشاروں سے نماز مکمل کی کہ کہیں امامت و خلافت میں حرف نہ آ جائے۔ نماز کے بعد پہلا سوال تھا کہ میرا قاتل کون ہے؟ صحابہ اکرام نے عرض کی یا امیر المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک کافر ہے۔

آپ نے بلند آواز میں کہا الحمد للہ۔ گویا آپ کو معلوم ہو گیا کہ آپ کی شہادت کا وقت قریب آ گیا ہے۔ حکیم بلایا گیا، اس نے دوا دی مگر وہ زخموں کے راستے باہر آ گئی۔ آپ کو یقین ہو گیا کہ میر ی شہادت کی خواہش ضرور پوری ہو گی۔چنانچہ اپنے بیٹے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بلایا اور فرمایا کہ اماں عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس جائو میرا سلام کہنا اور درخواست پیش کرنا کہ عمر خادم اسلام کی حیثیت سے مصطفی ۖ کے پہلو میں جگہ چاہتے ہیں، جو آپ نے اپنے لیے رکھی ہے۔ حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس چلے گئے اور آپ کی درخواست پیش کی۔ اماں عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے روتے ہوئے کہا کہ یہ جگہ بہت قیمتی ہے کوئی اور ہوتا تو میں انکار کر دیتی ، حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کیسے انکار کروں جس نے مشکل کے وقت میرا ساتھ دیا تھا جب سبھی میرا ساتھ چھوڑ گئے تھے اُس عظیم انسان نے میرا ساتھ دیا، ان کے الفاظ آج بھی میرے کانوں میں گھونجتے ہیں۔ جب آپ نے برملا اعلان فرمایا تھا۔ ”سبحنک ھذا بھتان عظیم”۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ واپس آئے توآپ نے فرمایا مجھے اٹھا کر بٹھائو اماں عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا جواب لیٹ کر سننا بے ادبی و گستاخی سمجھتا ہوں۔ آپ کے بیٹے نے خوشخبری سنائی تو آنکھوں میں آنسو آ گئے ، سجدہ شکر ادا کیا اور حاضرین محفل کو ایک بار پھر وصیت کی کہ جب ”جب میرا انتقال ہو جائے، میرے کان سننا بند کر دیں، میری زبان بولنا چھوڑ دیں، میرے کان سننا بند کر دیں، میری زبان بولنا چھوڑ دے، میرے پائوں چلنا چھوڑ دیں، میرے ہاتھ میرا ساتھ چھوڑ دیں، میرا جسم کفن میں لپٹا دیا جائے، میری میت اُم المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے حجرے کے دروازے پہ جا کر رکھ دی جائے، میرے چہرے سے کفن ہٹا دیا جائے اور ایک مرتبہ پھر اماں عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روضہ عقدس میں تدفین کی اجازت طلب کی جائے ۔ اگر وہ اس امر کی اجازت دیں تو ٹھیک ہے ورنہ مجھے جنت البقیع میں دفن کر دیا جائے، اس لیے کہ کل کوئی یہ نہ کہے کہ عمر نے زبردستی یا طاقت کے ذریعے یہ جگہ حاصل کر لی۔ چنانچہ ایسے ہی کیا گیا۔ آپ ہفتے کے دن یکم محرم الحرام کو جامِ شہادت نوش فرما گئے۔ بوقتِ وفات آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عمر تریسٹھ برس تھی۔ حضرت صہیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نمازِ جنازہ پڑھائی اور اماں عاعشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی اجازت سے روضہ مبارکہ کے اندر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پہلوئے انور میں مدفون ہوئے۔

امیر المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے انصاف کی حالت یہ تھی کہ جب آپ کا انتقال ہوا تو آپ کی سلطنت کے دور دراز کے علاقے میں ایک چرواہا بھاگتا ہوا آیا اور لوگو سے چلا کر مخاطب ہوا، اے لوگو عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ انتقال فرما گئے۔ لوگ بہت حیران ہوئے اور پوچھا تم مدینہ سے اتنی دور جنگل میں ہو تمہیں کسی نے اطلاع دی ہے؟ تو اس نے بتایا نہیں ،لوگوں نے پوچھا تو پھر تم ایسا کیسے کہہ سکتے ہو؟ تو اس نے جواب دیا جب عمررضی اللہ تعالیٰ عنہ زندہ تھے میری بھیڑیں جنگل میں بے خوف پھرتی تھی، کوئی جانور ان کو نقصان نہیں پہنچاتا تھا، آج میر ی بھیڑ کے بچے کو بھڑیا اٹھا کر لے گیا ہے میں نے بھیڑیے کی جرات سے جان لیا کہ آج دنیا میں عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ موجود نہیںہیں۔ چنانچہ لوگوں نے جب تحقیق کی تو پتہ چلا کہ اسی روز امیر المومنین حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت ہوئی تھی۔

Dr. Muhammad Ali Qaisar
Dr. Muhammad Ali Qaisar

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر
E-mail: aliqaisar_dr2007@hotmail.com
Mobile: +92 300 469 5424

Share this:
Tags:
fairness hazrat umar farooq Imam Islam martyrdom Muharram اسلام حضرت عمر فاروق شہادت عدل محرم الحرام
Allah
Previous Post سچی توبہ
Next Post سزا کا تعین
Electoral Fraud

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close