Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امام کعبہ اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی

January 9, 2017 0 1 min read
Aafia Siddiqui
 Aafia Siddiqui
Aafia Siddiqui

تحریر : قادر خان افغان
کہتے ہیں کہ صبر کا میٹھا ہوتا ہے اور سب سے طاقت ور وہ ہے جو اپنے غصے کو قابو کرلے۔ضرب المثل کسی نہ کسی واقعے سے وابستہ یا سینکڑوں سالوں کے تجربات کے نچوڑ کے طور پر دوہرائی جاتی ہے۔ گذشتہ دنوں امام کعبہ نے بھی امت مسلمہ سے اپیل کی کہ” تشدد کا راستہ چھوڑ کراعتدال کا رویہ اپنائیں، پاکستانی قوم نے انتہا پسندی اور دہشت کے خلاف عظیم جنگ کی ہے ، امت مسلمہ کو پریشان ہونے کے بجائے قرآن و سنت سے رجوع کرنا چاہیے۔ پاکستانی قوم اور افواج دہشت گردی کے خلاف جنگ پر مبارکباد کی مستحق ہیں ۔”امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس کا فرمان درست اور سر آنکھوں پر ہے۔ لیکن مجھے جیسے کمزور لکھاری کو عصمت صدیقی ، والدہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ایک کھلا خط بذریعہ ای میل ملا۔ اپنی بیٹی اور مسلم امہ کی بیٹی اور بہن عافیہ صدیقی کیلئے ان کی فریاد نے شرم سے ایک بار پھر سر جھکا دیئے کہ ہم با حیثیت مسلمان اپنی ذمے داریوں کو کتنا نبھا رہے ہیں۔

امام کعبہ جب بالا بیان فرما رہے تھے تو یقیناََ اُن کے ذہن میں ہوگا کہ کسی اسلام کے نام لیوا کو اعتدال کی راہ اختیار کرنے کے بجائے تشدد کا راستہ اپنانے کی وجہ کس نے فراہم کی ۔ آج سر زمین حجاز کے تحفظ کیلئے اسلامی افواج کا ایک اتحاد ، حوثی باغیوں اور ان کو آشیر باد دینے والوں سے دفاع کی جنگ کررہے ہیں۔یہاں پھر کس سے صبر ہوگا کہ خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ کی جانب ناپاک ارادے رکھتا ہو اور اشتعال انگیز کاروائیاں کرتا ہو ، تو کیا کوئی مسلمان اپنے غصے کو صبر کے مرہم پر رکھ دے گا ۔ یقیناََ ایسا نہیں ہے ، اسی طرح اگر کوئی نبی آخر الزماں ،محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف زہر افشانی و دشنامی نعوذ باللہ کرے گا تو کیا کالی کملی والے ۖ کے پروانے کٹ مرنے کے بجائے صبر کا پتھر اپنے سینے سے باندھ لیں گے۔

اگر کوئی یہود و نصاری یا ہنود قرآن کریم و انبیا رسل علیہ السلام کے خلاف لب کشائی کرے گا تو کیا کوئی مسلمان خاموش ہوکر صبر کا بھاری پتھر اپنے سینے پر رکھ لے گا ۔ یقینی طور پر ایسا بھی نہیں ہوگا ۔ تشدد کا راشتہ اپنانے والوں کو ان کے اسی جذبے کے تحت وہ قوتیں استعمال کرتی ہیں ، جنھیں معلوم ہے کہ رب کائنات کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف جسارت کرنے والوں کے خلاف، شعائر اسلام کی توہین کرنے والوں جسارت کرنے والوں کے خلاف ، اصحاب رسول رضوان اللہ اجمعین کی نعوذ باللہ توہین کرنے والوں کے خلاف ، اعتدال کے راستے سے کس طرح ہٹایا جا سکتا ہے ، کیونکہ یہی ایک طریقہ ہے کہ مسلمانوں کے مذہبی ودینی جذبات کو کسی بھی مقاصد کے لئے استعمال کیا جائے۔ اگر صلیبی ، صہیونی اور انتہا پسند ہنود، بدھ پرست اور نسل پرست اشتعال انگیزیاں ختم کردیں تو کوئی بھی قوم یا شخص تشدد کا راستہ اختیارا نہیں کرے گا، بلکہ اب بھی امت مسلمہ امن کی داعی ہے ، اور جو انتہا پسندی کررہے ہیں وہ اسلام کا نام استعمال کرکے دین اسلام کی تعلیمات کو بدنام کر رہے ہیں۔

Imam Kaaba
Imam Kaaba

بلاشبہ پاکستانی قوم ، خاص کر پختون قوم نے دہشت گردی کے خلاف جتنی قربانیاں دیں ہیں ، جتنی تکالیف برداشت کیں ، جتنے نقصانات اٹھائے ہیں ، اتنے مصائب تو قیام پاکستان کیلئے بھی کسی نے نہیں اٹھائے ہونگے۔لیکن یہ سمجھ نہیں آتا کہ اس حق و باطل کی جنگ کے ایندھن میں قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی جیسی بہنوں کے ساتھ جو زیادتی ہو رہی ہیں اس پر امت مسلمہ کیوں خاموش ہے ۔ امام کعبہ کیا نہیں جانتے ہونگے کہ کیا کسی ایک امریکی فوجی کو زخمی کرنے والی سزا، (جو کہ ثابت بھی نہیں ہوئی) ،امریکی عدالت نے 86سال کی سزا دے ڈالی ۔عافیہ کے ساتھ عدالتی ناانصافی کے بعد اس کی سزا کو ختم کرنے کے بجائے اتنی بڑی نا انصافی آخر کیوں؟۔اگراس پر عائد الزامات سچ نہیں ہیں تو پھر وضاحت کرنا چاہئے کہ ایک تسلیم شدہ اغواء اور تشدد کی متاثرہ کو 86 سال کی سزاکیسے جائز ہے، جس نے کسی کو زخمی نہیں کیا اور الٹااسے قتل کرنے کی کوشش کی گئی۔ یقینا شفقت اور مہربانی کے لئے یہاں گنجائش نہیں ہے۔

صدر اوبامہ اپنی مدت صدارت کے اختتام تک کچھ مزید خواتین کو بھی رہا کرنے کی منظور ی دے چکے ہیں ، ان میں پاکستانی قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ بھی شامل ہے لیکن عافیہ چونکہ پاکستانی شہری ہے اس لئے قوانین کا تقاضہ ہے کہ پاکستان کے صدر یا وزیر اعظم اس معاملے پر امریکی صدر کو تحریر ی طور پر خط میں مطالبہ کریں کہ عافیہ کو پاکستان واپس بھیجا جائے ۔ لیکن نہ جانے کیا وجوہات ہیں کہ پاکستان کے ارباب اختیار عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے امریکہ کو خط لکھنے میں تاخیر کررہے ہیں ، اس کی وجہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی سے مشروط قرار دی جا رہی ہے ، کیونکہ اس نے سعودی عرب کے شہری اسامہ بن لادن کی موجودگی کی مخبری کی تھی ، پاکستانی اداروں نے ڈاکٹر شکیل آفریدی پر جو بھی مقدمات بنائے ، اس کا ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے کیا واسطہ؟۔ امام کعبہ آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ سعودی شہری نے روس کے خلاف امریکہ کی ایما پر افغانستان میں جہاد کیا تھا، پھر اس نے جو بھی راہ اختیار کی ، تو اس سے بھی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا کیا تعلق تھا ۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر آج تک دہشت گردی یا القاعدہ سے تعلق ہونے کا الزام ثابت نہیں کیا جاسکا ، یہ پاکستان کی عدالتیں نہیں ہیں کہ جہاں شواہد گم اور گواہ مار دیئے جاتے ہیں ، امریکہ کا قانون ، جسے اپنے انصاف پر بڑا ناز ہے ، اس ملک کی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ کیا کیا ، ظلم نہیں کئے گئے ، لیکن اسلامی ممالک اپنے اپنے مملکتوں میں اسی امریکی حکومت کی جانب سے مختلف سیاسی چالوں کا شکار ہوکر دست و گریبان ہیں۔

امام کعبہ ، آپ اس وقت ایک اہم مذہبی شخصیت ہیں ، جن کا کہا ، پاکستانی حکومت بھی سنتی ہے اور آل سعود بھی ، امریکہ بھی اور دنیا کا ہر ملک آپ کے منہ سے نکلے الفاظوں کی اہمیت کو سمجھتا ہے۔ کیا آپ بھی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیلئے حکومت پاکستان سے نہیں کہہ سکتے۔
امریکی حکومت کے صدر بارک اوبامہ اپنی مدت صدارت کے آخر میں اپنے اختیارات کے تحت 1000قیدیوں کو معافی دے چکے ہیں ، ان میں 350قیدی خواتین بھی شامل ہیں جن کو مقدمات سے بری کرکے آزادی دے دی گئی ہے ۔اگر مسلم امہ کے امام کعبہ ہونے کی حیثیت سے آپ پاکستانی حکومت کے ارباب و اختیار کو خواب غفلت سے اٹھانے میں مدد کریں تو ایک ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے ان کے بچوں کو اپنی ماں کی گود مل سکے گی ، مسلم امہ کے اتحاد کا اہم پیغام پوری دنیا میں جائے گا۔آپ کی ہر ہدایت دل پر اثر کرے گی ، جب امت مسلمہ کو درپیش مسائل میں اُن معاملات پر بھی لب کشائی کریں جو پوری دنیا میں سنجیدگی کے ساتھ اٹھایا جا چکا ہے۔

بقول والدہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی “ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ پہلے جب میری عافیہ سے فون پر گفتگو ہوئی تھی تو اس نے مجھے بتایا تھا کہ ” رسول اللہ ۖ میرے خواب میں آئے تھے اور کہا تھا کہ بیٹی تیری آزمائش کا وقت گذر گیا ، اب امت کی آزمائش کا وقت ہے”۔ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی صرف کسی کا انفرادی مسئلہ نہیں ، یہ پوری پاکستانی قوم کا معاملہ اور مطالبہ ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو باعزت طریقے سے وطن واپس لایا جائے ۔ ان 14سالوں میں جنرل پرویز مشرف ، میر ظفر اللہ جمالی ، شوکت عزیز ، نگران وزیر اعظم میاں محمد سومرو ، یوسف رضا گیلانی ، راجہ پرویز اشرف کی حکومتیں گزر چکی ہیں ۔ افتخار احمد چوہدری ، تصدق حسین جیلانی ، وقار الملک ، انور ظہیر جمالی جیسے جید چیف جسٹس اپنی مدت پوری کرگئے ۔ مسلم امہ کو شام ، عراق ، لیبیا ، مصر، یمن ، افریقہ، صومالیہ، برما ، بھارت اور ترکی سمیت یورپی ممالک میں مسائل درپیش ہیں ۔امام کعبہ محترم جناب امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس سے ہم سب مسلم پاکستانیوں کی درد مندانہ اپیل ہے کہ تمام اسلامی ممالک ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے اپنا مشترکہ کردار ادا کریں ، جناب امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس سے اپیل ہے کہ پاکستان کی حکومت سے کہا جائے کہ وہ امریکہ کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے خط لکھنے میں سستی ختم کرے۔امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس سے اپیل ہے کہ وہ خادم الحرمین و شریفین سے ہماری آواز پہنچائیں کہ وہ امریکہ پر دبائو ڈالیں کہ مسلم قوم کی بیٹی کو فی الفور رہا کرے۔پاکستانی حکومت سے بھی ہمارا مطالبہ ہے کہ وہ اپنے وعدے پر عمل کرے اور امریکہ کو خط لکھے۔والدہ ڈاکٹر عافیہ ، ہم جیسے کمزور لکھاریوں کی آواز نقار خانے میں طوطی کی طرح ہے ، میں اپنے قلم کا حق ادا نہیں کرسکتا ، لیکن اپنی بہن کی رہائی کیلئے اپنا فرض ضرور ادا کرتا رہوں گا۔

Qadir Khan
Qadir Khan

تحریر : قادر خان افغان

Share this:
Tags:
Imam Kaaba Muslim Pakistani Qadir Khan امام کعبہ پاکستانی قوم ڈاکٹر عافیہ صدیقی مسلمان
Load Shedding
Previous Post بجلی کا سیاپا! ذمہ داروں کے منہ پر طمانچہ
Next Post دلوں کی حکمرانی اور قرضہ معافی
Debt

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close