Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اصلاح معاشرہ کا نرالا انداز

September 5, 2013 0 1 min read
Maryam Samar
Pakistani Media
Pakistani Media

پاکستانی میڈیا خواہ وہ سوشل میڈیا ہو یا الیکٹرونک، یوں لگتا ہے کہ دونوں نے اصلاح معاشرہ کا بیڑہ اٹھایا ہوا ہے۔ ایسی ایسی برائیوں اور خرابیوں کی طرف توجہ مبذول کرواتا ہے کہ ان بڑھتی ہوئی برائیوں اور خرابیوں کو دیکھ کرنہ صرف عقل دنگ رہ جاتی ہے بلکہ آنکھیں شرم سے جھک جاتی ہیں۔ معاشرے کی ان میں بڑھتی ہوئی برائیوں اور خرابیوں کی نشاندہی کرنا اور ان کے خا تمہ کے لئے کوششیں کرنا کوئی بری بات نہیں ہے بلکہ قابل تحسین اقدام ہے۔ مگر اعتراض اس بات پر ہے کہ جس طرح سے ان کو دیکھایا جاتا ہے وہ ہرگز مناسب نہیں ہے۔

میڈیا کا یہ طرء امتیاز بنتا جا رہا ہے کہ برائی کے خاتمے کی کوشش کو اصلاح کا نام دے کر برائیوںسے بھرپور ویڈیو کو بظاہر ثبوت کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ جیسے یہ دیکھیں کالج میں کیا ہو رہا ہے، اور پھر کالج میں ہونے والی ناچ گانے اور بیہودہ ڈانس کی پوری ویڈیو لگا دی جاتی ہے، دیکھنے والے اس کو بغور دیکھ بھی رہے ہوتے ہیں اور ملامت اور لعن طعن کا سلسلہ بھی ساتھ ساتھ جاری رہتا ہے۔ پھر اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش یوں کی جاتی ہے کہ یہ دیکھیں مسلم خواتین کس طرح غیر مردوں سے مہندی لگوا رہی ہیں ،ارے بھئی اگر مہندی لگوا رہی ہیں تو اسلام کا نام لے کر اس کو بدنام تو نہ کریں، ہاں اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا کہ ایک مسلم خاتون اپنا ہاتھ غیر مرد کے ہاتھ میں دے ۔

اسی طرح کی اور ویڈیو بھی ہوتی ہیں کہ یہ دیکھیں کتنا ظلم ہو رہا ہے، اور پھر ایسے ایسے رونگٹے کھڑے کر دینے والے مناظر دکھائے جاتے ہیں کہ انسان کے انسان ہونے پر ہی شک ہونے لگتا ہے، پھر خاص طور سے عورتوں پر ہونے والے مظالم کی ہوش ربا اور دل کو چیر دینے والی ویڈیو ز دیکھائی جاتی ہیں، جن سے عورت کا تقدس بری طرح پامال ہوتا ہوا نظر آتا ہے۔ اسی پر بس نہیں، مرتے سسکتے تڑپتے بچوں کی ویڈیوز لگائی جا رہی ہیں۔ وحشت اور بربریت کو اتنا عام کر دیا گیا ہے کہ انسان کے دل سے محبت ،شفقت اور رحم اور صلہ جوئی جیسے الفاظ معدوم ہوتے جارہے ہیں۔

ایک دوسرے سے نفرت، بغض اور دشمنی کا دل کھو ل کر اظہار کیا جاتا ہے۔ پھر نفرتوں کو مزید بڑھاوا دینے کے لئے ایسی ایسی پوسٹ بنائی جاتیں ہیں کہ حیرت کے ساتھ دکھ بھی ہوتا ہے اور ساتھ ہی یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اس کو زیادہ سے زیادہ لائیک اور شئیر کریں۔ او پھر بعض اوقات تو صرف زیادہ سے زیادہ لائیک بڑھانے کے لئے اس قسم کے سوال کئے جاتے ہیں جو کہ سراسر جہالت، کم علمی پر منتج ہوتے ہیں، ایسے سوال جن کی دو آراء ہو ہی نہیں سکتیں پوچھے جاتے ہیں۔ ،مثلا کیا آپ کو محمد صلی اللہ علیہ سے محبت ہے؟ کیا آپ بیت اللہ کو پسند کرتے ہیں؟ کیا قرآن پاک آپ کی پسندیدہ کتاب ہے؟ اور پھر ستم ضریفی یہ کہ ان کے جواب ہاں یا ناں، یس اور نو میں دیئے ہوتے ہیں۔

Quran Paak
Quran Paak

ان جاہلوں اور عقل کے اندھوں کو یہ کون سمجھائے کہ کون سا ایسا مسلمان ہے جو ان کے جواب” نہیں” میں دے گا۔ حد ہوتی ہے بے وقوفی اور جہالت کی ،دین کو مزاق بنایا ہوا ہے کچھ لوگوں نے۔ قرآن پاک کے مطالعہ اور عقلی دلائل سے دین کا پرچار اور علم کو عام کرنے کی بجائے کسی بھی مسلک یا فرقہ سے تعلق رکھنے والے بزرگوں کی تصاویر کو انتہائی شرمناک انداز میں یا کارٹون کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ جو کہ سراسر اسلامی تعلیم اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے منافی ہے اور پھر افسوس کہ صرف یہ ہی نہیں بلکہ ساتھ ہی کہا جاتا ہے کہ لعنت ڈال کر شئیر کریں، مگر بات لعن طعن سے بڑھتی ہوئی گالیوں اور گندی زبان کے استعمال تک پہنچ جاتی ہے۔ یوں بازاری زبان اور گالیا ں دینے ایک طویل اور نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔

ایک حدیث پاک ہے حضرت ابن مسعو رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: طعنہ زنی کرنے والا، دوسرے پر لعنت کرنے والا، فحش کلامی کرنے والا۔ یاوہ گو زبان دراز مومن نہیں ہو سکتا۔ (ترمزی باب البر والصلةباب فی العنتہ)

اسی طرح ایک سچے اور حقیقی مسلمان کی یہ تعلیم ہے کہ تم اپنے لئے بھی وہ ہی چیز پسند کرو جو تم کسی اورکے لئے پسند کرتے ہو، تو کیا اس طرح کی پوسٹ بنانے والے پسند کریں گے کہ پلٹ کر ان کے پیاروں کی اس قسم کی جھوٹی پوسٹ بنائی جائے یا غلط پرپیگنڈہ کیا جائے۔ یقینا اس کا جواب نفی میں ہی ہوگا۔ مذہبی راہنمائوں سے لے کر سیاسی سماجی راہنمائوں تک کو بخشا نہیں جاتا۔ اسلام تو نرم اور پاک زبان کے استعمال اور صبر کی تلقین کرتا ہے۔ بلکہ یہاں تک کہتا ہے کہ :

گالیاں سن کے دعا دو۔۔۔۔پاکے دکھ آرام دو
کبر کی عادت جو دیکھو ۔۔۔۔۔۔۔تم دیکھائو انکسار

مگر ایسے موقع پر اس قدر مغلظات بکی جاتی ہیں کہ خدا کی پناہ انسان حیرت اور افسوس کے سمندر میں ڈوبنے لگتا ہے اور سر پیٹ لینے کو جی چاہتا ہے کہ یا اللہ !یہ کس قسم کی دین کی خدمت ہو رہی ہے۔ کہ جس میں گندی اور ناپاک زبان کا استعمال عین ثواب اور جائیز قرار پاتا ہے یوں لگتا ہے کہ ہر کوئی ایک دوسرے سے نفرت اور دشمنی میں بازی لے جانا چاہتا ہے۔ کیا اس طرح ہم اپنا معاشرہ اور ملک سدھار پائیں گے؟؟ کیا اس طرح سدھرتا ہے؟؟ ہم تو ایک دوسرے کو نہ برداشت کر رہے ہیں نہ ہی تحمل سے ایک دوسرے کی بات کو سننے کے روادار ہیں۔

اور پھر ہمیں دعوی ہے کہ ہم اس کے امتی ہیں کہ جو رحمت العالمین ہیں، جس نے تمام زندگی محبت اور اخوت اور بھائی چارے کا درس دیا۔ جس نے ہمیشہ بڑے سے بڑے دشمن کو معاف کر دیا، ہاں وہی رحمت العالمین جو نسل انسانی کے لئے نہ صرف مجسم رحمت ہیں بلکہ انسانیت کا پرچار کرنے والے ہیں۔ ہم یہ سب کرنے سے پہلے یہ کیوں نہیں سوچتے کہ ہم نے اپنے آقا کے نقش قدم پر اور ان کے اپنائے ہوئے راہنما اصولوں پر چلنا ہے، نفرتوں اور دشمنیوں کو آگے سے آگے نہیں بڑھانا، بلکہ محبتوں کی پیروی کرتے ہوئے سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کرتے ہوئے پیارے آقا کے قدموں کے پیچھے پیچھے چلنا ہے۔

خواہ کیسا ہی مرحلہ کیوں نہ درپیش ہو صبر و تحمل کے ساتھ اپنی اصلاح کرتے ہوئے اپنے دین و ایمان کو مضبوط کرنا ہے، اور پیغام پہنچا کر دوسروں کو ان کے حال پر چھوڑ دینا ہے کہ دین کا معاملہ خدا اور اس کے بندے کے درمیان کا معاملہ ہوا کرتا ہے، بندے اور بندے کے درمیان نہیں۔ دین میں جبر نہیں ہے، اور نہ ہی ہمیں اپنے خیالات کو دوسروں پر زبردستی ٹھوسنے کی اجازت ہے۔ ہم قاضی نہیں بن سکتے ہم صرف داعی ہیں، اس نقطہ کو اگر ہم سمجھ جائیں تو معاشرے میں امن اور سکون کی فضا ضرور پروان چڑھے گی۔ اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو۔

Maryam Samar
Maryam Samar

تحریر: مریم ثمر

Share this:
Tags:
improvement scene Society اصلاح انداز معاشرہ
Riaz Ahmad Malik
Previous Post میاں جی کیا اب بھی،،،،،،،،؟
Next Post لاہور اور نوابشاہ میں بس حادثات، بچی جاں بحق، 25 افراد زخمی
Bus Accidents

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close