Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسٹر عمران اگر ہے، تو اخلاقی جراءت پیدا کرو

April 29, 2017April 29, 2017 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
یہ پاکستان کی بد قسمتی نہیں تو اور کیا ہے کہ اس ملک میں ایسے اخلاق باختہ لوگ بیس کروڑ لوگوں کے سروں پر مقتدر بننا چاہتے ہیں۔جن کا نا تو دامن ہی پاک ہے اور نہ ہی اخلاق اور کردار بہتر ہے۔جو جھوٹ بولنے میں دنیا کے بڑے سے بڑے جھوٹے کو آسانی کے ساتھ ہرا دینے کا ملکہ رکھتے ہیں۔ایسے برے کردار اور برے اخلاق کے مالک لوگ پاکستان کے غریب عوام کی روزی روٹی چھیننے اور اس کو دشمنوں کا دستِ نگر بنانے کی کوششوں میں اپنے مغربی آقاؤں کے اشاروں پر دن رات کوشاں ہیں۔ ان میں صفِ اول کا کھلاڑی مغرب کا سرٹیفائڈاخلاق باختہ جو یہودیوں کی فنڈنگز کے تحت اس ملک کو ترقی کی راہوں پرچلنے ہی نہیں دینا چاہتا ہے۔اُس کے مکروہ چہرے سے مصنوعی نقاب اُلٹنے کی اشد ضرورت ہے۔ عموماَ انسان کا کردار خاندان کے بزرگوں کے کردار سے بڑی حد تک مماثلت رکھتا ہے۔کھلاڑی کے والد کرپشن کے الزا م میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے اور سرکاری نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھے۔کرپشن کے پیسوں سے تعلیم حاصل کی اور پھر ایک یہودن سے شادی کرکے ساری زندگی کے لئے یہودیوں کے غلامی اپنے نامکرلی۔آج بھی موصوف ایک مسلمان کے مقابلے میں ان یہودیوں کو ہی فیور کرتے ہیں اور خواب اسلامی جمہوریہ پرحکمرانی کے دیکھ رہے ہیں اور ان کی حمائتی موم بتی مافیہ ہے۔

عمران خان ایسا ہی بد حواس کھلاڑی ہے جس نے گذشتہ چار سالوں سے اپنی ہٹ دھرمی سے پاکستان کے ترقی کے دروازوں پر تالہ بندی کی مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔جو نہ تو اداروں کا احترام کرتا ہے اور نہ کسی کو سیاست کے میدان مین طِفلِ مکتب ہونے کے باوجود اپنے سے بڑا سیاسی رہنماسمجھتا ہے۔ان کے تانے بانے جن یہودیوں سے جڑے ہیں اُن سے کون فہم و فراصت کا مالک پاکستانی واقف نہیں ہے۔مگر چند نا سمجھ لوگ جو سیاست کے میدان کے شہسوار بننے کی خواہش رکھتے ہیں اور جن کو ماضی میں کہیں گھاس نہ ڈالی گئی یا جو فوجیوں کے جوتے چاٹتے رہے تھے وہ اس نا سمجھ اور خود ساختہ’’ بیس کروڑ‘‘ عوام کے لیڈر کے ساتھ اس لئے کھڑے ہیں کہ شائد اس مداری کے ذریعے انہیں بھی سیاست کے میدان میں کہیں حصہ مل جائے یا سیاسی پذیرائی حاصل ہو جائے۔ مگر باشعور لوگ اسے گھاس ڈالنے کو کسی بھی قیمت پر تیا نہیں ہیں۔
یہ بات ہر با شعور جانتا ہے کہ جھوٹ کی نیا ہمیشہ ڈوبتی ہی دیکھی گئی ہے۔آج پاکستان کی اور اس کے بیس کروڑ عوام کی بد قسمتی یہ ہے کہ جھوٹے اور شاطرلوگ سچائی کا علم اٹھائے لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے میں لگے ہوئے ہیں اور ان کے ساتھ ایک ٹیڑی ٹوپی لگانے والا ،ان کے فریب کو سچا ثابت کرنے میں سب سے آگے دکھائی دیتا ہے۔عمران خان کے ماضی کے تمام جھوٹ ساری قوم کے ذہنوں میں محفوظ ہیں،کہیں ایمپائر کی انگلی اٹھنا ،کہیں پینتیس پنکچر،کہیں روزانہ اچھل اچھل کر چیخنا کہ نواز شریف کا اقتدار اب گیا کہ جب گیا۔

موجودہ دنوں کا ایک نیا اور عظیم الشان جھو ٹ گھڑ کر جب پیش کیا گی کہ ۔’’ وزیر اعظم نواز شریف نے پاناما لیکس پر خاموش رہنے کے لئے انہیں دس ارب روپے کی پیشکش کی ہے‘‘!!! تواس پر ساری دنیا قہقہے لگا رہی ہے۔ بعض لوگ تو اس جملے پر کہہ رہے ہیں’’ یہ منہ اور یہ مسور کی دال‘‘ بعض کا کہنا تھا کہ ’’ابھی سیاسی قد اتنا بڑا نہیں ہو اہے‘‘بعض لوگ یہ بھی کہہ رہے ہیں’’ ٹکے ٹکے پر لوگوں کے سامنے جھولی پھیلانے والے نے شائد اپنی ویلیو خود ہی قائم کر لی ہے ‘‘۔ سیاسی لوگ پوچھتے ہیں دس ارب میں ’’ار ب ’’ع‘‘ والا ہے یا ’’الف‘‘ والا ہے؟
اس جھوٹ پرن لیگ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئر مین کو پاناما کیس کے حوالے سے دس ارب روپے کی پیشکش جھوٹ ہے۔

اگر ان میں ذراسی بھی اخلاقی جراء ت ہے تو اُس شخص کانام بتائیں کہ انہیں کس نے دس ارب روپے کی پیشکش کی ؟دوسری جانب پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی نے بھی عمران خان سے ثبوت پیش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مگر یہ ماضی کی طرح کوئی ثبوت دیں گے نہیں ،آئیں بائیں شائیں کرتے ہوئے اس معاملے پر عوام کو ورغلاتے ضرور رہیں گے۔عمران خان کے پاس گند اچھالنے کے سوا کچھ ہے تو نہیں۔نا صرف مسلم لیگ کے م تماہی وزراء و ارکانِ پارلیمنٹ عمران خان سے ثبوتوں کا مطالبہ کر رہے ہیں۔بلکہ سیاست کے میدان کے تمامہی کھلاڑی ثبوتوں کے پیش کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مگر یہ اب دودھ میں منگنیاں ڈالتے رہیں گے۔سعید غنی نے بہت ہی خوبصورت بات کہی ہے کہ’’بولی صرف بکنے والے مال پر ہی لگتی ہے‘‘ مگر یاد رہے گھٹیا مال کی بولی لگتی ہی نہیں ہے۔اس پٹے ہوئے مہرے پر تو کوئی دو ٹکے کی بولی بھی نہیں لگائے گا۔ان کے حواری ان سے کہیں کہ اب خوبوں کی دنیا سے نکل کر عملی دنیا میں جتنا جلد آجائیں اور ایک سچے پاکستانی بن جائیں تو شائد کبھی مستقبل میں ان کے لئے بہتری کے سامان پیدا ہو جائیں۔

اب عمران کی تعویلات سُنئے کہتے ہیں کہ 10،ارب کی پیشکش کرنے والا شہباز شریف کا قریبی ساتھی ہے اور میرا بھی دوست ہے۔یہ خبر دوبئی کے راستے مجھ تک پہنچی اس شخص کے پاس پہلے سے آفر کی ہوئی تھی مگر اس نے دو ہفتے پہلے مجھے بتایا۔میں اس شخص کا نام نہیں لے سکتا بے چاراپھنس جائے گا۔کھلاڑی صاحب! ’’ہاتھ کنگن کو آرسی کیا‘‘ اب آپ جھوٹا بیان دے کر خودپھنس چکے ہیں۔جھوٹے بیان پر عدالت آپ کے کپڑے بھی اتروالے گی۔ مسٹر عمران خان جواب دیں 10،ارب روپے کی پیشکش کا پاناما لیکس کی سماعت کے دوران عدالت میں ذکر کیوں نہیں کیا گیا؟؟؟مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ’’ عمران خان حسد کی آخری منزل میں ہیں‘‘مسلم لیگی ہنما کا کہنا ہے کہ لوگ جلتے رہیں ہم کام کرتے رہیں گے۔سابق وفاقی وزیر پرویز رشید کہتے ہیں کہ’’ عمران خان ایسی سیاسی بیمار ی ہے‘‘اسکوچُپ رہنے کے لئے کوئی احمق ہی رقم کی پیشکش کرے گا۔

عمران خان ذاتی طور پر’ وزیر اعظم فوبیا کا شکار ہیں‘ان کے اس مرض کو وزیر اعظم کی مو جودگی خاصی ایگریویٹ کرتی ہے۔جس علاج موجودہمیڈیکل سائنس کے پاس ابھ کسی ایجاد کی شکل میں آیا نہیں ہے۔مسٹر عمران اگر نہیں ہے، تو اخلاقی جراء ت پیدا کرو اور مان جاؤ کہ جھوٹ کی نیا ڈوبنے کو ہے۔پاکستانی قوم اتنی بیوقوف نہیں ہے کہ ’’وزیر اعظم فوبیا کے مریض ‘‘کو اپنا رہنما مان لے۔

Shabbir Ahmed
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
03333001671
shabbirahmedkarachi@gmail.com

Share this:
Tags:
country Development imran pakistan Shabbir Ahmed پاکستان ترقی عمران ملک
Ehsanullah Ehsan
Previous Post پاکستان کے دشمن سے بچنا ہو گا
Next Post اقتدار نہیں عزت بچائیں
Panama Leaks

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close