Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمران خان کا امریکا کو اڈے دینے سے صاف انکار

June 20, 2021 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : میر افسر امان

پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا پر عمران خان وزیر اعظم پاکستان کا بیان اپوزیشن اور محب وطن عناصر کے کے لیے خوشی کا پیغام لے کر آیا ہے۔ عمران خان نے امریکی ٹی وی اینکر کو اپنے انٹر ویو میں واضع طور پر کہا ہے کہ پاکستان امریکا کو اپنی سرزمین استعمال نہیں کرنے دے گا۔ پاکستان امریکا کو افغانستان میں کاروائی کرنے کے لیے اپنی سرزمین یا فضائی اڈے فراہم نہیں کرے گا۔ٹی وی اینکر نے حیران ہو کر اپنا سوال دہرایا اور استفسار کیا کہ وہ یہ بات سنجیدگی سے کہ رہے ہیں ؟ جس پر عمران خان نے پھر واضع کیا کہ افغانستان کے خلاف کاروائی کرنے کے لیے پاکستان کی سرزمین پر قطعاً طور پر استعمال نہیں کرنے دی جائے گا۔کیاا پویشن اور عمران خان کے مخالفین کو عمران خان کو اس بات پر اعتماد آگیا۔ جو بات عمران خان نے پہلے دن کہی تھی کہ اب پاکستانی فوج کرایہ کی فوج نہیں بنے گی۔پاکستان کسی کی بھی پرائی جنگ میں شریک نہیں ہو گا۔ پاکستان نے نام نہاد دہشت گردی کے خلاف دنیا کے ممالک سے زیادہ قربانیاںدیں ہیں۔ پاکستان کے ٨٠ ہزرا فوجی اور شہریوں نے شہادت دی۔ کھربوں کا نقصان برداشت کیا ۔ اب ہم سے ڈور مور کا مطالبہ نہ کیا جائے ۔ بلکہ دنیا ڈو مور کرے۔ اس سیاسی بیان کوپاکستان کے سپہ سار نے بھی دہرایا اور عمران خان کا ساتھ دیا ۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ فوج اور حکومت ایک پیج پر آئی۔ یہ تاریخی بات پاکستان دشمنوں کو ہضم نہیں ہوئی۔ پاکستان کے دشمن پاک فوج کو روگ فوج اور انتہا پسندوں کی ساتھی اور نہ جا نے کون کون سے الزامات سے نوازتے رہے ہیں۔

عمران خان کے آنے سے فوج دشمن عناصر کی نیدیں حرام ہو گئیں۔ پاکستان دشمنوں نے فوج اور عمران خان کے خلاف محاذکھول دیے۔ حسن اتفاق کہ عمران خان کے دور حکومت میں کرپشن فری پاکستان کہ مہم میںکچھ سیاست دان پکڑے گئے اور انہیں عدالتوں سے سزائیں ہوئی۔ وہ نا دانستہ یا جان بوجھ کر ملک کی مایا ناز فوج کے خلاف جاری دشمن کے ایجنڈے میں شامل ہوگئے۔نہ عدلیہ کو بخشا نہ اور ہی فوج ۔بجائے کہ اپنی کرپشن کا عدالتوں میں جواب دیتے ۔ دودھ کادودھ اور پانی کا پانی کر دیتے ۔اپنا اقتدار اپنی کرپشن بچائو مہم میں تاریخی غلطی کرتے ہوئے سارے ملک میںریلیاں، جلسے اور احتجاج کرے اپنے ووٹروں کو فوج اور عدلیہ کے خلاف کر دیا۔ اس سے قبل بھی ان کی اپنی فوج کے سربراہوں سے کبھی بھی نہیں بنی ۔جب بھی موقعہ ملا اپنی فوج کو بدنام کیا۔ بات سامنے آنے پر کئی دفعہ اپنے ہی ساتھیوں کو قربانی کا بکرا بناتے رہے۔ذرایع اس بات پر متفق ہیں کہ اس طرح گریٹ گیم کے اہل کاروں کی پاکستان کے خلاف جاری مہم میں یہ سیاستدان شریک رہے۔

اللہ کا کرنا کہ ایک امریکا مخالف سیاستدان عمران خان الیکشن جیت کر پاکستان کا وزیر اعطم بن گیا۔ جب اپوزیشن میں تھا تو امریکا کی ایما پر پاکستان کے عوام کے خلاف فوجی آپریشن کی مخالفت کرتا رہا۔اس نے امریکا کی نیٹو سپلائی روکنے کہ مہم چلائی۔اپنے پڑوسی اسلامی ملک افغانستان کے طالبان کے خلاف ہر قسم کی کاروائی کی مخالفت کی۔ حتہ کہ پاکستان کے قوم پرست،لبرل،روشن خیال اور بھارت نواز لابی کے لوگوں نے اسے طالبان خان کا لقب عطا کیا۔ عمران خان کی اسی پالیسی پر خیبر پختون خواہ کے اسلام اور اور اپنی پروسی ملک افغانستان سے محبت کرنے والے غیور عوام نے عمران خان کو دو دفعہ انتخابات میں منتخب کیا۔اقبال کے خواب اور قائد اعظم کے اسلامی وژن ، مدینہ کی اسلامی ریاست اور کرپشن فری پاکستان کے منشور پر پاکستان کے عوام نے وزیر اعظم منتخب کیا۔

پاکستان کے سابق حکمرانوں کی امریکا نواز پالیسیوں اور دوست نما دشمن امریکا کے ساتھ تعاون اور امریکاکی وعدہ خلافیوں کا تجزیہ کرتے ہیں۔ جب ہندوستان کی تقسیم ہوئی تو اس وقت بھارت کے حکمران روس نواز تھے۔ لہٰذاپاکستان کے پہلے وزیر اعظم شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کو امریکا کی طرف مجوراً جھکنا پڑا۔ ایک تحقیق کے مطابق کیمنسٹوں نے اسی وجہ سے لیاقت علی خان کو رواپنڈی می ں شہید کیا۔راولپنڈی سازش کیس تاریخ کے اوراق پر موجود ہے۔اس کے بعد ایک سازش سے پاکستان کو جمہورت کی پٹری سے اترا گیا۔ اس میںسکندر مرزا اور ایوب خان کا پاکستان میں مارشل لا لگانا تھا۔ ایوب خان کے دور میں پاکستانامریکا کے سینٹو اور سیٹو فوجی معاہدوں میںشامل ہوا۔ امریکا کو پشاور کے بڈھ بیر ہوائی اڈے سے امریکا کو روس کے خلاف جاسوس یو ٹو آڑانے کی اجازت دی۔ جسے روس مار گرایا۔روس نے پاکستان کو ریڈمارک کیا۔اسی دشمنی کی وجہ سے مشرقی پاکستان ٹوڑنے میں بھارت کی اپنی ایٹمی گن بوٹس سے مدد کی۔جبکہ ١٩٦٥ء کی پاک بھارت جنگ میں پاکستان امریکا نے پاکستان کی مدد نہیں کی،بلکہ جنگ میں کام آنے والے فوج سامان کے فالتوں پرزوں کی فراہمی بھی روک دی۔

٢
ڈکٹیٹرضیا الحق کے دور میں افغان جہاد میں پاکستان نے امریکا کو واحد سپر پاور بنانے میں روس کو شکست دے کر مدد کی ۔ مگر بعد میں پاکستان کا ساتھ چھوڑ دیا۔جن افغان کو مجائدین کہتا تھا ان کو دہشت گرد کہنے شروع کر دیا۔بعد میں امریکا نے ضیا الحق کی اسلام پسند پالیسیوں اور ایٹمی پروگرام کو آگے بڑھانے کی سزا دے کر بہاول پور میں اپنے سفیر سمیت جہاز کو کریش کر کے شہید کروا دیا۔

پیپلز پارٹی کے دور میں فوج مخالف باتیں ہوئی۔ پیپلز پارٹی کا امریکی سفیر حسین حقانی نے بلیک ووٹر کے جاسوسوں کو دھڑار دھڑ وزیے دیے۔جس میں ریمنڈ ڈیوس اپنے سازش کے ساتھ پکڑا گیا۔ پیپلز پارٹی نے ہی ریمنڈ ڈیوس کو عدالتی کاروائی کے ذریعے پاکستان سے جانے دیا۔ پیپلز پارٹی کے امریکا میں سفیر حسین حقانی نے ایک قادیانی امریکی شہری سے میمو گیٹ کرایا۔ زرداری نے صدر ہوتے ہوئے کہا کہ امریکا سے کہا کہ آپ فوج سے ہماری جان چھڑائیں ہم ایٹمی پروگرام کو سیز کردیں گے۔زرداری ہوتے ہوئے بیان دیا کہ فاٹا ڈرون حملوں سے میں توپریشان نہیں امریکا کیوں پریشان ہوتا ہے۔ پیپلز پارٹی کے وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی نے امریکا سے کہا ہم پارلیمنٹ میں شور مچاتے رہیں گے آپ کاروائی کرتے رہیں۔شیخ اسامہ کی قتل کے ڈرامہ میں یوسف رضا گیلانی نے امریکا کو مبارک باد دی۔نواز شریف کی کہانہ تو اوپر بیان کر ہی دی ہے۔

واحد ایک جماعت اسلامی ہے جو امریکا مخالف ہے۔اس نے کیری لوگر امدادی بل کی مخالفت میںعوامی ریفرنڈم کروا کر عوام کی طرف سے نفی کے پرچوں کی بوریاںبھر بھر کے اسلام آباد، وقت کے حکمرانوں کے پاس بھیجیں تھیں۔ ڈکٹیٹر مشرف کے امریکا کو لاجسک سپورٹ کی مخالفت کی تھی۔ اس نے نیٹو سپلائی کی مخالف کی۔ پاکستان میں امریکا کے کہنے پر پاکستانی عوام کے خلاف فوجی آپریشن کی مخالفت کی۔ پاکستان میںگوامریکا گومہم چلائی۔اسلامی افغانستان اور طالبان کی امارت اسلامیہ کی ہمیشہ پشتی بان رہی ۔

صاحبو!اب قوم ہی دیکھے کہ عمران خان وزیر اعظم پاکستان یا پاکستان کے سابق حکمران امریکا بارے قوم کے ہمدرد ہیں۔ہم نے پاکستان کے امریکا سے تعلقات مختصر سی کہانی بیان کر دی ہے۔ جب ہم امریکا سے جان چھوڑا کر خود مختیار ہوکر اپنی پالیسیاں بنانے لگیں گے تو ہمارا ملک ترقی کرے گا۔ عمران خان نے پاکستان کی تاریخ کا دلیرانا فیصلہ کیا ہے۔ ساری محب وطن سیاسی دینی پارٹیاں اور اور پوری پاکستان قوم عمران خان کے ساتھ گھڑی ہے۔ اس تاریخی موقعہ پر اپوزیشن کو بھی عمران خان کا ساتھ دینا چاہیے۔

ورنہ اس معاملہ میں تاریخ کسی کو بھی معاف نہیں کرے گی۔ اللہ پاکستان کو امریکی غلامی سے آزاد کرے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
america base denial imran khan Media Mir Afsar Aman opposition pakistan اپوزیشن اڈے امریکا انکار پاکستان عمران خان میڈیا
Vaccine
Previous Post سائنوویک کی 15 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں
Next Post قومی ویمن کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی
Women's Cricket Team

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close