
کراچی (جیوڈیسک) عمران خان اپنے دھرنے کے شرکا کے بارے میں بڑے بڑے دعوے کرتے رہے ہیں کہ بہت بڑی تعداد میں لوگ ان کے جلسے میں شریک ہیں، لیکن بدھ کی رات خطاب کرتے کرتے ان کے منہ سے نکل گیا کہ” اتنے سے لوگ” بھی ان سے” گو عمران گو” کہہ دیتے تو وہ واپس چلے جاتے۔
