Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آگے آگے دیکھئے ہوتاہے کیا؟

October 25, 2014 1 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : ایم سرور صدیقی

اسلام آباد کے ریڈ زون میں جیسے شام ِ غریباں کا منظر ہو قدم قدم پر رقت آمیز مناظر نے دیکھنے کو والوںکو بھی رلا دیا۔۔۔کئی ہچکیاں اورسسکیاں لیتے دکھائی دئیے ۔۔سب افسردہ تھے خواتین کی اکثریت اور جوانوںکے چہروںپر آنسو ستاروںکی مانند چمکنے لگے ٹوٹے دل کے ساتھ خیمے لپیٹے جارہے تھے،سامان اکھٹا ہونے لگاانقلاب لانے کی آرزو لے کر آنے والوں کی اس وقت چیخیں نکل گئیں جب ڈاکٹر طاہرالقادری نے 70روز بعد دھرنا ختم کرکے شرکاء کو گھروںمیں جانے کی اجازت دیدی لوگ ایک دوسرے سے لپٹ لپٹ کر رونے لگے۔۔دوسرے کنٹینرپر موجود عمران خان اور ان کے ساتھیوں نے ڈاکٹر طاہرالقادری کے دھرنا ختم کرنے کی خبرپر یقین ہی نہ کیا اور حیرت سے ایک دوسرے کو گم صم ہوکر تکنے لگے انقلاب آیا نہ سانحہ ٔ لاہورکے نامزد ملزمان گرفتارہوئے اور سب سے بڑھ کر وزیر ِ اعظم اور وزیراعلیٰ میں کسی نے بھی استعفیٰ نہ دیا۔

۔بادی النظر میں انقلاب مارچ ناکام ہوگیا۔۔۔پاکستان کی سیاست میں دھرنا سیاست کا آغاز نہ جانے کس نے کیا لیکن آج تک کوئی دھرنا اپنے منطقی انجام تک نہیں پہنچا شایددل کے ارمان آنسوئوںمیں بہہ گئے اسی کو کہتے ہیں قاضی حسین احمدنے بے نظیر دور اور پھر نواز شریف دور میں واجپائی کی لاہور آمدپر دھرنا دیا تھا لیکن گذشتہ برس جب ڈاکٹر طاہرالقادری نے اسلام آباددھرنا دیا تھا لہو منجمند کرتی شدید سردی کے باوجود ہزاروں بچے ،بوڑھوں نوجوانوں اور خواتین نے کھلے آسمان تلے دھرنا دیکر اسے امرکردیااس سال عمران خان۔۔ آزادی مارچ اور ڈاکٹر طاہرالقادری۔۔ انقلاب مارچ کے نام سے ایک ہی دن مگر الگ الگ اسلام آباد روانہ ہوئے ان کی اٹھان بڑی زبردست تھی ایک بار تو انہوںنے حکومت کو ہلا کررکھ دیا۔۔

ریڈ زون سے پارلیمنٹ ہائوس کی جانب جاتے ہوئے حکومت نے دونوں جماعتوں کے کارکنوں پر ہزاروں آنسو گیس کے شیل برسائے گئے۔۔انہوں نے گولیاں کھائیں متعدد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔۔۔بلاشبہ یہ دھرنے پاکستان کی تاریخ کا ناقابل فراموش باب ہیں اور سیاست میں مزاحمتی تحریک کا پیش خیمہ بھی ثابت ہو سکتاہے برصغیر پاک و بنگلہ ہند میں آج سے پہلے ایسی تحریک کی کوئی مثال موجود نہیں ہے اور شاید آئندہ کوئی سیاسی جماعت ایسا کرنے کی جرأ ت ہی نہ کرے کہ کہیں یہ دھرنے گلے ہی نہ پڑ جائیں۔۔۔

کہتے ہیں لندن میں عمران خان اور ڈاکٹر طاہرالقادری کے درمیان میاں نواز شریف حکومت کے خلاف تحریک چلانے پر اتفاق ہوا لیکن دونوںکے درمیان کوارڈی نیشن کا فقدان شروع ہی سے دیکھنے میں آیا پہلے ہی دن آزادی مارچ اور انقلاب مارچ والوںنے ایک دوسرے کا ساتھ نہ دیا شنیدہے کہ عمران خان چاہتے تھے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو ساتھ لے کرلاہور سے روانہ ہوا جائے لیکن دو مخدوموں نے ایسا نہ ہونے دیا ۔۔۔عمران خان۔۔ زمان پارک میں پر جوش کارکنوںکے درمیان موجود تھے اور ڈاکٹر طاہرالقادری منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں کنٹینروں کے حصار میں مقید تھے پورے ماڈل ٹائون کے داخلی اور خارجی راستے بندکردئیے گئے تھے۔۔۔

پھرنہ جانے کیا ہوا انہیں بھی اسلام آباد جانے کی اجازت دیدی گئی لوگ بتاتے ہیں ڈاکٹر طاہرالقادری کے انقلاب مارچ کے شرکاء کی تعداد عمران خان کے کارکنوں سے زیادہ تھی پھر آزادی مارچ اور انقلاب مارچ والوںنے ریڈ زون میں دھرنے کا آغاز کردیا حکومت کے حامیوںنے اس پرشدید ردِ عمل کااظہار کیاان کا کہنا تھا احتجاجی سیاست کے ذریعے غیر جمہوری قوتیں اپنی من مانی کرنا چاہتی ہیں جو ملک،قوم اور جمہوریت کیلئے ہرگز نیک شگون نہیں ہے جس کو تبدیلی کا شوق ہے یا جو انقلاب لانا چاہتے ہیں وہ ووٹ کے بل بوتے پر پارلیمنٹ میں آئے اکثریت ہے تو حکومت بنالے کسی کو جمہوریت پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی یہ تو گن پوائنٹ پر وزیر اعظم سے استعفیٰ مانگنے والی بات ہے

اس ایک پوائنٹ پر پارلیمنٹ میں موجود قریباً تمام جماعتوںنے جمہوریت بچانے کیلئے میاں نوازشریف کی حمایت کااعلان کردیا عمران خان اور ڈاکٹر طاہرالقادری کا موقف تھا یہ جمہوریت نہیں چند لوگوں کے مک مکا پرمبنی سیاست ہے ۔ اس میں کوئی شک نہیں عوام موجودہ نظام سے عاجز آئے ہوئے ہیں جس میں گذشتہ نصف صدی سے صرف چہرے تبدیل ہوتے ہیں سسٹم وہی رہتا ہے ہر آنے والے حکمران کے دور میں عوام کا استحصال جاری رہتاہے در حقیقت عوام کو کسی نجات دہندہ کی تلاش تھی جو بھی لیڈر خوشنما باتیں، بلند و بانگ دعوے اور عوام کی نبض پر ہاتھ رکھ کر موجودہ نظام کی خرابیاں، حکومتی کرپشن اور عوام کی حالت ِ زار کا نقشہ پیش کرتاہے

عوام آوے ای آوے کے نعرے لگاتے اس کے پیچھے لگ جاتے ہیں ان حالات میںیہ الگ داستان ہے کہ آصف زرداری اور میاں نواز شریف کی مفاہمتی پالیسی ،میثاق ِ جمہوریت اور عوام کو ریلیف نہ دینے کے طرز ِ عمل نے عمران خان اور ڈاکٹرطاہر القادری کو لیڈر بناڈالااور اب یہ کمبل بن کر اس نظام کو چمٹ گئے ہیںبہرحال موجودہ سیاسی منظر نامہ میاں نوازشریف کی حکومت کیلئے امتحان ہے جس میں ابتدائی طورپر موجودہ حکمران کامیاب ہوکر بھی ناکام ہوگئے ہیںفی الوقت ملکی سیاست، بحث و مباحثے اورہر محفل کا مرکزو محور عمران خان اور شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری ہیں جو بڑی خوبصورتی سے حکومت، جمہوریت ،سیاست، معیشت ،پارلیمنٹ الغرض ہر چیزپر حاوی ہوگئے ہیں

نظام بدلنے کی جو باتیں تواترسے عمران خان اور شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کررہے ہیں یہ عوام کی محرومیوںکو زبان ملنے والی بات ہے واقعی موجودہ سسٹم سے کوئی بہتری آہی نہیں سکتی عوام کے وہی مسائل، وہی محرومیاں اور آہ و بکا ہے تھانہ ، کچہری اور عدالتوںمیں انصاف کی صورت ِ حال سب کے سامنے ہے عام آدمی کی کہیں شنوائی نہیں ، جمہوریت میں بھی لوگوں کے بنیادی حقوق صلب ہوں یہ تمام تر عوامل ایسے ہیں جس سے جمہوریت کے ثمرات عام آدمی تک کبھی نہیں پہنچے اگر عمران خان اور شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری اس کرپٹ نظام کو تبدیل کرنے کی بات کرتے ہیں نیا پاکستان بنانے کیلئے جو دھرنے جاری ہیں انقلاب لانے کی تیاریاںکی جارہی ہیں شہر شہر جلسے کئے جارہے ہیں

Tahir ul Qadri
Tahir ul Qadri

عوامی حقوق کی جدوجہد کی نوید سنائی جارہی ہے تو یقینا عام آدمی کی ہمدردیاں یقینا ان کے حصہ میں آرہی ہیں لوگ تو متاثر ہورہے ہیں یہ الگ بات کہ یہ دونوں لیڈر بھی عوام کی امیدوں اور توقعات پر پورے اترتے ہیں یا نہیں یہ بہت بعد کی بات ہے۔۔۔فی الحال تو میڈیا اور عوام میں طاہرالقادری کا دھرنا ختم کرنے کے تناظر میں ڈیل کی خبریں منظر ِ عام پرآرہی ہیں کہ سانحہ ٔ ماڈل ٹائون کے شہداء کی دیت میں اربوں روپے لے لئے گئے ہیں طاہرالقادری نے سختی سے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے لینے اور دینے والے کو جہنمی قرار دیا ہے۔۔۔کہنے والے یہ بھی کہتے ہیں کہ اسلام آباد کے ریڈ زون میں جیسے شام ِ غریباںکا منظرہو قدم قدم پر رقت آمیز مناظر نے دیکھنے کو والوںکو بھی رلا دیا۔۔۔کئی ہچکیاں اورسسکیاں لیتے دکھائی دئیے ۔۔سب افسردہ تھے

خواتین کی اکثریت اور جوانوںکے چہروںپر آنسو ستاروںکی مانند چمکنے لگے ٹوٹے دل کے ساتھ خیمے لپیٹے جارہے تھے،سامان اکھٹا ہونے لگاانقلاب لانے کی آرزو لے کر آنے والوںکی اس وقت چیخیں نکل گئیں جب ڈاکٹر طاہرالقادری نے دھرنا ختم کرکے شرکاء کو گھروںمیں جانے کی اجازت دیدی لوگ ایک دوسرے سے لپٹ لپٹ کر رونے لگے۔۔اب سوال یہ پیداہوتاہے کہ انقلابی دھرنا ختم کیوں کیا گیا؟ اس سلسلہ میں دو تین باتیں بڑی اہم ہیں۔۔۔پہلی بات تویہ ہے کہ بادی النظرمیں دھرنے ناکام ہوگئے تھے، حکومت سنبھل گئی یہ دھرنے مزید دو تین ماہ بھی جاری رہتے تو میاں نواز شریف کو استعفیٰ دینے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا تھا۔۔۔

دوسری تحریک ِ انصاف پارلیمنٹ کے اندرتھی عوامی تحریک پالیمنٹ سے باہر۔۔۔تحریک ِ انصاف کے پاس ایک صوبے کی حکومت ہے عوامی تحریک کے پاس کچھ بھی نہیں اس لئے ضروری تھا کہ دھرنوںمیں وقت ضائع کرنے کی بجائے شہر شہرجلسے کئے جاتے عوامی تحریک کی تنظیم سازی کیلئے ماحول سازگار بنانے کیلئے سیاسی میدان میںعملی جدوجہدکی جاتی۔۔تیسری بات چوہدری برادران دھرنا ختم کرنے کے حق میں تھے طاہرالقادری نے چوہدری شجاعت حسین سے کہا مسلسل 70دن چوبیس گھنٹے دھرنے میں موجود رہنے سے لوگ تھک گئے ہیں۔۔ سردی بڑھ رہی ہے خواتین اور بچے متاثرہونے کااحتمال ہے۔۔۔ ماہ ِمحرم کی آمد آمد ہے

اس مسلک سے تعلق رکھنے والے کافی لوگ اپنے گھروںکو جانا چاہتے ہیں آپ ا یسا کریں مسلم لیگQکے 1000ورکرز دو ہفتوں کیلئے دھرنے میں بھیج دیں ۔۔۔یہ سن کر چوہدری گم صم ہوگئے جس پر عوامی تحریک کے دیگر اتحادیوںکی مشاورت سے اسلام آباددھرنا ختم کرنے کافیصلہ کیا گیا۔۔لیکن جذباتی کارکن اور عوام یہ فیصلہ سن کر افسردہ ہوگئے۔۔۔ جس انداز سے لاہور میں عوامی تحریک کے درجن بھر کارکنوں کو بیدردی سے موت کے گھاٹ اتارا گیا 100کے قریب لوگوںکو گولیاں ماری گئیں بڑی جدوجہد کے بعد پرچہ درج ہوا لیکن اس پر ابھی تک کوئی ایکشن نہیں لیا گیا اخلاقی طورپر عوامی تحریککی برتری ہے اور ذہنی طورپر حکمران بھی ان سے مرعوب بھی۔۔اگرحکومت اور ڈاکٹرطاہرالقادری کے درمیان ڈیل یا دیت لینے کی خبریں واقعتا اور حقیقتاً من گھڑت ثابت ہوتی ہیں

تو مستقبل میں عوامی تحریک کو ایک مو ٔثر سیاسی قوت بننے سے کوئی نہیں روک سکتا لگتاہے آئندہ عام انتخابات میں تحریک ِ انصاف، مسلم لیگQ،عوامی تحریک، عوامی مسلم لیگ اور جماعت اسلامی کے درمیان انتخابی ایڈ جسٹمنٹ ہو سکتی ہے یا ایک الائنس بن سکتاہے دھرنے والے میاں نواز شریف کی حکومت گرانے میں تو کامیاب نہیں ہو سکے لیکن عوام میں شعور اوربیداری کو ضرور اجاگر کر دیا ہے اور یہی دھرنے کا اصل کمال ہے۔۔۔یہ ابتداہے۔۔۔اور حکمرانوں کیلئے لمحہ ٔ فکریہ ۔۔۔حالات بتاتے ہیں الیکشن دوڑے چلے آرہے ہیں گو نواز گو کے نعرے۔۔۔ عجب کرپشن کی غضب ناک کہانیاں بھی تعاقب میںہیں آگے آگے دیکھئے ہوتاہے کیا؟

Sarwar Siddiqui
Sarwar Siddiqui

تحریر : ایم سرور صدیقی

Share this:
Tags:
authorization chief minister equipment imran khan pakistan tahir ul qadri اجازت پاکستان سامان طاہرالقادری عمران خان وزیراعلیٰ
Court
Previous Post امریکا میں گینڈوں کا غیر قانونی شکار ، دو افراد پر فرد جرم عائد
Next Post ملک نازک حالات کا شکار، سب کو مل کر سیاسی بصیرت کا مظاہرہ کرنا ہو گا : شہباز شریف
Shahbaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close