Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمران خان کے بعد کون؟

December 28, 2021December 28, 2021 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر: میر افسر امان

آئیں آج دل پر ہاتھ رکھ کر فیصلہ کر ہی لیں کہ عمران خان کے بعد کون ملک کو صحیح طریقے سے چلا سکتا ہے۔ بلکہ اس سے پہلے پاکستان کو چلانے کی سمت کا تعین بھی کر لیں کہ مملکت خدادا اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سمت کیا ہے؟۔ملک کاسب سے بڑا مسئلہ کرپشن پر بھی بات کریں۔

پاکستان اسلام کے نام اور دو قومی نظریہ کی بنیاد پر بنا ہے۔ اس کی احساس نظریہ اسلام ہے۔ لہذا اس کو اس سمت پر چلنا چاہیے ۔قائد اعظم محمد علی جناحکی وفات اور قائد ملت لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد سیاست دان ایک اقتدار میں آتے رہے مگر ملک کااسلامی آئین بھی وقت پر نہ بنا سکے۔ اسی پر ہمارے ازلی دشمن بھارت کے وزیر اعظم نہرو نے فقرہ کسا تھا کہ پاکستان میں اتنے وزیر اعظم تبدیل ہوتے ہیں جتنی میں دوھتیاں بھی تبدیل نہیں کرتا!سیاستدانوں نے قائد اعظم کے وژن کے مطابق پاکستان میں اسلامی نظام حکومت بھی نافذ نہیں کیا۔

بلکہ مسلم لیگ کے کھوٹے سکوں نے جہاں تک کہہ دیا کی اس دور میں چودہ سو سالہ پرانا اسلامی نظام ِحکومت قائم نہیں ہو سکتا۔ جبکہ قائد اعظم کی تحریک پاکستان کے دوران مسلمانان برعظیم کے سامنے اسلامی نظام حکومت قائم ہونے کی سو سے زیادہ تقریریں ریکارڈ پرموجود ہیں۔ قائد اعظم نے خود پاکستان بننے کے بعد نو مسلم علامہ اسد کو ملک میں اسلامی آئین بنانے کے لیے اپنی ہاتھ سے بنائے گئے ادارے ریکنسٹرکشن آف اسلامک تھاٹ(reconstruction of aslamic thought٩) کا سربراہ بنایا۔ اس ادارے کا کام ملک کے آئین اور نظام کو اسلامی کے مطابق بنانا تھا۔مگر قائد اعظم کے وفات کے بعد مسلم لیگی حکمرانوں نے علامہ اسد کو اس کام سے ہٹا کر بیرون ملک سفیر بنا کر بھیج دیا۔ قائد اعظم نے مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کو اس کام پر لگایا کہ وہ حکومت کو بتائیں کے کس طریقے ملک کے نظام کو اسلامی بنایا جائے ۔ سید مودودی نے اس سلسلے میں ریڈیوپاکستان سے اپنی نشری تقریوں میں وہ طریقے بتائے جو اب بھی ریڈیو پاکستان کے ریکارڈ اور کتابی شکل میں موجود ہیں۔ سید مودودی کو بھی اس جرم میں جیل میں بند کر دیا کیا گیا کہ وہ ملک میں اسلامی نظام حکومت کی کوششیں کرتے ہیں۔

بھٹو نے قائد اعظم کو وژن سے ہٹ کر اسلامی سوشلزم کا بیانیہ دیا۔ مسلم لیگ نون کے نواز شریف نے قائداعظم کے دو قومی نظریہ سے ہٹ کر بھارت سے آئے دانشورں کے اجتماع منعدہ لاہور میں کہا کہ ہم مسلمان اور ہندود ایک قوم ہیں۔ ایک جیسا کھاتے پیتے اور پہنتے ہیں۔ صرف ایک لکیر نے ہمیں علیحدہ کیا ہوا ہے۔ عمران خان نے ساڑھے تیں سال صرف زبانی جمع خرچ کیا۔ مدینہ کی اسلامی ریاست کی رٹ لگائی مگر عملاً اسلام سے انحراف کیا۔

اب آئیں کرپشن کی طرف۔پاکستان میں کرپشن زروں پر ہے بلکہ ہم اپنی تجزیاتی کالموں میں ہم لکھتے رہتے ہیں کہ قائد اعظم محمد علی جناح بانی پاکستان کی وفات اورنواب زادہ لیاقت علی خان شہید ملت پہلے وزیر اعظم پاکستان کی شہادت کے بعد سیاست دانوں نے سیاست کو انڈسٹری کی شکل دے دی ہے۔ ایک کروڑ لگائو، الیکشن جیتنے کے بعد اربوں کی کرپشن کرو۔ جب پکڑے جانے کا خدشہ ہو تو اقتدار رہتے ہوئے کرپشن کا ریکارڈ ہی جلوا ڈالو جلا ڈالو۔نہ رہے بانس اور بجے بانسری۔ جیسے نیب کے سربراہ نے آصف علی زرداری کے میگا کرپشن کے مقدمے یہ کہہ کر داخل دفتر کر دیے تھے کہ فوٹو اسٹیٹ پر مقدمہ نہیں چل سکتا؟۔ کیا ریکاڑد جلوانے کی تحقیق بھی نہیں ہونی چاہیے تھی؟۔کیا زرداری مسٹر ٹین پرسنٹ مشہور نہیں ہیں؟۔کیا ان پر منی لئنڈرنگ کے مقدمے نہیں چل رہے۔

نواز شریف سے کسی صحافی نے سوال کیا کہ آپ کے اثاثے آپ کی آمدنی سے زیادہ ہیں ۔جواب دیا کہ آپ کو اس سے کیا کہ میرے اثاثے آمدنی سے زیادہ ہیں؟۔ایک دفعہ یہ بھی کہیں کہا تھا کہ جو کرپشن کرتا ہے وہ ریکارڈ نہیں چھوڑتا۔کیا نواز شریف کو منی ٹرائیل نہ پیش کر سکنے پر کرپشن میں سزا نہیں ملی؟بے نظیر صاحبہ نے وزیر اعظم ہوتے ہوئے بیان دیا تھا کہ لوگ پاکستان سے باہر اثاثے اس لیے رکھتے ہیں کہ جہاں اثاثے محفوظ نہیں رہتے؟ ۔کیا وزیر اعظم کایہ کام نہیں ہوتا کہ وہ اپنے عوام کے اثاثوں کو اپنے ملک میں محفوظ بنائیں؟ یہ تو چند واقعات مرکزی سیاست دانوںکے بیان کیے اس سے نیچے کے سیاستدانوںکے کرپشن حالات عوام کو معلوم ہیں۔ان حالات میں اب جب عمران خان سے بھی لوگ تنگ آچکے ہیں۔ مہنگاہی نے عوام کوا جینا دوپھر کر دیا ہے ۔ اب وزیر خزانہ کا بیان کہ آئی ایم ایف کی ساری شرائط منظورر کر لی جائیں گے۔ اس سے مہنگاہی کا مذید طوفان اُٹھے گا جو عوام کے لیے ناقابل برداشت ہو جائے گا۔

صاحبو!تو کیا پھر سے آزمائے ہوئی پیپلز پارٹی اور نون لیگ کو اقتدار میں پھر سے آنا چاہیے؟۔ کیا ملک کو اسلامی وژن سے ہٹانے ، کرپش کرنے اور ملک میں مہنگاہی پیدا کرنے میں

ان تینوں پارٹیوں کا دخل نہیں؟ تو پھر کون سے پارٹی جو ملک گھیر بھی ہو۔ پاکستان کو قائد اعظم کے وژن پر چلانے کا عزم بھی رکھتی ہو۔ بلکہ اس کے لیے پہلے ملک میںاسلامی دستوری مہم چلا کرملک کے ١٩٧٣ء کے اسلامی متفقہ آئین بنانے میں اس کے لیڈر پروفیسرغفور احمد نے لیڈرانہ کردار بھی ادا کیا ہو۔ جو اپنے وجود سے لے اب تک ملک میں اسلامی نظام حکومت کے لیے کوشاں رہی ہو۔ جس کے پاس اسلامی نظام حکومت چلانے کے لیے کرپشن فری تربیت یافہ ٹیم بھی موجود ہو۔ جس کے کارکن پڑھے لکھے اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ہوں۔ جس پر کبھی بھی کرپشن کا الزام نہ لگا ہو۔جو سیاست کو عبادت سمجھتے ہوں اور یہ ثابت بھی کر چکے ہوں۔جن کے پاکستان میں سب سے بڑے ویلفیئر ادارے کام کر رے ہوں۔ جو پاکستان کو ٹوٹنے سے بچانے اور اس کی حفاظت کے لیے مشرقی پاکستان میںاپنے دس لاکھ کارکنوں اور درجنوں مرکزی لیڈروں کی قربانی دے چکے ہوں۔ جو دنیا مین کہیں بھی مسلمانوں پر مشکل آئے تو سب سے پہلے ان کی مدد کو پہنچنے والے ہوں۔ جو ملک میں زلزلہ یا سیلاب کی تباہ کاریوں سے پاکستانی عوام کو محفوظ رکھنے اور ان کے آباد کاری میں پیش پیش ہوں۔ صوبہ سندھ تھر میں صحت اور پانی کے انتظامات میں سب سے آگے آگے ہوں۔ جو جہاد کشمیر، جہاد افغانستان ،چیچینا، بوسنیا، برما اور جہاں بھی دنیا میں مسلمانوں پر ظلم ہو وہاں سب سے پہلے پہنچے ہوں۔ ان ساری اور بہت سے سی قابلیتیوں کے ساتھ جماعت اسلامی پاکستان اپنے آپ کو عوام کے سامنے پیش کرتی ہے۔

الیکشن میں حصہ لیتی ہے۔ کیا عوام کو ملک کانظام درست کرنے ، قائد اعظم کے اسلامی وژن کے مطابق چلانے اور کرپشن فری بنانے کے لیے فرشتوں کا انتظار ہے؟ ۔ نہیں نہیں! اس دنیا میں تو اللہ تعالیٰ نے اصلاح کا کام انسانوں ہی سے لینا۔ اور اس وقت پاکستان میں جماعت اسلامی ہی اس معیار پر پوری اترتی ہے۔ لہذا اب پاکستان میں جماعت اسلامی کی باری ہونی چاہیے۔ اس کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ۔عوام بھی اس پر غور کریں اور غور کرنے والے امریکا اور مغربی دنیا کے سحر سے نکلیں۔خاص کر پاکستان کا الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا بھی اپنی سمت درست کرے۔ جماعت اسلامی کو اپنے نصب العین اور دعوت کو ملک میں آگے آنے سے روکنے سے اجتناب کریں۔جماعت اسلامی نے اپنی وجود میں آتے ہی عوام کے سامنے جماعت اسلامی کا نصب العین اور دعوت رکھی تھی، جو یہ ہے۔

جماعت اسلامی کا نصب العین اور اس کی تمام سعی و جہد کا مقصد عملاً اقامت دین ( حکومت الہیا کاقیام یا اسلامی نظام زندگی کاقیام) اور حقیقتاً رضائے الہیٰ اور فلاح اُخروی کا حصول ہے ہمار دعوت اپنی پوری زندگی میں اللہ کی بندگی اور انبیا کی پروی اختیار کرو۔ دورنگی اور منافقت چھوڑ دو۔ اور اللہ کی بندگی کے ساتھ دوسری بندگیاں جمع نہ کرو۔خدا سے پھرے ہوئے لوگوں کودنیا کی رہنمائی اور فرمانبروای کے منصب سے ہٹا دو۔ اور زمام کار مومنین، صالحین کے ہاتھ میں دو۔ تاکہ زندگی کی گاڑی ٹھیک ٹھیک اللہ کی بندگی کے راستے پر چل سکے۔ جو اس وعوت کو حق سمجھے وہ اس میں ہمارا ساتھ دے اور جو روڑے اٹکائے وہ خدا کے ہاں اپنا جواب سوچ لے۔

اس دعوت کے ساتھ جماعت اسلامی شروع دن سے عوام کر درمیان موجود ہے۔ اب یہ عوام کا کام ہے کہ صحیح اور درست فیصلہ کرے ۔ بار بار آزمائے جانے والوں کو پھر سے نہ آزمائے۔ جماعت اسلامی کو اس کے انقلابی منشور کے ساتھ آگے لائے۔جب ہم اللہ کے بندے بنیں گے تو پھر اس ملک ِپاکستان پر اللہ آسمان سے رزق نازل کرے گا اور زمین اپنی خزانے اُغل دے گی۔مہنگاہی ختم ہو جائے گی۔ نوکریاں ملیں گے۔عوام کو عزت و وقارملے گا۔ملک میں امن و امان ہو گا۔ اللہ کرے ایسا ہی ہو آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان

Share this:
Tags:
corruption country imran khan pakistan politics problem پاکستان سیاست عمران خان کرپشن مسئلہ ملک
Islamabad High Court
Previous Post رانا شمیم کیس: تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
Next Post امریکا اور روس کے مابین اہم امور پر مذاکرات دس جنوری کو ہوں گے
United States and Russia

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close